سپورٹس
ویسٹ انڈیز کرکٹ ٹیم آئندہ سال مارچ میں دورہ پاکستان آئے گی
26 دسمبر‬‮ 2017  -  سپورٹس
لاہور(نیو زڈیسک ) چیئر مین پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی ) نجم سیٹھی نے کہا ہے کہ ویسٹ انڈیز کرکٹ ٹیم آئندہ سال مارچ میں دورہ پاکستان آئے گی۔ قذافی سٹیڈیم لاہور میں پریس کانفرنس کے دوران نجم سیٹھی نے کہا کہ ویسٹ انڈیز کرکٹ بورڈ نے اگلے سال پاکستان کا دورہ کرنے کی یقین دہانی کرادی ہے۔اپنے دورے میں 3 ٹی ٹوئنٹی
نیوزی لینڈ کیخلاف ون ڈےاورٹی 20سیریزکیلئے گرین شرٹس کی مشقیں جاری :لاہور
26 دسمبر‬‮ 2017  -  سپورٹس
لاہور(نیوز ڈیسک )دورہ نیوزی لینڈ کی تیاری کیلئے قومی کرکٹ ٹیم کا کنڈیشننگ کیمپ قذافی اسٹیڈیم لاہورمیں جاری ہے۔نیوزی لینڈ کیخلاف ون ڈےاورٹی 20سیریزکیلئے گرین شرٹس کی لاہورمیں مشقیں جاری ہیں،گزشتہ روز شروع ہونے والےکنڈیشننگ کیمپ میں 15میں سے 11کھلاڑیوں نے رپورٹ کی تھی۔
شاہد خان آفرید ی کے ہمشکل سے ملوائیں گے
26 دسمبر‬‮ 2017  -  سپورٹس
اسلام آباد (نیو زڈیسک )قدرت نے بے شک اس دنیا میں انسانوں کو بڑی ہی خوبصورتی اور مہارت سے تخلیق کیا ہے۔قدرت کی مہارت کا اندازہ آپ اس بات سے بھی لگا سکتے ہیں کہ دنیا میں کہیں نہ کہیں، کوئی نہ کوئی ایسا شخص ضرور موجود ہوتا ہے جس کی شکل کسی دوسرے سے ملتی جلتی ہوتی ہے۔
ڈیوڈ وارنر نے شاندار سنچری اسکور کی، پہلی اننگز میں3وکٹوں کے نقصان پر244رنز : آسٹریلیا
26 دسمبر‬‮ 2017  -  سپورٹس
اسلام آباد (نیوز ڈیسک )ایشز سیریز کے چوتھے ٹیسٹ میں پہلے روز آسٹریلیا نے پہلی اننگز میں3وکٹوں کے نقصان پر244رنز بنالئے۔ڈیوڈ وارنر نے شاندار سنچری اسکور کی۔ملبورن کرکٹ گراؤنڈ پر آسٹریلیانے ٹاس جیت کرپہلے بیٹنگ کا فیصلہ کیا، اوپنر بین کرافٹ اور ڈیوڈ وارنر نےاننگز کا آغاز کیا اور ذمہ دارانہ بیٹنگ کرتے
آئی سی سی نے ٹی 20کی تازہ رینکنگ جاری کردی ،عماد وسیم نمبرون بولر
26 دسمبر‬‮ 2017  -  سپورٹس
دبئی(نیوز ڈیسک )انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی )نے ٹی 20کی تازہ رینکنگ جاری کردی ، پاکستان کےعماد وسیم دوبارہ نمبرون بولر بن گئے جبکہ پاکستان کی نمبرون پوزیشن برقرار ہے۔بھارت سری لنکا ٹی 20سیریز کے بعد جاری ہونے والی رینکنگ میں آسٹریلوی اوپنر آرون فنچ ایک درجے بہتری کے بعد بیٹسمینوں میں دوبارہ پہلی پو
جنوبی افریقا اور زمبابوے کے درمیان 4روزہ ڈےاینڈ نائٹ ٹیسٹ آج سے پورٹ الزبتھ میں شروع ہورہا ہے
