09:44 pm
انڈر 19 ورلڈ کپ: بھارت جنوبی افریقہ کو شکست دے کر فائنل میں پہنچ گیا

انڈر 19 ورلڈ کپ: بھارت جنوبی افریقہ کو شکست دے کر فائنل میں پہنچ گیا

09:44 pm

 بینونی (سپورٹس ڈیسک) انڈر 19 ورلڈ کپ کے پہلے سیمی فائنل میں کپتان اُدے سہارن اور چکن دھاس کی عمدہ بیٹنگ کی بدولت جنوبی افریقہ کو شکست دے کر سیمی فائنل کے لیے کوالیفائی کر لیا۔ جنوبی افریقہ کے شہر میں بینونی میں کھیلے گئے پہلے سیمی فائنل میں بھارت نے ٹاس جیت کر پہلے باؤلنگ کا فیصلہ کیا۔ جنوبی افریقہ نے رچہ ڈسیل وین اور لوان ڈی پریٹوریس کی نصف سنچریوں کی بدولت مقررہ 50 اوورز میں 7 وکٹوں کے نقصان پر 244 رنز بنائے ۔ سیلٹسوین نے 64 اور پریٹوریس نے 76 رنز کی انگز کھیلیں۔ ہدف کے تعاقب میں
مزیدپڑھیں:ماں کا لطیفہ سن کرناقابل واپسی کومہ میں پڑی لڑکی جاگ اٹھی
 
بھارتی ٹیم ابتدا میں مشکلات سے دو چار ہو گئی اور 32 رنز پر 4 وکٹیں گنوا بیٹھی۔ اس مرحلے پر کپتان اُدے سہارن ساتھ دینے چکن دھاس آئے اور دونوں نے عمدہ اور ذمے دارانہ بیٹنگ کرتے ہوئے میچ کا نقشہ بدل دیا۔ دونوں نے پانچویں وکٹ کے لیے 171 رنز کی شراکت قائم کی اور اپنی ٹیم کو بیچ میں واپس لے آئے تا ہم چین اپنی سنچری مکمل نہ کر سکے اور 96 رنز کی باری کھیلنے کے بعد چلتے بنے۔ کچھ دیر بعد کپتان اُدے سہارن 81 رنز بنانے کے بعد آؤٹ ہوئے تو بھارتی ٹیم 8 وکٹیں گنوا بیٹھی

لیکن اس وقت تک بھارتی 244 رنز بنا چکی تھی اور ٹیل اینڈرز نے اپنی ٹیم کو سنسنی خیز مقابلے کے بعد فتح سے ہمکنار کرا دیا۔ بھارت نے بیچ میں 2 وکٹوں سے کامیابی حاصل کرنے کے ساتھ ساتھ انڈر 19 ورلڈ کپ کے فائنل کے لیے کوالیفائی کرلیا۔ 81 رنز کی شاندار انگرز کھلنے والے کپتان اُدے سہارن کو بیچ کا بہترین کھلاڑی قرار دیا گیا۔ فائنل میں بھارت کا مقابلہ پاکستان اور آسٹریلیا کے درمیان کھیلے جانے والے دوسرے سیمی فائنل میچ کے فاتح سے ہوگا۔
 

تازہ ترین خبریں

پاک فوج اور رائل سعودی لینڈ فورسز کی مشترکہ فوجی تربیتی مشقوں کا انعقاد

پاک فوج اور رائل سعودی لینڈ فورسز کی مشترکہ فوجی تربیتی مشقوں کا انعقاد

پی ٹی آئی  نے شیر افضل مروت کو شوکاز نوٹس جاری کردیا، وجہ سامنے آ گئی

پی ٹی آئی نے شیر افضل مروت کو شوکاز نوٹس جاری کردیا، وجہ سامنے آ گئی

مشکلات سے کبھی مایوس نہیں ہوئے،جو ناکامی سے ڈرتا ہے وہ کبھی کامیاب نہیں ہوتا، نواز شریف 

مشکلات سے کبھی مایوس نہیں ہوئے،جو ناکامی سے ڈرتا ہے وہ کبھی کامیاب نہیں ہوتا، نواز شریف 

پاکستانی گلوکارہ شازیہ منظور نے ٹی وی شو میں مذاق کرنے پر کامیڈین کو تھپڑدے مارے ،دیکھیں ویڈیو 

پاکستانی گلوکارہ شازیہ منظور نے ٹی وی شو میں مذاق کرنے پر کامیڈین کو تھپڑدے مارے ،دیکھیں ویڈیو 

یوٹیلٹی سٹورز اشیاء ضروریہ عام مارکیٹ  سے بھی مہنگے داموں فروخت کرنے  لگے ،قیمتوں میں فرق دیکھیں اس خبر میں

یوٹیلٹی سٹورز اشیاء ضروریہ عام مارکیٹ سے بھی مہنگے داموں فروخت کرنے لگے ،قیمتوں میں فرق دیکھیں اس خبر میں

مریم نواز اچھی اور قابل وزیراعلیٰ ثابت ہوں گی،ن لیگی قائد نواز شریف کا دعویٰ 

مریم نواز اچھی اور قابل وزیراعلیٰ ثابت ہوں گی،ن لیگی قائد نواز شریف کا دعویٰ 

ملک میں صدارتی الیکشن کس تاریخ  کو ہونیوالے ہیں ؟دیکھیں خبرمیں

ملک میں صدارتی الیکشن کس تاریخ کو ہونیوالے ہیں ؟دیکھیں خبرمیں

سندھ اسمبلی کے باہر سیاسی جماعتوں کا احتجاج، کارکنان گرفتار،ٹریفک نظام درہم پرہم 

سندھ اسمبلی کے باہر سیاسی جماعتوں کا احتجاج، کارکنان گرفتار،ٹریفک نظام درہم پرہم 

سندھ اسمبلی کے نومنتخب ارکان نے حلف اٹھا لیا،کراچی میں ایک ماہ کے لیے دفعہ 144 نافذ،دیکھیں خبر

سندھ اسمبلی کے نومنتخب ارکان نے حلف اٹھا لیا،کراچی میں ایک ماہ کے لیے دفعہ 144 نافذ،دیکھیں خبر

راولپنڈی، گیس لیکج کے باعث   خوفناک دھماکہ، تفصیل جانیں

راولپنڈی، گیس لیکج کے باعث خوفناک دھماکہ، تفصیل جانیں

پابندی کے باوجود میں بسنت منانے پر  سینکڑوں افراد کو گرفتارکر لیا گیا ،دیکھیں تفصیل 

پابندی کے باوجود میں بسنت منانے پر  سینکڑوں افراد کو گرفتارکر لیا گیا ،دیکھیں تفصیل 

الیکشن کمیشن کی جانب سے قومی اسمبلی کے لیے تازہ ترین پارٹی پوزیشنز شیئر کر دیں گئیں 

الیکشن کمیشن کی جانب سے قومی اسمبلی کے لیے تازہ ترین پارٹی پوزیشنز شیئر کر دیں گئیں 

حمزہ شہباز کو مرکز میں رکھنے کا فیصلہ کر لیا گیا ،دیکھیں تفصیل 

حمزہ شہباز کو مرکز میں رکھنے کا فیصلہ کر لیا گیا ،دیکھیں تفصیل 

تعلیمی اداروں میں26 فروری کو تعطیل کا اعلان، نوٹیفکیشن جاری،تفصیل خبر میں

تعلیمی اداروں میں26 فروری کو تعطیل کا اعلان، نوٹیفکیشن جاری،تفصیل خبر میں