سپورٹس
فروری میں پیا کے گھر سدھار سکتی ہوں،ٹینس اسٹار سرینا ولیمز
19 جنوری‬‮ 2017  -  سپورٹس
نیو یارک (مانیٹرنگ ڈیسک )ٹینس اسٹار سرینا ولیمز نے رواں سال اپنی شادی کا عندیہ دے دیا۔ ان کا کہنا ہے کہ وہ ممکنہ طور پر فروری میں پیا کے گھر سدھار سکتی ہیں جس پر غور کیا جا رہا ہے۔ واضح رہے کہ انہوں نے گزشتہ سال دسمبر میں سوشل میڈیا ویب سائٹ کے شریک مالک الیکس اوہانین سے منگنی کرلی تھی۔ سرینا ولیمز کا کہنا ت
پا کستان اور آسٹریلیا کیخلاف تیسرے میچ کا حیران کن نتیجہ آگیا
19 جنوری‬‮ 2017  -  سپورٹس
لاہور (روز نامہ اوصاف) آسٹریلیا کے خلاف پرتھ کے واکا گراؤنڈ میں کھیلے جانے والے تیسرے ون ڈے میچ میں سمتھ الیون نے پروفیسر الیون کو 7 وکٹوں سے شکست دے کر سیریز میں 2-1 سے برتری حاصل کر لی۔ پاکستان نے آسٹریلیا کو جیت کے لیے 264 رنز کا ہدف دیا تھا جس کے تعاقب میں سمتھ کی شاندار سنچری کی بدولت کینگروز نے میچ 45 وی
میچ کے دوران محمد عامر گرائو نڈ سے با ہر کیو ں گئے اور پا کستان کو کتنا مہنگا پڑھ گیا
19 جنوری‬‮ 2017  -  سپورٹس
پرتھ(روز نامہ اوصاف)آسٹریلوی کھلاڑی پیٹر ہینڈ کومب کو پاکستانی فیلڈر نے ایک اور موقع دیدیا۔تیسرے ون ڈے میچ کے دوران محمد عامر کا پاکستان کو گرائوند سے باہر جانا اس وقت مہنگا پڑ گیا جب ان کی جگہ متبادل فیلڈر محمد نواز نے جنید خان کی بال پر14ویں اوور کی 5 ویں گیند پر پیٹر ہینڈز کومب جو کہ اس وقت 10رنز پر کھیل
عالمی باکسر کی مسجد میں نماز کی ادائیگی نے سوشل میڈیا پر کفر کیخلاف طوفان برپا کر دیا
19 جنوری‬‮ 2017  -  سپورٹس
لندن(روز نامہ اوصاف ) برطانوی باکسنگ چیمپئن انتھونی جوش وا کی دبئی مسجد میں نماز ادا کرتے ہوئے تصویر نے سوشل میڈیا پر طوفان برپا کردیا۔تفصیلات کے مطابق برطانوی باکسر انتھونی جوش وا نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنی نماز پڑھتے ہوئے تصویر پوسٹ کی، جس میں وہ دبئی کی مسجد میں اپنے بھائی کے پیچھے نماز ا
با بر اعظم نے بڑے بڑو ں کو پیچھے چھو ڑ دیا
19 جنوری‬‮ 2017  -  سپورٹس
لاہور (روز نامہ اوصا ف ) پاکستان کے مڈل آرڈر بلے باز بابر اعظم نے ون ڈے کیریئر کے تیز ترین ہزار رنز مکمل کر لئے ہیں ، قومی بلے باز کو ایک ہزار رنز کا اعزاز مکمل کرنے کیلئے 21 میچز کا انتظار کرنا پڑا ۔ اس سے قبل بابر اعظم نے کیریئر کے 20 میچز میں 50٫15 کی اوسط سے 953 رنز سکور کر رکھے تھے جس میں 3 سنچریاں اور پانچ نصف
پا کستان نے آسٹریلیا کو پہا ڑ جیسا ہدف دیدیا
19 جنوری‬‮ 2017  -  سپورٹس