26 دسمبر‬‮ 2017  -  سپورٹس
جوہانسبرگ(نیوز ڈیسک )جنوبی افریقا اور زمبابوے کے درمیان 4روزہ ڈےاینڈ نائٹ ٹیسٹ آج سے پورٹ الزبتھ میں شروع ہورہا ہے۔زمبابوےکی ٹیم 2005کے بعد پہلی بارجنوبی افریقا میں ٹیسٹ میچ کھیل رہی ہے،یہ میچ پروٹیز چیمپئن بیٹسمین اے بی ڈی ویلیئرز کا کم بیک ٹیسٹ ہوگا،کپتان فاف ڈوپلیسی کی وائرل انفیکشن کے باعث میچ میں
ہماری باؤلنگ بہت مضبوط اور کمبی نیشن بہت اچھا ہے تاہم انجریز کی وجہ سے کچھ مشکلات ضرور ہوئی ہیں:کپتان سرفراز احمد
26 دسمبر‬‮ 2017  -  سپورٹس
لاہور(نیوز ڈیسک )قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان سرفراز احمد کا کہنا ہے کہ بعض کھلاڑیوں کی انجریز کی وجہ سے کچھ مشکلات ضرور ہوئی ہیں تاہم نیوزی لینڈ کے خلاف سیریز میں محمد حفیظ والا رول شعیب ملک کو دیں گے۔قذافی سٹیڈیم ،لاہور میں مختصر تربیتی کیمپ کے بعد میڈیا سے بات کرتے ہوئے قومی ٹیم کے کپتان کا کہنا تھا کہ ہماری
با بر اعظم تو ہے ہی شعیب ملک تو اس سے بھی خطر نا ک کھلا ڑی نکلے
26 دسمبر‬‮ 2017  -  سپورٹس
فیصل آباد (نیوز ڈیسک ) پاکستان کے مایہ ناز آل راؤنڈر شعیب ملک نے میچ کے دوران ایک اوور میں 6 چھکے مار کر نئی تاریخ رقم کر دی، وہ ٹی 10 میچ میں ایک اوور میں 6 چھکے مارنے والے پہلے باز بن گئے ہیں۔انہوں نے یہ کارنامہ فیصل آباد میں کھیلے گئے شاہد آفریدی فاؤنڈیشن کے زیر اہتمام چیریٹی میچ کے دوران سرانجام دیا
ویرات کوہلی سوشل میڈیا پر صرف ایک پاکستانی کو فالو کرتے ہیں،وہ شخص کون ہے ؟ نام جان کر پاکستانی دنگ رہ جائیں گے
25 دسمبر‬‮ 2017  -  سپورٹس
نئی دہلی (مانیٹرنگ ڈیسک) بھارتی سپر سٹار کرکٹر ویرات کوہلی کی انسٹا گرام فالو لسٹ میں واحد پاکستانی نوجوان کا نام سامنے آیا ہے۔ ویرات کوہلی اپنے انسٹا گرام اکاؤنٹ پر گلوکار عاصم اظہر کو فالو کرتے ہیں جنہوں نے کوک سٹوڈیو میں گانا گا کر شہرت حاصل کی ہے۔ بھارت کے کرکٹ سپر سٹار جنہوں نے حال ہی میں اداکارہ
دنیا کے بہترین بلے بازوں کے پرخچے اڑانے والے پاکستان کے سپر فاسٹ باؤلر کی ٹیم میں دھماکہ خیز انٹری ۔۔ قوم خوشی سے جھوم اٹھی
25 دسمبر‬‮ 2017  -  سپورٹس
لاہور (نیوز ڈیسک ) پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کی سلیکشن کمیٹی نے نیوزی لینڈ کے خلاف پانچ ایک روزہ میچوں پر مشتمل سیریز کے لیے سرفراز احمد کی قیادت میں پاکستان ٹیم کے 15 رکنی اسکواڈ کا اعلان کردیا، قومی ٹیم کی سلیکشن کمیٹی نے کھلاڑیوں کے فٹنس ٹیسٹ لینے کے بعد 15رکنی اسکواڈ کا اعلان کر دیا ہے ۔ قومی ٹیم تین ر
