سپورٹس
بھارتی کرکٹر نے خواب کو حقیقت کر دکھایا
9 فروری‬‮ 2017  -  سپورٹس
نئی دہلی(مانیٹرنگ ڈیسک ) ٹی ٹوئنٹی میچ میں 72گیندوں پر 300اسکور بن گئے، جس میں 39چھکے 14چوکے لگائے گئے، یہ خواب نہیں حقیقت ہے جو کردکھایا بھارتی کرکٹر نے ادھر سے گیند آئی ادھر باو¿نڈری سے پار،کسی باو¿لر کو معافی ملی نہ کسی پر ترس کھایا بلکہ مار مار کر باو¿لروں کو دنبہ بنا دیا۔تفصیلات کے مطابق بھارتی دا رال
عمر اکمل کی ایک اور ڈانس ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل
9 فروری‬‮ 2017  -  سپورٹس
دبئی (مانیٹرنگ ڈیسک ) قومی کرکٹرعمر اکمل پی ایس ایل 2017ء کے دوران میدان میں بھرپور پرفارمنس دینے کا عزم رکھتے ہیں تاہم اس سے قبل ان کی ایک اور ڈانس ویڈیو منظرعام پر آ گئی ہے جسے دیکھ کر ان کے مداح بھی ہنسی سے بے حال ہو جائیں گے۔ڈالر کے نشان والی ٹی شرٹ میں ملبوس کالا چشمہ لگائے اور گرے ہیٹ سر پر رکھے مائیک پکڑ
آخر کار پا کستانی کر کٹ ٹیم کی کپتا نی کا فیصلہ ہو ہی گیا
9 فروری‬‮ 2017  -  سپورٹس
دبئی (روز نامہ اوصاف )دورہ آسٹریلیا کے دوران بد ترین شکست کے بعد اظہر علی نے قومی کرکٹ ٹیم کی کپتانی چھوڑنے کا فیصلہ کر لیا ۔نجی نیوز چینل اے آ ر وائی نیوز سے دبئی میں گفتگو کرتے ہوئے پی سی بی کے چیئر مین شہر یار خان نے کہا ہے کہ اظہر علی نے کپتانی چھوڑنے کے حوالے سے بتا دیا ہے ۔ان کا کہنا تھا کہ سرفراز احمد
آج دبئی میں کیا ہو نے والا ہے پی ایس ایل بارے بڑی آگئی
9 فروری‬‮ 2017  -  سپورٹس
دبئی(روز نامہ اوصاف) پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کے دوسرے ایڈیشن کا آغاز جمعرات کو رنگا رنگ افتتاحی تقریب کے ساتھ ہوگا، اسلام آباد یونائیٹڈ کی ٹیم ٹائٹل کا دفاع کرے گی اور وہ پشاور زلمی کے خلاف ایونٹ کے افتتاحی میچ میں مقابلہ کرے گی۔ایونٹ کی افتتاحی تقریب میں مایہ ناز فنکار شیگی ، شہزاد رائے ، علی ظفر ا
شا ہد آفرید نے ایسا ٹو یٹ کر ڈالا کہ بھا رتیو ں کو مر چیں لگ گئیں
9 فروری‬‮ 2017  -  سپورٹس
لاہور (روز نامہ اوصاف) پاکستان کے جارح مزاج آل راؤنڈر شاہد آفریدی اپنے جذبات کو احتیاط کے پردوں کے پیچھے کبھی بھی نہیں چھپاتے، یہی وجہ ہے کہ یوم کشمیر پر وہ بھی کشمیروں پر بھارتی فوج کی جانب سے جاری مظالم پر خاموش نہیں رہ پائے، انہوں نے ٹویٹ کیا کہ ”کشمیر کئی دہائیوں سے ظلم و ستم کا شکار ہے۔ یہی وقت ہے ک
مجھے اس غیر ملکی کھلا ڑی نے داڑھی رکھنے کا کہا تھا علیم ڈار نے ایسا نام لے لیا کہ سن کر یقین نہیں آئیگا
9 فروری‬‮ 2017  -  سپورٹس
