03:40 pm
پاکستان سیاحت کے عروج کی طرف گامزن

پاکستان سیاحت کے عروج کی طرف گامزن

03:40 pm

حفیظ الرحمٰن اور دیگر لوگوں نے سیاحتی کاروبار میں جس خوف کا اظہار کیا ہے وہ جائز ہیں۔ حتیٰ کہ پاکستان کے بڑے شہروں میں عوامی اجتماعات، دکانوں اور مساجد میں ایس او پیز کی کھلم کھلا خلاف ورزی ہورہی ہے۔ ماسک پہننا اور چہرہ ڈھانپنا تو دُور کی بات ہے لوگ تجارتی مراکز میں ایک دوسرے کے ساتھ جڑ کر کھڑے ہوئے نظر آتے ہیں۔
برطانوی شاہی جوڑا پاکستان میں لاہور کے ایس او ایس ولیج کے دورے کے موقعے پر — تصویر بشکریہ آلامیایس او پیز کی ان خلاف ورزیوں اور کیسوں و اموات کی بڑھتی تعداد کے باوجود حکومت پہاڑوں کی سیاحت دوبارہ کھولنے کے لیے بے چین نظر آتی ہے۔ کورونا وائرس کی وبائی پھوٹ سے قبل بھی عمران خان پاکستان کے قدرتی نظاروں سے بھرپور شمالی علاقوں میں سیاحت کو فروغ دینے کے خواہاں تھے، بہت سے لوگوں کا یہ خیال ہے کہ پرنس ولیم اور کیٹ مڈلٹن کے اکتوبر 2019ء کا دورہ پاکستان کو ایک پُرکشش محفوظ سیاحتی منزل کی حیثیت سے دوبارہ عالمی نظروں میں لے آیا تھا۔
 
کورونا وائرس اور اس کے نتیجے میں ہونے والی معاشی سست روی کو دیکھ کر ایسا لگتا ہے کہ پروان چڑھتی پاکستانی سیاحت کی صنعت سے آمدن حاصل کرنے کی حکومتی امیدیں ناکام ہوگئی ہیں، اور حکومت والے وائرس کے خوف کے باعث آمدن اور ملازمتوں کو گنوانے کے لیے بالکل بھی تیار نہیں ہیں۔ آفتاب رانا اس بات پر زور دیتے ہیں کہ سیاحت کھولنے کی اجازت کی ایک بڑی وجہ ان جگہوں پر سیر و تفریح کی غرض سے آنے والوں کی تعداد ہے۔ سال کے ان مہینوں میں سالانہ 15 لاکھ سے زائد مقامی سیاح گلگت بلتستان کا رخ کرتے ہیں جبکہ 12 لاکھ سیاح سوات، پشاور، چترال، ایبٹ آباد وغیرہ جیسے سیاحتی مقامات گھومنے آتے ہیں۔ ذرا تصور کیجیے کہ سیاحت سے وابستہ آمدن کے ذرائع ختم ہوجانے کے باعث ان علاقوں پر کس قدر گہرے اثرات مرتب ہوں گے۔ تاہم گلگت بلتستان کے وزیرِ اعلیٰ کے پاس مختلف دلیل ہے۔ وہ کہتے ہیں کہ 'جب دہشت گردوں نے ہماری سرزمین پر قبضہ کیا تو ہم سیاحت کے بغیر ایک دہائی تک گزر بسر کرتے رہے۔ سیاحت کے بغیر ایک سال گزارنے سے کوئی مسئلہ پیدا نہیں ہوگا‘۔ حفیظ الرحمٰن نے مزید کہا کہ گلگت بلتستان کے 90 فیصد شہری عالمی وبا کے موجودہ حالات میں اپنے خطے میں سیاحوں کی آمد کے مخالف ہیں‘۔ انہوں نے کہا کہ 'اگر حالات قابو سے باہر ہوگئے تو ہمارا نظام صحت زیادہ بوجھ برداشت نہیں کرپائے گا'۔

تازہ ترین خبریں

شہباز شریف کی پارلیمان کو بائی پاس کر کے انتخابی اصلاحات پر گفتگو کیلئے آل پارٹیز کانفرنس کی تجویز مضحکہ خیز ہے۔ فواد چوہدری

شہباز شریف کی پارلیمان کو بائی پاس کر کے انتخابی اصلاحات پر گفتگو کیلئے آل پارٹیز کانفرنس کی تجویز مضحکہ خیز ہے۔ فواد چوہدری

