12:25 pm
سندھ میں قادیانی سرگرمیاں

سندھ میں قادیانی سرگرمیاں

12:25 pm

 بھارتی خفیہ ایجنسی را نے بھارتی وزیر اعظم نریندر مودی کے حکم پر پاکستان اور بیرون ملک قادیانی تنظیموں کی ہر لحاظ سے مدد شروع کر دی ہے اور اس سلسلے میں جب بھارتی وزیر اعظم نریندر مودی اپنے سرکاری دورے پر اسرائیل  2017ء کے آخر میں گئے تھے تل ابیب ایئرپورٹ پر قادیانی لابی کے اسرائیل کے امیر نے ان کا استقبال کیا تھا اس استقبال میں اسرائیلی وزیر اعظم نیتن یاہو بمعہ اسرائیلی فوج کے سربراہ، اسرائیلی سیکرٹ سروس موساد کے سربراہ اور بھارتی سفیر بھی موجود تھے۔
بھارتی وزیر اعظم نریندر مودی نے قادیانی لابی کو مجوزہ اکھنڈ بھارت بنانے کا عندیہ دیا تھا جس میں مشرقی پنجاب (بھارت) اور مغربی پنجاب (پاکستان) کو ملا کر قادیانی ریاست بنانے کا مشورہ شامل تھا۔ قادیانی لابی جو کہ اپنے آپ کو احمدی مسلم کہتے ہیں انہوں نے مسلمان گھرانوں کے معصوم طلباء و طالبات جو کہ معاشی طور پر کمزور ہیں انہیں اعلیٰ تعلیم اور اعلیٰ نوکری کا جھانسہ دے کر انہیں لندن، جرمنی، کینیڈا، امریکہ، آسٹریلیا، نیوزی لینڈ بھجواتے ہیں۔لندن میں قائم احمدی جماعت کے ناطم کو خصوصی مالی مدد کے نام پر کروڑوں روپیہ باقاعدگی کے ساتھ مشکوک اور گمنام ناموں کے ساتھ مختلف بینکوں میں قائم خفیہ اکائونٹ میں منی لانڈرنگ کے ذریعے نیو دہلی اور دیگر اسلام دشمنوں کی جانب سے  ٹرانسفر کئے جاتے ہیں اور پاکستان میں لندن سے منی لانڈرنگ کے ذریعے قادیانی ہیڈکوارٹر ربوہ میں مختلف بینکوں کی برانچوں میں مشکوک ناموں سے ٹرانزیکشن کی جاتی ہے۔ اس مہم میں پاکستان میں سول سوسائٹی کے نامور افراد، دانشور (نام نہاد) سول بیورو کریسی کے اعلیٰ افسران، پاکستان بھر میں پھیلے ہوئے قادیانی نیٹ ورک کے ذریعے مختلف قسم کے لٹریچر اور وظائف کے ذریعے لوگوں میں تقسیم کر دئیے جاتے ہیں۔ ایسے افسران کی کثیر تعداد کا ذکر کیا گیا ہے جو کہ قادیانی لابی سے تعلق رکھتے ہیں لیکن بظاہر مسلمان بنے ہوئے ہیں۔ وزارت خارجہ میں قادیانی لابی کے سرگرم عمل ہونے کی اطلاعات ہے۔ اس کے علاوہ ایون صدر، ایوان وزیر اعظم، وزارت داخلہ، وزارت مذہبی امور، وزارت اطلاعات و نشریات، وزارت تعلیم، وزارت خزانہ بشمول پاکستان آڈٹ اینڈ اکائونٹس گروپ، فیڈرل بورڈ آف ریونیومیں کسٹم گروپ،  سیلز ٹیکس اور انکم ٹیکس گروپ، پولیس گروپ آف پاکستان، ڈسٹرکٹ مینجمنٹ گروپ،  وفاقی وزارت قانون، قومی اسمبلی اور سینیٹ سیکرٹریٹ ، اعلیٰ عدلیہ، وکلامیں بھی جہاں انہیں موقع ملتاہے، باز نہیں آتے۔کیپٹن (ریٹائرڈ) محمد صفدر جو کہ سابق نااہل وزیر اعظم نواز شریف کے داماد ہیں،  علانیہ  قومی اسمبلی میں تقریر کرتے ہوئے  کئی لوگوں پر الزام لگاچکے ہیں جو کہ ریکارڈ پر موجود ہے۔ صوبہ سندھ کے دور دراز علاقوں ڈسٹرکٹ تھرپارکر، ڈسٹرکٹ عمر کوٹ، میرپور خاص  بشمول حیدرآباد اور کراچی میں یہ لابی بہت تیزی سے سرگرم عمل ہے۔ اس سلسلے میں مخصوص ذرائع سے جو اطلاعات موصول ہو رہی ہیں۔ کراچی میں خاص طور پر ڈیفنس، کلفٹن، گلشن اقبال، گلستان جوہر، ملیر، کھوکھراپار اور خاص طور پر ماڈل کالونی شامل ہیں جہاں بڑی تیزی  کے ساتھ قادیانیت پھیلائی جا رہی ہے۔  ایک مشہور سوسائٹی میں  مسلمان لڑکوں کو ورغلا کر اعلیٰ تعلیم، دولت  اور نوکری کا لالچ دے کر ورغلانے کی شکایات ہیں۔
کافی عرصے سے رقم الحروف ضلع تھرپارکر کے دفاتر کا بحیثیت آڈٹ آفیسر ڈی جی آڈٹ (سندھ) کراچی اخراجات اور محاصل کی آڈٹ کے سلسلے میں سرکاری دورے پر جاتا رہا ہے۔ مٹھی شہر میں داخل ہونے سے پہلے  قادیانی لابی کا مشہور ہسپتال احمدی ہسپتال ہے یہ کافی عرصہ سے غریبوں کی مدد کی آڑ میں قادیانی مذہب کی تبلیغ میں مصروف ہیں۔ اس ہسپتال کے بارے میں راقم الحروف کافی عرصہ سے معلومات اکٹھی کر رہا تھا اب دستیاب معلومات کے مطابق ضلع تھرپارکر کے بارڈر سے آئے ہوئے مشکوک افراد بھی دیکھا گیا ہے۔ یہ سلسلہ  کافی عرصہ سے جاری ہے۔ اس کے علاوہ یہ ہسپتال کی ایمبولینسوں میں ڈاکٹروں اور پیرامیڈیکل اسٹاف بمعہ دوائیوں کے ضلع تھرپارکر کے سرحدی علاقوں کا دورہ کرتے ہیں۔ علاج کے نام پر لوگوں کو ورغلاے کا کا م کرتے ہیں۔
میری وزیر اعظم پاکستان  عمران خان ، چیف آف آرمی اسٹاف ، وزیر داخلہ وفاقی حکومت اور حساس اداروں کے سربراہان سے پُرزور اپیل ہے کہ وہ مٹھی ضلع تھرپارکر (سندھ) میں قادیانیوں کے مشہور احمدی ہسپتال کے ڈاکٹروں، اعلیٰ انتظامیہ اور پیرامیڈیکل اسٹاف کی مشکوک نقل و حرکت کی  خفیہ تحقیقات کرا کے ان کے خلاف سخت قانونی کارروائی کریں۔




