12:12 pm
سومناتی بندروں کی دھمکیاں

سومناتی بندروں کی دھمکیاں

12:12 pm

انڈیا کی یونیورسٹی میں زیر تعلیم کشمیری طلباء پر بھی حملے کیے جارہے ہیں‘ دہشت گرد نریندر مودی بار بار  پاکستان پر حملہ کرنے کی دھمکیاں دے رہا ہے … اس ساری صورت حال سے نہ تو صرف نظر ممکن ہے اور نہ ہی اسے پس پشت ڈالا جاسکتا ہے ` امریکہ مسلسل بھارت کو پاکستان پر حملے کے لئے اکسا رہا ہے‘   حکومت اور پاکستانی میڈیا کی بھی ذمہ داری بنتی ہے کہ وہ ان حالات میں ذمہ داری کا احساس کرتے ہوئے عالمی سطح پر بھارتی ظلم و زیادتیوں کو اجاگر کرنے کے ساتھ ساتھ قوم کو بھی متحد کرنے کی کوشش کرے۔
 
14 فروری کو نئی دہلی میں بھارت کے دہشت گرد وزیراعظم نریندر مودی کی سربراہی میں کابینہ کمیٹی کا اجلاس ہوا جس میں زمینی‘ ہوائی اور سمندری تینوں مسلح افواج کے سربراہان کے علاوہ قومی سلامتی کے مشیر اجیت کمار‘ وزیر داخلہ راج ناتھ سنگھ کے علاوہ بھارتی خفیہ ایجنسیوں کے سربراہان نے بھی شرکت کی۔
دہلی سے ذرائع اس اجلاس کے حوالے سے بتاتے ہیں کہ مقبوضہ کشمیر کے ضلع پلوامہ میں بھارتی فوجیوں پر ہونے والے حملے کے جواب کے طریقہ کار پر تفصیلی غور و خوض کیا گیا‘ باخبر ذرائع کے مطابق  آزاد کشمیر میں جیش محمد کے مبینہ کیمپوں پر حملے کے علاوہ سرجیکل سٹرائیک کے دیگر طریقے بھی زیر بحث آئے۔
دوسری طرف امریکہ کی قومی سلامتی کے مشیر جان بولٹن نے بھارتی قومی سلامتی کے مشیر اجیت دیول سے بات چیت کرتے ہوئے کہا ہے کہ پلوامہ حملے کے بعد بھارت اپنے دفاع میں کوئی بھی کارروائی کرنے کا حق رکھتا ہے‘ تیسری طرف بدمعاش ہندو جموں سے لے کر اترکھنڈ‘ ہریانہ تک بے گناہ مسلمانوں کی جان و مال پر بڑھ چڑھ کر حملے کررہے ہیں۔
انڈیا کی یونیورسٹی میں زیر تعلیم کشمیری طلباء پر بھی حملے کیے جارہے ہیں‘ دہشت گرد نریندر مودی بار بار  پاکستان پر حملہ کرنے کی دھمکیاں دے رہا ہے … اس ساری صورت حال سے نہ تو صرف نظر ممکن ہے اور نہ ہی اسے پس پشت ڈالا جاسکتا ہے ` امریکہ مسلسل بھارت کو پاکستان پر حملے کے لئے اکسا رہا ہے‘   حکومت اور پاکستانی میڈیا کی بھی ذمہ داری بنتی ہے کہ وہ ان حالات میں ذمہ داری کا احساس کرتے ہوئے عالمی سطح پر بھارتی ظلم و زیادتیوں کو اجاگر کرنے کے ساتھ ساتھ قوم کو بھی متحد کرنے کی کوشش کرے۔
ہمیں جنگ کی دعا تو نہیں مانگنا چاہیے لیکن اگر دہشت گرد نریندر مودی پاکستان پر جنگ مسلط کرنے کی کوشش کرے تو پھر اس کا ایسا شدید جہادی جواب دینا چاہیے کہ سومنات پر حملے کی طرح  جسے ہندو قیامت تک یاد رکھیں۔ضلع پلوامہ میں بھارتی درندوں پر فدائی حملہ کرنے والا مجاہد عادل احمد ڈار عرف کمانڈر وقاص مقبوضہ کشمیر کا پیدائشی   اور رہائشی تھا … اس کے والد غلام حسین کہتے ہیں کہ ’’عادل احمد ڈار ایک عام سا بچہ تھا لیکن 2016 ء میں سکول سے واپس آتے ہوئے بھارتی فوج نے اسے اور اس کے ساتھی طالبعلموں کو شدید تشدد کا نشانہ بنایا اور ان کی سخت بے عزتی کی‘ تب سے عادل ہر بھارتی فوجی سے شدید نفرت کرنے لگ گیا تھا۔‘‘