کرکٹ میں ’ انقلابی تبدیلیاں لانے کی تیاریاں، 4 روزہ ٹیسٹ کیلئے نئے قوانین نافذ العمل کردیئے
25 دسمبر‬‮ 2017  -  سپورٹس
لندن(ویب دیسک)پورٹ آف ایلزبیتھ: ٹیسٹ کرکٹ میں ایک اور ’انقلاب‘ کی تیاریاں مکمل کرلیں گی تاہم آئی سی سی نے 4 روزہ ٹیسٹ کیلیے نئے قوانین کا اعلان کردیا۔منگل سے جنوبی افریقہ اور زمبابوے کے درمیان پورٹ ایلزبیتھ میں چار روزہ ٹیسٹ میچ شروع ہورہا ہے
بھارت سے کھیلنا منافع کا معاملہ ہے، نجم سیٹھی
25 دسمبر‬‮ 2017  -  سپورٹس
اسلام آباد(نیوز ڈیسک)پاکستان کرکٹ بورڈ کے چیئرمین نجم سیٹھی نے کہا ہے کہ آئی سی سی کے فیوچر ٹوور پروگرام (ایف ٹی پی) میں بھارت سے کھیلنا منافع کا معاملہ ہے، پاکستان سوپر لیگ (پی ایس ایل ) کا فائنل کراچی میں ہوگا۔نیشنل اسٹیڈیم کراچی میں میڈیا سے
فائنل میں واپڈا کو شکست، سوئی ناردرن گیس نے قائد اعظم ٹرافی کا ٹائٹل جیت لیا
25 دسمبر‬‮ 2017  -  سپورٹس
کراچی(نیوز ڈیسک) قائد اعظم ٹرافی کے فائنل میں سوئی ناردرن گیس نے دفاعی چیمپئن واپڈا کو 103 رنز سے ہرا کر ٹائٹل جیت لیا۔ تباہ کن بولنگ کرنے والے سمیع اللہ نیازی مین آف دی میچ رہے۔نیشنل کرکٹ اسٹیڈیم کراچی میں کھیلے گئے قائد اعظم ٹرافی کے فیصلہ
ٹینس اسٹار سرینا ولیمز کی ٹینس کورٹ میں واپسی، ابوظہبی میں اِن ایکشن ہوں گی
25 دسمبر‬‮ 2017  -  سپورٹس
نیویارک (نیوز ڈیسک)سابق عالمی نمبر ایک ٹینس اسٹار کا فرنچ اوپن کی چیمپئن یلینا اوسٹاپینکو کے خلاف پہلا میچ شیڈول، سخت تیاری شروع کر دی۔ ٹینس کی دنیا میں ریکارڈ 23 گرینڈ سلیم کی فاتح سابق عالمی نمبر ایک ٹینس اسٹار سرینا ولیمز نے شادی اور بچی کی پیدائش کے
اس کرکٹر کو قومی ٹیم میں شامل کیاجائے ، اظہر علی بالآخر نام سامنے لے آئے
25 دسمبر‬‮ 2017  -  سپورٹس
لاہور(نیوز ڈیسک)سپاٹ فکسنگ پر آئی سی سی سے پابندی کی سزا پوری کرنےوالے فاسٹ باؤلر محمد آصف کی ٹیم میں واپسی کیلئے بڑی آواز بلند ہوگئی ہے ۔سابق ون ڈے کپتان اظہر علی کا کہنا ہے کہ محمدآصف کو دیگر کھلاڑیوں کی طرح اپنی صلاحیتوں
کپتان نے بلے باز کو دھمکی دے ڈالی ، وجہ کیابنی ؟ شائقین کیلئے اہم خبر آگئی
25 دسمبر‬‮ 2017  -  سپورٹس
فیصل آباد (نیوز ڈیسک) قومی ٹیم کے کپتان سرفراز احمد نے اوپننگ بلے باز فخر زمان کو پیار بھری دھمکی دے ڈالی ۔ تفصیلات کے مطابق اقبا ل سٹیڈیم فیصل آباد میں شاہد آفریدی فاؤنڈیشن اور ضلعی انتظامیہ کے تعاون سے ٹی ٹین کرکٹ میچ کا انعقاد کیا گیاجس
