سپورٹس
احمد شہزاد کو گرائونڈ میں ’انجری ڈرامہ‘ مہنگا پڑ گیا
2 اپریل‬‮ 2017  -  سپورٹس
کراچی( آئی این پی) ٹیسٹ کرکٹر فیصل اقبال نے دوسرے ٹی ٹونٹی میں اوپننگ بلے باز احمد شہزاد کی انجری کو ’ڈرامہ‘ قرار دیتے ہوئے انہیں آسکر ایوارڈ دینے کا مطالبہ کردیا۔ فیصل اقبال نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر پیغام جاری کرتے ہوئے احمد شہزاد کی انجری کو ڈرامہ قراردیکر انہیں تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے
دوسری شادی کی خواہشکئی لوگوں کی طرح مجھے بھی ہے، اآفریدی
2 اپریل‬‮ 2017  -  سپورٹس
لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان کے مایہ ناز آل رائونڈ کرکٹر شاہد خان آفریدی کا کہنا ہے کہ دوسری شادی کی خواہش بہت سارے لوگوں کو ہوتی ہے مجھے بھی ہے لیکن لیکن یہ خواہش ایک خواہش ہی رہے گی۔ معروف صافی سلیم صافئ پروگرام میں دوسری شادی کی خواہش بارے سوال گفتگو کرتے ہوئے شاہد آفریدی کا کہنا تھا کہ کئی لوگوں
پی ایس ایل تھری کے میچز پاکستان میں کہاں کہا ں ہوں گے؟ اور پی ایس ایل کی چھٹی ٹیم کونسی ہو گی؟شائقین کو بڑی خوشخبری سنا دی
2 اپریل‬‮ 2017  -  سپورٹس
لاہور(روزنامہ اوصاف)پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل )کے چیئر مین نجم سیٹھی نے کہا ہے کہ سکیورٹی کی صورت حال بہتر ہونے کی وجہ سے پی ایس ایل تھری کے میچزلاہور ، کراچی اور راولپنڈی میں بھی ہوسکتے ہیں،پی ایس ایل تھری کیلئے 3 ارب ڈالر آمدن کا ہدف مقرر کیا ہے،پی ایس ایل میں چھٹی ٹیم کی شمولیت اور پاکستان میں میچوں کے
اس پاکستانی کھلاڑی کو آسکر ایوارڈ ملنا چاہئیے، کس پاکستانی کرکٹر کا نام آگیا؟ مداح ہنس پڑے
2 اپریل‬‮ 2017  -  سپورٹس
کراچی( روزنامہ اوصاف) ٹیسٹ کرکٹر فیصل اقبال نے دوسرے ٹی ٹونٹی میں اوپننگ بلے باز احمد شہزاد کی انجری کو ’ڈرامہ‘ قرار دیتے ہوئے انہیں آسکر ایوارڈ دینے کا مطالبہ کردیا۔تفصیلات کے مطابق سابق ٹیسٹ کرکٹر جاوید میانداد کے بھانجے فیصل اقبال نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر پیغام جاری کرتے ہوئے احمد شہزاد
پاکستانی کھلاڑی کا آٹو گراف شدہ بلا لاکھوں میں نیلام، حاصل رقم کا کیا ہو گا؟ کروڑوں دل جیت لئے
2 اپریل‬‮ 2017  -  سپورٹس
اسلام آباد(روزنامہ اوصاف) سابق پاکستانی فاسٹ باؤلر اور راولپنڈی ایکسپریس شعیب اختر کا آٹو گراف شدہ بلا 2 لاکھ 25 ہزار روپے میں نیلام ہو گیا۔ موصولہ اطلاعات کے مطابق میاں محمد بخش ٹرسٹ نے لوگوں کو تعلیم، صحت اور سماجی فلاح و بہبود کے حوالے سے آگاہی فراہم کرنے کیلئے نیلامی کا انعقاد کیا جس میں شعیب اختر
آ ئی سی سی نے تازہ رینکنگ جاری کر دی
2 اپریل‬‮ 2017  -  سپورٹس
