11:43 am
چین کے بارے میں مغرب کا ایک اور جھوٹ بے نقاب: ڈیوڈ ڈوڈ ویل کا مضمون

چین کے بارے میں مغرب کا ایک اور جھوٹ بے نقاب: ڈیوڈ ڈوڈ ویل کا مضمون

11:43 am

معروف صحافی ڈیوڈ ڈوڈ ویل کا ایک مضمون  "ساوتھ چائنا مارننگ پوسٹ" میں حالیہ دنوں شائع ہوا جس میں انہوں نے جھوٹے پروپیگنڈے کی مدد سے حقائق پر اثراانداز ہونے کے مغربی طرز سیاست پر کھل کر تنقید کی ہے۔ وہ لکھتے ہیں کہ سیاست کے پہلے قوانین میں سے ایک یہ ہے کہ جھوٹ اتنا بولو کہ سچ دکھائی دینے لگے اور اس کے سامنے ہزار حقائق بھی چھوٹے معلوم ہونے لگیں۔
وہ کہتے ہیں کہ جھوٹ کو کارگر بنانے کے لئے پہلے جھوٹ کو متعارف کروایا جاتا ہے، پھر اسے بار بار دہرایا جاتا ہے۔ اسے جعلی خبروں کے ذریعے اتنا پھیلایا جاتا ہے کہ اس کا انکار ہی ممکن نہیں رہتا۔ انہوں نے کہا کہ مجھےچین کے "قرض کے جال سے سفارت کاری" کے تازہ ترین دعوؤں نے ایک بار پھر اس قانون کی یاد دلا دی ہے۔ وہ کہتے ہیں چین نے ترقی پذیر دنیا کی مدد کی ہے لیکن اس حوالے سے جو تصور پیش کیا جاتا ہے وہ یہ ہے کہ چین کا اپنی امداد پر انحصار پیدا کرنے کا مقصد ترقی پزیر ممالک کے اسٹریٹجک وسائل اور انفراسٹرکچر کا کنٹرول حاصل کرنا ہے۔ترقی پذیر ممالک پر طاقت کے حصول کے لئے چین کی حکمت عملی سے غیر ملکی سرمایہ کاری کرنے کی پہلی داستان 2018 میں ٹرمپ کے دور میں سامنے آئی تھی۔ اس وقت کے امریکی قومی سلامتی کے مشیر جان بولٹن نے متنبہ کیا تھا کہ زیمبیا کی مالی ذمہ داریوں کا بوجھ اٹھانے کے لئے چین زیمبیا کی قومی طاقت اور وسائل کو سنبھالنے کے لئے تیار ہے۔ قدامت پسند امریکی انٹرپرائز انسٹی ٹیوٹ اور ہیریٹیج فاؤنڈیشن نے نام نہاد "چائنا گلوبل انویسٹمنٹ ٹریکر" منصوبے کے تحت چین کے 300 منصوبو ں کی نشاندہی کی جن کے ذریعے چین نے 400 بلین امریکی ڈالر کی معاونت کے ذریعے دیگر ممالک پر " اثرانداز" ہونے کی کوشش کی۔ تاہم فروری میں اٹلانٹک میگزین میں پہلی بار جان ہاپکنز یونیورسٹی کے محققین ڈیبورا براٹیگم اور ہارورڈز میگ ریتھمائر کی سربراہی میں شائع ہونے والی ایک تحقیق میں"قرضوں کے جال سے سفارت کاری" کے بیانیے پر سوالات اٹھائے گئے ہیں۔ مصنف نے خدشہ ظاہر کیا ہے کہ چین کی " قرضوں کے جا ل کی سفارت کاری " کا اتنا واویلہ کیا جا رہا ہے کہ اب بہت سارے لوگوں کے اس یقین کو تبدیل کرنا مشکل ہوگا کہ چین دنیا کے بڑے حصوں پر کنٹرول قائم کرنے پر تلا ہوا ہے۔

تازہ ترین خبریں

 ن لیگ کے بجلی کے منصوبے موجودہ حکومت سے نہیں چل رہے، مہنگائی اور بجلی بلوں میں اضافہ سے عوام تنگ آ چکی ہے۔احسن اقبال

ن لیگ کے بجلی کے منصوبے موجودہ حکومت سے نہیں چل رہے، مہنگائی اور بجلی بلوں میں اضافہ سے عوام تنگ آ چکی ہے۔احسن اقبال

