سپورٹس
باکسرعامرخان کی لاہور آمد، پنجاب باکسنگ چیمپئن شپ میں بطور مہمان خصوصی مدعو
15 مئی‬‮ 2018  -  سپورٹس
اسلام آباد(نیوز ڈیسک) پاکستانی نژاد برطانوی باکسر عامرخان اہلیہ کے ہمراہ لندن سے لاہور پہنچ گئے ہیں، وہ آج پنجاب باکسنگ چیمپئن شپ کے آخری روز بطورمہمان خصوصی مدعو ہیں جہاں وہ فاتح کھلاڑیوں میں انعامات تقسیم کریں گے۔
نیمار ورلڈ کپ کیلئے برازیلین سکواڈ میں شامل
15 مئی‬‮ 2018  -  سپورٹس
سائوپولو (نیوز ڈیسک ) برازیل فٹبال ٹیم کے لیے اچھی خبر آگئی، انجری کا شکار نیمار ورلڈکپ سکواڈ میں شامل کر لیے گئے۔ رواں سال روس میں فٹبال ورلڈکپ کی تیاریاں جاری ہیں جبکہ برازیل نے بھی 23 رکنی ابتدائی سکواڈ کا اعلان کر دیا۔پاؤں
کیمرون بینکرافٹ کو کرکٹ کھیلنے کی اجازت مل گئی
15 مئی‬‮ 2018  -  سپورٹس
سڈنی (نیوز ڈیسک) بال ٹیمپرنگ سزا یافتہ بیٹسمین کیمرون بینکرافٹ کو بھی کلب کرکٹ کھیلنے کی اجازت مل گئی۔رواں سال مارچ کا کیپ ٹاؤن ٹیسٹ بال ٹیمپرنگ کی وجہ سے توجہ کا مرکز بنا۔ آسٹریلوی کپتان سٹیو سمتھ، اوپنر ڈیوڈ وارنر اور
ڈبلن ٹیسٹ :اوبرائن کی سنچری پاکستان کی فتح میں رکاوٹ
15 مئی‬‮ 2018  -  سپورٹس
ڈبلن (نیوز ڈیسک ) ڈبلن ٹیسٹ میں آئر لینڈ کے کیون اوبرائن کی سنچری نے قومی ٹیم کو فتح سے دور کر دیا، فالو آن کا شکار میزبان ٹیم نے دوسری اننگز میں کم بیک کر کے ایک سو انتالیس رنز کی برتری حاصل کر لی، آئرش بلے باز آج تاریخی
شعیب ملک اور اہلیہ ثا نیہ مر زا نے ملکر ایسا نیک کا م کر ڈا لا کہ تصو یر دیکھتے ہی پورے بھا رت کو آگ لگ گئی
15 مئی‬‮ 2018  -  سپورٹس
دبئی (نیوز ڈیسک ) بھارتی ٹینس سٹار ثانیہ مرزا نے اپنے شوہر پاکستانی کرکٹر شعیب ملک کے ساتھ عمرہ کی سعادت حاصل کر لی ۔تفصیلات کے مطابق بھارتی ٹینس سٹار ثانیہ مرزا ان دنوں امید سے ہیں اور ممکنہ طور پر اکتوبر میں ماں بن جائیں گی ۔ثانیہ مرزا ان دنوں اپنے شوہر اور فیملی کے ساتھ امارات میں قیام پذیر ہیں ، دونوں ن
پی ایس ایل4کے میچزپاکستان کے کن شہروں میں ہوں گے ؟ اہم اعلان سامنے آگیا
14 مئی‬‮ 2018  -  سپورٹس
لاہور(آن لائن) ڈبلن میں پاکستان اور آئر لینڈ کے درمیان تاریخی ٹیسٹ میچ دیکھنے کیلئے موجود پاکستان کرکٹ بورڈ اور پی ایس ایل کے چیئرمین نجم سیٹھی نے اہم اعلان کردیاہے۔ نجم سیٹھی کا کہنا ہے کہ آئندہ سال پاکستان سپر لیگ کے آٹھ سے نو میچ کراچی ،،لاہور اور ایک اور شہر میں ہوں گے۔ واضح رہے کہ اس سے قبل 2017ء کا