 صوبائی بجٹ میں ڈی ایچ کیوہسپتال کیلئے فنڈ مختص نہ کرنا بٹگرام ، تورغر اور کوہستان کے لاکھوں عوام ساتھ زیادتی ہے۔ علامہ عطا محمد دیشانی

صوبائی بجٹ میں ڈی ایچ کیوہسپتال کیلئے فنڈ مختص نہ کرنا بٹگرام ، تورغر اور کوہستان کے لاکھوں عوام ساتھ زیادتی ہے۔ علامہ عطا محمد دیشانی

مولانا فضل الرحمان اور بلاول بھٹو زرداری نے شہباز شریف کی انتخابی اصلاحات پر کل جماعتی کانفرنس بلانے کے اقدام کی حمایت کردی

مولانا فضل الرحمان اور بلاول بھٹو زرداری نے شہباز شریف کی انتخابی اصلاحات پر کل جماعتی کانفرنس بلانے کے اقدام کی حمایت کردی

پی ایس ایل سکس ْ۔۔۔کراچی کنگز نے کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کو شکست دیکر پلے آف کے لیے کوالیفائی کر لیا

پی ایس ایل سکس ْ۔۔۔کراچی کنگز نے کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کو شکست دیکر پلے آف کے لیے کوالیفائی کر لیا

ہنگامی لینڈنگ کے دوران طیارہ درخت سے ٹکرا کر تباہ، 9 پیرا شوٹرز ہلاک

ہنگامی لینڈنگ کے دوران طیارہ درخت سے ٹکرا کر تباہ، 9 پیرا شوٹرز ہلاک

 کشمیر الیکشن سے قبل ہماری پارٹی کے لوگوں سے وفاداریاں تبدیل کرائی جا رہی ہیں۔ مریم اورنگزیب

کشمیر الیکشن سے قبل ہماری پارٹی کے لوگوں سے وفاداریاں تبدیل کرائی جا رہی ہیں۔ مریم اورنگزیب

’اپنے اوپر ہونے والے حملے کی نہیں بلکہ پریشانی اس بات کی ہے کہ ۔۔۔‘وزیراعلیٰ بلوچستان جام کمال نے اپنی تشویش کا کھل کر اظہار کردیا

’اپنے اوپر ہونے والے حملے کی نہیں بلکہ پریشانی اس بات کی ہے کہ ۔۔۔‘وزیراعلیٰ بلوچستان جام کمال نے اپنی تشویش کا کھل کر اظہار کردیا

روس کا دارالحکومت ماسکو زور دار دھماکے سے گونج اٹھا، دھویں کا بادل اتنا بڑا کہ خوف آجائے

روس کا دارالحکومت ماسکو زور دار دھماکے سے گونج اٹھا، دھویں کا بادل اتنا بڑا کہ خوف آجائے

سندھ حکومت کاپرائمری اسکولز21 جون سےکھولنےکافیصلہ

سندھ حکومت کاپرائمری اسکولز21 جون سےکھولنےکافیصلہ

  پی ایس ایل سکس ۔۔کراچی کنگز کے دانش عزیز نے ایک اوور میں سب سے زیادہ رنز بنانے کا ریکارڈ بنا ڈالا

پی ایس ایل سکس ۔۔کراچی کنگز کے دانش عزیز نے ایک اوور میں سب سے زیادہ رنز بنانے کا ریکارڈ بنا ڈالا

یااللہ خیر،پاکستان شدیدزلزلے سے لرز اٹھا،عوام کلمہ طیبہ کاوردکرتے ہوئے گھروں سے باہرنکل آئے

یااللہ خیر،پاکستان شدیدزلزلے سے لرز اٹھا،عوام کلمہ طیبہ کاوردکرتے ہوئے گھروں سے باہرنکل آئے

بلوچستان کے مختلف علاقوں میں زلزلے کےجھٹکے

بلوچستان کے مختلف علاقوں میں زلزلے کےجھٹکے

ملک میں سونا سستا ہوگیا

ملک میں سونا سستا ہوگیا

گرمی کے ستائے لو گوں کیلئے اچھی خبر۔۔محکمہ موسمیات نے مون سون بارشوں کی پیش گوئی کردی

گرمی کے ستائے لو گوں کیلئے اچھی خبر۔۔محکمہ موسمیات نے مون سون بارشوں کی پیش گوئی کردی