لاہور(روز نامہ اوصاف)آئی سی سی کے ایلیٹ پینل میں شامل اور کرکٹ کی تاریخ میں سب سے زیادہ ایک روزہ میچز میں امپائرنگ کے فرائض انجام دینے والے نامور پاکستانی امپائر علیم ڈار نے داڑھی رکھنے کے پیچھے راز سے پردہ اٹھادیا۔لاہور میں میڈیا کے نمائندوں سے بات کے دوران جب ایک صحافی نے علیم ڈار سے ان کے داڑھی رکھنے
ثا نیہ مرزا کیلئے بر ی خبر ورانٹ جاری کر دیئے گئے
9 فروری‬‮ 2017  -  سپورٹس
اسلام آ باد (روز نامہ اوصاف )ٹینس اسٹار ثانیہ مرزا کے سمن جاری ہو گئے، ثانیہ مرزا پر ٹیکس ڈپارٹمنٹ نے بیس لاکھ روپے کا ٹیکس نہ دینے کا کیس بنایا ہے ۔بھارتی میڈیا کے مطابق ثانیہ مرزا کو کمشنر آف سروس ٹیکس کے آفس کی جانب سے سمن جاری کیا گیا ہے اور انہیں 16 فروری کو پیش ہونے کا حکم دیا گیا ہے ۔سمن میں ثانیہ مر
علیم ڈار نے داڑھی رکھنے کے راز سے پردہ اٹھادیا
9 فروری‬‮ 2017  -  سپورٹس
لاہور(روزنامہ اوصاف)انٹرنیشنل کرکٹ کونسل کے ایلیٹ پینل میں شامل پاکستانی امپائر نے داڑھی رکھنے کے راز سے پردہ اٹھاتے ہوئے کہا ہے کہ جنوبی افریقا کے کھلاڑی ہاشم آملہ نے داڑھی کی اہمیت کو اجاگر کیا جس کے بعد اسے رکھنے کا فیصلہ کیا۔لاہور میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے ایک سوال کے جواب میں انہوں نے داڑھی رکھن
امیرترین بھارتی بورڈ کے جونیئر کرکٹر ’ لاوارث ‘ ہوگئے
9 فروری‬‮ 2017  -  سپورٹس
ممبئی(روزنامہ اوصاف)دنیا کے امیرترین بھارتی بورڈ کے جونیئر کرکٹرز ’لاوارث‘ ہوگئے انڈر 19 ٹیم میں شامل کھلاڑی مانگ تانگ کر گزارا کرنے پر مجبور ہیں، ڈیلی الاؤنس نہ ملنے کی وجہ سے والدین کی رقم پر پیٹ بھررہے ہیں، بورڈ آفیشلز کا کہنا ہے کہ صدر اور سیکریٹری کی برطرفی کے بعد چیک پر سائن کرنے والا ہی کوئی نہی
ایک دفعہ کا ذکر ہے کہ مجھے گنے کا جوس بہت پسند تھا
8 فروری‬‮ 2017  -  سپورٹس
لاہور(روز نامہ اوصاف )قومی ٹیم کے سابق فاسٹ باولر شعیب اختر نے اپنے ماضی کا دل کو چھو لینے والا واقعہ سنا دیاہے۔تفصیلات کے مطابق شعیب اختر کا کہناتھا کہ وہ جب پنڈی کلب میں بھاگتے تھے اور وہاں سے نکلتے تھے تو راستے میں ایک گنے کے جوس والا ہوتا تھا ،اس وقت مجھے گنے کا جوس بہت پسند تھا ،میں نے اسے کہا کہ تم میر
حکومت اشرف طائی سے ایوارڈ واپس لے،اہلیہ
8 فروری‬‮ 2017  -  سپورٹس
لاہور(روزنامہ اوصاف)کراٹے ماسٹر اشرف طائی کی اہلیہ ثمینہ اشرف بھی میچ فکسنگ کا اعتراف کرنے والے شوہر کی مخالفت میں سامنے آگئیں،’نجی ٹی وی سے خصوصی گفتگو میں اشرف طائی سے سرکاری اعزازات واپس لینے کا مطالبہ کردیا۔ ثمینہ اشرف کہتی ہیں کہ اشرف طائی کسی ایوارڈ کے مستحق نہیں ہیں، وہ 82ء سے ہیروئن استعمال کر
فاف ڈوپلیسی نے ون ڈے انٹرنیشنل کرکٹ میں ڈبل سنچری بنانے کا موقع گنوا دیا