پرتھ (روز نامہ اوصاف)پاکستان نے آسٹریلیا کے خلاف سیریز کے تیسرے ایک روزہ میچ میں پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے بابراعظم اور شرجیل خان کی ذمہ دارانہ بلے بازی کی بدولت مقررہ 50 اوورز میں 7 وکٹوں پر 263 رنز بنا لیے ہیں۔آسٹریلیا کے شہر پرتھ میں جاری پانچ ایک روزہ میچوں کی سیریز کے تیسرے میچ میں آسٹریلیا نے ٹاس جیت کر پ
بھارتی بلے باز سہواگ کی پاکستان کرکٹ ٹیم کا تمسخر اڑانے کی ناکام کوشش
18 جنوری‬‮ 2017  -  سپورٹس
نئی دہلی(مانیٹرنگ ڈیسک )بھارتی سینئر کھلاڑی وریندر سہواگ نے پاکستان کرکٹ ٹیم کا تمسخر اڑانے کی ناکام کوشش کی ہے۔وریندر سہواگ کا شمار بھارتی ٹیم کے سینئر کھلاڑیوں میں ہوتا ہے لیکن بظاہر ایسا لگتا ہے کہ وہ کرکٹ کے کھیل کے ضابطہ اخلاق سے واقف نہیں ہیں۔ بھارتی کھلاڑی نے اپنے ٹوئٹر پیغام میں پاکستان کرکٹ ٹیم
کر کٹ کی تاریخ کا انوکھا ریکارڈ،بیٹسمین119گیندیں کھیل کر کوئی سکور نہ بنا سکا
18 جنوری‬‮ 2017  -  سپورٹس
آکلینڈ (مانیٹرنگ ڈیسک )کر کٹ کی تاریخ میں آیئے دن نئے ریکارڈز بنتے اور ٹوٹتے ہیں ، گذشتہ ہفتے نیوزی لینڈ میں مقامی کلب ٹورنامنٹ میں اپنی نوعیت کا ایک انوکھا ریکارڈ بنا۔اوٹاگو کنٹری کلب کا مقامی ایونٹ میں ساﺅتھ لینڈ سے میچ جاری تھا۔ اوٹاگو کی ٹیم سخت 99 پر سات وکٹ گنوا کر شکست کے قریب تھی۔ میچ ختم ہونے میں 30
مصر کے سابق سٹار فٹبالر کا نام دہشت گردوں کی فہرست میں شامل
18 جنوری‬‮ 2017  -  سپورٹس
قاہرہ (مانیٹرنگ ڈیسک )مصر میں حکام کی جانب سے ماضی کے معروف فٹبال کھلاڑی محمد ابو تریکہ کو کالعدم تنظیم اخوان المسلمون کے ساتھ ان کے مبینہ روابط کے الزام میں دہشت گردوں کی فہرست میں شامل کر لیا ہے۔سابق فٹبال سٹار کے وکیل کے مطابق ابوتریکہ پر اخوان المسلمون کو مالی امداد فراہم کرنے کا الزام ہے۔مصر میں اخو
جب محمد حفیظ کو شراب بنانے والی کمپنی کی جانب سے انعام دیا گیا تو انہوں نے اس رقم کا کیا کیا ؟ جان کر آپ بھی ان پر فخر کریں گے
18 جنوری‬‮ 2017  -  سپورٹس
لاہور( روزنامہ اوصاف )آسٹریلیا کیخلاف دوسرے ون ڈے میں قومی ٹیم کی کپتانی کرنے والے محمد حفیظ نے مین آف دی میچ ایوارڈ کے ساتھ ملنے والی رقم خیرات کرنے کا اعلان کر دیا ہے۔تفصیلات کے مطابق میلبورن کرکٹ گراونڈ میں کھیلے گئے میچ میں پاکستان نے محمد حفیظ کے 72 رنز کی بدولت آسٹریلیا کو 6وکٹوں سے شکست دی تھی۔جس پر
دنیا کے معروف ترین کھیل پر اچانک پابندی لگا دی گئی
18 جنوری‬‮ 2017  -  سپورٹس
چنئی (روزنامہ اوصاف ) بھارتی ریاست تمل ناڈو میں ہزاروں افراد نے بل فائٹنگ سے مشابہ صدیوں پرانے کھیل جلی کٹو پر پابندی کے خلاف احتجاجی مظاہرہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ یہ کھیل تمل ناڈر کی پہچان ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابقبھارت کی جنوبی ریاست تمل ناڈو میں ہزاروں افراد بل فائٹنگ سے مشابہ صدیوں پرانے کھیل جلی کٹو پر