فدائی عادل  ڈار کے والدین کے اس بیان کے بعد تو نریندر مودی ‘ بھارت کی تینوں مسلح افواج کے سربراہان اور بھارتی میڈیا کو اپنی چارپانی کے نیچے ڈانگ پھیرے کی ضرورت تھی۔ وہ کھیسانی بلی کھمبا نوچے کے مترادف بار بار پاکستان پرحملہ کرنے کی دھمکیاں دے رہے ہیں‘ ان سومناتی بندروں! سے کوئی پوچھے کہ مقبوضہ کشمیر پاکستان کے زیر انتظام ہے؟ کیا کبھی پاکستان نے کشمیر کو اپنا ’’اٹوٹ انگ‘‘ قرار دیا ہے؟ جب مقبوضہ کشمیر بھارت کے زیرقبضہ ہے … بھارت ہی چلا چلا کر کشمیر کو اپنا اٹوٹ انگ قرار دیتا ہے اور نریندر مودی کا یہ بھی کہنا ہے کہ اس نے کشمیر میں سخت ترین سیکورٹی انتظامات کر رکھے ہیں۔ بھارت کی8 لاکھ کے لگ بھگ فوج کشمیر کے گلی کوچوں میں ہر وقت موجود رہتی ہے اس کے باوجود بھی اگر مقبوضہ کشمیر میں جیش محمد جیسی طاقتور جہادی تنظیم کے عادل ڈار جیسے جہادی موجود تھے تو اس میں  پاکستان کا کیا قصور؟
نریندر مودی کو تو چاہیے تھا کہ وہ سب سے پہلے مقبوضہ کشمیر کے گورنرستیہ پال ملک‘ قومی سلامتی کے مشیر اجیت دیول بھارتی وزیر داخلہ راجناتھ سنگھ اور بھارت کے آرمی چیف جنرل بپن راوت کو کان پکڑوا کر ان کو پچاس پچاس جوتے مارتا اور پھر کشمیری عوام سے معافی مانگ کر کشمیر سے بھارتی فوج کے سورمائوں کی واپسی کا اعلان کر دیتا‘ کیونکہ جب مقبوضہ کشمیر میں بسنے والے انسان بھارت اور اس کی فوج کو قبول کرنے کے لئے تیار نہیں ہیں  ‘ جب کشمیر کے بچے‘ بوڑھے‘ جوان‘ مرد اور عورتیں بھارت کے زیر تسلط رہنے کے لئے کسی بھی قیمت پر تیار نہیں ہیںتو پھر بھارتی فوج کشمیر میں جھک کیوں مار رہی ہے؟
ابھی چند ہفتے قبل بھارت کے آرمی چیف جنرل بپن راوت نے فرعونی انداز اختیار کرتے ہوئے اپنی فوج کو حکم دیا تھا کہ وہ پتھر کا جواب گولی سے دیں‘ اس خاکسار نے اس وقت بھی اپنے کالم میں لکھا تھا کہ جنرل بپن راوت نے یہ فرعونی حکم دے کر بھارتی فوج کے خلاف سازش کی ہے‘ کشمیر کے نوجوان کوئی گائے‘ بیل یا بھیڑ بکریاں نہیں ہیں‘ اگر تم پتھر کا جواب گولی سے دو گے تو پھر ڈرو اس دن سے جب کشمیریوں نے تمہاری گولیوں کا جواب فدائی حملوں سے دینا شروع کر دیا ‘ اور پھر وہی ہوا جس کا ہم جیسوں کو ڈر تھا … بے پناہ بھارتی مظالم سے تنگ آئے ہوئے نوجوان زندگی پر موت کو ترجیح دینے پر مجبور کر دیئے گئے‘ ستر سالوں سے بھارت مقبوضہ کشمیر کے مسلمانوں کا خون بہا رہا ہے‘ ستر سالوں سے بھارتی فوجی کشمیریوں پر عرصہ حیات تنگ کیے ہوئے  ہیں … بھارتی فوج اب تک ایک لاکھ سے زائد کشمیریوں کو شہید کر چکی ہے‘ لاکھوں زخمی اس کے علاوہ ہیں۔
بے پناہ اور خوفناک بھارتی مظالم کا ہی یہ نتیجہ ہے کہ اب کشمیر کے نوجوان فدائی کارروائیوں پر مجبور ہوئے ہیں‘ بھارتی فوجی تو سویلین آبادی کو نشانہ بناتی ہے‘ بھارتی فوج تو عورتوں اور بچوں کو بھی قتل کرنے سے دریغ نہیں کرتے‘ لیکن خوش آئند بات یہ ہے کہ عادل ڈار جیسے فدائیں مظلوم ہونے کے باوجود اپنے ہوش و حواس قائم رکھتے ہیں اور وہ جواب میں عام ہندوئوں پر حملہ آور ہونے کی بجائے اپنی کارروائیوں کا نشانہ ظالم بھارتی فوج کو ہی بناتے ہیں … اگر بھارت فدائی حملوں جیسی تباہ کن کارروائیوں سے بچنا چاہتا ہے تو اس کا سیدھا سا حل یہ ہے کہ وہ فوری طور پر مقبوضہ کشمیر سے اپنی فوج واپس بلوانے کا اعلان کر ے اور اقوام متحدہ کی قراردادوں کے مطابق بھارت کشمیریوں کو ان کا حق آزادی  دے ‘ پاکستانی دفتر خارجہ کا یہ کہنا بالکل درست ہے کہ پاکستان میں جیش محمد ایک کالعدم جماعت ہے۔
 

