02:06 pm
مسئلہ فلسطین وکشمیر اور اقوام متحدہ 

مسئلہ فلسطین وکشمیر اور اقوام متحدہ 

02:06 pm

 بھارت اور اسرائیل بین الاقوامی منظر نامے میں دو ناجائز قابض اور عالمی دہشت گرد ملک ہیں ۔ جنہوں نے فلسطین اور مقبوضہ جموں وکشمیر کے نہتے اور معصوم عوام کے خلاف جن کے ہاتھوں میں پتھروں اور آزادی کے نعروں کے سوا کچھ نہیں بحری ،بری اور فضائی فوج کے علاوہ توپخانہ ،ٹینک اور میزائل استعمال کئے ۔اپنے نسل پرست جارحانہ اقدامات سے ان کا مقصد فلسطین اور کشمیر میں مسلمانوں کی آبادی کا تناسب تبدیل کرکے انتہاپسند  ہندوتوا ،  اور  صیہونیت کی اکثریت قائم کرنا ہے ۔دونوں ملک اپنے غیر قانونی اور ناجائز طریقے سے زیر قبضہ علاقوں میں بنیادی انسانی حقوق کی سنگین خلاف ورزیوں کے جنگی مجرم ثابت ہوچکے ہیں ۔عالمی تنظیمیںاور اقوام متحدہ کا انسانی حقوق کمیشن ، جب ان کے خلاف ٹھوس ثبوت کے ساتھ رپورٹ جاری کرکے اقوام متحدہ کے تحت انکوائری کا مطالبہ کرتا ہے تو دنیا میں انسانی حقوق کے نام نہاد چیمپئن ان کی مدد کو آکر سلامتی کونسل جیسے اداروں کو ناکام کردیتے ہیں ۔
اسرائیلی انتہا پسندوں اور فوج نے مسجد اقصیٰ کو شہید کرنے کی ناکام کوشش کے بعد فلسطین پر یکطرفہ فوجی حملہ اورگیارہ دن کی جنگ میں ہزیمت ناک شکست کھائی ۔جنگی جرائم میں ان کے سرپرست اعلیٰ  امریکہ ،فرانس اور دیگر ممالک یہ کیوں بھول جاتے ہیں کہ یہ ممالک خود یہودیوں کے سرمایہ کے محتاج ہیں ۔یہاں دنیا کے دو غیر فطری ، غیر اخلاقی ،غیر اصولی یکطرفہ قانون ، نام نہاد  ’’  ہالوکاسٹ  ‘‘ اور Anti-sematic'نافذ ہیں  جبکہ دنیا کے لافانی مذہب اسلام کے بانی حضرت محمدﷺ کی شان میں گستاخی اظہار رائے آزادی میں شمار کرتے ہیں ۔ چند مغربی ممالک نے ان متعصب قوانین کے ذریعے دنیاکے سب سے بڑے فسادیوںدوسری عالمی جنگ کے دوران حقائق اور سچ سامنے آنے کے خوف سے ان کالے قوانین کا سہارا دیا ۔ ان کی اسی فطرت کی وجہ سے جرمنی کے جمہوری طریقے سے بھاری اکثریت سے منتخب ہونے والے چانسلر ۔ ایڈولف ہٹلر نے کہاتھا  ’’جب تک دنیا میں ان کا وجود ہے۔ یہاں امن نہیںہوسکتا ‘‘ امریکہ یہ کیوںبھول رہا ہے کہ وہ ویت نام ، کے بعد افغانستا ن کی 14سالہ طویل جنگ میں عبرتناک شکست سے دوچار ہے ۔ ا ب بھی وقت ہے کہ مظلوم فلسطینیوں کا ساتھ دیتے ہوئے دوریاستی منصوبے کو عملی جامہ پہنائے اور کشمیریوں کے حق کی حمائت کرے ورنہ تاریخ میں ’’ ایک تھا متحدہ ہائے امریکہ ‘‘ کے الفاظ لکھے جاسکتے ہیں ۔ امریکہ دبائو کے باوجود،دنیا کئے چند ممالک اوراقوام متحدہ کی جنرل  اسمبلی کے صدر سمیت ان مسائل کے پرامن حل کیلئے کوششیں کررہے ہیں دورہ پاکستان بھی اسی سلسلے کی ایک کڑی ہے۔ انہوں نے پریس کانفرنس میں مسئلہ کشمیر پر کے موقف کی وضاحت کی  صدرجنرل  اسمبلی اقوام متحدہ وولکن بوزکر نے فرمایا  ’’  جنرل  اسمبلی کے غیر جانبدار صدر کی حیثیت سے اقوام متحدہ میں مسئلہ جموں وکشمیر کی                وضاحت کرتا چلوں  جوکہ اقوام متحدہ کے چارٹر اور سیکورٹی کونسل کی متفقہ قراردادوں کے مطابق موجود ہے  پاکستان اور بھارت کے 1972ء کے معاہدے میں بھی درج ہے کہ مسئلہ جموںوکشمیر کا حتمی فیصلہ اقوام متحدہ کے چارٹر کے تحت پرامن طریقے سے حل ہونا  چاہیے  یہ بہت ضروری ہے  جو ہمیں یاد رکھنا چاہیے  تمام پارٹیوں کو ایسے اقدامات سے سخت احتیاط کرنی چاہیے جن سے ریاست جموں وکشمیر کی حیثیت متاثر ہو  یہ وہ اہم ترین نقطہ ہے جس کے تحت ہم مسئلہ کشمیر کو دیکھتے ہیں۔  ‘‘
