08:48 pm
محسن نقوی نے چیئرمین پی سی بی بنتے ہی کھلاڑیوں کے معاوضے کی تفصیلات طلب کرلیں

لاہور(سپورٹس ڈیسک )پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کے نئے چیئرمین محسن نقوی نے کرکٹرز کی تنخواہوں کی تفصیلات سمیت بورڈ کے اخراجات کی تفصیلات طلب کرلی ہیں۔نجی ٹی وی کے مطابق ذرائع کا کہنا ہے کہ چیئرمین پی سی بی محسن نقوی نے پی سی بی کے سالانہ بجٹ اور کھلاڑیوں کے معاوضے کی تفصیلات بھی طلب کرلیں۔اخراجات میں سپورٹ اسٹاف، میچز کے انعقاد پر ہونے والے اخراجات بھی شامل ہیں۔چیئرمین نے سی او او اور سی ایف او کو تفصیلی رپورٹ تیار کرنے اور بریفنگ دینے کی ہدایت کی ہے۔ ذرائع کے مطابق
مزید پڑھیں:الیکشن کمیشن نے انتخابی نتائج کی تیز رفتار فراہمی کیلئے جدید ٹیکنالوجی سے لیس الیکشن سٹی قائم کر دیا
 
محسن نقوی اخراجات اور پاکستان ٹیم کی کارکردگی کا موازنہ کرنا چاہتے ہیں۔

چیئرمین جلد بورڈ کے اعلیٰ حکام سے بریفنگ لیں گے، بریفنگ کے بعد چیئرمین محسن نقوی مستقبل کا ایکشن پلان تیار کریں گے۔

یاد رہے کہ گزشتہ روز نگران وزیراعلیٰ پنجاب محسن نقوی کو 3 سال کے لیے پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کا چیئرمین منتخب کیا گیا تھا۔

چیئرمین پی سی بی کا انتخاب نیشنل کرکٹ اکیڈمی میں بورڈ آف گورنرز کے اجلاس کے دوران کیا گیا۔

گزشتہ ماہ بائیس جنوری کو نگران وفاقی حکومت نے محسن نقوی کو پاکستان کرکٹ بورڈ کا چیئرمین مقرر کرنے کا فیصلہ کیا تھا۔

اس سے ایک ہفتہ قبل پاکستان کرکٹ بورڈ مینجمنٹ کمیٹی کے چیئرمین ذکا اشرف نے اپنی مدت ختم ہونے سے قبل ہی اپنے عہدے سے استعفیٰ دے دیا تھا۔

تازہ ترین خبریں

پاک فوج اور رائل سعودی لینڈ فورسز کی مشترکہ فوجی تربیتی مشقوں کا انعقاد

پی ٹی آئی  نے شیر افضل مروت کو شوکاز نوٹس جاری کردیا، وجہ سامنے آ گئی

مشکلات سے کبھی مایوس نہیں ہوئے،جو ناکامی سے ڈرتا ہے وہ کبھی کامیاب نہیں ہوتا، نواز شریف 

پاکستانی گلوکارہ شازیہ منظور نے ٹی وی شو میں مذاق کرنے پر کامیڈین کو تھپڑدے مارے ،دیکھیں ویڈیو 

یوٹیلٹی سٹورز اشیاء ضروریہ عام مارکیٹ  سے بھی مہنگے داموں فروخت کرنے  لگے ،قیمتوں میں فرق دیکھیں اس خبر میں

مریم نواز اچھی اور قابل وزیراعلیٰ ثابت ہوں گی،ن لیگی قائد نواز شریف کا دعویٰ 

ملک میں صدارتی الیکشن کس تاریخ  کو ہونیوالے ہیں ؟دیکھیں خبرمیں

سندھ اسمبلی کے باہر سیاسی جماعتوں کا احتجاج، کارکنان گرفتار،ٹریفک نظام درہم پرہم 

سندھ اسمبلی کے نومنتخب ارکان نے حلف اٹھا لیا،کراچی میں ایک ماہ کے لیے دفعہ 144 نافذ،دیکھیں خبر

راولپنڈی، گیس لیکج کے باعث   خوفناک دھماکہ، تفصیل جانیں

پابندی کے باوجود میں بسنت منانے پر  سینکڑوں افراد کو گرفتارکر لیا گیا ،دیکھیں تفصیل 

الیکشن کمیشن کی جانب سے قومی اسمبلی کے لیے تازہ ترین پارٹی پوزیشنز شیئر کر دیں گئیں 

حمزہ شہباز کو مرکز میں رکھنے کا فیصلہ کر لیا گیا ،دیکھیں تفصیل 

تعلیمی اداروں میں26 فروری کو تعطیل کا اعلان، نوٹیفکیشن جاری،تفصیل خبر میں