سندھ میں اسپتال کیلئے فنڈ شہبازشریف نے دیا
25 دسمبر‬‮ 2017  -  سپورٹس
اسلام آباد(نیوز ڈیسک)بوم بوم شاہد آفریدی کا کہنا ہے کہ سندھ میں اسپتال بنانے کیلئے شہباز شریف نے فنڈ دیا۔خواہش ہے دوسرے وزرائے اعلیٰ بھی سپورٹ کریں۔ فیصل آباد میں میڈیا سے بات کرتے ہوئے کہا کہ میرے ساتھ سب سے زیادہ سیلفیاں پولیس والوں نے
کرکٹ کی 144سال سے زائد تاریخ کی تیز ترین سینچری قومی ٹیم کے بلے باز بابر اعظم نےداغ دی
25 دسمبر‬‮ 2017  -  سپورٹس
فیصل آ باد (نیوز ڈیسک) قومی ٹیم کے ٹاپ آرڈر بلے باز بابر اعظم نے کرکٹ کی تاریخ کی تیز سنچری سکورکر ڈالی ۔ تفصیلات کے مطابق اقبا ل سٹیڈیم فیصل آباد میں شاہد آفریدی فاؤنڈیشن اور ضلعی انتظامیہ کے تعاون سے ٹی ٹین کرکٹ میچ کا انعقاد کیا گیاجس
دنیا کی نمبر ون بیٹنگ لائنوں کے پرخچے اڑانے والے پاکستان کے سپر فاسٹ باؤلر کوبرسوں بعد دوبارہ ٹیم میں شمولیت کا گرین سگنل مل گیا،چیف سلیکٹر
24 دسمبر‬‮ 2017  -  سپورٹس
لاہور (ویب ڈیسک ) پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کی سلیکشن کمیٹی نے نیوزی لینڈ کے خلاف پانچ ایک روزہ میچوں پر مشتمل سیریز کے لیے سرفراز احمد کی قیادت میں پاکستان ٹیم کے 15 رکنی اسکواڈ کا اعلان کردیا، قومی ٹیم کی سلیکشن کمیٹی نے کھلاڑیوں کے فٹنس ٹیسٹ لینے کے بعد 15رکنی اسکواڈ کا اعلان کر دیا ہے ۔قومی ٹیم تین روزہ
دورہ نیوزی لینڈ کےلیے قومی ٹیم کے 15رکنی سکواڈ کااعلان ،جانیے کون کون شامل ہوا؟
24 دسمبر‬‮ 2017  -  سپورٹس
لاہو(ویب ڈیسک ) دورہ نیوزی لینڈ کیلئےقومی ٹیم کے 15 رکنی سکواڈ کا اعلان کر دیا گیا ۔محمد نواز ، عامر یامین اوراظہر علی کی ٹیم میں واپسی ہو ئی ہے ۔ جبکہ عماد وسیم ، احمد شہزاد ڈراپ ہیں۔کپتان سرفراز احمد ، اظہر علی ، فخر زمان ، امام الحق ، بابر اعظم ، شعیب ملک ، محمد حفیظ ، حارث سہیل ، فہیم اشرف ، شاداب خان
بارسلونا نے ریال میڈرڈ کو 0-3 سے آؤٹ کلاس کردیا
24 دسمبر‬‮ 2017  -  سپورٹس
اسپینش فٹبال لیگ کے سب سے بڑے مقابلے ال کلاسیکو میچ میں لائنل میسی کی بارسلونا نے کرسٹیانو رونالڈو کی ریال میڈرڈ کو تین صفرسے آؤٹ کلاس کردیا۔لائنل میسی، لوئس سوریز اور ایلکس ویڈال نے گول اسکورکئے ۔ لائنل میسی ال کلاسیکو میچ میں پچیس گول کرنے والے پہلے فٹبالربن گئے۔برنابیو میں کھیلے گئے ال کلاسیکومیچ
مروان نے پاکستان اوپن مینز اسکواش کا فائنل جیت لیا
24 دسمبر‬‮ 2017  -  سپورٹس