پاکستان ہاکی فیڈریشن نے بھارت کے ناروا رویئے کے بعد قومی جونیئر ہاکی ٹیم کو آسٹریلین نیشنل انڈر۔18ہاکی چیمپین شپ میں بھیجنے کا فیصلہ کر لیا
18 جنوری‬‮ 2017  -  سپورٹس
اسلام آباد ٟسپورٹس رپورٹرٞ پاکستان ہاکی فیڈریشن نے بھارت کے ناروا رویئے سے جونیئر ہاکی ورلڈ کپ سے آوٹ ہونیوالی قومی جونیئر ہاکی ٹیم کو آسٹریلیا میں ہونیوالی آسٹریلین نیشنل انڈر۔18ہاکی چیمپین شپ میں بھیجنے کا فیصلہ کیا ہے۔ پاکستان ہاکی فیڈریشن کے سیکرٹری جنرل شہباز سینئر کے مطابق آسٹریلین ہاکی فی
ڈبلیو ڈبلیو ای کے معروف ترین ریسلر کی طویل عرصے بعد دھماکے دار واپسی
18 جنوری‬‮ 2017  -  سپورٹس
لندن (مانیٹرنگ ڈیسک )گزشتہ سال نومبر میں سروائیور سیریز میں بل گولڈ برگ کے ہاتھوں محض ڈیڑھ منٹ میں شکست کے بعد بروک لیسنر کئی ماہ کی غیر حاضری کے بعد پہلی بار گزشتہ شب ڈبلیو ڈبلیو ای واپس آئے اور رومن رینز ان کے غصے کا شکار بن گئے۔گزشتہ شب را میں بروک لیسنر کی واپسی ہوئی اور رومن رینز، سیٹھ رولنز اور سمیع ز
آسٹریلیا کے خلاف تیسرا میچ شروع ہونے سے پہلے ہی پاکستانی ٹیم کو بہت بڑی خوشخبری مل گئی
18 جنوری‬‮ 2017  -  سپورٹس
پرتھ (مانیٹرنگ ڈیسک) آسٹریلوی بلے باز کرس لائن گردن کی انجری کے باعث پاکستان کے خلاف رواں ون ڈے سیریز کے بقیہ میچز اور نیوزی لینڈ کے خلاف شیڈول چیپل ہیڈلی سیریز سے باہر ہو گئے، ان کی جگہ پیٹرہینڈزکومب کو ٹیم میں شامل کیا گیا ہے اور وہ (کل) جمعرات کو گرین شرٹس کے خلاف تیسرے ون ڈے میں ڈیبیو کریں گے۔26 سالہ آسٹر
دنیا نے پاکستان کیخلاف پراپگنڈہ کیا،ہم پاکستان جائینگے، اہم ملک کی کرکٹ ٹیم کا پاکستان آنے کا اعلان کر دیا
18 جنوری‬‮ 2017  -  سپورٹس
اسلام آباد(روز نامہ اوصاف )پاکستان کا دورہ کرنے والی ملائیشیا کی کرکٹ ٹیم کی انتظامیہ نے پاکستان کو کرکٹ کے بین الاقوامی مقابلوں کے لیے محفوظ ملک قرار دیتے ہوئے کہا کہ وہ اپریل میں دوبارہ دورہ کریں گے۔میڈیا رپورٹ کے مطابق ملائیشیا کرکٹ ٹیم کے منیجر شنکر ریتنام نے نے دس روزہ دورے کے اختتام پر کہا کہ پاکس
پی سی بی انتظامیہ نے کرکٹ سے حاصل ہونے والی آمدنی کو مال مفت دل بے رحم سمجھ لیا
17 جنوری‬‮ 2017  -  سپورٹس
اسلام آباد ( مانیٹرنگ ڈیسک ) پاکستان کرکٹ بورڈ کی موجودہ انتظامیہ نے کرکٹ سے حاصل ہونیوالی آمدن کو مال مفت دل بے رحم سمجھتے ہوئے ملک میں کرکٹ پرموشن کی نام پر گزشتہ تین سالوں کے دوران 1ارب 8کروڑ روپے خرچ کر ڈالے جس کی تفصیلات پارلیمنٹ میں پیش کر دی گئیں جس کے تحت شہر یارخان اور ،نجم سیٹھی کے دور میں پاکستا
انضمام الحق نے انٹرنیشنل کرکٹرز ایسوسی ایشن کو پاکستان دورے کی دعوت دیدی
17 جنوری‬‮ 2017  -  سپورٹس
اسلام آباد ( مانیٹرنگ ڈیسک ) قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان اور چیف سلیکٹر انضمام الحق نے پاکستان کو کھیلوں کیلئے محفوظ ملک قرار دیتے ہوئے انٹرنیشنل کرکٹرز ایسو سی ایشن کو پاکستان کے دورے کی دعوت دیدی ، جن کا کہنا تھا کہ فیکا پاکستان آئے اور یہاں کے حالات کا جائزہ لے،پاکستان کرکٹ کیلئے محفوظ ملک بن چکا ہے، پا
ُٓپاکستان محفوظ ملک ہے ، ہم دوبارہ واپس آئیں گے ، بڑی کرکٹ ٹیم کا دھماکہ خیز اعلان
17 جنوری‬‮ 2017  -  سپورٹس
لاہور (روزنامہ اوصاف)پاکستان کا دورہ کرنے والی ملائیشیا کی کرکٹ ٹیم کی انتظامیہ نے پاکستان کو کرکٹ کے بین الاقوامی مقابلوں کے لیے محفوظ ملک قرار دیتے ہوئے کہا کہ وہ اپریل میں دوبارہ دورہ کریں گے۔میڈیا رپورٹ کے مطابق ملائیشیا کرکٹ ٹیم کے منیجر شنکر ریتنام نے نے دس روزہ دورے کے اختتام پر کہا کہ پاکستان کرک
بھارت میں دنیا کے سب سے بڑے اسٹیڈیم کا سنگِ بنیاد
17 جنوری‬‮ 2017  -  سپورٹس
احمدآباد (مانیٹرنگ ڈیسک )دنیا کے سب سے بڑے اسٹیڈیم کا ہندوستان کے شہر احمدآباد میں سنگ بنیاد رکھ دیا گیا ہے جس میں ایک لاکھ دس ہزار تماشائیوں کے بیٹھنے کی گنجائش ہو گی۔کولکتہ کا ایڈن گارڈنز دنیا کا سب سے بڑا اسٹیڈیم تصور کیا جاتا تھا لیکن ازسر نوتعمیر کے بعد اس میں تماشائیوں کی گنجائش کم ہو گئی ہے اور دنی
آسٹریلین کرکٹر پیٹر نیویل بیٹ لگنے سے زخمی
17 جنوری‬‮ 2017  -  سپورٹس
میلبورن (مانیٹرنگ ڈیسک ) بگ بیش لیگ میں میلبورن رینی گیڈز کے وکٹ کیپر پیٹر نیویل بیٹ لگنے سے زخمی ہوگئے۔ خیال ہے کہ ان کے جبڑے میں فریکچر ہوگیا ہے۔وہ پیر کو ایڈیلیڈ اسٹرائیکرز کے خلاف میچ میں وکٹ کیپنگ کررہے تھے۔ ایک موقع پر حریف بیٹسمین بریڈ ہوج نے زوردار اسٹروک کھیلا لیکن اس کوشش میں بیٹ ان کے ہاتھ سے چھ
باکسرعامر خان کی مبینہ ویڈیو منظر عام پر آگئی ,عامر خان کے ذرائع کا تردید یا تصدیق کرنے سے انکار
17 جنوری‬‮ 2017  -  سپورٹس
لندن(مانیٹرنگ ڈیسک ) پاکستانی نڑاد برطانونی باکسر عامر خان کی انتہائی متنازعہ ویڈیو ”لیک “ ہوئی ہے۔عامر خان کی ویڈیو امریکہ کی پورن ویب سائٹ پر اپلوڈ ہوئی ہے۔ ویڈیو میں عامر خان کو مبعینہ طور پر ایریزونا سے تعلق رکھنے والی خاتون کے ساتھ ”سکائپ “ پر باتیں کرتے دیکھا جا سکتاہے۔ڈیلی میل کے مطابق مذکورہ خ
آئی سی سی نے ٹیسٹ پلیئرز کی تازہ رینکنگ جاری کردی
17 جنوری‬‮ 2017  -  سپورٹس
لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک ) آئی سی سی نے ٹیسٹ پلیئرز کی تازہ رینکنگ جاری کر دی۔ کیرئر کے 100ویں ٹیسٹ میچ میں سنچری سکور کرنے پر ہاشم آملہ 4 درجے ترقی کر کے دسویں سے چھٹے نمبر پر آ گئے۔ نیوزی لینڈ کے ہاتھوں پاکستان کی پانچویں پوزیشن بھی خطرے میں پڑ گئی۔ایک ایک درجہ تنزلی کے بعد اظہر علی ساتویں اور یونس خان آٹھویں ن
