02:46 pm
افواج پاکستان ،آسان ہدف!

افواج پاکستان ،آسان ہدف!

02:46 pm

 ’’  جب تک دنیا میں ایک بھی یہودی زندہ ہے امن قائم نہیں ہوسکتا ‘‘  یہ الفاظ جرمن کے جمہوری نظام حکومت میں ( جب جرمن جنگ عظیم اول میں شکست کے بعد یورپ کی بدترین پابندیوں کاشکار تھا اور  یورپ جرمن قوم سے غلاموںسے بدتر سلوک کررہا تھا ) بھاری اکثریت سے منتخب ہونے والے چانسلر  اڈولف ہٹلر سے منسوب کئے جاتے ہیں جس نے جرمن سے یہودی فتنے کا خاتمہ کرنے کی کوشش کی ۔
 تاریخ نے یہ بات ثابت کردی کہ وہ درست کراور کہہ رہا تھا ۔ لیکن دنیا کو یہ بات بھی ماننا پڑے گی کہ یہودیوںنے کم تعداد ہونے کے باوجود اپنی تنظیم ، اتحاد اور سرمایہ سے پوری دنیا میں اپنی غیر اعلانیہ اجارہ داری قائم کررکھی ہے ۔ ان کے اثر ورسوخ ،سرمایہ کے استعمال کا سب سے بڑا ثبوت یہ ہے کہ ،انہوں نے یورپ میں  ہالوکاسٹ ،  کے نام پر ایسا پروپیگنڈہ کیا کہ آج اس کی تحقیق یا تفتیش کہ یہ سچ ہے یا جھوٹ کوئی بات نہیں کرسکتا اس معاملے پر بات کرنے کو غیر قانونی قراردلوایا گیا ۔ 
جس طرح غریب ممالک میں نام نہاد اشرافیہ تمام قوانین سے برتر سمجھی جاتی ہے اسی طرح کوئی بھی شخص ، ادارہ ، ملک یا تنظیم یہودیوں کے خلاف بات نہیں کرسکتے اس قانون کو Anti-smetic law کہا جاتا ہے ،جس کا مطلب یہودیوں کے خلاف ایسی کوئی بات نہیں ہوسکتی جس سے وہ ناراض ہوں یا ان کے جرائم اورسازشیں بے نقاب ہوں ۔ جس طرح چند دن پہلے شاہ محمود قریشی کے سی این این کے انٹرویو کے بعد اسے اس قانون کی خلاف ورزی کہاجارہا ہے ۔اسرائیلی اور امریکی اخبارات پاکستان کے خلاف بھرپور پروپیگنڈہ کررہے ہیں ۔چند دن پہلے انسانیت اور انسانی حقوق کے سب سے بڑے دشمن اسرائیل نے پاکستان میں انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں کی بات کرتے ہوئے معنی خیز دھمکی دی کہ   پاکستان شیشے کے گھر میں بیٹھ کر ایسی باتیں نہ کرے ۔ حیرت کی بات ہے ۔صحافت کے نام پر ایک بلیک میلر جس کے خلاف ایک خاتون صحافی نے بلیک میلنگ اور ہراساں کرنے کی درخواست  ایف آئی اے  میں درج کروائی ہوئی ہے ۔اس کی پٹائی ہوئی تو اس نے اپنے گینگ سمیت افواج پاکستان اور  آئی ایس آئی پر الزام  لگادیا ۔اس گینگ میں وہ بھی شامل ہیں جن کے والدین نے پاکستان سے غداری کے انعام میں ایوارڈ بھی لئے۔ امید ہے کہ چند دنوں میں اس صحافی کے ڈرامہ کا پول کھلنے والا ہے ۔