8 فروری‬‮ 2017  -  سپورٹس
کیپ ٹائون ۔ (روزنامہ اوصاف) سٹار جنوبی افریقن بلے باز فاف ڈوپلیسی نے ون ڈے انٹرنیشنل کرکٹ میں ڈبل سنچری بنانے کا موقع گنوا دیا، سٹار بلے باز انفرادی طور پر بڑی ون ڈے اننگز کھیلنے والے دوسرے جنوبی افریقن بلے باز بن گئے ہیں، ڈوپلیسی نے سری لنکا کے خلاف چوتھے ون ڈے میں کیریئر بہترین 185 رنز کی اننگز کھیلی، ڈوپ
پی ایس ایل میں کراچی کنگز کیوں ہاری؟؟
8 فروری‬‮ 2017  -  سپورٹس
اسلام آباد(روزنامہ اوصاف)سابق فاسٹ بائولرسرفرازنواز نے نجی ٹی وی کے پروگرام میں گفتگوکرتے ہوئے کہاکہ پی ایس ایل کے پچھلے ایڈیشن میں روی بوپارانے یہ خدشہ ظاہرکیاتھاکہ کراچی کنگز لگاتارمیچ ہاررہاہےمجھے توجوئے کی خوشبوآرہی ہے۔اورایک سٹیج پراس نےکہاکہ مجھے بائولنگ دیں میں روکتاہوں لیکن جومارکھانے وا
پی ایس ایل میں انٹرنیشنل کھلاڑی آنے کیلئے کیوں ترس رہے ہیں ،سوئنگ کے سلطان نے بڑے راز سے پردہ اٹھادیا
8 فروری‬‮ 2017  -  سپورٹس
کراچی (روزنامہ اوصاف)پاکستان کے مایہ ناز فاسٹ بائولروسیم اکرم نے کہاکہ پاکستان سپرلیگ دنیاکی دوسری بڑی لیگ ہے اورہرکھلاڑی چاہتاہے کہ وہ اس میں حصہ لے اورکھلاڑی اگراس میں پرفارم کریں گے تودوسری لیگز بھی ان کومنتخب کریں گی۔ان خیالات کااظہارانہوں نے نجی ٹی وی سے گفتگوکرتے ہوئے کیاانہوں نے مزیدکہاکہ دنیا
ریٹائرمنٹ کافیصلہ نہیں کیا،خواہش ہے ورلڈ کپ میں امپائرنگ کروں،علیم ڈار
8 فروری‬‮ 2017  -  سپورٹس
اسلام آباد(روزنامہ اوصاف)پاکستان کے مایہ نازامپائرعلیم ڈارنے کہاکہ ریٹائرمنٹ کا اعلان کیا ہے نہ ہی ابھی اس بارے میںکوئی فیصلہ کیاہے میری خواہش ہے کہ ورلڈ کپ میں امپائرنگ کروں ۔تفصیلات کے مطابق علیم ڈارنے نجی ٹی وی سے گفتگوکرتے ہوئے کہاکہ میرا ابھی ریٹائرمنٹ کاکوئی ارادہ نہیں میری خواہش ہے کہ میں ورلڈ
پا کستان کر کٹ ٹیم نے بھارتی سر زمین پر عا لمی ریکارڈ بنا ڈالا جس کو تو ڑ نا نا ممکن ہو گیا
8 فروری‬‮ 2017  -  سپورٹس
کراچی (روز نامہ اوصاف)ٹی ٹوئنٹی بلائنڈ کرکٹ ورلڈ کپ میں پاکستان نے ویسٹ انڈیز کو 182رنز سے شکست دے دی ۔کپتان محمد جمیل کی تیز ترین سنچری کے ساتھ پاکستان نے 373رنز بناکر نیا ریکارڈ بنادیا۔بھارت میں گرین شرٹس چھاگئے،پہلے پاکستانی کپتان محمد جمیل نے کمال دیکھایا، صرف 36گیندوں پر سیکڑا بنایاجس میں 20چوکے شامل ت
وسیم اکرم کی اہلیہ شنیرا اکرم گرفتار ہو چکی ہے
8 فروری‬‮ 2017  -  سپورٹس
لاہور(روز نامہ اوصاف) پاکستان کے سابق کپتان وسیم اکرم کی اہلیہ شنیرا اکرم آسٹریلوی شہری ہیں لیکن اب ان کے شب و روز پاکستان میں گزرتے ہیں کیونکہ وہ خود بھی اس مٹی کی محبت میں گرفتار ہوچکی ہیں۔قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان وسیم اکرم کی اہلیہ شنیرا اکرم کا آبائی ملک آسٹریلیا ہے لیکن شادی کے بعد انہوں نے ناص