اسلام آباد(نیوز ڈیسک)عالمی نمبر چھ مروان ال شوربیگے نے عالمی نمبر 13 ہم وطن محمد ابوالغائر کو شکست دیکر پاکستان اوپن مینز اسکواش چیمپئن شپ کا فائنل جیت لیا۔مصر سے تعلق رکھنے والے دونوں اسکواش کھلاڑیوں کے درمیان فائنل ہوا جس میں مروان نے ہم
ویرات کوہلی کی انسٹا گرام فالو لسٹ میں واحد پاکستانی بھی شامل
24 دسمبر‬‮ 2017  -  سپورٹس
نئی دہلی (مانیٹرنگ ڈیسک) بھارتی سپر سٹار کرکٹر ویرات کوہلی کی انسٹا گرام فالو لسٹ میں واحد پاکستانی نوجوان کا نام سامنے آیا ہے۔ ویرات کوہلی اپنے انسٹا گرام اکاؤنٹ پر گلوکار عاصم اظہر کو فالو کرتے ہیں جنہوں نے کوک سٹوڈیو میں گانا گا کر شہرت حاصل کی ہے۔
رلڈ کارپوریٹ گالف چیلنج کے مقابلے جاری
24 دسمبر‬‮ 2017  -  سپورٹس
اسلام آباد(نیوز ڈیسک)ورلڈ کارپوریٹ گالف چیلنج پاکستان کے مقابلے ڈی ایچ اے گالف کلب میں جاری ہیں ، ٹیمز کی بنیاد پر ہونے والے مقابلوں میں 56 ٹیمیں شریک ہیں۔ ایونٹ میں خواتین سمیت ایک سو بارہ سے گالفرز حصہ لے رہے ہیں ۔ڈی ایچ اے گالف کلب میں پہلے
دورہ نیوزی لینڈ کیلئے 15 رکنی ٹیم کا اعلان، سرفراز احمد کپتان برقرار
24 دسمبر‬‮ 2017  -  سپورٹس
اسلام آباد(نیوز ڈیسک) دورہ نیوزی لینڈ کیلئے ٹیم سے عماد وسیم اور جنید خان اور احمد شہزاد کو ڈراپ کر دیا گیا۔ محمد نواز کو عماد وسیم کی جگہ جبکہ عامر یامین کو جنید خان کی جگہ ٹیم میں شامل کر لیا گیا۔دورہ نیوزی لینڈ کیلئے 15 رکنی قومی ون ڈے اسکواڈ کا اعلان
ویٹرنز کرکٹ میں کھلاڑی زندگی کی بازی ہار گیا
24 دسمبر‬‮ 2017  -  سپورٹس
کراچی (نیوز ڈیسک) ویٹرنز کرکٹ میں کھلاڑی زندگی کی بازی ہار گیا۔نیا ناظم آباد میںسینئر ویٹرنز کرکٹ ٹورنامنٹ کے میچ میں ندیم نامی کھلاڑی بیٹنگ کے بعد گراو¿ نڈ کے باہر انتقال کرگیا۔عینی شاہدین کے مطابق کراچی سوشل ٹیم سے تعلق رکھنے والے ندیم بیٹنگ
قومی کرکٹرز آج فٹنس ثابت کرینگے
24 دسمبر‬‮ 2017  -  سپورٹس
لاہور(نیوز ڈیسک) دورہ نیوزی لینڈ کیلئے قومی کرکٹرز کے تربیتی کیمپ کا آغاز آج این سی اے لاہور میں ہوگا۔کیمپ کیلئے 18کھلاڑیوں کے ناموں کا اعلان کیا گیا ہے جن میں کپتان سرفراز احمد، اظہر علی، فخر زمان، امام الحق، بابر اعظم، شعیب ملک، محمد حفیظ،
آفریدی کا بھارت بارے ایسا بیان کہ ہندوستانیوں کومرچیں لگ گئیں 
24 دسمبر‬‮ 2017  -  سپورٹس
