قومی ٹیم میں آنے سے پہلے ہی سوشل میڈ یا پر پاکستانیوں کا ہیرو بننے والے لٹل وسیم اکرم کی کھوج لگا لی گئی ،یہ بچہ در اصل ہے کون؟جان کر آپ بھی ا
3
مارچ
2018 - سپورٹس
چیچہ وطنی(مانیٹرنگ ڈیسک)سوشل میڈ یا پر اپنی سوئنگ ہوتی ہوئی باولنگ سے دھوم مچانے والا چھوٹا بچہ قومی ٹیم میں آنے سے پہلے ہی پاکستانیوں کا ہیرو بن گیا ،وسیم اکرم نے اسے ڈھونڈنے کی ہدایت کی تو نجی نیوز چینل نے فوری اس کے گھر پہنچ کر ننھے وسیم اکرم کو ڈھونڈن نکالا .نجی نیوز چینل جیو نیوز کے مطابق حسن اختر ن