اسلامی جمہوریہ پاکستان نے قائد اعظم ؒ کے اصولی موقف کے تحت مسئلہ فلسطین پر ہمیشہ اپنے بھائیوں کا ساتھ دیا ،ریاست پاکستان دونوں عالمی مسئلوں پر بلا خوف اپنا موقف بیان کرتی ہے ۔ جنرل  اسمبلی کے صدر کے ساتھ پریس کانفرنس میں پاکستانی وزیر خارجہ نے ہمیشہ کی طرح مسئلہ فلسطین اورکشمیر کی بھرپور طریقے سے وکالت کی، شاہ محمود قریشی وزیر خارجہ پاکستان نے کہا؛  ’’  دیکھئے مسئلہ کشمیر  ایک زندہ حقیقت ہے  کوئی اسے جھٹلانا چاہے تو جھٹلا نہیں سکتا  سلامتی کونسل کے ایجنڈے پر ہے کوئی مٹانا چاہے تو مٹانہیں سکتا  ،جبر ہورہا ہے کوئی آنکھ چرانا چاہے تو چرا نہیں سکتا   اور میں نے مماثلت جوڑ دی ہے  فلسطین کی اور کشمیر کی پاکستان نے اپنے قائد محمد علی جناحؒ کے افکار کو سامنے رکھتے ہوئے  ان کی بصیرت کوسامنے رکھتے ہوئے  مسئلہ فلسطین پر ایک ٹھوس فیصلہ کیا اور تسلسل سے کیا۔  ‘‘
 جس طرح مقبوضہ جموں وکشمیر کے عوام اور سید علی شاہ گیلانی جیسے عظیم راہنما پاکستان کے بارے میں  حقیقی پرخلوص جذبات کا اظہار کرتے ہیں اسی طرح گیارہ دن کی جنگ میں پاکستانی عوام اور حکومت کے بھر پور کردار پر انہیں مبارکبا د پیش کی ،  راہنما تحریک آزادی فلسطین اسماعیل حانیہ نے اپنے خطاب میں پاکستانیوں سے مخاطب ہوتے ہوئے ان شاندار الفاظ میں اپنے جذبات کا اظہار کیا ،    ’’  میرے پاکستانی بھائیو !  ہماری امت کے بیٹو  !  آپ سب کو سلام ،           ہمیں امید ہے کہ پاکستان نے حکومتی سطح پر مسئلہ فلسطین کے موقف کو آگے بڑھایا ہے اور بڑھاتا رہے گا  میں نے اقوام متحدہ میں پاکستانی وزیر خارجہ کا خطاب بھی سنا  اس عظیم لشکرکو جو کہ فلسطین کے حق میں کراچی میں جمع ہیں اللہ سبحانہ و تعالیٰ کا شکر ادا کرتا ہوں اور اہل پاکستان کو مبارک دیتا ہوں  اللہ پاک ہم سب کو مسجد اقصیٰ  کی وسیع سرزمین پر جمع فرماوے ۔ آمین‘‘  انسانیت کی دشمن ریاستوں بھارت اور اسرائیل کو امریکہ کی بھرپور حمائت حاصل ہے ۔ انہیں کھلی چھوٹ ہے کہ وہ ناجائز اور غیرقانونی طریقے سے اپنے زیر قبضہ علاقوںمیں بنیادی انسانی حقوق کی کھلی خلاف ورزیاںکریں ،عفت مآب خواتین کی عصمت دری کریں ، خواتین کو جنگی ہتھیار کے طور پر استعمال کریں۔ کہا جاتا ہے، اپنے دفاع میں نہتے اور معصوم سویلین عوام کے خلاف بھر پور فوجی طاقت کے استعمال کرنے کا حق رکھتے ہیں ۔لیکن تعصب ،نفرت اور مفادات کی خاطر یہ بھول جاتے ہیں کہ فلسطینیوں اور کشمیریوںکو بھی قانون قدرت ،اقوام متحدہ کے قوانین اور چارٹر کے مطابق اپنے دفاع کا حق حاصل ہے جو انہیں سیکورٹی کونسل کی قراردادوں نے دیا ہے ۔ کیوں بھول رہے ہیں لازوال جدوجہد اور بے مثال قربانیاں رنگ لارہی ہیں،ظالموں کی عبرتناک شکست اور مظلوموں کی فتح عظیم کے ساتھ ساتھ آزادی کا سورج طلوع ہونے کو ہے۔  ان شااللہ 

