07:50 pm
مائیکل کلارک پی ایس ایل کے کمنٹری پینل میں شامل

مائیکل کلارک پی ایس ایل کے کمنٹری پینل میں شامل

07:50 pm


لاہور(سپورٹس ڈیسک )آسٹریلیا کے سابق کپتان مائیکل کلارک رواں ماہ کے اواخر میں شروع ہونے والی پاکستان سپر لیگ میں کمنٹیٹر کی حیثیت سے حصہ لیں گے۔اس سال پی ایس ایل پینل میں مجموعی طور پر 18 کمنٹیٹرز شامل ہوں گے جن میں بڑے غیر ملکی اور مقامی نام شامل ہوں گے۔ایان بشپ کے ساتھ ڈینی موریسن، سائمن ڈول، پومی مبانگوا، مارک بوچر، ڈومینک کارک اور مائیک ہیزمین پینل میں واپسی کے لیے تیار ہیں۔بشپ 2017 کے سیزن کے بعد دوسری بار ایچ بی ایل پی ایس ایل میں واپسی کریں گے۔ موریسن مقامی شائقین میں ایک
مزیدپڑھیں:تحریک انصاف کے راولپنڈی سے سابق ایم پی اے چوہدری عدنان قاتلانہ حملے میں جاں بحق
 
جانا پہچانا نام ہے اور ٹورنامنٹ میں باقاعدگی سے آواز بلند کرتا ہے جبکہ ڈول نے نہ صرف ایچ بی ایل پی ایس ایل بلکہ مختلف بین الاقوامی سیریز کے لئے بھی پاکستان کا دورہ کیا ہے۔
پی ایس ایل میں سابق پاکستانی کرکٹرز رمیز راجہ، وقار یونس، بازید خان، عامر سہیل، عروج ممتاز، ثنا میر اور مرینہ اقبال بھی شرکت کریں گے۔

پریزینٹرز ایرن ہالینڈ اور زینب عباس بھی اسکرین پر واپس آئیں گی جبکہ طارق سعید اور علی یونس اردو میں گیمز بلائیں گے۔

ایچ بی ایل پی ایس ایل پروڈکشن اس سیزن میں بھی نشریات کے اپنے معیار کو برقرار رکھنے کے لئے تیار ہے۔ بگی کیم سمیت مجموعی طور پر 30 ہائی ڈیفینیشن کیمرے دنیا بھر میں ایچ بی ایل پی ایس ایل کے شائقین کو ہائی کوالٹی ایکشن اسٹریم کریں گے۔

اسپائیڈر کیم نہ صرف ٹی وی ناظرین کو متحرک زاویوں سے متعارف کرائے گا بلکہ میچوں کے دوران فیلڈ پلیئرز کے انٹرویوز کے انعقاد کے لیے اسے مائیکروفون اور اسپیکر میں اضافے کے ساتھ اپ گریڈ بھی کیا گیا ہے۔
پی ایس ایل کا یہ بھی کہنا تھا کہ فیصلے کا جائزہ لینے کا نظام تمام میچوں کے لیے دستیاب ہوگا جبکہ نشریات کے دوران آگمنٹڈ رئیلٹی گرافکس بھی پیش کیے جائیں گے۔

پی ایس ایل کے نئے ایڈیشن کا آغاز 17 فروری سے لاہور قلندرز اور اسلام آباد یونائیٹڈ کے درمیان میچ سے ہوگا۔

 

تازہ ترین خبریں

وزیراعظم کا انتخاب کل ، شہباز شریف اور عمر ایوب کے کاغذات منظور

وزیراعظم کا انتخاب کل ، شہباز شریف اور عمر ایوب کے کاغذات منظور

وزیراعظم کا انتخاب: شہباز شریف اور عمر ایوب نے کاغذات نامزدگی جمع کروا دئیے 

وزیراعظم کا انتخاب: شہباز شریف اور عمر ایوب نے کاغذات نامزدگی جمع کروا دئیے 

ایم کیو ایم کو گورنر شپ سمیت دو وزارتیں ملنے کا امکان، کون کون سی ؟ دیکھیں 

ایم کیو ایم کو گورنر شپ سمیت دو وزارتیں ملنے کا امکان، کون کون سی ؟ دیکھیں 

 محمود اچکزئی کی  نامزدگی پر پی ٹی آئی رہنما علی محمد خان کا ردِ عمل سامنے آ گیا 

 محمود اچکزئی کی  نامزدگی پر پی ٹی آئی رہنما علی محمد خان کا ردِ عمل سامنے آ گیا 

پیپلز پارٹی کے میر سرفراز بگٹی بلوچستان کے وزیراعلیٰ منتخب

پیپلز پارٹی کے میر سرفراز بگٹی بلوچستان کے وزیراعلیٰ منتخب

صدارتی انتخابات، آصف علی زرداری اور  محمود خان اچکزئی نے کاغذات جمع کرادیے

صدارتی انتخابات، آصف علی زرداری اور محمود خان اچکزئی نے کاغذات جمع کرادیے

پی ٹی آئی کی خاتون رہنما کو سعودی عرب سے واپسی پر ایئرپورٹ سے گرفتار

پی ٹی آئی کی خاتون رہنما کو سعودی عرب سے واپسی پر ایئرپورٹ سے گرفتار

بارش و برفباری کا سلسلہ کب تک رہنے والا ہے ؟آج02 مارچ  بروزہفتہ پاکستان میں مختلف علاقوں میں موسم کی صورتحال جانیں

بارش و برفباری کا سلسلہ کب تک رہنے والا ہے ؟آج02 مارچ بروزہفتہ پاکستان میں مختلف علاقوں میں موسم کی صورتحال جانیں

سنی اتحاد کونسل نے صدارتی امیدوار کا اعلان کر دیا

سنی اتحاد کونسل نے صدارتی امیدوار کا اعلان کر دیا

عدالت کی جانب سے یاسمین راشد کو خوشخبری مل گئی 

عدالت کی جانب سے یاسمین راشد کو خوشخبری مل گئی 

ایاز صادق ایک بار پھر اسپیکر قومی اسمبلی منتخب، حلف اٹھالیا

ایاز صادق ایک بار پھر اسپیکر قومی اسمبلی منتخب، حلف اٹھالیا

صحافی عمران ریاض کو دہشتگردی کے مقدمے میں گرفتار کر لیا گیا

صحافی عمران ریاض کو دہشتگردی کے مقدمے میں گرفتار کر لیا گیا

 حضرت شاہ حسین المعروف مادھو لال حسین کے عرس پر تعطیل عام کا اعلان کر دیا گیا ، کب ؟ دیکھیں

 حضرت شاہ حسین المعروف مادھو لال حسین کے عرس پر تعطیل عام کا اعلان کر دیا گیا ، کب ؟ دیکھیں

پیپلز پارٹی کیجانب سے سرفراز بگٹی  وزیر اعلیٰ بلوچستان نامزد 

پیپلز پارٹی کیجانب سے سرفراز بگٹی  وزیر اعلیٰ بلوچستان نامزد