لاہور(روزنامہ اوصاف )قومی کرکٹ ٹیم آئی سی سی ٹی ٹونٹی رینکنگ میں چھٹے سے چوتھے نمبرپرآگئی جبکہ ورلڈ چمپئن ویسٹ انڈیزشکست کے بعدچوتھے سے چھٹے نمبرپرآگئی۔آئی سی سی کی جانب سے جاری ہونیوالی تازہ ترین ٹی ٹونٹی کرکٹ ٹیم رینکنگ میںنیوزی لینڈ کی ٹیم پہلے نمبرپرہے۔نیوزی لینڈ نے 25میچوںمیں3163پوائنٹس حاصل کئ
شاہد آفریدی کا دوسری شادی کی خواہش کا اظہار؟ کس سے شادی کریں گے؟ سچ بتا ہی دیا
2 اپریل‬‮ 2017  -  سپورٹس
لاہور(روزنامہ اوصاف)پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شاہد آفریدی نے کہاہے کہ ہر شخص کی دوسری شادی کی خواہش ہوتی ہے اور میری بھی لیکن یہ میری خواہش ہی رہ جائے گی ۔ تفصیلات کے مطابق نجی ٹی وی کے پروگرا م میں گفتگو کرتے ہوئے شاہد آفریدی نے سلیم صافی کے دوسری شادی کے سوال کا انتہائی خوشگوار ماحول میں جواب دیتے
پشاور زلمی نے بین الاقوامی شہرت یافتہ کھلاڑی کے ساتھ ہاتھ کردیا
1 اپریل‬‮ 2017  -  سپورٹس
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) اپنی مشہوری کیلئے فوٹو کھنچواتے رہے جبکہ اعلان کردہ رقم 6ماہ گزرنے کے باوجود نہیں تاحال نہیں ملی ۔قومی باکسر محمد وسیم پشاور زلمی کی وعدہ خلافیوں پر پھٹ پڑے۔ تفصیلات کے مطابق کوئٹہ سے تعلق رکھنے والے پاکستان کے بین الاقوامی باکسر محمد وسیم اپنے ساتھ وعدہ خلافیوں پر پھٹ پڑے، مح
’’ہم نے اس کو وکٹیں تحفے میں دیں ‘‘ ویسٹ انڈیز ٹیم کے کوچ نے شاداب خان بارے اچانک یہ کیا کہہ دیا ؟
1 اپریل‬‮ 2017  -  سپورٹس
ٹرینیڈاڈ(این این آئی)ویسٹ انڈیز کرکٹ ٹیم کے کوچ اسٹارٹ لا نے کہا ہے کہ اس میں کوئی شک نہیں کہ پاکستانی آل راؤنڈر شاداب خان کی باؤلنگ عمدہ تھی ٗمگر میں سمجھتا ہوں کہ ہم نے کچھ وکٹیں انہیں تحفے میں دیں۔تفصیلات کے مطابق شاداب خان نے ویسٹ انڈیز کے خلاف 27 مارچ کو ہونے والے پہلے ٹی ٹوئنٹی اور اپنے ڈیبیو میچ
1992کا ورلڈ کپ دیکھنے پر سکول سے نکالا جانے والا طالب علم دنیا کا معروف ترین کرکٹر بن گیا ۔۔ جانتے ہیں وہ کون ہے ؟ 
1 اپریل‬‮ 2017  -  سپورٹس
ویلنگٹن(مانیٹرنگ ڈیسک)نیوزی لینڈ کے کرکٹر گرانٹ ایلیٹ نے انکشاف کیا کہ 1992 ورلڈ کپ کا ایک میچ دیکھنے پر انھیں اسکول سے ایک ہفتے کے لیے معطل کردیا گیا تھا جس کے بعد انھوں نے پروفیشنل کرکٹر بننے کا فیصلہ کیا۔ ایلیٹ جنوبی افریقہ میں پیدا ہوئے اور وہیں پلے بڑھے مگر پھر گاؤٹنگ سے کنٹریکٹ تنازع ہوا، انٹرنیشنل
پہلی بار اپنی ٹیم کو ورلڈ کپ فائنل تک پہنچانے والے معروف کرکٹر نے کرکٹ کو الوداع کہہ دیا
1 اپریل‬‮ 2017  -  سپورٹس
ویلنگٹن(مانیٹرنگ ڈیسک) نیوزی لینڈ کے ورلڈ کپ ہیرو گرانٹ ایلیٹ نے انٹرنیشنل کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان کردیا۔گرانٹ ایلیٹ نے 2015 میں جنوبی افریقی پیسر ڈیل اسٹین کو چھکا لگا کر کیویز کو پہلی بار ورلڈ کپ فائنل میں پہنچایا تھا، ایلیٹ اس مقابلے میں 84 پر ناٹ آؤٹ رہے تھے۔کیوی پلیئر نے ریٹائرمنٹ کا فیصلہ انگلش
