سپورٹس
فٹبال ورلڈ کپ :تیسری ، چوتھی پوزیشن کا میچ کل ہوگا
13 جولائی 2018  -  سپورٹس
اسلام آباد(نیوزڈیسک) فٹبال لورز دل تھام لیں، عالمی کپ میں تیسری اور چوتھی پوزیشن کیلئے بیلجیئم اور انگلینڈ کے درمیان کل جوڑ پڑے گا، دونوں ٹیمیں شام سات بجے میدان میں اتریں گی۔شائقین کو سنسنی خیز مقابلے کا شدت سے انتظار ہے۔ فیفا ورلڈ کپ کے فائنل سے
برطانیہ ،پیڈل سے چلنے والی آبدوزوں کی ریس کا انعقاد
13 جولائی 2018  -  سپورٹس
اسلام آباد(نیوز ڈیسک) برطانیہ میں دلچسپ ریس، پیڈل سے چلنے والی آبدوزوں کی ریس میں دنیا کے مختلف ملکوں سے ٹیموں نے حصہ لیا، نہ ایٹمی قوت، نہ ڈیزل، برطانیہ کے شہر'' گوسپورٹ '' میں ایک دلچسپ ریس ہوئی جس میں انسانی قوت سے چلنے والی آبدوزوں نے
ون ڈے سیریز ، زمبابوے کا ٹاس جیت کر بائولنگ کا فیصلہ
13 جولائی 2018  -  سپورٹس
اسلام آباد(نیوز ڈیسک) سہ ملکی سیریز کے پہلے ایک روزہ میچ میں زمبابوے نے پاکستان کیخلاف ٹاس جیت کر بائولنگ کا فیصلہ کیا ہے۔ اس سے قبل پاکستان نے سہ فریقی ٹی ٹونٹی سیریز کے فائنل میں آسٹریلیا کو شکست دے کر کامیابی اپنے نام کی تھی۔سیریز
پاک زمبابوے پہلا ون ڈے آج کھیلا جائے گا
13 جولائی 2018  -  سپورٹس
اسلام آباد(نیوز ڈیسک) پاکستان اور زمبابوے کے درمیان پانچ میچوں کی سیریز کا پہلا ون ڈے آج کھیلا جائے گا، سرفراز الیون ہرارے سے بلاوائیو پہنچ گئی۔ٹی ٹونٹی کا ہنگامہ ختم ہوگیا اور اب ون ڈے سیریز کا امتحان شروع ہوگا، پاکستان اور زمبابوے کے درمیان پانچ میچز کی
عوام کے پسند یدہ فاسٹ بائولر کی اہلیہ نے ماڈلنگ شروع کردی
13 جولائی 2018  -  سپورٹس
اسلام آباد(نیوز ڈیسک) اپنے شوہر بھارتی فاسٹ بائولر محمد شامی سے شدید اختلافات اور علیحدگی کے بعد حسین جہاں نے دوبار ہ ماڈلنگ کی دنیا میں قدم رکھ دیا ہے اور فوٹو شوٹ نے سوشل میڈیا پر تہلکہ برپا کردیا ہے۔بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق کچھ عرصہ قبل محمد شامی کو اپنی اہلیہ کی جانب سے دوسری خواتین سے تعلقات کی
ٹوئنٹی ٹوئنٹی کے بعد اب ففٹی ففٹی کی تیاری ، شاہینوں نے کمر کس لی
13 جولائی 2018  -  سپورٹس
اسلام آباد(نیوز ڈیسک) پاکستان اور زمبابوے کے درمیان پہلا ون ڈے بلاوایو میں کھیلا جائے گا، سیریز پانچ میچز پر مشتمل ہے۔ٹوئنٹی ٹوئنٹی کے بعد اب ففٹی ففٹی کی تیاری، شاہینوں نے کمر کس لی، سرفراز الیون نے طویل پریکٹس سیشن کیا۔ پاکستان اور زمبابوے 55ویں بار آمنے سامنے ہوں گے۔ 47 میچ پاکستان کے نام رہے جبکہ 4 م
پاکستانی کرکٹ ٹیم کے کھلاڑیوں کی بھی الیکشن میں ڈیوٹیاں لگ گئیں ،
12 جولائی 2018  -  سپورٹس
لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک) 25جولائی کو ہونے والے الیکشن کےلئے قومی کرکٹر ز کی بھی ڈیوٹی لگا دی گئی ہے۔پی آئی اے نے کرکٹرز کو الیکشن ڈیوٹی کے سلسلے میں ایچ آر آفیسر نے ملنے کی ہدایات جاری کردی ہیں۔ پی آئی اے کی جانب سے جاری کیے گئے نوٹیفکیشن کے مطابق الیکشن ڈیوٹی کے حوالے سے ہدایات پر عمل درآمد نہ
17سال پاکستان کی خدمت کرنے والے یونس خان کے بارے میں انتہائی تشویشناک خبر
12 جولائی 2018  -  سپورٹس
کراچی ( مانیٹرنگ ڈیسک) ملک کے سے بڑے کرکٹ ڈپارٹمنٹ یو بی ایل کی ٹیم کی بندش کا اعلان اب رسمی کارروائی ہے جس میں د و درجن سے زائد کھلاڑی اور آفیشل متاثر ہوں گے ۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ یونس خان گذشتہ دنوں لندن گئے تھے جہاں انہوں نے بینک کے حکام سے
سائیکلنگ چیمپئن شپ :پانچواں مرحلہ سلواکیہ کے نام
12 جولائی 2018  -  سپورٹس
اسلام آباد(نیوز ڈیسک) ٹور ڈی فرانس سائیکلنگ چیمپئن شپ کا پانچواں مرحلہ سلوواکیہ کے سائیکلسٹ پیٹر ساگن نے جیت لیا ہے۔ ٹور ڈی فرانس سائیکلنگ چیمپئن شپ میں دلچسپ مقابلے جاری ہیں۔پانچویں سٹیج میں ماہر رائیڈرز کی شاندار پرفارمنس دیکھنے کو
زمبابوے سے ون ڈے سیریز کیلئے قومی ٹیم کا پریکٹس سیشن
12 جولائی 2018  -  سپورٹس
اسلام آباد(نیوز ڈیسک)سیکیورٹی مسائل کی وجہ سے ون ڈے سیریز کیلیے بولاوایو جانے سے گریز کرنے والے پاکستانی کرکٹرز نے ہرارے میں ہی پہلا پریکٹس سیشن کیا، وارم اپ اور فیلڈنگ ڈرلز کے بعد کھلاڑیوں نے نیٹ میں بیٹنگ اور بولنگ کرتے ہوئے
پاک بھارت سیریز نہ ہونا افسوسناک بات ہے، معین خان
12 جولائی 2018  -  سپورٹس
اسلام آباد(نیوز ڈیسک) سابق کرکٹر معین خان نے پی سی بی سے احمد شہزاد اورعمراکمل کیخلاف نوٹس لینے کا مطالبہ کر دیا۔ ان کا کہنا تھا پاک بھارت سیریز نہ ہونا افسوسناک بات ہے۔کراچی میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے معین خان نے کہا کہ میں سرفراز
پاکستان ڈس ایبلڈ ٹی ٹونٹی کرکٹ کا چیمپئن بن گیا
12 جولائی 2018  -  سپورٹس
اسلام آباد(نیوز ڈیسک) قومی ٹیم نے ڈِس ایبلڈ ٹی ٹوئنٹی کرکٹ سیریز جیت لی، فیصلہ کن معرکے میں میزبان انگلینڈ کو پینتالیس رنز سے شکست دی۔ انگلینڈ میں ہونے والی پاکستان بنگلا دیش اور میزبان انگلش ڈِس ٹیم کے درمیان ٹی ٹوئنٹی سیریز ہوئی۔بنگلہ دیش کو شکست دینے
سچن ٹنڈولکر کی بیٹی کی نئی تصویر نے سوشل میڈیا پر دھوم مچادی
12 جولائی 2018  -  سپورٹس
اسلام آباد(نیوز ڈیسک)بھارت کے سابق بلے باز لٹل ماسٹر سچن ٹنڈولکر جنہوں نے اپنی شاندار کارکردگی کی بدولت پوری دنیا میں اپنا لوہا منوایا اور کئی ریکارڈز بنا کر اپنا نام ہمیشہ کے لئے زندہ کرلیا ۔سچن ٹنڈولکر کی بیٹی سارا ٹنڈولکر بھی کچھ عرصہ سے میڈیا کی زینت بنی ہوئی ہیں اور اب بھارتی میڈیا میں ان کی نئی تصا
عالیہ کی رنیبر کے ساتھ پیرس نہ جانے کی اصل وجہ سامنے آگئی، جانئے
12 جولائی 2018  -  سپورٹس
