11:23 am
سعودی عرب میں مکہ مکرمہ کی ہریالی اور خوبصورت مناظر نےہر دیکھنے والی نظر کواپنے سحر میں جکڑ لیا

جدہ(نیوزڈیسک)سعودی عرب میں موسلا دھار بارش کے بعد مکہ مکرمہ کے جنوب میں
واقع "یلملم روڈ پر قدرت کے حسین مناظرنے سیاحوں کو محسور کردیا۔ ہر طرف ہریالی نے دیکھنے والوں کو سحر زدہ کرکے رکھ دیا ۔ مکہ مکرمہ سے 60 کلومیٹر کے فاصلے پر "یَلْمَلُم" سڑک کے اطراف نے سبز رنگ کی چادر اوڑھ لی ، سیاحوں کے محضوظ ہونےکا سامان پیدا کر دیا ۔ عبد اللہ الرغش نے کہا میں نے یہ مناظر پہلے کبھی مکہ مکرمہ میں نہیں دیکھے تھے۔ فطرت کے ان دل آویز مناظر کو دیکھ کر لگ رہا ہے جیسے ہم یورپ کے دیہی علاقوں میں ہیں۔ ہر چیز سر سبز و شاداب ہے جو خوشی اور مسرت عطا کررہی ہے۔ سعودی عرب میں القصیم، ریاض، شرقیہ، شمالی سرحد ی علاقے رفحاء میں بارش ہوئی ۔ان مناظر نے پیدل سفر کرنے والوں کو فطری تصاویر کی طرف متوجہ کرلیا ۔ قدرت کے ان مناظر کو فوٹو گرافر نے اپنے کیمرے کی آنکھ میں قید کرلیا۔ اس خطے کا تاریخی چشمہ شاندار منظر پیش کر رہا ہے۔ بارشوں کے بعد یہاں بے تحاشا ہریالی نمودار ہوئی ہے جو دلوں کو سکون اور روحوں کو تسکین دے رہی ہے۔

تازہ ترین خبریں

گوگل کا نئے برس گوگل پوڈکاسٹ ایپ بند کرنے کا اعلان

نگراں حکومت مستونگ دھماکے کے متاثرین کیلئے پیکج کا اعلان کرے،صادق سنجرانی

آشوب چشم کی وبا موسم کی تبدیلی تک برقرار رہے گی: ماہر امراض چشم

نواز شریف کو کام کرنے دیا جائےتوملک سےمسائل لوڈشیڈنگ کی طرح ختم ہوجائیں گے: رانا ثناء اللہ

مہنگائی سے نجات صرف نواز شریف دلاسکتے ہیں، مریم نواز

نگران وزیراعظم سے برطانوی وزیر خارجہ جیمز کلیورلی کا رابطہ ،دہشتگردی واقعات کی مذمت

ایشین گیمز ، پاکستانی ایتھلیٹکس گوہر شہباز نےسیمی فائنل  جگہ بنا لی

میاں نواز شریف  وطن   واپس آئیں گے  یا نہیں ،ن لیگ گو مگو صورتحال کا شکار  گئی

سائفر کیس، ایف آئی اے نے چیئرمین پی ٹی آئی   اور شاہ محمود قریشی کو سزا دینے کی استدعا

سانحہ مستونگ ،ڈی ایس پی انور گشکوری سمیت 51 افراد جاں بحق،60 سے زائد زخمی

سانحہ مستونگ ، بلوچستان   میں تین روزہ سوگ کااعلان

نئی حلقہ بندیاں اور ردوبدل مسترد، اے این پی کا عدالت جانے کا اعلان

بلوچستان کے حالات خراب کرنے میں بھارت ملوث ہے،غفورحیدری

امریکی   موقف میں  تبدیلی نہیں آئی،پاکستان  منصفانہ الیکشن کی حمایت   کرتے ہیں ، میتھیو ملر