ڈبلن ٹیسٹ ،فاسٹ بائولر محمد عامر کے بارے میں تشویشناک خبر آگئی
14 مئی‬‮ 2018  -  سپورٹس
ڈبلن( آن لائن) آئر لینڈ کیخلاف تاریخی ٹیسٹ میچ کے تیسرے دن فاسٹ بائولر محمد عامر کے حوالے سے تشویشناک خبر سامنے آگئی ہے۔فاسٹ با?لر آئر لینڈ کی دوسری اننگز میں اپنے چوتھے اوور کی دو گیندیں مکمل کرنے کے بعد تکلیف میں نظر آئے اور اوور مکمل کیے بغیر گرا?نڈ سے باہر چلے گئے۔قومی ٹیم کے با?لنگ کوچ اظہر محمود
ڈبلن: مکی آرتھر اعتماد سے عاری انگلینڈ پر کاری ضرب لگانے کا سوچنے لگے۔
14 مئی‬‮ 2018  -  سپورٹس
آئرلینڈ سے واحد ٹیسٹ میچ کے بعد پاکستان کا اگلا امتحان انگلینڈ کیخلاف ہوگا،گرین کیپس اس وقت عالمی رینکنگ میں ساتویں جبکہ آسٹریلیا کے ہاتھوں 4-0اور نیوزی لینڈ کیخلاف 1-0سے مات کھانے والی انگلش ٹیم پانچویں نمبر پر ہے،پاکستان کے ہیڈ کوچ نے ابھی سے میزبانوں کی کمزوریوں کا فائدہ اٹھانے کیلیے پلاننگ شروع کر
سٹریٹ چلڈرن ورلڈ کپ میں پاکستان نے سیمی فائنل تک رسائی حاصل کر لی
14 مئی‬‮ 2018  -  سپورٹس
ماسکو(ویب ڈیسک) روس کے شہر ماسکو میں سٹریٹ چلڈرن فٹ بال ورلڈ کپ 2018 جاری، پاکستان کی فٹبال ٹیم نے سیمی فائنل کے لیے کوالیفائی کر لیا۔روس کے شہر ماسکو میں ہونے والے سٹریٹ چلڈرن ورلڈ کپ کے کوارٹر فائنل میں پاکستان نے تاجکستان
سپین فارمولا ون کار ریس برطانیہ کے عالمی چیمپئن لوئس ہیملٹن نے جیت لی
14 مئی‬‮ 2018  -  سپورٹس
میڈرڈ (نیوز ڈیسک) سپین میں فارمولا ون کار ریسنگ کا دلچسپ ایونٹ برطانیہ کے عالمی
سپینش لیگ :لیوانتے نے بارسلونا کو شکست دے دی
14 مئی‬‮ 2018  -  سپورٹس
بارسلونا (نیوز ڈیسک ) سپینش فٹبال لیگ کے میچ میں بارسلونا کو سپر اسٹار میسی کے بغیر میدان میں اترنا مہنگا پڑ گیا، لیوانتے کی ٹیم نے انہیں دلچسپ کھیل کے بعد چار کے مقابلے میں پانچ گولز سے ہرا دیا ہے۔سپینش لیگ کے میچ میں لیوانتے نے 9 ویں
ڈبلن ٹیسٹ :آئرلینڈ آج دوسری اننگز کا آغاز کرے گا
14 مئی‬‮ 2018  -  سپورٹس
ڈبلن (نیو زڈیسک ) پاکستان اور آئر لینڈ کے درمیان ڈبلن ٹیسٹ کا آج چوتھا روز ہے، فالو آن کا شکار میزبان ٹیم بغیر وکٹ گنوائے 64 رنز سے دوسری اننگز کا آغاز کرے گی۔تاریخی ٹیسٹ میچ میں سرفراز الیون کی پوزیشن مضبوط ہے۔ پاک آئر
کرکٹرز کے سوئٹرز سے سبزرنگ غائب ، وجہ کیابنی؟ شائقین کیلئے اچانک تشویشناک خبر آگئی