ممبئی(مانیٹرنگ ڈیسک) بالی ووڈ کی نوجوان اداکارہ عالیہ بھٹ کی رنبیر کپور کے ہمراہ نیتو سنگھ کی سالگرہ پر پیرس نہ جانے کی وجہ سامنے آگئی۔بھارتی فلم نگری میں اپنی اداکاری سے ہلچل مچانے والے چاکلیٹی ہیرو رنبیر کپور اور عالیہ بھٹ ان دنوں فلموں کی مقبولیت کے ساتھ ساتھ دونوں کے درمیان چلتی کیمسٹری کی وجہ سے
بریکنگ نیوز کرکٹ کی دنیا میںقومی ہیروز کا راج۔۔ پاکستان ایک بار پھر کرکٹ کی دنیا کا بادشاہ بن گیا ۔۔
12 جولائی 2018  -  سپورٹس
لاہور: قومی ٹیم نے ڈِس ایبلڈ ٹی ٹوئنٹی کرکٹ سیریز جیت لی، فیصلہ کن معرکے میں میزبان انگلینڈ کو پینتالیس رنز سے شکست دی۔ انگلینڈ میں ہونے والی پاکستان بنگلا دیش اور
کینیانے ٹی ٹوئنٹی کی تاریخ کاسب سے بڑاسکوربناڈالا،اس سے پہلے یہ ریکارڈ کس ٹیم کے پاس تھا؟جانیے
11 جولائی 2018  -  سپورٹس
نیروبی(ویب ڈیسک) انٹرنیشنل اسٹیٹس حاصل نہ ہونے کی وجہ سے کینیا ٹوئنٹی 20 کی تاریخ کا سب سے بڑا ٹوٹل بناکر بھی ریکارڈ میں اپنا نام درج نہیں کرا پایا۔ورلڈ ٹی 20 کوالیفائر میچ کے دوران روانڈا کیخلاف کینیا
بریکنگ نیوز قومی ہیرو عبدالرزاق کا ایکسڈنٹ میں انتقال۔۔سوشل میڈ یا پر وائرل ہونے والی خبر کی حقیقت سامنے آگئی
11 جولائی 2018  -  سپورٹس
لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک )قومی کرکٹ ٹیم کے سابق آل راؤنڈر عبد الرزاق کی ایکسیڈنٹ میں موت سے متعلق سوشل میڈ یا پر جھوٹی خبر پھیل گئی جسے سن کر سٹار آل راؤنڈر خود بھی میدان میں آگئے اور اپنی صحت سے متعلق سب کو آگاہ کردیا ۔ تفصیل کے مطابق بدھ کے روز سوشل میڈ یا پر اچانک یہ جھوٹی خبر پھیل گئی کہ عبد الرزاق ای
ونڈے رینکنگ ۔۔۔ وہی ہوا جس کا خدشہ تھا ،قومی ٹیم کی پانچویں پوزیشن بارے تشویشناک خبر، کیاہونیوالا ہے ؟شائقین بھی ششدر رہ گئے
11 جولائی 2018  -  سپورٹس
اسلام آباد(نیوز ڈیسک)عالمی ون ڈے رینکنگ میں پاکستان کی پانچویں پوزیشن دائو پر لگ گئی، زمبابوے کیخلاف سیریز میں کم ازکم 4-1سے فتح درکار ہوگی۔رواں ماہ 7ٹیمیں ون ڈے سیریز کھیلنے میں مصروف ہوں گی، اس دوران رینکنگ میں تبدیلیوں کو بھی خارج از امکان قرار نہیں دیا جاسکتا، ابھی انگلینڈ 126پوائنٹس کے ساتھ سرفہرست ہ
بیلجیئم کو شکست، فرانس کے مداحوں کارات بھر جشن
11 جولائی 2018  -  سپورٹس
اسلام آباد(نیوز ڈیسک)فیفا ورلڈکپ بیلجیئم کا بھی پتہ صاف ہو گیا ہے جبکہ فرانس نے ایک زیرو سے
ومبلڈن ٹینس ٹورنامنٹ: راجر فیڈرر نے کوارٹر فائنل کے لیے کوالیفائی کر لیا
11 جولائی 2018  -  سپورٹس
اسلام آباد(نیوز ڈیسک) سوئٹزر لینڈ کے ٹینس سٹار راجر فیڈرر ومبلڈن ٹینس ٹورنامنٹ کے کوارٹر فائنل میں پہنچ گئے، امریکا کی سابق عالمی نمبر ون سرینا ولیمز نے بھی اگلے راؤنڈ میں جگہ پکی کر لی ہے۔ومبلڈن ٹینس ٹورنامنٹ میں دلچسپ مقابلے جاری، ایونٹ کے
