02:24 pm
تین مختلف بیانیوں کا ٹکرائو 

تین مختلف بیانیوں کا ٹکرائو 

02:24 pm

سابق صدر آصف علی زرداری اور سابق وزیراعظم میاں محمد نوازشریف کے بیانئے میں بلا کا فرق ہے ،بلاول اور مریم دو الگ الگ  ما ئینڈ سیٹ ہیں ،جبکہ میاں شہباز شریف کابیانیہ ان سب سے جدا ہے ۔وہ  میاں  نواز شریف کے بیانئے سے کوئی نسبت نہیں رکھتے۔
بی بی کبھی چاچا کی سیاسی چھتری تلے پناہ لیتی ہیں،کبھی ابا کے سیاسی تابوت کوکندھا دیتی ہیں ہوئی دکھائی دیتی ہیں،زرداری کے چر ن اسے راس نہیں آئے،بلاول کا مفاہمتی فارمولا اسے پسند نہیں بھلے سندھ کے دورے کرکرکے جوتے گھسالئے۔
اب عام آدمی بے چارے کا کیا قصور ہے کہ وہ ان پاٹوں میں پستا رہے اور رہے مولانا وہ کھیل رچانے اور بگاڑنے کی راہ پر چل رہے ہیں ۔من  چلیکا سودا    ہے ہر کو ئی اپنے سیاسی مفاد کے لئے استعمال کرنے کی سعی میں مبتلا ہے۔
وزیر اعظم عمران خان کی زنبیل میں ابھی بہت کچھ ہے وہ تاش کے پتوں کی سیاست نہیں کررہے کہ کبھی نہلا دکھا کر دہلا استعمال کردیں اور کبھی کوئین دکھا کر بادشاہ کھیل دیں، ان کے حسب حال مقبول تنویر کا شعر ہے کہ
زندگی تک بھی میں داؤ  پہ  لگا  دیتا  ہوں
میں خطرناک جواری ہوں مرے ساتھ نہ چل
مرحوم کا ایک اور شعر بھی لوح ذہن پر چمکا ہے کہ
میں شب کے دریچے میں کھڑا سوچ رہا ہوں
فٹ ہاتھ پہ سوئے ہوئے کس ماں نے جنے تھے
زندگی غربت کی لکیر سے بہت نیچے چلی آرہی ، کوئی بند باندھ سکتے ہیں تو ٹھیک حکومت اپنے اقدامات کے ڈھنڈورے پیٹ رہی ہے ،کبھی سٹاک ایکسچینج کی بلند سطح کاحوالہ دیتی ہے،کبھی ’’احساس‘‘کی کارکردگی کے   بین الاقوامی سرٹیفیکیٹ پر اتراتی ہے اور کبھی اپنی سیاسی قربتوں کو اصول پسندی پر قربان کرنے کی راہ پر چلتے ہوئے دشمنیاں خریدتی ہوئی نظر آتی ہے ۔
یہ سب کیا ہے؟کوئی بتائے کہ جمہوریت کی راہ کھوٹی کرنے کا یہ سلسلہ کب تک کار فرمارہے گا ،ووٹ کی عزت تو دا پر لگی ہی ،ووٹر کی عزت نفس کب بحال ہوگی اور کون اس رخ پر سوچے گا کہ سارے اپنا اپنا مال بچانے کی تگ ودو میں ہیں۔
سیاست کی بساط پر ذاتی مفادات کے مہرے کب تک چلائے جاتے رہیں گے ۔اوپر والے شہباز شریف کے بیانیئے کو کیوں اہمیت دیں ان کے تحفظات کی پاسداری عمران خان بطریق احسن سرانجام دے رہے ہی ۔مسلم لیگ ن کے تو اندر ہی بے پناہ خلفشار پایا جاتا ، پہلے خود پر قابو پالے تو آگے بات بنے ،شہباز شریف ہواکے دوش پر رکھے چراغ کی  مثل ہیں جس کی لو لہلہاتی ہوئی جس سمت جاتی ہے وہ اسی کو اپنی منزل سمجھ لیتے ہیں ،بھائی کی جماعت میں بہت سارے شگاف ڈال چکے اب انہیں مسلم لیگ ش کااعلان ببانگ دہل کردینے کی جرات کر لینی چاہئے اسی میں ان کی سیاسی بقا ہے ورنہ بھتیجی کھیل بگاڑتی ہی رہے گی۔
جہانگیر ترین اگر گرفتار کئے جاسکتے ہیں تو چاچا بھتیجی پر ہاتھ ڈالنا کیا مشکل ہے کہ مقدمات کا تو ایک تو مار بندھا ہے۔
اسی  مہنگائی کے جن کو ہی  بوتل میں بند کردیجئے،بہر حال اتنا تو ہوگیا ہے کہ غریب جو گزشتہ ادوار میں چٹنی کوترستا تھا اب پیاز اور آلو تو خرید ہی سکتا ، کچھ آٹا گھی پر بھی توجہ دے دی جائے اور بجلی گیس پر سبسڈی بحال کردیں تو دعا کی آنچ سے جلنے والے چولہے سچ میں جلنے کے قابل ٹھہریں گے۔

