06:21 pm
  کور کمانڈرز کانفرنس،

کور کمانڈرز کانفرنس،

06:21 pm

دو کور کمانڈرز کانفرنس، آپریشن ردالفساد میں پیشرفت،سیکیورٹی صورتحال کا جائزہ صدارت آرمی چیف نے کی،ملک میں دیرپا امن کیلئے اقدامات جاری رکھنے کاعزم آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کی زیر صدارت کور کمانڈرز کانفرنس میں آپریشن ردالفساد کی پیش رفت سمیت ملکی سیکیورٹی صورت حال پر تبادلہ خیال کیا گیا۔آئی ایس پی آر کی جانب سے جاری بیان کے مطابق آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کی زیر صدارت 221 ویں کور کمانڈرز کانفرنس جی ایچ کیو راولپنڈی میں ہوئی۔کانفرنس میں جیو اسٹریٹجک ماحول اور آپریشن ردالفساد کی پیش رفت سمیت ملکی سیکیورٹی صورت حال کا جائزہ لیا گیا۔ اجلاس میں ملک میں دیرپا امن کی کوششیں جاری رکھنے اور خطے میں امن کے لیے تمام اقدامات کی مکمل حمایت کرنے کے عزم کا اعادہ کیا گیا۔

تازہ ترین خبریں

بھارت جغرافیائی تبدیلی کی چال چل رہا ہے، شاہ محمود قریشی

ملک میں غربت کی شرح میں اضافے کی ذمہ دار پی ٹی آئی حکومت ہے، بلاول بھٹو

پبلک ٹرانسپورٹ چلانے کی اجازت ،عید سے قبل شہریوں کیلئے شاندار خبرآگئی

قومی ایئرلائن کی پروازوں کے شیڈول میں ردوبدل،شہری سفر کرنے سے قبل یہ خبر ضرور پڑھ لیں

شہبازشریف کیس میں عدالت کودرست حقائق نہیں بتائےگئے،شہزاداکبر

خواجہ سرائوں کی موجیں ۔۔۔!!! حکومت نےعید سے قبل شاندار اعلان کردیا ، جان کر آپ بھی یقین نہیں کرینگے

 اسرائیلی حملوں کو معمول کی جھڑپیں قرار دینا گھناؤنی بات ہے، صدر مملکت

شہبازشریف کو باہرجانے کی اجازت دینا بوسیدہ نظام کا ثبوت ہے،فواد چوہدری

وزیراعظم کی سعودی ولی عہدسے ملاقات کے بعد جاری مشترکہ اعلامیے میں کیاخاص بات ہے ؟

ہم ترقی یافتہ قوم تب ہی بن سکتے ہیںجب قوم کی مائیں صحت منداور تعلیم یافتہ ہوں گی،شہبازشریف

شاہ محمود نے آرٹیکل 370 کو بھارت کا اندرونی معاملہ قرار دیا، محمد زبیر کا دعویٰ

’’بڑے بے آبرو ہوکرمڑے ایئرپورٹ کے کوچے سے‘‘زرتاج گل

کرونا کے باعث سیاحت پر عائد پابندی ،حکومت کا عوام کو سرپرائز ، خبر پڑھ کر آپ بھی یقین نہیں کرینگے

اس سے تواچھاتھادرخواست نہ ہی دیتے ،کراچی کاضمنی انتخاب،دوبارہ گنتی میں کس امیدوارنے بازی مارلی۔۔۔جان کربڑے بڑوں نے سرپکڑ لیے