14 مئی‬‮ 2018  -  سپورٹس
اسلام آباد(نیوز ڈیسک) پاکستان کرکٹ بورڈ نے پاکستانی کھلاڑیوں کے سوئٹرز سے سبز رنگ کو نظر انداز کرنے کی تحقیقات کا حکم دے دیا ہے اور ماضی کے سپر اسٹار وسیم اکرم کا شکریہ ادا کیا ہے جنہوں نے اس جانب بورڈ کی توجہ دلائی ہے۔پی سی بی کا کہنا ہے
محمد صلاح کے ایک سیزن میں 32 گول،گولڈن بوٹ کے حقدار قرار پائے
14 مئی‬‮ 2018  -  سپورٹس
قاہرہ (نیوز ڈیسک)مصرکے معروف فٹبالر محمد صلاح نے ایک سیزن میں 32گول کر کے گولڈن بوٹ کا اعزازحاصل کرلیا.انہوں نے اپنے حریف ہیری کین کو مجموعی گولوں کی تعدادمیں پیچھے چھوڑتے ہوئے اعزازجیتا۔پریمیر لیگ کے میچ میں لیورپول برائٹن کی
شاہد آفریدی نے عامر خان سے متعلق بڑی خواہش ظاہر کر دی
14 مئی‬‮ 2018  -  سپورٹس
اسلام آباد(نیو زڈیسک) قومی کرکٹ سٹار شاہد خان آفریدی نے کہا ہے کہ وہ چاہتے ہیں ان کی زندگی پر بننے والی فلم میں ان کا مرکزی کردار بالی ووڈ سپرسٹار عامر خان ادا کریں۔قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شاہد خان آفریدی نے حال ہی میں دئیے گئے انٹرویو
شاہد آفریدی کے کینیڈا پہنچتے ہی دنیا کی با اثر ترین امریکی خاتون نے انہیںکیا پیغام بھیج دیا ؟لالہ نے پھر آگے سے کیا جواب دیا، یہ خاتون کون ہ
13 مئی‬‮ 2018  -  سپورٹس
واشنگٹن (آئی این پی ) س قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شاہد خان آفریدی کی سماجی خدمات پر سابق امریکی وزیر خارجہ ہلیری کلنٹن نے نیک خواہشات کا اظہار کرتے ہوئے سراہا ۔ تفصیلات کے مطابق مشہور سابق پاکستانی کرکٹ کپتان شاہد خان آفریدی سماجی خدمات میں بھی پیش پیش ہیں اور شاہد آفریدی فانڈیشن کے ذریعے پاکستان
فہیم اشرف پاکستان کا قیمتی اثاثہ ثابت ہو گئے، پہلے ہی ٹیسٹ میں دو ایسے شاندار ریکارڈ بنا ڈالے کہ ہر کوئی دیکھتا ہی رہ گیا
13 مئی‬‮ 2018  -  سپورٹس
ڈبلن (مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان کو نوجوا ن کرکٹر فہیم اشرف کی صورت میں ایک منجھا ہوا آل رائونڈ کرکٹر مل گیا ہے جس نے اپنے کیرئیر کے آغاز ہی میں ایک نہیں بلکہ دو دو ریکارڈ اپنے نام کرلئے ہیں۔ فہیم اشرف اپنے ڈیبیو میچ میں تیز ترین نصف سنچری مکمل کرنے والے پاکستانی کھلاڑی بن گئے ہیں۔ اس سے قبل یہ اعزاز عمر اکم
پاکستانی بالروں نے دھوم مچا دی ۔۔ اپنا پہلا ٹیسٹ میچ کھیل والی آئرش ٹیم کے صرف چھ سکور پرکتنے کھلاڑی آئوٹ ہو گئے؟؟شائقین جھوم اٹھے