تازہ ترین خبریں

پاک بھارت ٹاکرا ، وزیر اعظم پاکستان بھی پر جوش ، عمران خان نے اہم اعلان کر دیا

پاک بھارت ٹاکرا ، وزیر اعظم پاکستان بھی پر جوش ، عمران خان نے اہم اعلان کر دیا

ماہرین کی لرزہ خیز پیشن گوئی ، پاکستان میں زلزلے سے کس بڑ ے شہر کے 2ٹکڑے اور پاکستان کے کئی شہر صفحہ ہستی سے مٹ جائیں گے؟ جانیں 

ماہرین کی لرزہ خیز پیشن گوئی ، پاکستان میں زلزلے سے کس بڑ ے شہر کے 2ٹکڑے اور پاکستان کے کئی شہر صفحہ ہستی سے مٹ جائیں گے؟ جانیں 

ڈی جی آئی ایس آئی کی وزیراعظم کے ہمراہ سعودی عرب روانگی کی اطلاعات، حہقیقت منظر عام پر

ڈی جی آئی ایس آئی کی وزیراعظم کے ہمراہ سعودی عرب روانگی کی اطلاعات، حہقیقت منظر عام پر

مہوش حیات کا وزیر اعظم عمران خان بارے حیران کن بیان ، عوام سے کیا درخواست کر دی ؟ 

مہوش حیات کا وزیر اعظم عمران خان بارے حیران کن بیان ، عوام سے کیا درخواست کر دی ؟ 

ایک بار پھر شدید بارش اور ژالہ باری ۔۔ پاکستان کے کون کون سے شہر جل تھل ایک ہو رہے ہیں ؟ جانیے تفصیل

ایک بار پھر شدید بارش اور ژالہ باری ۔۔ پاکستان کے کون کون سے شہر جل تھل ایک ہو رہے ہیں ؟ جانیے تفصیل

یا اللہ خیر ! پولیس کے 30ہزار جوان اسلام آباد طلب کر لیے گئے ، کیا ہونے والا ہے ؟ جانیں 

یا اللہ خیر ! پولیس کے 30ہزار جوان اسلام آباد طلب کر لیے گئے ، کیا ہونے والا ہے ؟ جانیں 

اللہ پاک کی قدرت ، چھپکلی اپنی دم خود کیوں توڑ دیتی ہے؟ حیران کن وجہ

اللہ پاک کی قدرت ، چھپکلی اپنی دم خود کیوں توڑ دیتی ہے؟ حیران کن وجہ

دودھ کی قیت میں دس، بیس یا تیس نہیں بلکہ اکٹھے کتنے روپے اضافہ کیا جا رہا ہے ؟ پاکستانی جان لیں 

دودھ کی قیت میں دس، بیس یا تیس نہیں بلکہ اکٹھے کتنے روپے اضافہ کیا جا رہا ہے ؟ پاکستانی جان لیں 

پٹرول کی قیمت میں 20 روپے کمی کر دی گئی مگر اصل قیمت سے 20 روپے کم پٹرول صرف کن پاکستانیوں کو مل سکے گا ؟ جانیں 

پٹرول کی قیمت میں 20 روپے کمی کر دی گئی مگر اصل قیمت سے 20 روپے کم پٹرول صرف کن پاکستانیوں کو مل سکے گا ؟ جانیں 

کن پاکستانیوں کو پٹرول اصل قیمت سے 20روپے کم قیمت پر ملے گا ؟ پٹرولیم ڈویژن حکام نے عوام کو بڑی خوشخبری سنا دی

کن پاکستانیوں کو پٹرول اصل قیمت سے 20روپے کم قیمت پر ملے گا ؟ پٹرولیم ڈویژن حکام نے عوام کو بڑی خوشخبری سنا دی

وزیر اعظم کے ترجمان کی خاتون صحافی عاصمہ شیرازی کیساتھ ایسی حرکت کہ بات شہباز گل کی گرفتاری تک جا پہنچی ، آج کی بڑی خبر

وزیر اعظم کے ترجمان کی خاتون صحافی عاصمہ شیرازی کیساتھ ایسی حرکت کہ بات شہباز گل کی گرفتاری تک جا پہنچی ، آج کی بڑی خبر

نواز شریف اچھا یا عمران خان ؟  مہنگائی بڑھے تو سمجھ لینا حکمران چور ہے! عمران خان بیان دے کر پھنس گئے؟ ویڈیو دیکھیں

نواز شریف اچھا یا عمران خان ؟  مہنگائی بڑھے تو سمجھ لینا حکمران چور ہے! عمران خان بیان دے کر پھنس گئے؟ ویڈیو دیکھیں

مسلم لیگ ن کی کم عمر ترین رہنما ثانیہ عاشق کی نازیبا ویڈیو بھی آگئی ، حقیقت کیا ہے؟  جانیں 

مسلم لیگ ن کی کم عمر ترین رہنما ثانیہ عاشق کی نازیبا ویڈیو بھی آگئی ، حقیقت کیا ہے؟  جانیں 

پاکستان کے ان علاقوں کا انٹر نیٹ بند کر دو ، وزارت داخلہ نے منظوری دیدی، پاکستانی جان لیں 

پاکستان کے ان علاقوں کا انٹر نیٹ بند کر دو ، وزارت داخلہ نے منظوری دیدی، پاکستانی جان لیں