رونالڈو نے ریال میڈرڈ کو الواداع کہہ دیا
11 جولائی 2018  -  سپورٹس
اسلام آباد(نیوز ڈیسک) پرتگالی سپر سٹار کرسٹیانو رونالڈو نے سپینش کلب ریال میڈرڈ کو الواداع کہہ دیا، نامور فٹبالر نے اطالوی کلب یووینٹس کیساتھ 105 ملین پاؤنڈز کے عوض معاہدہ طے کر لیا، رونالڈو 9 سال تک ریال میڈرڈ کیساتھ منسلک رہے۔فٹبال کی دنیا میں بڑا تہلکہ،
فٹبال ورلڈ کپ :فرانس نے فائنل کیلئے کوالیفائی کر لیا
11 جولائی 2018  -  سپورٹس
اسلام آباد(نیوز ڈیسک) فٹبال ورلڈکپ میں فیورٹ بیلجئم کی بھی چھٹی ہو گئی، فرانس نے ایک صفر سے جیت کر بارہ سال بعد فائنل میں جگہ بنا لی، سینٹ پیٹرزبرگ میں پہلے سیمی فائنل میں بیلجئم اور سابق عالمی چیمپئن فرانس کا مقابلہ ہوا۔میچ کا آغاز جارحانہ رہا، گول
فٹبال ورلڈ کپ :کوچز کیلئے بھی بڑا امتحان
11 جولائی 2018  -  سپورٹس
اسلام آباد(نیوز ڈیسک) فٹبال ورلڈ کپ کے فائنل تک تاریخی رسائی کا میدان آج لگے گا۔ انگلینڈ یا کروشیا میں کون اِن کون آؤٹ ہو گا سب پتا چلے گا، کھلاڑیوں ہی نہیں کوچز کا بھی بڑا امتحان ہو گا۔روس میں سجے فٹبال میلے کا آج دوسرا سیمی فائنل کروشیا اور سابق
پی سی بی نے کرکٹر احمد شہزاد کا ڈوپ ٹیسٹ مثبت آنے کی تصدیق کردی
11 جولائی 2018  -  سپورٹس
اسلام آباد(نیوز ڈیسک)پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے کرکٹر احمد شہزاد کا ڈوپ ٹیسٹ مثبت آنے کی تصدیق کردی اور ساتھ ہی انہیں چارج شیٹ جاری کرنے کا بھی فیصلہ کیا ہے۔پی سی بی ذرائع کا کہنا تھا کہ پاکستان کی اینٹی ڈوپنگ ایجنسی اس حوالے سے خاصی
پاک بھارت سیریز ۔۔۔ دنیا ئے کرکٹ کے مایہ ناز سابق کپتان میدان میں آگئے ،نام بارے جان کر آپ بھی یقین نہیں کرینگے
11 جولائی 2018  -  سپورٹس
اسلام آباد(نیوز ڈیسک)پاکستان کے سابق کپتان اور ماضی کے عظیم وکٹ کیپر معین خان اس وقت آئی سی سی کے زیادہ تر اسپانسرز بھارتی ہیں اسی کا فائدہ اٹھاتے ہوئے بھارت آئی سی سی کو بلیک میل کررہا ہے۔آئی سی سی کو چاہیے کہ بھارت کو پاکستان کیخلاف سیریز کھیلنے پر قائل کرے۔کا کہنا ہے کہ ایشیا کے مقبول ترین کھیل کی م
بریکنگ نیوز 23تاریخ کا دہشت گرد بم حملہ ۔۔ بیرون ملک موجود پاکستانی کرکٹ ٹیم کس حال میں ہے ؟
10 جولائی 2018  -  سپورٹس
اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) 23تاریخ کا دہشت گرد بم حملہ ۔۔ بیرون ملک موجود پاکستانی کرکٹ ٹیم کس حال میں ہے ؟ تشویشناک خبر ۔۔ قومی ہیروز کے مداح پاکستانیوں نے دعا کیلئے ہاتھ اٹھالیے ۔پاکستان کرکٹ ٹیم کو سیکیورٹی خدشات کی وجہ سے بولاوایو جانے سے روک دیا گیا۔ زمبابوے میں30 جولائی کو انتخابات ہونا ہیں، 23 جون
" سرفراز احمد سے ہاتھ کیوں نہیں ملا یا" میکس ویل نے ایک ایسی وجہ بتا دی کہ آہر کوئی حیران
10 جولائی 2018  -  سپورٹس