 پاکستانی قوم کو یاد ہوگا ، ڈان لیکس میں بھارتی تعاون حاصل کرنے والی مریم نے انہیں واضح الفاظ میں دشمن قرار دیتے ہوئے کہا کہ  ’’ طاقت کا جواب طاقت سے دیا جائے گا۔پھر مفاہمت ہوگی ،اگر ہم کمزور ہوگئے تو دشمن ہم پر حملہ کردے گا۔‘‘ 
 بھارتی پروپیگنڈے کا سب سے بڑا ہدف افواج پاکستان ہیں ۔یورپ کے کئی ممالک کا ہدف تنقید بھی پاکستان کا یہی قومی ادارہ ہے جبکہ پاکستان میں ان کے ، حسین حقانی جیسے غلاموں اورایجنٹوں ،اور انہیں پناہ دینے والوں کا بڑا نشانہ بھی افواج  پاکستان ہی ہیں ، کیونکہ سب یہ جانتے ہیں کہ جب تک وطن عزیز کی خاطر بے جگری سے بے دریغ قربانیاںدینے والے افواج پاکستان کے بیٹے زندہ و جاوید اور ان کے  حوصلے بلند ہیں انہیں دنیا کی کوئی طاقت شکست نہیں دے سکتی ۔
 یہی وجہ ہے کہ مقامی ایجنٹ کبھی کوشش کرتے ہیں کہ اداروں میں پھوٹ پڑجائے کبھی کچھ بااثر اداروں میں موجود ان کے پے رول پر ایجنٹ افواج پاکستان کے خلاف باتیں کرکے عوام کو گمراہ کرنے کی کوشش کرتے ہیں ۔ لیکن پاکستان کا بچہ بچہ جانتا ہے کہ افواج پاکستان اپنے دوقومی نظرئیے اور وطن عزیز کی  سرحدوں کے دفاع کے لئے کس طرح اپنی جانیں قربان کررہے ہیں جبکہ ان ایجنٹوں کے پورے  پورے خاندان پاکستان میں تاریخی لوٹ مار کے بعد اپنے آقائوں کے دیس میں پناہ لئے ہوئے ہیں ۔
ان کے بچے مزدوری کے لئے نہیں اپنے والدین کی کرپشن کے تحفظ کے لئے ان آقائوں سے وفاداری کا حلف اُٹھائے ہوئے ہیں ۔
 پوری دنیا کی خفیہ ایجنسیاں اور ادارے جانتے ہیں کہ جب تک افواج پاکستان کا ایک فرد بھی موجود ہے۔پاکستان میں نقب زنی نہیں کی جاسکتی ۔نہ ہی اسے کوئی نقصان پہنچایا جاسکتا ہے ۔ان کا میڈیا ، بین الاقوامی اور مقامی ایجنٹ خواہ وہ کسی بھی شکل میں ہوں ، کبھی اس کے سربراہوں کو کبھی ان کے کاموں کو جس کے نتیجے میں یہ خود وجود میں آئے ،کو بنیاد بنا کر عوام میں غلط تاثر پیداکررہے ہیں ۔غیر ملکی فنڈنگ سے چلنے والی  این جی اوز نظریہ پاکستان کے خلاف کام کررہے ہیں ۔ صحافیوں کے نام پر کچھ لوگ اپنے سیاسی اور غیر ملکی آقائوں جو کہتے ہیں کہ پاکستان شیشے کے گھر میں ہے ، کے ایجنڈے کو تقویت دینے کی  کوشش کررہے ہیں ، ناکامی ان کا مقدر ہے اور ان شااللہ رہے گی ،ریاست پاکستان اور ان کے اداروںکا وجود ہمیشہ کے لئے ہے اور رہے گا ،یہ ملک اسلام کے نام پر قائم ہوا ور رہے گا ۔ ان شااللہ 