جی ہا ں میں نے میچ ہا رنے کے 5 لاکھ ڈالر لیے تھے
8 فروری‬‮ 2017  -  سپورٹس
لاہور (روز نامہ اوصاف ) کراٹے کے گرینڈ ماسٹر اشرف طائی نے 34 سال بعد میچ فکسنگ کا اعتراف کرلیا ،کہتے ہیں کہ 5لاکھ ڈالرز لیکر میچ ہاراتھا۔۔تفصیلات کے مطابق پرائڈ آف پرفارمنس حاصل کرنے والے کراٹے چیمپئن اشرف طائی بھی میچ فکسر نکلے ،میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے اس بات کا اعتراف کیا کہ 1983ء میں جرمنی کے ہا
کا لی آندھی کیخلاف ٹی 20 میں اتنے رنز بنا ڈالے کہ کو ئی ون ڈے میں بھی بنا نہیں سکتا
8 فروری‬‮ 2017  -  سپورٹس
بنگلور(روز نامہ اوصاف)ورلڈ بلائنڈ ٹی 20 میں پاکستان نے ویسٹ انڈیز کو182رنز سے شکست دیکر مسلسل آٹھویں فتح سمیٹ لی ہے۔پاکستان نے ویسٹ انڈیز کو مقررہ 20 اوورز میں جیت کیلئے 374 رنز کا ہدف دیا تھا جس کے نتیجے میں ویسٹ انڈیز کی ٹیم 191رنز بنا سکی۔تفصیلات کے مطابق شاہینوں نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے مقررہ 20 او
پشا ور زلمی نے پہلے میچ میں ہی شا ندار آغاز کیساتھ سب کو حیران کر دیا
8 فروری‬‮ 2017  -  سپورٹس
دبئی (روز نا مہ اوصاف) پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کے آغاز سے قبل پریکٹس میچ میں پشاور زلمی نے کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کو 22 رنز سے شکست دیدی۔تفصیلات کے مطابق آئی سی سی کرکٹ اکیڈمی میں کھیلے گئے میچ میں پشاور زلمی نے پہلے بلے بازی کرتے ہوئے 3 وکٹوں کے نقصان پر 169 رنز بنائے۔ پشاور زلمی کی جانب سے ڈیویڈ میلان 50 رنز
طلاق کی افواہیں ، ثانیہ مرزا نے اہم راز بتادیا
8 فروری‬‮ 2017  -  سپورٹس
دبئی (روزنامہ اوصاف)ٹینس اسٹار ثانہ مرزا نے پاکستانی کرکٹ ٹیم کے کھلاڑی شعیب ملک کے ساتھ اپنی کامیاب شادی شدہ زندگی کے راز سے پردہ اٹھا دیا ہے ۔بھارتی ٹی وی چینل کے مشہور پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے ٹینس اسٹار ثانیہ مرزا نے کہا ہے کہ شعیب ملک کے ساتھ ان کی کامیاب شادی شدہ زندگی کا راز یہ ہے کہ وہ دونوں اکثر
پی ایس ایل میں سب سے زیادہ مجموعی سکور بنانے کا اعزاز کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے پاس، سب سے کم کراچی کنگز نے بنایا
7 فروری‬‮ 2017  -  سپورٹس
لاہور (روزنامہ اوصاف) پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کے آغاز میں صرف 2 دن باقی ہیں اور اس کا جادو سر چڑھ کر بولنے لگا ہے۔ رنگا رنگ کرکٹ ٹورنامنٹ میں دنیا کے نامور کھلاڑی اپنی صلاحیتوں کا مظاہرہ کریں گے اور شائقین کے دلوں کو گرمائیں گے۔ چوکوں اور چھکوں کی برسات کے دوران کئی ریکارڈز ٹوٹیں گے اور کئی نئے ریکا
