پی ایس ایل کی ٹیم لاہور قلندر نے ایسا دھماکہ خیز کرکٹر دریافت کر ڈالا کہ دنیا دنگ رہ گئی ۔۔ اس کا نام کیا ہے اور اس نے ایسا کونسا کارنامہ سر انج
13
جنوری
2018 - سپورٹس
سڈنی (مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان سپر لیگ کی فرنچائز لاہور قلندرز کی دریافت فاسٹ بولر سلمان ارشار نے آسٹریلوی کلب کی نمائندگی کرتے ہوئے اپنی بولنگ سے سب کو حیران کردیا۔آسٹریلیا کی سیکنڈ گریڈ کرکٹ میں مقامی ہاکس بری کرکٹ کلب کی نمائندگی کرتے ہوئے سلمان ارشار نے اپنی فتح گر کارکردگی دکھاتے ہوئے چار کھلاڑیو