 

تازہ ترین خبریں

پیپلزپارٹی ٹی ایل پی کے معاملے پر غیرجانبدار رہے گی،بلاول بھٹو زرداری

پیپلزپارٹی ٹی ایل پی کے معاملے پر غیرجانبدار رہے گی،بلاول بھٹو زرداری

وفاقی حکومت حساس ڈیٹا محفوظ بنانے کیلئے قانون سازی کرے،سندھ ہائیکورٹ

وفاقی حکومت حساس ڈیٹا محفوظ بنانے کیلئے قانون سازی کرے،سندھ ہائیکورٹ

آئندہ بجٹ میں19 لاکھ نوکریاں دینے کا ہدف مقرر

آئندہ بجٹ میں19 لاکھ نوکریاں دینے کا ہدف مقرر

وزیرخارجہ شاہ محمود کا دورہ یو اے ای کامیاب ۔۔ دوست ملک نے بڑی خوشخبری سنادی

وزیرخارجہ شاہ محمود کا دورہ یو اے ای کامیاب ۔۔ دوست ملک نے بڑی خوشخبری سنادی

اس سال صرف50 ہزار پاکستانی حج کر سکیں گے،وزیر مذہبی امور نور الحق قادری

اس سال صرف50 ہزار پاکستانی حج کر سکیں گے،وزیر مذہبی امور نور الحق قادری

سندھ میں میٹرک اور انٹر کے امتحانات میں تاخیر کا خدشہ

سندھ میں میٹرک اور انٹر کے امتحانات میں تاخیر کا خدشہ

جہانگیر ترین گروپ کا حکومتی سیاسی کمیٹی سے ملاقات سے انکار

جہانگیر ترین گروپ کا حکومتی سیاسی کمیٹی سے ملاقات سے انکار

 لاہور کے مختلف علاقوں میں انٹرنیٹ سروس بحال

لاہور کے مختلف علاقوں میں انٹرنیٹ سروس بحال

عوام تیاری کریں۔۔۔آج ملک میںکیا ہونےوالاہے؟ جان کر روزہ داروں کا چہرہ کھل اٹھےگا

عوام تیاری کریں۔۔۔آج ملک میںکیا ہونےوالاہے؟ جان کر روزہ داروں کا چہرہ کھل اٹھےگا

حکومت کا ایک اور یو ٹرن۔۔۔ کالعدم تنظیم سے پابندی کے حوالے سےاب کیا فیصلہ کرنےوالی ہے؟عوام کیلئے یقین کرنا مشکل

حکومت کا ایک اور یو ٹرن۔۔۔ کالعدم تنظیم سے پابندی کے حوالے سےاب کیا فیصلہ کرنےوالی ہے؟عوام کیلئے یقین کرنا مشکل

شاہ محمود قریشی دورہ ایران کیلئے روانہ ہو گئے

شاہ محمود قریشی دورہ ایران کیلئے روانہ ہو گئے

اب کتنی عمرپرریٹائرکیاجائے گا،حکومت نے بڑااعلان کردیا

اب کتنی عمرپرریٹائرکیاجائے گا،حکومت نے بڑااعلان کردیا

وفاقی حکومت پے درپے بلنڈر کررہی ہے ،خورشید شاہ

وفاقی حکومت پے درپے بلنڈر کررہی ہے ،خورشید شاہ

عمران خان کل بھی پارلیمان کو چکمہ دے کر نکل گئے،رانا ثنا اللہ

عمران خان کل بھی پارلیمان کو چکمہ دے کر نکل گئے،رانا ثنا اللہ