12:58 pm
لاوارث اور بے نام و نشان؟

لاوارث اور بے نام و نشان؟

12:58 pm

 فرانسیسی ملعون صدر میکرون کہتا ہے کہ گستاخانہ خاکوں کے متعلق میرا بیان توڑ مروڑ کر پھیلایا گیا... گستاخانہ خاکوں کے حوالے سے مسلمانوں کے جذبات سمجھتا ہوں... گستاخانہ خاکے حکومت کا پراجیکٹ نہیں‘ گستاخانہ خاکے نجی صحافتی اداروں نے شائع کئے‘ کچھ لوگ اسلامی تعلیمات کو غلط طریقے سے پیش کرتے ہیں۔ اسلامی تعلیمات کی غلط تشریحات کرکے قتل و غارت اور تشدد پھیلاتے ہیں۔یہ ’’ملعون‘‘ اس بات کو تسلیم کر رہا ہے کہ خاتم النبیینﷺ کے توہین آمیز خاکے فرانس کے نجی صحافتی اداروں نے شائع کئے۔ سوال یہ ہے کہ جن خاکوں کو ملعون میکرون خود ’’توہین آمیز‘‘ قرار دے رہا ہے... کیا کوئی بھی ’’مہذب‘‘ ملک ان کی تشہیر کی اجازت دے سکتا ہے؟
کروڑوں بار لعنت پر سے ان نجی صحافتی اداروں کے مالکان... اور ان مالکان کے  غلاموں پر... کہ جن کو ختم نبوت کے تاجدارﷺ کے توہین  آمیز خاکے بھی ’’آزادی اظہار‘‘ نظر آتے ہیں... یہ کیسے جاہل‘ اجڈ اور بے غیرت صحافتی ادارے اور فرانسیسی حکمران ہیں کہ ... جو یہ بھی نہیں جانتے کہ کسی بھی دوسرے عام شخص کی توہین کرنا غیر انسانی فعل ہے... تو وہ کہ جن کو محبوب رب العالمین کہا جاتا ہے‘ جن کے دشمن کو ’’ابوجہل‘‘ کہا گیا... یعنی ’’جہالت کا باپ‘‘ جنؐ کے بارے میں خود پروردگار عالم قرآن پاک کی سورہ الکوثر میں ارشاد فرماتا ہے کہ  ترجمہ: ’’یقینا (اے محمدﷺ) آپ کا دشمن ہی لاوارث و بے نام و نشان ہے۔‘‘
ایسے عظیم پیغمبرﷺ کی گستاخی سے بڑا جرم تو دنیا میں کوئی دوسرا ہو ہی نہیں سکتا... غیرت مند مسلمانوں کے فرانسیسی مصنوعات کے بائیکاٹ کی وجہ سے ملعون صدر میکرون کی گردن کے سرئیے میں تھوڑی سی لچک پیدا ہوئی ہے... کیونکہ جس کا سب کچھ ’’دنیا‘‘ ہی ہو... مصنوعات کے بائیکاٹ کی وجہ سے ان کو پہنچنے والا مالی نقصان ان کی بنیادیں ہلانے کے لئے کافی ہوتا ہے... یقین مان لیں کہ اگر دنیا بھر کے غیرت مند مسلمانوں نے فرانسیسی مصنوعات کا اجتماعی طور پر بائیکاٹ جاری رکھا...تو ملعون صدر میکرون کی گردن کا سریا بہت جلد نکل جائے گا... قرآن کی عظمت پہ قربان جائیے کہ جس نے چودہ سو سال پہلے ہی خاتم الانبیاءﷺ کے دشمنوں کو لاوارث اور بے نام و نشان قرار دے دیا تھا... چنانچہ آج دیکھ لیجئے فرانس کے جن نجی صحافتی  اداروں نے رحمت عالمﷺ کے توہین آمیز خاکے شائع کئے... ملعون صدر میکرون سمیت جس‘ جس نے بھی ان گستاخوں کی حمایت کی... ان میں سے سو فیصد وہ ’’لاوارث‘‘  شامل ہیں کہ جن کو خود اپنے باپوں کا بھی پتہ نہیں... جن کی ولدیت کے خانے میں ’’نامعلوم‘‘ لکھا ہوا ہے... خاتم النبیین حضرت محمد کریم ﷺ کے حسن و جمال‘ آپؐ  کے بلند اخلاق و کردار آپؐ کی خوشبو دار سنتوں کا ڈنکا... چودہ سو سال سے بج رہا ہے... قیامت کی صبح تک بجتا رہے گا... دنیا میں  جس‘ جس نے بھی آقاء و مولیٰﷺ کو بھونکنے کی کوشش کی... وہ ناکام و نامراد اور ذلیل و رسوا ہو کر ... ذلت کی موت مرا‘ دنیا تو اس کی تباہ تھی ہی... آخرت بھی گنوا بیٹھا... جس پر آسمان کے فرشتے... نباتات و جمادات‘ کروڑوں‘ اربوں انسان... بلکہ خود پروردگار بھی درووسلام بھیجتے ہوں میکرون جیسے بے نام و نشان ملعون  دیگر فرانسیسی شیطانوں سمیت الٹے بھی لٹک جائیں... آپؐ کا کچھ نہیں بگاڑ سکتے... فرانسیسی ملعون صدر کا یہ کہنا کہ ’’کچھ لوگ اسلامی تعلیمات کو غلط طریقے سے پیش کرتے ہیں‘ اسلامی تعلیمات کی غلط تشریح کرکے قتل و غارت اور تشدد کرتے ہیں‘‘ کھسیانی بل کھمبہ نوچے کے مترادف ہے... تم تو خود گستاخ اور توہین رسالت کے مجرموں کے سرپرست ہو... تمہیں یہ حق کس نے دیا کہ تم مسلمانوں کو بتائو کہ کون سا اسلام درست ہے اور کون سا غلط؟ جو خود کریمنل مائیڈ سیٹ رکھتا ہو... ایک ارب نوے کروڑ کے لگ بھگ مسلمانوں کے دلوں کو مجروح کرنے کا مرتکب ہو... ایسی گھٹیا سوچ رکھنے والے ’’ملعون‘‘ کو یہ زیب نہیں دیتا کہ وہ مسلمانوں کو بھاشن دیتا پھرے کہ ان کے لئے کون سا اسلام اچھا ہے اور کون سا برا؟ تمہیں چیچنیا کے کم سن نوجوان عبداللہ کے ہاتھوں ایک گستاخ پروفیسر کے قتل پر تو دکھ ہے... لیکن وہ لعنتی پروفیسر جب اپنے شاگردوں کے سامنے بار‘ بار توہین رسالت کا ارتکاب کرتا رہا... تب تم نے اسے روکنے کی کوشش کیوں نہ کی؟ اور پھر عبداللہ شیشانی کو فرانس کے سیکورٹی اہلکاروں نے موقع پر ہی شہید کر ڈالا۔ 
پھر عبداللہ کی شہادت کے بعد گستاخ جہنمی استاد کے ساتھ اظہار یکجہتی کے لئے فرانس کی سرکاری عمارات پر توہین آمیز خاکوں کی نمائش کی کیا ضرورت تھی؟  ایک بدترین استاد کی گستاخانہ حرکتوں سے مشتعل ہو کر ... عبداللہ نے اسے قتل کر دیا... کم سن طالب علم کے اس ’’ردعمل‘‘ کی سزا تو تم دنیا کے ایک ارب نوے کروڑ مسلمانوں کو دو‘ اور گستاخانہ خاکوں کی شیطانیت کو چند نجی صحافتی اداروں کے ذمہ ڈال کر خود بری الزمہ ہونے کی کوشش کرو... صدر ایمانوئل میکرون نے کیا دنیا کے مسلمانوں کو بیوقوف سمجھ رکھا ہے؟
 29 اکتوبر کو اقوام متحدہ کے انتہا پسندی کے خلاف ادارے نے بھی پیغمبر اسلامﷺ کے توہین آمیز خاکوں کی اشاعت سے  پیدا ہونے  والی کشیدہ صورتحال پر گہری تشویش کا اظہار کرتے ہوئے کہا تھا کہ ’’مذہب کی تضحیک سے نفرت میں اضافہ ہوا... گستاخانہ خاکے تشویش ناک ہیں۔ ’’اقوام متحدہ‘‘ اگر کفریہ طاقتوں کی لونڈی کا کردار ادا نہ کر رہا ہوتا... تو اسے مذہب کی تضحیک اور شان رسالتؐ میں گستاخی کے جرم میں فرانس کے خلاف پابندیاں عائد کرنی چاہئیں تھیں... مسلمانوں کی صفوں میں شامل... وہ نوجوان کہ جو امریکہ اور یورپ کے ویزوں کے حصول کے لئے  ہر حد پار کرنے کے لئے تیار ہوتے ہیں... انہیں بھی اس بات پہ ضرور غور کرنا چاہیے کہ جس سرزمین پر محبوب رب العالمینﷺ کے گستاخ پلتے ہوں... وہ سرزمین کبھی مسلمانوں کے لئے نفع بخش نہیں ہوسکتی۔ امریکہ اور یورپ کی نیشنلٹی کی خاطر اپنے  نظریات‘ دین‘ ایمان کا سودا کرنے والے... مسلمان معاشرے کے وہ ناسور ہیں کہ جن کی ان غلامانہ اور گندی حرکتوں کی وجہ سے یورپ کے ملعونوں کو شہ ملتی ہے... وہ گستاخانہ حرکتوں میں پہلے سے بھی زیادہ جری ہو جاتے ہیں... امریکن نیشنلٹی کے لئے ساری حدیں کراس کرنے والے دغا باز یاد رکھیں کہ بے نام و نشان دشمنوں کے غلام بھی لاوارثوں کی موت ہی مرا کرتے ہیں۔