سابق ٹیسٹ کپتان ابراہم ڈیویلیئرز کا دل ٹیسٹ کرکٹ سے بھر گیا ہے
17 جنوری‬‮ 2017  -  سپورٹس
کیپ ٹاﺅن (مانیٹرنگ ڈیسک )سابق ٹیسٹ کپتان ابراہم ڈیویلیئرز کا دل ٹیسٹ کرکٹ سے بھر گیا ہے۔ امکان ہے کہ وہ طویل فارمیٹ کو خیرباد کہہ کر پوری توجہ محدود اوورز کی کرکٹ پر دیں گے۔غیرملکی میڈیا کے مطابق ڈیویلیئرز کی اس سلسلے میں کرکٹ جنوبی افریقہ سے ان کے مذاکرات جلد متوقع ہیں۔ 32سالہ سپر اسٹار گذشتہ چند ماہ سے ک
قومی کرکٹ ٹیم کے چیف سلیکٹر انضمام الحق نے پاکستان کو کھیلوں کیلئے محفوظ ملک قرار دیتے ہوئے انٹرنیشنل کرکٹرز ایسو سی ایشن کو پاکستان کے دورے
17 جنوری‬‮ 2017  -  سپورٹس
اسلام آباد ٟسپورٹس رپورٹرٞ قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان اور چیف سلیکٹر انضمام الحق نے پاکستان کو کھیلوں کیلئے محفوظ ملک قرار دیتے ہوئے انٹرنیشنل کرکٹرز ایسو سی ایشن کو پاکستان کے دورے کی دعوت دیدی ، جن کا کہنا تھا کہ فیکا پاکستان آئے اور یہاں کے حالات کا جائزہ لے،پاکستان کرکٹ کیلئے محفوظ ملک بن چکا ہے
پاکستان سپورٹس بورڈ نے رواں سال مئی میں آذر بائیجان میں منعقد ہونیوالی چوتھی اسلامک سالیڈرٹی گیمز میں میڈلز کے حصول کیلئے سپورٹس فیڈریشنز
17 جنوری‬‮ 2017  -  سپورٹس
اسلام آباد ٟسپورٹس رپورٹرٞ پاکستان سپورٹس بورڈ نے رواں سال مئی میں آذر بائیجان میں منعقد ہونیوالی چوتھی اسلامک سالیڈرٹی گیمز میں میڈلز کے حصول کیلئے سپورٹس فیڈریشنز کے حکام کیساتھ سر جوڑ لئے جبکہ پاکستان سپورٹس بورڈ کے ڈائریکٹر جنرل اختر نواز گنجیرا نے انٹرنیشنل ایونٹ میں میڈلز کے حصول کیلئے فیڈری
پاکستان سپورٹس فاونڈیشن ریلیف فنڈز کا اجلاسٜ اجلاس میں 55 کے علاوہ 5مزید کھلاڑیوں کو مالی امداددینے کی منظوری بھی دی گئی
17 جنوری‬‮ 2017  -  سپورٹس
اسلام آباد ٟسپورٹس رپورٹرٞ پاکستان سپورٹس فاونڈیشن ریلیف فنڈز کا اجلاس پاکستان سپورٹس بورڈ کے کمیٹی روم میں منعقد ہوا جس کی صدارت وفاقی وزیربین الصوبائی رابطہ میاں ریاض حسین پیرازہ نے کی، وزارت بین الصوبائی رابطہ کے جوائنٹ سیکرٹری حسین احمد مدنی، پاکستان سپورٹس بورڈ کے ڈائریکٹر جنرل ڈاکٹر اختر نواز
پاکستان کرکٹ بورڈ کی موجودہ انتظامیہ نے ملک میں کرکٹ پرموشن کی نام پر گزشتہ تین سالوں کے دوران 1ارب 8کروڑ روپے خرچ کر ڈالے
17 جنوری‬‮ 2017  -  سپورٹس
اسلام آباد ٟسپورٹس رپورٹرٞ پاکستان کرکٹ بورڈ کی موجودہ انتظامیہ نے کرکٹ سے حاصل ہونیوالی آمدن کو مال مفت دل بے رحم سمجھتے ہوئے ملک میں کرکٹ پرموشن کی نام پر گزشتہ تین سالوں کے دوران 1ارب 8کروڑ روپے خرچ کر ڈالے جس کی تفصیلات پارلیمنٹ میں پیش کر دی گئیں جس کے تحت شہر یارخان اور ،نجم سیٹھی کے دور میں پاکست