اسلام آباد(نیوز ڈیسک) آفرید ی نے پاکستان کرکٹ بور ڈ (پی سی بی )کی جانب سے بھارتی کرکٹ بورڈ (بی سی سی آئی ) کیخلاف ہرجانے کے دعوے کی حمایت کردی ۔ ایک انٹر ویو میں شاہد آفریدی کا کہنا تھا کہ ہمیں دیکھنا ہوگا بورڈ کس حد تک جاتا ہے کیوں اگر آمنے
دورہ نیوز ی لینڈ سے قبل قومی ٹیم کو زبردست دھچکا اہم ترین بلے باز کی ٹیم میں شمولیت خطرے سے دوچار
23 دسمبر‬‮ 2017  -  سپورٹس
اسلام آباد(نیوز ڈیسک)قومی ٹیم کے سینئر بلے باز محمد حفیظ کی نیو زی لینڈ کیخلاف سیریز کے لیے ٹیم میں شمولیت خطرے سے دوچار ہوگئی ہے ۔تفصیلات کے مطابق محمد حفیظ کے باؤلنگ ایکشن پر پابندی لگنے کے بعد اب تمام نظریں ان کی بلے باز ی کی جانب مرکوز تھیں کیوں کہ وہی انہیں ٹیم میں شامل رکھنے کا واحد ذریعہ تھی
ٹی ٹوئنٹی کی تیز ترین سینچری ،روہت شرمانے ریکارڈ برابرکردیا
23 دسمبر‬‮ 2017  -  سپورٹس
اندور(ویب ڈیسک )بھارتی کرکٹر روہت شرما نے سری لنکا کے خلاف ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل میچ میں تیز ترین سنچری کا ریکارڈ برابر کردیا۔تفصیلات کے بھارت کے شہر اندور میں کھلیے جانے والے دوسرے ٹی ٹوئنٹی میں بھارتی بلے باز روہت شرما نے سری لنکا کے خلاف تیزترین سنچری کا ریکارڈ برابر کردیا۔بھارتی کرکٹر روہت شرما ن
ویرات کوہلی سوشل میڈیا پر صرف ایک پاکستانی کو فالو کرتے ہیں، یہ کون ہے؟ جواب آپ کے تمام اندازے غلط ثابت کردے گا
23 دسمبر‬‮ 2017  -  سپورٹس
نئی دہلی (مانیٹرنگ ڈیسک) بھارتی سپر سٹار کرکٹر ویرات کوہلی کی انسٹا گرام فالو لسٹ میں واحد پاکستانی نوجوان کا نام سامنے آیا ہے۔ ویرات کوہلی اپنے انسٹا گرام اکاؤنٹ پر گلوکار عاصم اظہر کو فالو کرتے ہیں جنہوں نے کوک سٹوڈیو میں گانا گا کر شہرت حاصل کی ہے۔بھارت کے کرکٹ سپر سٹار جنہوں نے حال ہی میں اداکارہ ان
بریکنگ نیوز یا اللہ خیر ۔۔ قومی ٹیم کو بہت بڑا دھچکا ۔۔ ٹیم کی جان سمجھے جانے والے بلے باز بارے افسوسناک خبر
23 دسمبر‬‮ 2017  -  سپورٹس
کراچی(مانیٹرنگ ڈیسک)قومی ٹیم کے سینئر بلے باز محمد حفیظ کی نیو زی لینڈ کیخلاف سیریز کے لیے ٹیم میں شمولیت خطرے سے دوچار ہوگئی ہے ۔ تفصیلات کے مطابق محمد حفیظ کے باؤلنگ ایکشن پر پابندی لگنے کے بعد اب تمام نظریں ان کی بلے باز ی کی جانب مرکوز تھیں کیوں کہ وہی انہیں ٹیم میں شامل رکھنے کا واحد ذریعہ تھی لیکن ا


آج کا مکمل اخبار پڑھیں


تازہ ترین خبریں

کالم /بلاگ

مقبول ترین

دلچسپ و عجیب
     
     
تمام اشاعت کے جملہ حقوق بحق ادارہ روزنامہ اوصاف محفوظ ہیں۔
Copyright © 2016 Daily Ausaf. All Rights Reserved