تازہ ترین خبریں

"این اے 133 کا الیکشن ملتوی ۔۔ ؟  الیکشن کمیشن نے ووٹو ں کی خریداری کی ویڈیوز آنے کے بعدبڑاعلان کردیا

"این اے 133 کا الیکشن ملتوی ۔۔ ؟ الیکشن کمیشن نے ووٹو ں کی خریداری کی ویڈیوز آنے کے بعدبڑاعلان کردیا

اسلام آباد میٹرواسٹیشن سے ملنے والی بچی سے زیادتی ہوئی یا نہیں۔۔؟باپ نے قتل کیو کیوں،گرفتار ملزم باپ نے انکشافات نے تہلکہ مچادیا

اسلام آباد میٹرواسٹیشن سے ملنے والی بچی سے زیادتی ہوئی یا نہیں۔۔؟باپ نے قتل کیو کیوں،گرفتار ملزم باپ نے انکشافات نے تہلکہ مچادیا

سہاگ رات کو لڑائی۔۔۔؟ ۔۔شادی کے اگلے ہی دن دولہا دلہن کی لاشیں کہاں سے اور کس حالت میں ملیں ۔۔ انتہائی افسوسناک خبر

سہاگ رات کو لڑائی۔۔۔؟ ۔۔شادی کے اگلے ہی دن دولہا دلہن کی لاشیں کہاں سے اور کس حالت میں ملیں ۔۔ انتہائی افسوسناک خبر

تیز ہواؤں کا سلسلہ ملک میں داخل،شدید بارشوںکا الرٹ جاری کردیا گیا

تیز ہواؤں کا سلسلہ ملک میں داخل،شدید بارشوںکا الرٹ جاری کردیا گیا

ن لیگ اور پیپلزپارٹی کا سیاسی اتحاد ہوا تو وزیراعظم کون ہو گا؟بڑی خبر آگئی

ن لیگ اور پیپلزپارٹی کا سیاسی اتحاد ہوا تو وزیراعظم کون ہو گا؟بڑی خبر آگئی

گیس کی شدید بحران۔۔۔پورے سندھ میں گیس ڈھائی ماہ کیلئے بند ۔۔ پاکستانیوں کے ہوش اڑا دینےوالی خبر

