04:34 pm
حیدرآباد دکن میں موجود پاکستانی کرکٹ اسکواڈ کے کھانے کا مینیو بھی سامنے آگیا

آئی سی سی ورلڈکپ 2023 کیلئے حیدرآباد میں موجود پاکستانی کرکٹ اسکواڈ کے کھانے کا مینیو سامنے آگیا۔ واضح رہے کہ پاکستان ٹیم حیدرآباد دکن میں تقریباً 2 ہفتوں تک قیام کرے گی۔
بھارتی میڈیا کے مطابق پاکستانی اسکواڈ سمیت تمام ٹیموں کے لیے بیف دستیاب نہیں ہوگا، پاکستانی ٹیم کے مینیو میں چانپے، مٹن کڑاہی، بٹر چکن اور گرلڈ فش شامل ہے۔ بھارتی میڈیا کا کہنا ہے کہ پاکستانی دستے کے مینیو میں حیدرآباد کی مشہور بریانی جب کہ روزانہ کی بنیاد پر پروٹین والے کھانوں میں مٹن، چکن، اور مچھلی شامل ہوگی۔ بھارتی میڈیا کے مطابق پاکستانی ٹیم نے اسٹیڈیم منتظمین سے باستمی چاول، بولوگنیز ساس کےساتھ اسپیگٹیز اور سبزی پلاؤ کی فرمائش کی۔

تازہ ترین خبریں

سری لنکن حکومت کی معاشی بحران سے نکلنے کی کوششیں رنگ لے آئیں

اوپن مارکیٹ میں اشیائے ضروریہ کی قیمتوں میں اتار چڑھاؤ کا سلسلہ جاری

نوجوانوں کی نمائندگی کوئی کھلاڑی نہیں میں کروں گا، بلاول بھٹو

پرویز الہیٰ کی گاڑی عدالت آتے ہوئے حادثے کا شکار

2024 نصف دنیا کیلیے انتخابات  کا سال،دنیا میں کیا بڑی تبدیلیاں  آنیوالی ہیں ؟

سکولوں میں 22دسمبر سے موسم سرما کی چھٹیوں کا اعلان ، نوٹیفکیشن جاری

پی ٹی آئی نے مقدمات اور گرفتاریوں پر چیف جسٹس کو خط لکھ دیا

عمران خان کے بغیر پی ٹی آئی کچھ نہیں ،لطیف کھوسہ

بشریٰ بی بی اور عمران خان کی بہنوں کے اختلافات سے متعلق مبینہ آڈیو سامنے آگئی

چین کا پاکستان کوبڑا تحفہ،اب پاکستان بھی آسمانی بجلی گرنے  کی بروقت پیشگوئی کر سکےگا

عا م انتخا با ت ، الیکشن کمیشن آج حلقہ بندیوں کی اشاعت کر  ئیگا

جنوبی پنجاب ، بجلی چوروں کیخلاف  کارروائیاں تیز11 کنکشنز منقطع،112 مقدمات درج

توہین الیکشن کمیشن کیس ،عمران خان پر فرد جرم عا ئد نہ ہو سکی

لاہور میں گزشتہ رات بارش سے فضائی آلودگی میں معمولی کمی