 

تازہ ترین خبریں

پی ٹی آئی رہنما ء کی لاش منگلاڈیم سے برآمد ۔۔۔نماز جنازہ کب اورکہاں اداکی جائیگی ،اعلان کردیاگیا

پی ٹی آئی رہنما ء کی لاش منگلاڈیم سے برآمد ۔۔۔نماز جنازہ کب اورکہاں اداکی جائیگی ،اعلان کردیاگیا

ہمیں نواز شریف کوجیل میں رکھنے کاشوق نہیں  پیسے واپس کریں اورجہاں مرضی چلے جائیں 

ہمیں نواز شریف کوجیل میں رکھنے کاشوق نہیں  پیسے واپس کریں اورجہاں مرضی چلے جائیں 

دعائیں قبول ہوگئیں ،پاکستانیوں کیلئے بہت بڑی خوشخبری آگئی

دعائیں قبول ہوگئیں ،پاکستانیوں کیلئے بہت بڑی خوشخبری آگئی

پاک فوج نے ملک میں تباہی پھیلانے کا منصوبہ ناکام بنادیا،بڑی ہلاکتیں ، جوان بھی شہید ۔۔ آج کی بڑی خبر

پاک فوج نے ملک میں تباہی پھیلانے کا منصوبہ ناکام بنادیا،بڑی ہلاکتیں ، جوان بھی شہید ۔۔ آج کی بڑی خبر

خوراک کی کمی ۔۔شدید ترین قحط آنا والاہے،ایک مکئی کی قیمت کروڑوں روپے میں ملے گی

خوراک کی کمی ۔۔شدید ترین قحط آنا والاہے،ایک مکئی کی قیمت کروڑوں روپے میں ملے گی

شوہرکی جگہ بہن کابھائی پانچ سال تک کیاکام کرتارہا۔۔۔پولیس کوجب معلوم ہواتوان کے بھی ہوش اڑ گئے

شوہرکی جگہ بہن کابھائی پانچ سال تک کیاکام کرتارہا۔۔۔پولیس کوجب معلوم ہواتوان کے بھی ہوش اڑ گئے

خس کم جہاں پاک، طالب علم سے ۔۔ز۔۔کرنےوالا مفتی عزیز بیٹے سمیت انجام کو پہنچا

خس کم جہاں پاک، طالب علم سے ۔۔ز۔۔کرنےوالا مفتی عزیز بیٹے سمیت انجام کو پہنچا

شہباز شریف کی پارلیمان کو بائی پاس کر کے انتخابی اصلاحات پر گفتگو کیلئے آل پارٹیز کانفرنس کی تجویز مضحکہ خیز ہے۔ فواد چوہدری

شہباز شریف کی پارلیمان کو بائی پاس کر کے انتخابی اصلاحات پر گفتگو کیلئے آل پارٹیز کانفرنس کی تجویز مضحکہ خیز ہے۔ فواد چوہدری

 صوبائی بجٹ میں ڈی ایچ کیوہسپتال کیلئے فنڈ مختص نہ کرنا بٹگرام ، تورغر اور کوہستان کے لاکھوں عوام ساتھ زیادتی ہے۔ علامہ عطا محمد دیشانی

صوبائی بجٹ میں ڈی ایچ کیوہسپتال کیلئے فنڈ مختص نہ کرنا بٹگرام ، تورغر اور کوہستان کے لاکھوں عوام ساتھ زیادتی ہے۔ علامہ عطا محمد دیشانی

مولانا فضل الرحمان اور بلاول بھٹو زرداری نے شہباز شریف کی انتخابی اصلاحات پر کل جماعتی کانفرنس بلانے کے اقدام کی حمایت کردی

مولانا فضل الرحمان اور بلاول بھٹو زرداری نے شہباز شریف کی انتخابی اصلاحات پر کل جماعتی کانفرنس بلانے کے اقدام کی حمایت کردی

پی ایس ایل سکس ْ۔۔۔کراچی کنگز نے کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کو شکست دیکر پلے آف کے لیے کوالیفائی کر لیا

پی ایس ایل سکس ْ۔۔۔کراچی کنگز نے کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کو شکست دیکر پلے آف کے لیے کوالیفائی کر لیا

ہنگامی لینڈنگ کے دوران طیارہ درخت سے ٹکرا کر تباہ، 9 پیرا شوٹرز ہلاک

ہنگامی لینڈنگ کے دوران طیارہ درخت سے ٹکرا کر تباہ، 9 پیرا شوٹرز ہلاک

 کشمیر الیکشن سے قبل ہماری پارٹی کے لوگوں سے وفاداریاں تبدیل کرائی جا رہی ہیں۔ مریم اورنگزیب

کشمیر الیکشن سے قبل ہماری پارٹی کے لوگوں سے وفاداریاں تبدیل کرائی جا رہی ہیں۔ مریم اورنگزیب

’اپنے اوپر ہونے والے حملے کی نہیں بلکہ پریشانی اس بات کی ہے کہ ۔۔۔‘وزیراعلیٰ بلوچستان جام کمال نے اپنی تشویش کا کھل کر اظہار کردیا

’اپنے اوپر ہونے والے حملے کی نہیں بلکہ پریشانی اس بات کی ہے کہ ۔۔۔‘وزیراعلیٰ بلوچستان جام کمال نے اپنی تشویش کا کھل کر اظہار کردیا