تازہ ترین خبریں

نئے مون سون سسٹم کی پاکستان میں دھماکے دار انٹری۔۔ کراچی سے خیبر تک بارشیں ہی بارشیں ؟محکمہ موسمیات نے الرٹ جاری کردیا 

نئے مون سون سسٹم کی پاکستان میں دھماکے دار انٹری۔۔ کراچی سے خیبر تک بارشیں ہی بارشیں ؟محکمہ موسمیات نے الرٹ جاری کردیا 

بچوں کے مستقبل سے کھلواڑ۔۔پاکستان کی بڑی سرکاری یونیورسٹی نے جعلی ڈگریاں جاری کردیں، گندے دھندے میں کون کون ملوث ہے؟والدین اور طلبا یہ ضرور

بچوں کے مستقبل سے کھلواڑ۔۔پاکستان کی بڑی سرکاری یونیورسٹی نے جعلی ڈگریاں جاری کردیں، گندے دھندے میں کون کون ملوث ہے؟والدین اور طلبا یہ ضرور

ہمیں دور دراز علاقوں میں پٹرول پمپ کی فراہمی  کو یقینی بنانا چاہیے۔عارف علوی

ہمیں دور دراز علاقوں میں پٹرول پمپ کی فراہمی کو یقینی بنانا چاہیے۔عارف علوی

 ماسک صحیح طریقے سے نہ پہننے کامعاملہ ۔۔۔ پاکستانی نژاد برطانوی باکسر عامر خان کو امریکی ائیرلائن  اتاردیاگیا 