پی ایس ایل نے اپنے پہلے ایڈیشن میں کتنے پیسے کمائے ؟ جان کر ہوش اُڑ جائیں گے
1 اپریل‬‮ 2017  -  سپورٹس
لاہور(نیوزڈیسک)پاکستان سپر لیگ یا سونے کی کان؟پہلے ایڈیشن میں کتنے ارب ڈالر منافع کمایا؟نجم سیٹھی کاحیرت انگیزانکشاف، نجم سیٹھی نے پی ایس ایل کے اگلے سیزن میں منافع کے ہدف کے حوالے سے پوچھے گئے ایک سوال پر کہا ہے کہ کوئی حتمی اعداد وشمار دینا قبل از وقت ہوگا لیکن ہم نے پی ایس ایل کی انتظامیہ نے 3 ارب ڈالر
بریکنگ نیوز پاکستانی کرکٹ ٹیم کے کوچ کو فارغ کردیا گیا
1 اپریل‬‮ 2017  -  سپورٹس
لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک) قومی ویمن کرکٹ ٹیم کے ہیڈکوچ کبیر خان کو کوچنگ سے فارغ کر دیا گیا اور انکی جگہ صبیح حیدر کو ٹیم کا ہیڈ کوچ تعینات کر دیا گیا ہے ، پاکستان کرکٹ بورڈ نے دونوکریاں کرنے والے کبیر خان کو میڈیا کی خبروں پر ایکشن لیتے ہوئے نوکری سے فارغ کرنے کا فیصلہ کیا ، کبیر خان کوچنگ کے ساتھ بینک کی نوکری
بنگلہ دیش نے نیوٹرل وینیو پر پاکستان کیساتھ سیریز کیلئے حامی بھر لی
1 اپریل‬‮ 2017  -  سپورٹس
لاہو (روزنامہ اوصاف) بنگلا دیش نے دورے کیلئے معاوضہ طلب کرنے سے متعلق پاکستان کرکٹ بورڈ کی تجویزردکردی، ڈائرکٹرمیڈیا بی سی بی نے کہا ہے کہ پاکستان میں سیکورٹی کی رپورٹس حوصلہ افزا نہیں۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق بنگلہ دیش کرکٹ بورڈ نے کہا کہ پاکستان کرکٹ ٹیم کے دورے کے لئے پی سی بی کے معاوضہ طلب کرنے کا کوئی ج
سپاٹ فکسنگ سکینڈل: خفیہ اداروں کے انکشافات نے کھلبلی مچادی
1 اپریل‬‮ 2017  -  سپورٹس
لاہور (روزنامہ اوصاف) ایف آئی اے اور خفیہ ادارے نے سپاٹ فکسنگ کے حوالے سے تفتیش کا دائرہ مزید وسیع کر دیا ، خفیہ ادارے نے کھلاڑیوں کے موبائل فون ڈیٹا کی مکمل فہرستیں غیر ملکی فون کمپنیوںسے منگوانے کی سفارشات بھجوا دی ہیں، سپاٹ فکسنگ کے حوالے سے بھارت کے بڑے جواریوں کے نام بھی سامنے آئے ہیں۔ ذرائع کے مطا
عرشی خان سے میرا کیا تعلق ہے؟ شاہد آفریدی نے خاموشی توڑ دی
1 اپریل‬‮ 2017  -  سپورٹس
کراچی (روزنامہ اوصاف) شاہد آفریدی کا کہنا ہے کہ عرشی خان کو نہ جانتا ہوں نہ ان سے کوئی تعلق ہے۔ تفصیلات کے مطابق قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شاہد آفریدی نے بھارت کی متنازعہ ماڈل عرشی خان سے اپنے تعلقات کے حوالے سے پہلی مرتبہ وضاحت کی ہے۔ایک نجی ٹی وی کے پروگرام سے گفتگو کرتے ہوئے شاہد آفریدی کا کہنا تھا
ہردلعزیز برطانوی کرکٹر کی سعودی عرب میں عمرے کی سعادت اور اہم مقامات کا دورہ
