01:41 pm
سوات اور کالام میں برفباری: خیبر پختونخوا کے سیاحتی مقام پر پھنسے 15 افراد کی واپسی کا پُرخطر سفر

محمد زبیر خان

'ہم تین دن تک شدید برفباری کی وجہ سے مہوڈنڈ جھیل کے علاقے میں محصور رہے ہیں۔ اس علاقے سے محفوظ مقام تک پہنچنے کا سفر میری زندگی کا خطرناک ترین سفر تھا۔ برفباری اتنی شدید تھی کہ ہمیں لگ رہا تھا کہ ہماری قبریں بھی مہوڈنڈ جھیل میں ہی برف تلے بنیں گی۔'یہ کہنا ہے ہے محمد سوار ان 15 افراد میں شامل تھے جنھوں نے منگل کی صبح سات بجے مہوڈنڈ جھیل سے پیدل سفر کا آغاز کیا تھا اور اسی رات نو بجے وہ محفوظ مقام یعنی پلوگہ گاؤں پہنچے جہاں موبائل سگنل موجود تھے۔
 
پاکستان میں موسم سرما کی حالیہ برفباری کے دوران صوبہ خیبرپختونخوا کا سیاحتی مقام سوات بھی متاثر ہوا ہے۔ سوات انتظامیہ کے مطابق یونین کونسل کالام کا علاقہ ویلج کونسل مٹلتان شدید برفباری سے سب سے زیادہ متاثر ہوا ہے۔ مہوڈنڈ جھیل اسی متاثرہ علاقے میں واقع ہے۔مقامی انتظامیہ کے مطابق اب تک کالام میں ڈھائی فٹ، مالم جبہ میں تقریباً دو فٹ، مٹلتان میں چھ فٹ جبکہ مہوڈنڈ جھیل کے علاقے میں اس سے بھی زیادہ برفباری ہوئی جس کی وجہ سے مرکزی اور رابطہ سڑکیں بند ہو گئی ہیں۔

تازہ ترین خبریں

آرمی چیف کی مدتِ ملازمت میں توسیع۔۔؟ سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی نے کھل کر مخالفت کر دی

کورونا وائرس کم عمر بچوں کیلئے مہلک ہو گیا،آئندہ دو سے تین ہفتے خطرناک قرار۔۔والدین کیلئے پریشان کن خبر آگئی

بجلی مزید مہنگی ، نیپرا نے پاکستانیوں کر بجلیاں گرادیں، فی یونٹ کتنا اضافہ ہونیوالا ہے؟

ایک بار پھر برفباری کا آغاز،مری جانے کے خواہشمندوں کیلئے ٹریفک پلان جاری کر دیا گیا

کورونا وائرس کے بڑھتے کیسز نے حکومت کو یو ٹرن لینے پر مجبور کر دیا، تعلیمی ادارے 10روز کیلئے بند کر دیئے گئے

کورونا وائرس خطرناک ہو گیا، پاکستان میں اموات میں اچانک کتنا اضافہ ہو گیا؟24گھنٹوں میں تباہی مچ گئی

مسلم لیگ (ن)میں وزارتِ عظمیٰ کیلئے کونسے چار نام سامنے آگئے ؟ فہرست دیکھ کر نواز شریف کو غصہ آگیا، تہلکہ خیز دعویٰ

کورونا وائرس بے قابوہو گیا، این سی او سی نے 48گھنٹوں میںلاک ڈائون لگانے کی ہدایت کر دی

مداحوں پر بجلیاں گر گئیں، نامور پاکستانی اداکارہ عتیقہ اوڈھو سے متعلق اچانک افسوسناک خبر آگئی

سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں اضافہ۔۔؟ تنخواہ دار طبقے کیلئے بڑی خبر آگئی

مری اور گلیات جانے کاارادہ ترک کر دیں، تین دن مسلسل شدید برفباری کی پیشنگوئی،ایڈوائزری جاری کر دی گئی

سکولوں میں چھٹیوں کا فیصلہ۔۔؟ صوبائی وزیر تعلیم نے اہم بیان جاری کر دیا

پیٹرول کی قیمتوں میں اضافہ واپس۔۔؟ عوامی خواہشات کی ترجمانی کر دی گئی

اپوزیشن جتنے مرضی مارچ کر لے، ان ہاؤس تبدیلی آئیگی نہ حکومت ختم ہوگی:شاہ محمود قریشی