 ماسک صحیح طریقے سے نہ پہننے کامعاملہ ۔۔۔ پاکستانی نژاد برطانوی باکسر عامر خان کو امریکی ائیرلائن  اتاردیاگیا 

ویلکم ۔۔خوش آمدید۔۔ڈاکٹر ذاکر نائیک کب پاکستان آ رہے ہیں۔۔؟ دشمنوں کی نیندیں حرام کردینےوالی خبر

ویلکم ۔۔خوش آمدید۔۔ڈاکٹر ذاکر نائیک کب پاکستان آ رہے ہیں۔۔؟ دشمنوں کی نیندیں حرام کردینےوالی خبر

ظلم کی انتہائی ، بااثرملزمان نے لڑکی کا نازک اعضا کات دیا، افسوسناک واقعہ پاکستان کے کون سے شہر میں پیش آیا؟جانیے

ظلم کی انتہائی ، بااثرملزمان نے لڑکی کا نازک اعضا کات دیا، افسوسناک واقعہ پاکستان کے کون سے شہر میں پیش آیا؟جانیے

شہباز شریف اور بلاول بھٹو ٹھپہ مافیا کے ساتھ رہنا چاہتے ہیں، فرخ حبیب

شہباز شریف اور بلاول بھٹو ٹھپہ مافیا کے ساتھ رہنا چاہتے ہیں، فرخ حبیب

 سندھ میں کورونا ویکسینیشن نہ کروانے والوں کو گرفتار کرنے کا فیصلہ

سندھ میں کورونا ویکسینیشن نہ کروانے والوں کو گرفتار کرنے کا فیصلہ

 لاہور  ایئرپورٹ سے اڑان بھرنے والے جہاز پر نا معلوم شخص کی جانب سے  لیزر لائٹ  مارنے کا واقعہ،  مقدمہ درج

لاہور ایئرپورٹ سے اڑان بھرنے والے جہاز پر نا معلوم شخص کی جانب سے لیزر لائٹ مارنے کا واقعہ، مقدمہ درج

صوابی یونیورسٹی سے جعلی ڈگریاں جاری ہونے کا انکشاف،یونیورسٹی کے چار اہلکاروں کے ملوث ہونے کی تصدیق

صوابی یونیورسٹی سے جعلی ڈگریاں جاری ہونے کا انکشاف،یونیورسٹی کے چار اہلکاروں کے ملوث ہونے کی تصدیق

خیبر پختونخوامیں کل شام سے بارشوں اور تیز ہواؤں کا نیاسلسلہ شروع ہونے کاامکان

خیبر پختونخوامیں کل شام سے بارشوں اور تیز ہواؤں کا نیاسلسلہ شروع ہونے کاامکان

تحریک انصاف سے لوٹے اور آزاد امیدوار نکا ل دیں توباقی کون بچتاہے؟عظمیٰ بخاری نے ایسی بات کہہ دی جس سے کھلاڑی غصے سے آگ بگولہ ہوگئے

تحریک انصاف سے لوٹے اور آزاد امیدوار نکا ل دیں توباقی کون بچتاہے؟عظمیٰ بخاری نے ایسی بات کہہ دی جس سے کھلاڑی غصے سے آگ بگولہ ہوگئے

 مسلم لیگ (ن) نے  الیکشن کمیشن سے وفاقی وزراء کو سزا دینے کا مطالبہ کر دیا

مسلم لیگ (ن) نے الیکشن کمیشن سے وفاقی وزراء کو سزا دینے کا مطالبہ کر دیا

 انتخابات میں الیکٹرونک ووٹنگ مشین کا استعمال ناگزیر ہے کوئی ‏بھی الیکشن ہوں دھاندلی کےالزامات لگائےجاتےہیں۔سینیٹر فیصل جاوید 

 انتخابات میں الیکٹرونک ووٹنگ مشین کا استعمال ناگزیر ہے کوئی ‏بھی الیکشن ہوں دھاندلی کےالزامات لگائےجاتےہیں۔سینیٹر فیصل جاوید