13 مئی‬‮ 2018  -  سپورٹس
ڈبلن (مانیٹرنگ ڈیسک)پاکستان اور آئر لینڈ کے مابین ڈبلن کے میدان پر تاریخی ٹیسٹ میچ کھیلا جا رہا ہے ۔آئر لینڈ اپنی کرکٹ کی تاریخ کا پہلا ٹیسٹ میچ کھیل رہی ہے۔ پاکستانی ٹیم اپنی پہلی اننگز 9وکٹوں پر310رنز بنا کر ڈکلئیر کر چکی ہے ۔ جبکہ آئر لینڈ نے اپنی اننگز کا آغاز کر دیا ہے اور ابتدا ہی میں آئرش ٹیم کو
پاکستانی فاسٹ بائولر نے تاریخی ٹیسٹ میں نئی تاریخ رقم کر دی ۔۔ صرف 6سکور پر آئرلینڈ کے کتنے کھلاڑی آئوٹ کر ڈالے ؟ جان کر بھارتیوں نے بھی دان
13 مئی‬‮ 2018  -  سپورٹس
ڈبلن (مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان اور آئر لینڈ کے درمیان تاریخی ٹیسٹ کے تیسرے روز قومی ٹیم نے 310 رنز 9 کھلاڑی آؤٹ پر اننگز ڈکلیئر کر دی۔ پاکستان کی جانب سے فہیم اشرف نے سب سے زیادہ 83 رنز بنائے جبکہ شاداب خان نے 55 رنز کی عمدہ اننگز کھیلی۔ پاکستانی فاسٹ باؤلرز نے آئرلینڈ کی بیٹنگ لائن کے پرخچے اڑا دئیے ہیں ا
آئرلینڈ کیخلاف تاریخی ٹیسٹ میچ شروع ہوتے ہی پہلا ٹیسٹ میچ کھیلنے والے امام الحق سے متعلق تشویشناک خبر آ گئی
12 مئی‬‮ 2018  -  سپورٹس
ڈبلن(مانیٹزرنگ ڈیسک) آئرلینڈ کیخلاف تاریخی ٹیسٹ میچ کے آغاز پر ہی امام الحق سے متعلق تشویشناک خبر آ گئی ،اننگز کی پہلی ہی گیند پر رن لینے کے دوران دو فیلڈرز سے ٹکرا کر گراؤنڈ میں گر پڑے۔نوجوان اوپنر امام الحق ٹکرانے کے بعد کچھ دیر تک گراؤنڈ میں ہی لیٹے رہے تاہم کچھ ہی دیر میں اپنے پیروں پر کھڑے ہو گ
پاکستان ٹیسٹ کرکٹ ٹیم کی جرسی میں بڑی غلطی ۔۔ وسیم اکرم نے سوال اٹھا دیا
12 مئی‬‮ 2018  -  سپورٹس
لاہور(مانیترنگ ڈیسک)پاکستان کرکٹ کے لیجنڈ وسیم اکرم نے قومی ٹیم کے ٹیسٹ کرکٹ کی کٹ میں شامل جرسی میں سے سبزلائن غائب ہونے پر سوال اٹھا دیا۔ سوشل میڈیا اکاؤنٹ پروسیم اکرم کا کہنا تھا کہ ہماری جرسی میں سے سبز لائن کہاں گئی ؟یہ اچھی بات نہیں ۔ خیال رہے پاکستان ٹیسٹ کرکٹ میں جو جرسی پہنتے ہیں ان کے گلے میں ا
آئرلینڈ کی ٹیم نے اپنی تاریخ کےپہلے ہی ٹیسٹ میچ میں پاکستان کوتارے دکھادئیے
12 مئی‬‮ 2018  -  سپورٹس
ڈبلن (ویب ڈیسک )آئرلینڈ نے ٹیسٹ کرکٹ میں شاندار آغاز کرتے ہوئے تجربہ کار پاکستان کی ٹیم کو تاریخی ٹیسٹ کے آغاز میں ہی شدید مشکلات سے دوچار کردیا اور تمام مرکزی بلے باز ناکام ہوئے۔ڈبلن میں کھیلے جارہے اس تاریخی ٹیسٹ میں آئرلینڈ نے ٹاس جیت کر کرکٹ کے اس طرز میں اپنے سفر کا آغاز کیا اور پاکستان کو پہلے
