01:44 pm
شمالی کوریا میں سیاحوں کی میزبانی کرنے والے سرکاری ہوٹل جو آپ کو کئی دہائی پیچھے لے جاتے ہیں

شمالی کوریا جانے والے بہت سارے سیاحوں کو وقت کے ساتھ واپس سفر کرنے کا احساس اس وقت ہو گا جب وہ اپنے ہوٹل میں داخل ہوں گے۔ بی بی سی کورین کے جولی لی لکھتے ہیں ’پیانگ یانگ ہوٹلوں میں سنہ 1970 کے انوکھے فن تعمیر اور ڈیزائن کو اب ایک نئی کتاب میں دستاویزی شکل دی گئی ہے جس میں شمالی کوریا کی ثقافت کی ایک انتہائی نایاب جھلک پیش کی گئی ہے۔‘
 
شمالی کوریا آنے والے سیاحوں پر حکام گہری نظر رکھتے ہیں۔ اس ملک میں سیاحت کی صنعت کو ریاست کنٹرول کرتی ہے اور حکومتی ٹور گائیڈز سیاحوں کی نگرانی کرتے ہیں۔ انھیں صرف ’منظور شدہ‘ مقامات تک رسائی کی اجازت ہوتی ہے جس کا مطلب ہے کہ سب سیاحوں کا سفر ایک جیسا ہوتا ہے۔لیکن گذشتہ موسم بہار میں آسٹریلیا کے فوٹو گرافر جیمز سکولن اور نکول ریڈ نے دارالحکومت پیانگ یانگ میں پانچ راتیں گزاریں، گیارہ ہوٹلوں میں وقت گزارا اور ’ہوٹلز آف پیانگ یانگ‘ کے نام سے کتاب شائع کی۔

تازہ ترین خبریں

معروف اداکارہ اشنا شاہ نے  خواتین کو مردوں سے دوستی کیلئےقیمتی مشورہ دیدیا

پنجاب ایجوکیشن فاونڈیشن میں 55 کروڑ روپے سے زائد کی مالی بےضابطگیوں کا انکشاف

شاہ محمود قریشی کی نظربندی غیر قانونی قرار،رہا کرنے کا حکم

ریزور چارارب ڈالر رہ گئے،حکومت نے قرض لینے کے تمام ریکارڈ توڑدیئے، شیخ رشید

وزارت منصوبہ بندی کی قومی اقتصادی کونسل کیلئے اہم تجاویز تیار ،وزیراعظم کو پیش کرنے کا فیصلہ

توڑپھوڑ کیس ، سابق اسپیکر قومی اسمبلی اسدقیصر کی ضمانت میں10 جون تک توسیع

کنٹینر جلانے کا معاملہ ، میاں محمود الرشید کو 14 روزہ جوڈیشل ریمانڈ پر جیل بھجوا دیا

زلزلہ یا قدرتی آفات ،ہنگامی صورتحال میں جاپان شہریوں کو خوراک مفت فراہم  کرے گا

پی ٹی آئی کا 9 مئی کوریاست پر حملہ تھا،انسانی حقوق پر واویلا گمراہ کن ، شہبازشریف

ٹویوٹا، اسوزو اور فورڈ  کو بڑا چیلنج،کیا کمپنی نے  پک اپ ٹرک متعارف کرانے کا اعلان کردیا

وزیر اعظم شہبازشریف سے  مولانا فضل الرحمان کی ملاقات،ملکی سیاسی صورتحال پرگفتگو

جہانگیر ترین سے  کوئی تعلق نہیں، فواد چوہدری  سے  رابطوں میں ہوں، اسد عمر

جناح ہائوس حملہ کیس میں اہم پیشرفت،ڈاکٹر یاسمین راشد کو مقدمے سے ڈسچارج کردیاگیا

پرویز الٰہی کو اربوں روپے کی کرپشن پر گرفتارکیا،میاں جاوید لطیف