03:33 pm
کے-ٹو پر چڑھ کر پاکستان کا جھنڈا لہرانے والے محمد علی سد پارہ کون ہیں؟

کون جانتا تھا کہ اونچی چوٹیوں پر کوہ پیماؤں کا سامان اٹھا کر اپنے کرئیر کا آغاز کرنے والا ایک سادہ سا انسان ملک کے لئے اتنا اہم ہوجائے گا کہ ایک دن پوری قوم اس کی زندگی اور سلامتی کے ساتھ واپس لوٹنے کی دعائیں مانگ رہی ہوگی ۔ہم بات کر رہے ہیں کے ٹو پر لاپتہ ہوئے محمد علی
سد پارہ کے بارے میں ۔ جو ایک مشہور کوہ پیما ہیں ۔ محمد علی 2 فروری 1976 کو سکردو شہر کے گردونواح میں واقع ایک گاؤں سد پاہ میں پیدا ہوئے ۔موسم کی سختی کو خاطر میں نہ لاتا یہ کوہ پیما پاکستان کے لئے باعثِ فخر ہے۔ 2016 میں الیکس ٹیکسیون اور سائمون مورو نے سد پارہ کو سراہتے ہوئے کہا تھا کہ سدپارہ کی صلاحیتوں کے بغیر وہ نانگاپربت کی اونچی پہاڑیاں سر نہیں کر سکتے تھے۔سدپارہ کو یہ اعزاز حاصل ہے کہ وہ نانگا پربت، قراقرام سمیت دنیا کی آٹھ اونچی ترین چوٹیوں پاکستان کا جھنڈا لہرا چکے ہیں ۔

تازہ ترین خبریں

ٹیکس چوری روکنے کیلئے نئے اقدامات، نان فائلرز سے زیادہ وصولی کی تجاویز

عمران خان کے گھر سرچ آپریشن کی پولیس درخواست منظور

حکومت کا آڈیو لیکس کمیشن بینچ پر اعتراض،نیا بینچ تشکیل دینے کی استدعا

انتشار پھیلانے والوں کیساتھ مذاکرات نہیں ہوسکتے، وزیراعظم شہبازشریف

پی ٹی آئی نے جھوٹی پریس کانفرنس کرنے پر عبدالقادر پٹیل کو 10 ارب ہرجانے کا نوٹس بھجوادیا

مبینہ آڈیو لیکس کی تحقیقات کیلئے تشکیل کمیٹی  عدالت میں چیلنج

عمران خان   ناراض ، ڈاکٹر عارف علوی سے بات کرنا چھوڑ دیا

عالمی مالیاتی ادارے کی آئی ایم ایف پروگرام کی بحالی کیلئے انوکھی شرط سامنے آگئی

سپیکر ، ڈپٹی سپیکرگلگت بلتستان آمنے سامنے ، سپیکرکیخلاف عدم اعتماد تحریک آج پیش کی جائےگی

صدرمملکت ڈاکٹر عارف علوی اور وزیراعظم شہباز شریف آج کوئٹہ کا دورہ کریں گے

فواد چوہدری ، پرویزخٹک ، اسد عمر کو القادر ٹرسٹ کیس میں پیش ہونے کے نوٹس جاری

میری پوزیشن اس وقت کمزور ہو گی جب۔۔۔!!!عمران خان نے خود ہی بڑے راز سے پردہ اٹھا دیا

وزیراعظم کسی عدالت کے سامنے جوابدہ نہیں ہیں،عرفان قادر

نو مئی سانحہ قابل مذمت، پی ڈی ایم منافقت سے کام لے رہی ہے، پی ٹی آئی سینیٹرز