کیر ئیر کے پہلے میچ میں میدان میں ایسا واقعہ ہوا کہ لٹل ماسٹر سچن ٹنڈولکر نے دوبارہ کرکٹ نہ کھیلنے کا فیصلہ کرلیا تھا! یہ ایسا واقعہ تھا جسے جا
12 مئی‬‮ 2018  -  سپورٹس
ممبئی(ویب ڈیسک) ماضی کے عظیم بلے باز سچن ٹنڈولکر نے اپنے کیرئر کی تلخ ابتدا بتا دی، کہتے ہیں کہ پاکستان کے طوفانی بولنگ اٹیک کے سامنے پہلی ٹیسٹ اننگز میں ناکامی پر فیصلہ کر لیا تھا کہ یہ ان کا آخری میچ ہے ۔بھارتی سابق بلے باز سچن ٹنڈولکر نے ایک انٹرویو میں اپنے کرکٹ کیرئر کا اہم انکشاف کر دیا، کہا کہ کرا
’’انا للہ وانا الیہ راجعون ‘‘ کروڑوں پاکستانیوں کی دھڑکن ، پاکستان کو فتح سے ہمکنار کرنے والے کھلاڑی کچھ دیر قبل اچانک انتقال کر گئے ۔ ۔ ع
12 مئی‬‮ 2018  -  سپورٹس
کراچی(مانیٹرنگ ڈیسک ) سابق ہاکی اولمپیئن منصور احمد طویل علالت کے بعد انتقال کرگئے۔منصور احمد دل کے عارضے میں میں مبتلا اور گزشتہ کئی ماہ سے قومی ادارہ برائے امراض قلب میں زیر علاج تھے۔49 سالہ عالمی شہرت یافتہ گول کیپر کا دل صرف 20 فیصد کام کررہا تھا، ان کے دل میں 7 اسٹنٹس ڈالے گئے تھے جب کہ گردوں اور پھیپھڑ
ڈبلن ٹیسٹ کا پہلا روز بارش کی نذر
12 مئی‬‮ 2018  -  سپورٹس
اسلام آباد(نیوز ڈیسک) ڈبلن ٹیسٹ کے پہلے روز کا کھیل بارش آئرش ٹیم کے ارمان پانی میں بہہ گئے۔ بارش کے سبب پاکستان کے خلاف اولین ٹیسٹ کے افتتاحی روز ٹاس بھی نہ ہو سکا۔آئرلینڈ کی تاریخ کے پہلے ٹیسٹ کے پہلے روز بادلوں کی آنکھ مچولی
محمد حفیظ نے آئی سی سی بولنگ ایکشن قانون غیر منصفانہ قرار دیدیا
12 مئی‬‮ 2018  -  سپورٹس
اسلام آباد(نیو زڈیسک) قومی آل راؤنڈر محمد حفیظ نے آئی سی سی بولنگ ایکشن قانون غیر منصفانہ قرار دے دیا۔ انہوں نے کہا کرکٹ کونسل کا اس قانون سے متعلق دوہرا معیار ہے۔ایک انٹرویو میں پروفیسر کا کہنا تھا کہ طاقتور اور کمزور کیلئے انٹرنیشنل
کراچی ٹیسٹ میں ناکامی پر دوبارہ نہ کھیلنے کا فیصلہ کر لیا تھا: سچن ٹنڈولکر
12 مئی‬‮ 2018  -  سپورٹس
اسلام آباد(نیوز ڈیسک) ماضی کے عظیم بلے باز سچن ٹنڈولکر نے اپنے کیرئر کی تلخ ابتدا بتا دی، کہتے ہیں کہ پاکستان کے طوفانی بولنگ اٹیک کے سامنے پہلی ٹیسٹ اننگز میں ناکامی پر فیصلہ کر لیا تھا کہ یہ ان کا آخری میچ ہے ۔بھارتی سابق بلے باز سچن ٹنڈولکر