ہرارے (مانیٹرنگ ڈیسک) آسٹریلوی کرکٹر گلین میکس ویل کی جانب سے سرفراز احمد کے ہاتھ بڑھانے کے باوجود مصافحہ نہ کرنےکی وجہ بتا دی گئی ہے ۔ میکس ویل کہتے ہیں کہ سرفراز احمد سے ملنے اور انھیں جیت کی مبارکباد دینے کا انتظار کر رہا ہوں ۔ سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر ایک ویڈیو گردش کرتی ہوئی دکھائی گئی جس می
سیکورٹی خدشات قومی ٹیم کوبولاوایوجانے سے روک دیاگیا
10 جولائی 2018  -  سپورٹس
کراچی(ویب ڈیسک) پاکستان کرکٹ ٹیم کو سیکیورٹی خدشات کی وجہ سے بولاوایو جانے سے روک دیا گیا۔زمبابوے میں30 جولائی کو انتخابات ہونا ہیں، 23 جون کو بولاوایو کے وائٹ سٹی اسٹیڈیم میں صدر ایمرسن ایم نگاگوا کی ریلی میں دھماکے سے2 افراد ہلاک اور49 زخمی ہو گئے تھے، اس واقعے پرآسٹریلیا نے سیکیورٹی پر تشویش کا اظہار ک
فیفا ورلڈ کپ،بیلجیم اور فرانس کی ٹیمیں پہلے سیمی فائنل میں آج آمنے سامنے ہونگی
10 جولائی 2018  -  سپورٹس
اسلام آباد(نیوز ڈیسک)فیفا فٹبال ورلڈ کپ کا پہلا سیمی فائنل آج بیلجیئم اور فرانس کا مقابلہ ہوگا جبکہ دوسرے سیمی فائنل میں کل کروشیا اور انگلینڈ کی ٹیمیں میدان میں اتریں گی۔تفصیلات کے مطابق اکیسواں ورلڈ کپ فٹ بال ٹورنامنٹ اختتامی مراحل کی طرف
شعیب ملک کی اہلیہ ثانیہ مرزا نے نئی تصاویر سوشل میڈیا پر شیئر کردیں
10 جولائی 2018  -  سپورٹس
لاہور(نیوز ڈیسک )بھارتی ٹینس سٹار اور پاکستان کرکٹ ٹیم کے مایہ ناز آل راؤنڈر شعیب ملکی اہلیہ ثانیہ مرزا جن کو پاکستانیوں کی بھابھی بھی کہا جاتا ہے آئے دنوں اپنی تصاویر اور پیغامات کی وجہ سے خبروں کی زینت بنتی رہتی ہیں۔اب کی بار ایک مرتبہ پھر ثانیہ مرزا نے اپنے مداحوں کیلئے ایسی تصاویر سوشل میڈیا پر شی
احمد شہزاد کی ڈوپ ٹیسٹ رپورٹ پی سی بی کو موصول ہوگئی
10 جولائی 2018  -  سپورٹس
اسلام آباد(نیوز ڈیسک) قومی کرکٹ احمد شہزاد کی ڈوپ ٹیسٹ رپورٹ پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کو موصول ہوگئی ۔ تاہم بورڈ جلد ان کے مستقبل کا تعین کرے گا۔تفصیلات کے مطابق احمد شہزاد کے سیمپلز بھارتی لیبارٹری کو بھیجے گئے تھے جس کی رپورٹ اینٹی ڈوپنگ
ثقلین مشتاق اور کرس جارڈن کی پشاور زلمی کو نمبرون برانڈ بننے پر مبارکباد
10 جولائی 2018  -  سپورٹس
اسلام آباد(نیوز ڈیسک) پاکستان کے سابق سٹار آف سپنر، دوسرا کے موجد اور پشاور زلمی کے سپن باؤلنگ کوچ ثقلین مشتاق اور انگلش پلئیر کرس جارڈن نے پشاور زلمی کو نمبرون برانڈ کا اعزاز ملنے پر مبارکباد دی ہے۔سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ٹویٹر پر اپنے


آج کا مکمل اخبار پڑھیں


تازہ ترین خبریں

کالم /بلاگ

مقبول ترین

دلچسپ و عجیب
     
     
تمام اشاعت کے جملہ حقوق بحق ادارہ روزنامہ اوصاف محفوظ ہیں۔
Copyright © 2016 Daily Ausaf. All Rights Reserved