 

تازہ ترین خبریں

لاہور سے ایک اور افسوسناک واقعہ ، سڑک کنارے کھڑی لڑکی کے پاس ایک کار آکر رکی اور اس میں 2 نوجوانوں کی ایسی شرمناک حرکت کہ ۔۔۔!ویڈیو لنک میں 

لاہور سے ایک اور افسوسناک واقعہ ، سڑک کنارے کھڑی لڑکی کے پاس ایک کار آکر رکی اور اس میں 2 نوجوانوں کی ایسی شرمناک حرکت کہ ۔۔۔!ویڈیو لنک میں 

گھریلو صارفین کو پائپ لائن کے ذریعے گیس کی فراہمی کی سہولت ختم کرنے کا عندیہ، پاکستانیوں کو گیس اب کیسے ملا کرے گی ؟

گھریلو صارفین کو پائپ لائن کے ذریعے گیس کی فراہمی کی سہولت ختم کرنے کا عندیہ، پاکستانیوں کو گیس اب کیسے ملا کرے گی ؟

’ہیروں‘ کی تلاش میں شہری نے شیر کے انکلوژر میں چھلانگ لگادی،پھر جو ہوا ۔۔ اللہ معاف کرے ،دیکھیں

’ہیروں‘ کی تلاش میں شہری نے شیر کے انکلوژر میں چھلانگ لگادی،پھر جو ہوا ۔۔ اللہ معاف کرے ،دیکھیں

یا اللہ رحم فرما، جمعہ کے دن 6.1شدت کا خوفناک زلزلہ ،ہر طرف چیخ و پکار

یا اللہ رحم فرما، جمعہ کے دن 6.1شدت کا خوفناک زلزلہ ،ہر طرف چیخ و پکار

سابق وزیراعظم اور مریم نواز سُر خرو!  ن لیگ کیلئے عدالت سے بڑی خوشخبری آگئی

سابق وزیراعظم اور مریم نواز سُر خرو! ن لیگ کیلئے عدالت سے بڑی خوشخبری آگئی

180نہ ہی 190ڈالر نے تمام ریکارڈ توڑ دیے،تاریخ کی بلند ترین سطح پر ،قیمت کہاں تک جا پہنچی ؟جانیے

180نہ ہی 190ڈالر نے تمام ریکارڈ توڑ دیے،تاریخ کی بلند ترین سطح پر ،قیمت کہاں تک جا پہنچی ؟جانیے

سفری پابندیاںبرقرار۔۔ پاکستانیوں کو بڑا دھچکا لگ گیا

سفری پابندیاںبرقرار۔۔ پاکستانیوں کو بڑا دھچکا لگ گیا

قسمت ہی بدل گی۔۔۔ سبز آنکھوں والی افغان خاتون شربت گلا کوکون سا ملک لے گیا۔۔ ؟ جانیے تفصیل

قسمت ہی بدل گی۔۔۔ سبز آنکھوں والی افغان خاتون شربت گلا کوکون سا ملک لے گیا۔۔ ؟ جانیے تفصیل

جمعہ سے قبل مدینہ منورہ میں افسوسناک حادہ،شہادتیں ۔۔ متعدد زخمی، کتنے افراد متاثر ہوئے۔امت مسلمہ کیلئے افسوسناک خبر

جمعہ سے قبل مدینہ منورہ میں افسوسناک حادہ،شہادتیں ۔۔ متعدد زخمی، کتنے افراد متاثر ہوئے۔امت مسلمہ کیلئے افسوسناک خبر

انصاف دینےوالا درندہ بن گیا،سینئر جج کی طالبہ سے زیادتی۔۔۔فوری گرفتارکرلیاگیا،پاکستانیوں کیلئے افسوسناک خبر

انصاف دینےوالا درندہ بن گیا،سینئر جج کی طالبہ سے زیادتی۔۔۔فوری گرفتارکرلیاگیا،پاکستانیوں کیلئے افسوسناک خبر

ایک ، 2 یا 3لاکھ روپے ۔۔کترینہ کیف کتنے لاکھ روپے کی مہندی لگائیں گی۔۔؟ جانیے

ایک ، 2 یا 3لاکھ روپے ۔۔کترینہ کیف کتنے لاکھ روپے کی مہندی لگائیں گی۔۔؟ جانیے

پی ٹی کو زبردست جھٹکا ، کپتان کے سب سے اہم ترین کھلاڑی اور وزیر نے استعفیٰ دیدیا ، وجہ بھی بتا دی

پی ٹی کو زبردست جھٹکا ، کپتان کے سب سے اہم ترین کھلاڑی اور وزیر نے استعفیٰ دیدیا ، وجہ بھی بتا دی

شہریوں کیلئے خطرے کی گھنٹی بج گئی ، محکمہ موسمیات کی پیشنگوئی نے ہلچل مچا دی

شہریوں کیلئے خطرے کی گھنٹی بج گئی ، محکمہ موسمیات کی پیشنگوئی نے ہلچل مچا دی

مالکان نے ملازمہ کے جسم کا کونسا حصہ لینے کیلئے شادی کا ڈرامہ رچایا؟

مالکان نے ملازمہ کے جسم کا کونسا حصہ لینے کیلئے شادی کا ڈرامہ رچایا؟