نڈال نے مسلسل سیٹ جیتنے کا 34سال پرانا عالمی ریکارڈ توڑ دیا
12 مئی‬‮ 2018  -  سپورٹس
میڈرڈ (ویب ڈیسک) نڈال نے میڈرڈ اوپن ٹینس ٹورنامنٹ کے پری کوارٹر فائنل میں ارجنٹائن کے ڈائیگو کے خلاف فتح حاصل کر کے یہ سنگ میل عبور کیا۔کلے کورٹ کے بے تاج بادشاہ نڈال نے 6-3 اور 6-3 سے فتح سمیٹ کر لگاتار 50سیٹ جیتنے کے
میڈرڈ اوپن،ماریا شراپوا اور سیمونا ہالیپ کا سفر کوارٹر فائنل میں ختم
12 مئی‬‮ 2018  -  سپورٹس
اسلام آباد(نیوز ڈیسک)میڈرڈ(اے ایف پی) ماریا شراپووا اور سیمونا ہالیپ دونوں ہی میڈرڈ اوپن ٹینس کے کوارٹر فائنل سے باہر ہوگئیں۔ میڈرڈ اوپن،ماریا شراپوا اور سیمونا ہالیپ کا سفر کوارٹر فائنل میں ختمروسی ٹینس اسٹار کو نیدر لینڈز کی ککی بیرٹینز کے ہاتھوں
ہسپتال سے سابق اولمپیئن اور گول کیپر منصور احمدبارے بری خبر آگئی
12 مئی‬‮ 2018  -  سپورٹس
اسلام آباد(نیو زڈیسک)سابق سپرسٹار اولمپیئن اور گول کیپر منصور احمدکی حالت پھر بگڑ گئی اور انہیں این آئی سی وی ڈی کے انتہائی نگہداشت وارڈ میں منتقل کردیاگیاجہاں منصور احمد کو دل کی مخصوص ہارٹ لنگز مشین لگادی گئی۔واضح رہے
ویمنز ایشیا کپ کیلئے 15 رکنی سکواڈ کا اعلان
12 مئی‬‮ 2018  -  سپورٹس
اسلام آباد(نیوز ڈیسک)پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی)نے ویمن ایشیا کپ2018کے کئے بسمہ معروف کی قیادت میں 15رکنی ٹیم کا اعلان کردیا ہے۔پی سی بی نے اس حوالے سے ٹوئٹر پر پیغام جاری کیا جس میں کھلاڑیوں کے نام شامل تھے۔ ان کھلاڑیوں میں
پاکستان، آئر لینڈ کے درمیان تاریخی ٹیسٹ میچ کا پہلا روز بناء ٹاس کے ہی ختم لیکن پاکستانی شائقین کی موجیں لگ گئیںکیونکہ ۔۔۔!
11 مئی‬‮ 2018  -  سپورٹس
ڈبلن (مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان اور آئرلینڈ کے تاریخی ٹیسٹ میچ کا پہلا روز بارش کے باعث منسوخ کر دیا گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق ڈبلن میں کھیلے جانے والے پاکستان اور آئرلینڈ کے تاریخی ٹیسٹ میچ کا مایوس کن آغاز ہوا ہے۔ پاکستان اور آئرلینڈ کے تاریخی ٹیسٹ میچ کا پہلا روز بارش کے باعث منسوخ کر دیا گیا ہے۔ بار


آج کا مکمل اخبار پڑھیں


تازہ ترین خبریں

کالم /بلاگ

مقبول ترین

دلچسپ و عجیب
     
     
تمام اشاعت کے جملہ حقوق بحق ادارہ روزنامہ اوصاف محفوظ ہیں۔
Copyright © 2016 Daily Ausaf. All Rights Reserved