گیس کی شدید بحران۔۔۔پورے سندھ میں گیس ڈھائی ماہ کیلئے بند ۔۔ پاکستانیوں کے ہوش اڑا دینےوالی خبر

سعودی عرب جانے ناممکن۔۔بڑی پابندی عائد ۔۔ سعودی عرب جانے کے خواہشمند افراد کیلئے بری خبر

سعودی عرب جانے ناممکن۔۔بڑی پابندی عائد ۔۔ سعودی عرب جانے کے خواہشمند افراد کیلئے بری خبر

دسمبر سے فروری کب اور کتنی بارشیں متوقع ہیں؟موسمیاتی ادارے نے رواں موسم سرماسے متعلق تفصیلی پیشنگوئی کر دی

دسمبر سے فروری کب اور کتنی بارشیں متوقع ہیں؟موسمیاتی ادارے نے رواں موسم سرماسے متعلق تفصیلی پیشنگوئی کر دی

پی ٹی آئی رہنما نے اپنے ہی ساتھیوں کے پول کھول دیئے ، قیادت نے سینئر رہنما کو شوکاز نوٹس جاری کر دیا،سنگین الزامات عائد

پی ٹی آئی رہنما نے اپنے ہی ساتھیوں کے پول کھول دیئے ، قیادت نے سینئر رہنما کو شوکاز نوٹس جاری کر دیا،سنگین الزامات عائد

کورونا وائرس کی خطرناک ترین قسم ’اومیکرون‘سے بچائوکیلئے شہریوں کو کیا کرنا ہو گا؟ این سی او سی نے نئی ہدایات جاری کردیں

کورونا وائرس کی خطرناک ترین قسم ’اومیکرون‘سے بچائوکیلئے شہریوں کو کیا کرنا ہو گا؟ این سی او سی نے نئی ہدایات جاری کردیں

پاکستانیوں کی جیبوں سے اربوں روپے نکالنے کا پروگرام۔۔ فون کال پر ٹیکس ۔۔۔۔ عوام کیلئے بری خبر۔۔

پاکستانیوں کی جیبوں سے اربوں روپے نکالنے کا پروگرام۔۔ فون کال پر ٹیکس ۔۔۔۔ عوام کیلئے بری خبر۔۔

بھارت سے پاکستان آنیوالی خاتون نے اسلام قبول کرکے لاہور کے شہری سے شادی کرلی،بھارتی واپسی پر اس کے ساتھ کیا ہوا۔۔ جانیے تفصیل

بھارت سے پاکستان آنیوالی خاتون نے اسلام قبول کرکے لاہور کے شہری سے شادی کرلی،بھارتی واپسی پر اس کے ساتھ کیا ہوا۔۔ جانیے تفصیل

تبدیلی۔۔۔۔ حاملہ رکن اسمبلی بچے کو جنم دینے سائیکل پر اسپتال پہنچ گئیں نیوزی لینڈ کی حاملہ رکن اسمبلی بچے کو جنم دینے سائیکل پر اسپتال پہنچ گ

تبدیلی۔۔۔۔ حاملہ رکن اسمبلی بچے کو جنم دینے سائیکل پر اسپتال پہنچ گئیں نیوزی لینڈ کی حاملہ رکن اسمبلی بچے کو جنم دینے سائیکل پر اسپتال پہنچ گ

سینیٹر ایوب آفریدی کے مستعفی ہونے کے بعد سینیٹ کی خالی نشست پر الیکشن کب ہو گا ؟ الیکشن کمیشن نےشیڈول جاری کر دیا

سینیٹر ایوب آفریدی کے مستعفی ہونے کے بعد سینیٹ کی خالی نشست پر الیکشن کب ہو گا ؟ الیکشن کمیشن نےشیڈول جاری کر دیا