1 اپریل‬‮ 2017  -  سپورٹس
ریاض(روزنامہ اوصاف) انگلش آل راؤنڈر معین علی نے دورہ ویسٹ انڈیز کے بعد انٹرنیشنل مصروفیات سے فراغت کا فائدہ اٹھاتے ہوئے سیاحت شروع کردی،انہوں نے سعودی عرب پہنچ کر مختلف تاریخی مقامات کا دورہ کیا اور سفر کے حوالے سے چند تصاویر سوشل میڈیا پر مداحوں کیلئے بھی جاری کیں۔ مسجد قباء کی فوٹو سے متعلق انہوں نے
شاہینوں کی شاندار کارکردگی، ورلڈ ریکارڈ بنا ڈالا
31 مارچ‬‮ 2017  -  سپورٹس
لاہور(روزنامہ اوصاف)گرین شرٹس نے ویسٹ انڈیزکو دوسرے ٹی ٹونٹی میں تین رنز سے ہرا کر مسلسل چھٹی کامیابی حاصل کر لی ،یہ پانچواں موقع ہے کہ پاکستانی ٹیم نے مسلسل پانچ یا زائد ٹی ٹونٹی میچز جیتے ہیں ،گرین شرٹس کے علاوہ کوئی اور ٹیم 5 یا زائدٹی ٹونٹی میچز جیتنے کا کارنامہ4 سے زائد بار سرانجام نہیں دے سکی ہے۔پاکس
گھر میں تو کوئی بھی نمبر ون بن سکتا ہے،شاہد آفریدی نے عمران خان کو ایسا کیوں کہا؟ کپتان لاجواب ہو گئے
31 مارچ‬‮ 2017  -  سپورٹس
کراچی (روزنامہ اوصاف)قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شاہد آفریدی کا کہنا ہے کہ مجھ جیسا آدمی سیاست نہیں کرسکتا،میں جس بھی سیاسی جماعت میں جاوں گا وہ مجھے جلد نکال دے گی۔اپنے گھر میں ہر کوئی نمبر ون ہی ہوتا ہے۔ اپنے ایک انٹرویو میں شاہد آفریدی کا کہنا تھا کہ پی ٹی آئی چیئرمین عمران خان کے ہر اچھے کام میں سب
پاکستان سپر لیگ کا تیسرا ایڈیشن کہاں کھیلایا جائے گا؟ جان کر شائقین جھوم اٹھیں گے
31 مارچ‬‮ 2017  -  سپورٹس
لاہور (نیوزڈیسک)پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) اگلے سال تیسرا ایڈیشن پاکستان میں ہو گا جبکہ فائنل کراچی میں کھیلا جائیگا۔ پاکستان کرکٹ بورڈ کے چیئر مین شہر یار خان نے پریس کانفرنس کے دوران کہا ہے کہ پی ایس ایل تھری پاکستان میں ہی کرائیں گے پی ایس ایل کے میچز پاکستان کے تمام شہروں ، لاہور، راولپنڈی، حیدرآبا
محمد عرفان کی جانب سے شٹ اپ کال دینے پر بکیز نے دھمکیاں دیں
31 مارچ‬‮ 2017  -  سپورٹس
اسلام آباد (روزنامہ اوصاف) قومی ٹیم کے دراز قد فاسٹ بائولر محمد عرفان کی جانب سے بکیز کی جانب سے رابطہ کرنے کے بارے میں پاکستان کرکٹ بورڈ کو آگا ہ نہ کرنے کی بڑی وجہ سامنے آگئی ہے۔ ذرائع کے مطابق پاکستان سپر لیگ میں اسلام آباد یونائیٹڈ کی نمائندگی کرنے والے محمد عرفان سے بکیز نے رابطہ کرکے انہیں فکسنگ
محمد عرفان کو جان کا خطرہ ، قتل کی دھمکیا ں ملنے کا انکشاف
31 مارچ‬‮ 2017  -  سپورٹس
لاہور(روزنامہ اوصاف)قومی ٹیم کے دراز قد فاسٹ بائولر محمد عرفان کی جانب سے بکیز کی جانب سے رابطہ کرنے کے بارے میں پاکستان کرکٹ بورڈ کو آگا ہ نہ کرنے کی بڑی وجہ سامنے آگئی ہے۔ ذرائع کے مطابق پاکستان سپر لیگ میں اسلام آباد یونائیٹڈ کی نمائندگی کرنے والے محمد عرفان سے بکیز نے رابطہ کرکے انہیں فکسنگ کی پیش