 حکومت کی جانب سے الیکٹرانک ووٹنگ مشین انتخابات میں دھاندلی کے لئے استعمال کرنے کی کوشش ہے ۔ فرحت اللہ بابر

حکومت کی جانب سے الیکٹرانک ووٹنگ مشین انتخابات میں دھاندلی کے لئے استعمال کرنے کی کوشش ہے ۔ فرحت اللہ بابر

سندھ حکومت نے تھر کے 200گائوں کےلئے 28کروڑروپے مختص کردیے

سندھ حکومت نے تھر کے 200گائوں کےلئے 28کروڑروپے مختص کردیے

سندھ کے اندر جمہوریت کے نام پر ڈکٹیٹرشپ موجود ہے۔ سندھ میں اگلی حکومت پاکستان تحریک انصاف کی ہوگی۔فواد چوہدری

سندھ کے اندر جمہوریت کے نام پر ڈکٹیٹرشپ موجود ہے۔ سندھ میں اگلی حکومت پاکستان تحریک انصاف کی ہوگی۔فواد چوہدری

آندھی کےباعث مکان کی چھت گر گئی ۔۔5 افراد دب گئے

آندھی کےباعث مکان کی چھت گر گئی ۔۔5 افراد دب گئے

چشتیاں میں کنویںکی دیوار بناتے ہوئے زمین بیٹھ گئی ۔۔۔ 3 مزدور جاں بحق

چشتیاں میں کنویںکی دیوار بناتے ہوئے زمین بیٹھ گئی ۔۔۔ 3 مزدور جاں بحق

لاہور میں تیز آندھی اور گرد آلود ہواؤں کے باعث 120 فیڈرز پر بجلی معطل ہو گئی۔

لاہور میں تیز آندھی اور گرد آلود ہواؤں کے باعث 120 فیڈرز پر بجلی معطل ہو گئی۔

آندھی کےباعث مکان کی چھت گر گئی ۔۔5 افراد دب گئے

آندھی کےباعث مکان کی چھت گر گئی ۔۔5 افراد دب گئے

 پی ‏ٹی آئی کی حکومت نےگالم گلوچ کی سیاست کی بنیادڈالی ہے۔وزیراطلاعات سید ناصرحسین شاہ

پی ‏ٹی آئی کی حکومت نےگالم گلوچ کی سیاست کی بنیادڈالی ہے۔وزیراطلاعات سید ناصرحسین شاہ

 پاکستان ایک پرامن، خود مختار اور مستحکم افغانستان کا خواہاں ہے۔شاہ محمود قریشی

پاکستان ایک پرامن، خود مختار اور مستحکم افغانستان کا خواہاں ہے۔شاہ محمود قریشی

 ہر طرح کی کرپشن کے خاتمے پر یقین رکھتے ہیں، معصوم پاکستانیوں کے اربوں لوٹنے والوں سے قانون کے مطابق نمٹیں گے۔ چیئرمین نیب

ہر طرح کی کرپشن کے خاتمے پر یقین رکھتے ہیں، معصوم پاکستانیوں کے اربوں لوٹنے والوں سے قانون کے مطابق نمٹیں گے۔ چیئرمین نیب

 محترمہ بینظیر بھٹو شہید نے جس نظریے کے لئے اپنی جان کا نذرانہ دیا وہ نظریہ ہمارے لئے مشعل راہ ہے۔ آصف علی ذرداری 

 محترمہ بینظیر بھٹو شہید نے جس نظریے کے لئے اپنی جان کا نذرانہ دیا وہ نظریہ ہمارے لئے مشعل راہ ہے۔ آصف علی ذرداری 

محلےکے لڑکوں سے ناجائز تعلقات پر 14سالہ لڑکی کو مار ڈالا گیا

محلےکے لڑکوں سے ناجائز تعلقات پر 14سالہ لڑکی کو مار ڈالا گیا

 الیکشن سے پہلے عوام کو بڑے بڑے خواب دکھائے گئے مگر نہ معیشت بہتری ہوئی اور نہ ہی ایک کروڑ نوکریاں دی گئیں ۔مفتاح اسماعیل

الیکشن سے پہلے عوام کو بڑے بڑے خواب دکھائے گئے مگر نہ معیشت بہتری ہوئی اور نہ ہی ایک کروڑ نوکریاں دی گئیں ۔مفتاح اسماعیل