پا کستان اور آسڑیلیا کے در میان تیسراکب اور کہا ں کھیلا جا ئے گا فیصلہ ہو گیا
17 جنوری‬‮ 2017  -  سپورٹس
پرتھ(روز نامہ اوصاف)پاکستان اور آسٹریلیا کے مابین پانچ ایک روزہ بین الاقوامی کرکٹ میچز پر مشتمل سیریز کا تیسرا میچ 19جنوری کو پرتھ میں کھیلا جائے گا۔پاکستان اور آسٹریلیا کے مابین پانچ ایک روزہ بین الاقوامی کرکٹ میچوں پر مشتل سیریز کا تیسرا میچ 19جنوری کو پرتھ میں کھیلا جائیگا۔ میچ ڈے اینڈ نائٹ ہوگا اور
باکسرعامر خان کی مبینہ فحش ویڈیو منظر عام پر آگئی
17 جنوری‬‮ 2017  -  سپورٹس
لندن(روزنامہ اوصاف) پاکستانی نژاد برطانوی باکسر کی مبینہ طور پر ایک مخرب الاخلاق ویڈیو منظر عام پر آئی ہے جس نے ان کی مشکلات میں اضافہ کردیا ہے۔ پاکستانی نژاد برطانوی باکسر عامر خان ایک مشکل سے نکلتے ہیں تو دوسری میں پھنس جاتے ہیں، ابھی ان کی اہلیہ فریال مخدوم اور والدین کے درمیان شدید لفظی گولہ باری رک
وارنٹ گر فتاری کے بعد یہ سب تو ہو نا ہی تھا وسیم اکرم بارے عدالت سے بڑی خبر آگئی
17 جنوری‬‮ 2017  -  سپورٹس
کراچی(روز نامہ اوصاف) قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان وسیم اکرم نے ملزمان سے صلح کرلی۔ عدالت نے وسیم اکرم کے بیان کے بعد ان کی مدعیت میں درج مقدمہ نمٹا دیا۔گاڑی پر حملہ کیس میں وارنٹ جاری ہونے کے بعد وسیم اکرم آج کراچی کی عدالت میں پیش ہوئے۔ سابق کپتان نے عدالت میں پیش ہو کر بیان دیا کہ کیس غلط فہمی کی بنیاد پر
پا کستان نے آسٹریلیا کا غرور خاک میں ملا دیا
17 جنوری‬‮ 2017  -  سپورٹس
دبئی(روز نامہ اوصاف) پاکستان نے آسٹریلیا کیخلاف انڈر16 ٹی 20 کرکٹ سیریز بھی جیت لی، ٹیم نے دوسرے مقابلے میں حریف کو 6 وکٹ سے ٹھکانے لگایا، نسیم شاہ ، محمد طحہ اور عارش علی نے شاندار بولنگ کرتے ہوئے کینگروز کو 108 پر محدود کردیا، روحیل نذیر ون ڈے سیریز کی فارم برقرار نہیں رکھ پائے اور اس بار 5 رنز بناکرپویلین و
قو می کر کٹ ٹیم کے نئے ہیڈ کو چ تبدیل نئے کو چ کا نا م جا ن کر ہر کو ئی حیران
17 جنوری‬‮ 2017  -  سپورٹس
کراچی(روز نامہ اوصاف) پاکستانی خواتین کرکٹ ٹیم کو 16 روز بعد ہیڈ کوچ مل گیا۔ نئے کوچ نے کراچی میں ویمن ٹیم کا کیمپ جوائن کیا۔ وہ کھلاڑیوں کو ورلڈ کپ کوالیفائرز کیلئے تیار کریں گے۔ انہیں باسط علی کی جگہ خواتین ٹیم کی کوچنگ سونپی گئی۔ اس موقع پر بات کرتے ہوئے کبیر خان کا کہنا تھا کہ ٹیم با صلاحیت ہے۔ ضرورت صرف


آج کا مکمل اخبار پڑھیں


تازہ ترین خبریں

کالم /بلاگ

مقبول ترین

دلچسپ و عجیب
     
     
تمام اشاعت کے جملہ حقوق بحق ادارہ روزنامہ اوصاف محفوظ ہیں۔
Copyright © 2016 Daily Ausaf. All Rights Reserved