08:51 pm
انڈر 19 ورلڈکپ: آسٹریلیا سنسنی خیز مقابلے میں پاکستان کو شکست دیکر فائنل میں پہنچ گیا

سہارا پارک (سپورٹس ڈیسک )آئی سی سی انڈر 19 کرکٹ ورلڈکپ کے دوسرے سیمی فائنل میں آسٹریلیا نے پاکستان کو سنسنی خیز مقابلے میں ایک وکٹ سے شکست دیکر فائنل کیلئے کوالیفائی کرلیا۔ آسٹریلیا نے پاکستان کی جانب سے دیا گیا 180 رنز کا ہدف آخری اوور میں 9 وکٹوں کے نقصان پر پورا کیا۔ یہ میچ جنوبی افریقا میں کھیلا گیا۔ جہاں آسٹریلیا نے ٹاس جیت کر پاکستان کو بیٹنگ کی دعوت دی۔ قومی ٹیم 48.5 اوورز میں 179 رنز بناسکی اور پوری ٹیم پویلین لوٹ گئی۔پاکستان کی جانب سے اذان اویس اور عرفات منہاس 52، 52 رنز بناکر نمایاں
مزیدپڑھیں:این اے 99 فیصل آباد: عاصم منیر اور عمران خان دونوں ہی دوڑ میں دوسروں سے پیچھے
رہے۔ اس کے علاوہ شمائل حسین 17، شاہزیب خان 4، کپتان سعد بیگ 3، احمد حسن 4، ہارون ارشد 8، عبید شاہ 6، محمد ذیشان 4 اور علی رضا صفر پر آؤٹ ہوئے۔ نوید احمد خان 9 رنز بناکر ناٹ آؤٹ رہے۔ پاکستان کے 180 رنز کے جواب میں آسٹریلوی ٹیم کو پاکستانی بولرز نے مشکلات میں ڈالا اور یکے بعد دیگر وکٹیں بھی حاصل کرتے رہے۔

آسٹریلیا کے 164 رنز پر 9 کھلاڑی آؤٹ ہوگئے تھے، ایسے میں مک میلن اور وڈلر نے ذمہ داری سے بیٹنگ کرتے ہوئے اپنی ٹیم کو ایک وکٹ سے کامیابی دلوادی۔ کینگروز کی جانب سے ہیرنے 50اولیور نے 49،ٹام نے 25 اور مک میلن نے ناقابل شکست 19 رنز بنائے۔ واضح رہے کہ انڈر 19 کرکٹ ورلڈکپ کے پہلے سیمی فائنل میں بھارتی ٹیم نے جنوبی افریقا کو شکست دی تھی اور ایونٹ کا فائنل 11 فروری کو کھیلا جائے گا۔

تازہ ترین خبریں

پاک فوج اور رائل سعودی لینڈ فورسز کی مشترکہ فوجی تربیتی مشقوں کا انعقاد

پی ٹی آئی  نے شیر افضل مروت کو شوکاز نوٹس جاری کردیا، وجہ سامنے آ گئی

مشکلات سے کبھی مایوس نہیں ہوئے،جو ناکامی سے ڈرتا ہے وہ کبھی کامیاب نہیں ہوتا، نواز شریف 

پاکستانی گلوکارہ شازیہ منظور نے ٹی وی شو میں مذاق کرنے پر کامیڈین کو تھپڑدے مارے ،دیکھیں ویڈیو 

یوٹیلٹی سٹورز اشیاء ضروریہ عام مارکیٹ  سے بھی مہنگے داموں فروخت کرنے  لگے ،قیمتوں میں فرق دیکھیں اس خبر میں

مریم نواز اچھی اور قابل وزیراعلیٰ ثابت ہوں گی،ن لیگی قائد نواز شریف کا دعویٰ 

ملک میں صدارتی الیکشن کس تاریخ  کو ہونیوالے ہیں ؟دیکھیں خبرمیں

سندھ اسمبلی کے باہر سیاسی جماعتوں کا احتجاج، کارکنان گرفتار،ٹریفک نظام درہم پرہم 

سندھ اسمبلی کے نومنتخب ارکان نے حلف اٹھا لیا،کراچی میں ایک ماہ کے لیے دفعہ 144 نافذ،دیکھیں خبر

راولپنڈی، گیس لیکج کے باعث   خوفناک دھماکہ، تفصیل جانیں

پابندی کے باوجود میں بسنت منانے پر  سینکڑوں افراد کو گرفتارکر لیا گیا ،دیکھیں تفصیل 

الیکشن کمیشن کی جانب سے قومی اسمبلی کے لیے تازہ ترین پارٹی پوزیشنز شیئر کر دیں گئیں 

حمزہ شہباز کو مرکز میں رکھنے کا فیصلہ کر لیا گیا ،دیکھیں تفصیل 

تعلیمی اداروں میں26 فروری کو تعطیل کا اعلان، نوٹیفکیشن جاری،تفصیل خبر میں