جس بھی سیاسی جماعت میں گیا اس جماعت نے مجھے۔۔۔۔ شاہد آفریدی کا نا قابلِ یقین دعویٰ
31 مارچ‬‮ 2017  -  سپورٹس
اسلام آباد(روزنامہ اوصاف)قومی ٹیم کے سابق کپتان شاہد آفریدی کا کہنا ہے کہ مجھ جیسا آدمی سیاست نہیں کرسکتا،میں جس بھی سیاسی جماعت میں جاؤنگا وہ مجھے جلد نکال دے گی۔نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہاکہ پی ٹی آئی چیئرمین عمران خان کے ہر اچھے کام میں سب سے آگے ہی رہا ہوں، اگر کوئی اچھاکام کرے تو ہ
شاداب خان کا جادو سر چڑھ کر بولنے لگا، دو میچ کھیل کر ہی دنیا بھر کے بلے بازوں کیلئے خوف کی علامت بن گئے
31 مارچ‬‮ 2017  -  سپورٹس
پورٹ آف سپین(روزنامہ اوصاف)دوسرے ٹی ٹونٹی میچ میں صرف 14 رنز کے عوض 4 وکٹیں حاصل کرنے والے شاداب خان مین آف دی میچ قرار پائے۔ تفصیلات کے مطابق ان کا کہنا تھا کہ میں اس ایوارڈ کو حاصل کرنے پر سب سے پہلے اللہ کا شکر ادا کرتا ہوں، میرے والدین کی دعائیں میرے ساتھ تھیں۔اس گراونڈ کی کنڈیشنز پہلے کی نسبت اچھی تھی
پی سی بی میں بڑی تبدیلیاں، اہم ترین عہدیدار نے استعفیٰ دیدیا
31 مارچ‬‮ 2017  -  سپورٹس
لاہور(روزنامہ اوصاف)پاکستان کرکٹ بورڈ کے چیئرمین شہریار خان نے اپنا استعفیٰ وزیراعظم کو بھجوادیا ہے۔نجی ٹی وی جیو نیوز کے مطابق پی سی بی کے چیئرمین شہریار خان نے اپنا استعفیٰ پیٹرن انچیف میاں نواز شریف کو بھجواتے ہوئے کہا کہ جب تک نئے چیئرمین کا تقرر نہیں ہوجاتا اپنے فرائض انجام دیتا رہوں گا۔خیال رہے کہ
بھارت نے سیریز نہ کھیلی تو قانونی چارہ جوئی کریں گے، شہریار خان
30 مارچ‬‮ 2017  -  سپورٹس
لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک)چیئرمین پی سی بی شہریار خان نے کہا ہے کہ بھارت کے خلاف سیریز نہ کھیلنے سے نقصان ہورہا ہے اور اگر بھارت نے سیریز نہ کھیلی تو قانونی چارہ جوئی کریں گے،پی سی بی گورننگ بورڈ کا اجلاس ختم ہونے کے بعد قذافی اسٹیڈیم لاہور میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے پاکستان کرکٹ بورڈ کے چیرمین شہریار خان کا
کامران اکمل کی قومی ٹیم میں سلیکشن،وقار یونس نے سوالیہ نشان اٹھادیا
30 مارچ‬‮ 2017  -  سپورٹس
لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک)پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق ہیڈ کوچ وقار یونس نے کامران اکمل کی قومی ٹیم میں سلیکشن پر سوالیہ نشان اٹھا دیا ہے۔تفصیلات کے مطابق وقار یونس نے کامران اکمل کی قومی ٹیم میں سلیکشن پر تنقید کرتے ہوئے کہا کہ کامران اکمل نے کبھی گلوز کے بغیر فیلڈنگ نہیں کی اور ایسے کھلاڑی کی ٹیم میں شمولیت سوال