جا وید آفرید ی نے فا ئنل با رے بڑا اعلا ن کر دیا
7 فروری‬‮ 2017  -  سپورٹس
کراچی (روز نامہ اوصاف)پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کی ٹیم پشاور زلمی کے مالک جاوید آفریدی کا کہنا ہے کہ ان کی ٹیم کے قومی اور غیرملکیوں سمیت تمام کھلاڑی لاہور میں فائنل کھیلنے کو تیار ہیں۔ڈان نیوز سے گفتگو کرتے ہوئے جاوید آفریدی نے کہا کہ 'گزشتہ رات کو ٹیم سے میری ملاقات ہوئی اور فائنل میں پہنچنے کی صورت
ایسی کیا وجہ بنی کہ کپتان نے استعفیٰ دیدیا
7 فروری‬‮ 2017  -  سپورٹس
لندن (روز نامہ اوصاف) انگلینڈ کی ٹیسٹ ٹیم کے کپتان ایلسٹر کک نے اپنے عہدے سے استعفیٰ دے دیا ہے۔ ایلسٹر کک نے اگست 2012ء میں انگلش ٹیم کی کمان سنبھالی تھی۔ انہوں نے 2013ء اور 2015 میں ہوم گراؤنڈ پر ایشز سیریز جیتنے کے ساتھ ساتھ ہندوستان اور جنوبی افریقا میں ہونے والی سیریز میں بھی فتوحات حاصل کیں۔ 32 سالہ ایلسٹر
آئو ٹ ہو نے پر بیٹسمین نے فیلڈ ر کو قتل کر دیا
7 فروری‬‮ 2017  -  سپورٹس
ڈھاکا (روز نامہ اوصاف) بنگلا دیش میں کھیل کے میدان سے لڑائی کا ایک انوکھا واقعہ سامنے آیا ہے جہاں ایک بلے باز نے آؤٹ ہونے پر طیش میں آ کر مخالف ٹیم کے فیلڈر کو ہی قتل کر دیا۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق بنگلا دیش کے شہر چٹاگانگ میں ایک دوستانہ کرکٹ میچ کے دوران بیٹسمین نے آؤٹ ہونے پر طیش میں آ کر وکٹ اکھاڑ
ثانیہ اور شعیب میں علیحدگی؟ نوبت طلاق تک پہنچ گئی ثا نیہ مر زا نے قصہ ہی ختم کر دیا
7 فروری‬‮ 2017  -  سپورٹس
لاہور(روز نامہ اوصاف) انڈین نجی ٹیلی وژن کے مشہور کافی ون کرن میں گفتگو کرتے ہوئے انڈین ٹینس سٹار ثانیہ مرزا نے کہا ہے کہ شعیب ملک کے ساتھ ان کی کامیاب ازدواجی زندگی کا راز یہ ہے کہ ہم دونوں اکثر ایک دوسرے سے دور رہتے ہیں۔ ثانیہ نے کہا کہ ان کے والد اکثر مذاق کرتے ہیں کہ میری والدہ سے ان کی 31 سالہ رفاقت کا را
پاکستان نے بنگلہ دیش کو کتنے رنز سے شکست دیدی
7 فروری‬‮ 2017  -  سپورٹس
نئی دلی(روز نامہ اوصاف)پاکستان نے بنگلہ دیش کو 151رنز سے ہرا کر مسلسل 7ویں کامیابی سمیٹ لی ہے۔تفصیلات کے مطابق ورلڈ بلائنڈ ٹی 20 میں پاکستان نے بنگلہ دیش کوجیت کیلئے295 رنز کا ہدف دیا تھا۔پاکستان نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے 2 وکٹوں کے نقصان پر 294 رنز بنائے تھے۔بھارتی شہر نئی دلی میں کھیلے جانیوالے بلائن
جب سے قلندر کے مطلب کا پتہ چلا ہے میری خوا ہش ہے کہ میں بھی
7 فروری‬‮ 2017  -  سپورٹس
