01:42 pm
پاکستان کے شمالی علاقوں کے افراد سیاحوں کو کرائے پر کمرے کیسے دے سکیں گے؟

وزیر اعظم عمران خان نے گذشتہ دنوں سوات کا دورہ کیا اور وہاں انھیں سیاحت کے فروغ کے بارے میں کیے گئے اقدامات سے آگاہ کیا گیا۔اگر آپ پاکستان میں سیاحت کے لیے شمالی علاقہ جات کی طرف جائیں تو اب کو ہوٹل کی ضرورت نہیں ہوگی۔ آپ کو دنیا کے دیگر ممالک کی طرح ایئر بی اینڈ بی یعنی مقامی لوگوں کے گھروں میں ان کے ساتھ رہنے کا موقع بھی مل سکتا ہے یعنی آپ کو گھر سے باہر گھر میں رہنے کی سہولت دستیاب ہو سکے گی۔اس نئے منصوبے کے تحت آپ کو صرف خوبصورت علاقے ہی نہیں بلکہ مقامی لوگوں کے ساتھ رہنے کا موقع بھی ملے گا۔ آپ ان کے بارے میں جان سکیں گے اور امید کی جا رہی ہے کہ اس طرح ایک دوسرے کے کلچر اور رہن سہن سے آگہی بھی ہو سکے گی۔
 
پاکستان میں پہلی مرتبہ خیبرپختونخوا کی حکومت نے ملاکنڈ ڈویژن اور ہزارہ ڈویژن میں سیاحتی مقامات پر لوگوں کے گھروں میں سیاحوں کو رہائش فراہم کرنے کا منصوبہ بنایا ہے۔ اس منصوبے کے تحت مقامی لوگوں کے گھروں میں ایک یا دو کمرے سیاحوں کے لیے مختص ہوں گے جن میں تمام سہولیات دستیاب ہوں گی۔

تازہ ترین خبریں

آئی ایم ایف ہمیں ڈکٹیٹ نہیں کرسکتا،بھیگ نہیں مانگوں گا، مجھے پاکستان کا مفاد دیکھنا ہے۔۔۔۔وزیرخزانہ اسحٰق ڈارنے بڑا دعویٰ کر دیا

موسم سرما کی چھٹیاںکب سے شروع ہو رہی ہیں۔۔۔؟وزیر تعلیم مراد راس نےبڑی خوشخبری سنا دی

پرویز الٰہی نے اسمبلی تحلیل کرنے کی سمری پر دستخط کر دیئے ہیں۔۔۔ترجمان وزیر اعلیٰ پنجاب کا  بیان سامنے آ گیا

وزیراعلیٰ پنجاب چوہدری پرویز الہیٰ کے صاحبزادے مونس الہیٰ نے والد کااہم پیغام عمران خان تک پہنچا دیا

ماشاءاللہ پاکستان میں ٹیلنٹ کی کوئی کمی نہیں ۔۔۔ پاکستانی ہونہارطالبعلم نے ایم بی بی ایس میں 29 گولڈ میڈل لیکر عالمی ریکارڈ قائم کر دیا

بابر کی کور ڈرائیو کوہلی سے زیادہ اچھی ہے، بھارتی صحافی نے ٹوئٹ میں بابر اعظم کو کوہلی سے اچھا  تو کہہ دیا

امریکی کانگریسی خاتون رکن نے پاکستان کی امداد بڑھانے کیلئے اہم قدم اٹھا لیا

پاکستان اور انگلینڈ کے درمیان پنڈی ٹیسٹ میں انگلش کرکٹر نے گیند چمکانے کا ایساانوکھا طریقہ،ویڈیودیکھیں

بوائے فرینڈ نے لڑکی کولرزہ خیز انداز میں قتل تو کیا ہی۔۔۔ اس کے بعدلاش کی کیا حالت کی جان کر آپ کے بھی رونگٹے کھڑے ہو جائیں گے

آئندہ 24 گھنٹوں میں موسم کیسا رہے گا؟محکمہ موسمیات نے بڑی پیشگوئی کر دی

خوشخبری۔۔۔پاکستان کے دیوالیہ ہونے کے خطرات میں کمی۔۔۔کس کی مدد سے ایسا ہوا ۔۔۔؟جانیں

امریکا نے پاکستان کو تومذہبی آزادی کی خلاف ورزی کرنیوالے ممالک کی فہرست میں شامل کرلیا

چوہدری برادران  کی راہیں سیاست میں جدا مگر جنرل باجوہ کے معاملے پر آ کر پھر سے ہاتھ ملا لیے

راولپنڈی ٹیسٹ کی وکٹ پی ڈی ایم کی حکومت سے بھی زیادہ مردہ ، بے جان اور بے وقعت ہے۔۔ اہم شخصیت کا دعویٰ