پاکستان اور آسٹریلیا کے درمیان تیسرا ہاکی ٹیسٹ میچ آج کھیلا جائےگا
30 مارچ‬‮ 2017  -  سپورٹس
ڈارون (مانیٹرنگ ڈیسک) عالمی نمبر ایک آسٹریلیا اور پاکستان کی ٹیموں کے درمیان چار ہاکی ٹیسٹ میچوں پر مشتمل سیریز کا تیسرا میچ (آج) جمعہ کو کھیلا جائے گا۔ آسٹریلیا کو سیریز میں 2-0 کی برتری حاصل ہے۔ آسٹریلیا نے سیریز کے پہلے ہاکی ٹیسٹ میچ میں پاکستان کو 6-1 گولز سے ہرا کر سیریز میں 1-0 کی برتری حاصل کی تھی، دوسر
پاکستان کے ساتھ سیریز میں بھارتی حکومت کو مسئلہ ہے، شاہد آفریدی
30 مارچ‬‮ 2017  -  سپورٹس
کراچی(مانیٹرنگ ڈیسک) قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شاہد آفریدی کا کہنا ہے کہ پاکستان کے ساتھ سیریز میں بورڈ آف کرکٹ کنٹرول ان انڈیا (بی سی سی آئی) کو نہیں بلکہ مودی سرکار کو مسئلہ ہے،کراچی میں میڈیا سے بات کرتے ہوئے شاہد آفریدی کا کہنا تھا کہ انگلینڈ میں ہونے والی آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی کے دوران پاک بھارت م
پاکستان اور ویسٹ انڈیزآج آمنے سامنے، T20میچ کب شروع ہوگا؟
30 مارچ‬‮ 2017  -  سپورٹس
اسلام آباد (روز نامہ اوصاف )ٹرنیڈیڈ: پاکستان اور ویسٹ انڈیز کا دوسرا ٹی ٹوئنٹی آج پورٹ آف اسپین میں کھیلا جائےگا،میچ پاکستانی وقت کے مطابق رات ساڑھے نو بجے شروع ہوگا، چار میچز کی سیریز میں گرین شرٹس کو ایک صفر کی برتری حاصل ہے۔دورہ ویسٹ انڈیز کا کیا فاتحانہ آغاز، پہلے ٹی ٹوئنٹی میں گرین شرٹس کا سپرشو
قومی ویمن کرکٹ ٹیم کے ہیڈ کوچ کو عہدے سے فارغ کر دیاگیا
30 مارچ‬‮ 2017  -  سپورٹس
لاہور(روزنامہ اوصاف)پاکستان وومن ٹیم کے ہیڈکوچ کبیر خان کو چنگ سے فارغ کردیا گیاہے۔تفصیلات کے مطابق پاکستان کرکٹ بورڈ نے دونوکریاں کرنے والے کبیر خان کو میڈیا کی خبروں پر ایکشن لیتے ہوئے نوکری سے فارغ کرنے کا فیصلہ کیا ہے اور صبیح حیدر کو قومی ویمن ٹیم کا ہیڈ کوچ بنادیا گیا ہے۔یاد رہے کہ کبیر خان کوچنگ ک
پاک بھارت سیریز میں مسئلہ بھارتی کرکٹ بورڈ کو نہیں بلکہ انہیں ہے، شاہد آفریدی نے کس کی طرف اشارہ کر دیا؟
30 مارچ‬‮ 2017  -  سپورٹس
کراچی(روزنامہ اوصاف) قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شاہد آفریدی نے کہاہے کہ پاکستان کے ساتھ سیریز میں بھارتی کرکٹ بورڈکو نہیں بلکہ مودی سرکار کو مسئلہ ہے۔حقیقی خوشی اس وقت ہوگی جب آئی سی سی ٹرافی جیت کر پاکستان آئے گی، پاک بھارت میچ دیکھنے انگلینڈ جاؤں گا، چیمپئنز ٹرافی میں کامیابی کے لیے قومی کرکٹرز ک


آج کا مکمل اخبار پڑھیں


تازہ ترین خبریں

کالم /بلاگ

مقبول ترین

دلچسپ و عجیب
     
     
تمام اشاعت کے جملہ حقوق بحق ادارہ روزنامہ اوصاف محفوظ ہیں۔
Copyright © 2016 Daily Ausaf. All Rights Reserved