دبئی(روز نامہ اوصاف) پی ایس ایل ٹیم لاہورقلندرکے کپتان برینڈن میک کلم نے کہا ہے کہ قلندر کے فلسفے کو جان کر مجھے بھی خواہش ہوئی، قلندر کا مطلب اس قدر شاندار ہے کہ اپنی زندگی میں قلندر بننا چاہوں گا۔پی ایس ایل ٹیم لاہورقلندرکے کپتان میک کلم نے جیو نیوز سے گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ نوجوان لڑکے زور لگا رہے ہی
پاکستان نے ٹی 20 میں بنگلہ دیش کو اتنا بڑا ہد ف دیدیا کہ کو ئ سو چ بھی نہیں سکتا
7 فروری‬‮ 2017  -  سپورٹس
نئی دلی(روز نامہ اوصاف)ورلڈ بلائنڈ ٹی 20 میں پاکستان نے بنگلہ دیش کو295 رنز کا ہدف دیدیا ہے۔تفصیلات کے مطابق پاکستان نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے 2 وکٹوں کے نقصان پر 294 رنز بنائے ۔بھارتی شہر نئی دلی میں کھیلے جانیوالے بلائنڈ ٹی 20 ورلڈ کپ میں پاکستان کرکٹ ٹیم کی کامیابیوں کا سلسلہ جاری ہے اور آج پاکستان
ریکارڈ 59 میچوں میں قیادت کے بعد انگلش کپتان کک مستعفی
6 فروری‬‮ 2017  -  سپورٹس
لندن (مانیٹرنگ ڈیسک )انگلینڈ کی ٹیسٹ ٹیم کے کپتان ایلسٹر کک نے 59 میچوں میں قیادت کے بعد ٹیسٹ ٹیم کے کپتان کے عہدے سے استعفیٰ دے دیا ہے۔11ہزار 57 رنز بنا کر انگلینڈ کے سب سے کامیاب بلے باز ایلسٹر کک نے اگست 2012 میں انگلش ٹیم کی کمان سنبھالی اور 2013 اور 2015 میں ہوم گراو¿نڈ پر ایشز سیریز جیتنے کے ساتھ ساتھ ہندوست
اولمپئین عمران بٹ کا اعلان بغاوت
6 فروری‬‮ 2017  -  سپورٹس
لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک )ہاکی اولمپئین عمران بٹ نے اعلان بغاوت کردیا،کیمپ سے نکالنے پر کوچ پر الزامات کی بوچھاڑ کردی۔ کہتے ہیں خواجہ جنید کھلاڑیوں کو ذہنی اذیت دیتے ہیں ، مجھ پر غداری کا الزام لگایابہت سے کھلاڑی کوچ سے ناراض ہیں۔پاکستان کا قومی کھیل ہاکی ایک اور تنازع کی زد میں آ گیا ہے، اولمپئین گول کیپر ع
پی ایس ایل کے دوسرے ایڈیشن کے لیے 50ہزار ہیروں سے منفرد ٹرافی تیار کی گئی ہے
6 فروری‬‮ 2017  -  سپورٹس
دبئی(مانیٹرنگ ڈیسک ) پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کے دوسرے ایڈیشن کی ٹرافی کی تقریب رونمائی ہو گئی جس میں ملکی و غیر ملکی کھلاڑیوں سمیت پی سی بی کے حکام نے شرکت کی۔پی ایس ایل کے دوسرے ایڈیشن کے لیے 50ہزار ہیروں سے منفرد ٹرافی تیار کی گئی ہے ۔ اور اس کی قیمت کا تخمینہ بھی کروڑوں میں ہی لگایا جا سکتا ہے۔میڈ یا ر


آج کا مکمل اخبار پڑھیں

کار ٹونز

تازہ ترین خبریں

کالم /بلاگ

مقبول ترین

دلچسپ و عجیب
     
     
تمام اشاعت کے جملہ حقوق بحق ادارہ روزنامہ اوصاف محفوظ ہیں۔
Copyright © 2016 Daily Ausaf. All Rights Reserved