02:13 pm
مسلمانوں کے ساتھ امتیازی سلوک امریکی معاشرے میں موجود لاعلاج بیماری ہے

مسلمانوں کے ساتھ امتیازی سلوک امریکی معاشرے میں موجود لاعلاج بیماری ہے

02:13 pm

امریکہ  ہمیشہ اپنے آپ کو "انسانی حقوق کا عالمی محافظ" کہتا  ہے ، لیکن اس نے طویل عرصے سے اپنے ہی ملک میں مسلمانوں کے ساتھ امتیازی سلوک اور غیر منصفانہ سلوک کی حقیقت کو نظرانداز کیا ہے اور مذہبی عقیدے کی آزادی کی راہ کو ترک کیا ہے۔ اکیسویں صدی کے آغاز سے ،امریکہ میں "اسلامو فوبیا" وقتاً فوقتاً سامنے آ رہا ہے ۔ ڈیموکریٹک اور ریپبلکن پارٹی  بھی مسلمانوں کو سیاسی ووٹ حاصل کرنے کے آلے 
کے طور پر استعمال کرتی ہیں۔ 2001 میں "11 ستمبر" کے واقعے کے بعد ، امریکیوں کی اکثریت بتدریج مسلمانوں کے خلاف خوف ، عدم اعتماد ، اور یہاں تک کہ گہری نفرت محسوس کرتی رہی۔ ایف بی آئی کی رپورٹ کے مطابق ، 2001 میں ، امریکہ میں مسلمانوں کے خلاف نفرت انگیز جرائم میں 1،600فیصد اضافہ ہوا۔ نام نہاد "اسلامو فوبیا کی صنعت" بھی آہستہ آہستہ امریکہ میں فروغ پاتی رہی ہے۔امریکہ میں بہت سارے اسلام دشمن مسلمانوں کے خلاف کتابیں شائع کرنے ، بلاگ لکھنے، اسلام مخالف انٹرویوز وتبصرے کرنے اور غلط معلومات کی تشہیر کرنے میں مصروف ہیں اور عام مسلمانوں کو غنڈہ، تشدد پسند اور امریکہ مخالف بنا کر پیش کرتے ہیں۔سنہ 2017 سے 2018 تک ، امریکی مسلمانوں کی ملک سے اطمینان کی شرح صرف 27فیصد رہ گئی۔ اس کے علاوہ ،متعلقہ سروے میں جواب دہندگان میں سے 44 فیصد نے کہا کہ ایئر پو رٹ پر ان کے ساتھ امتیازی سلوک کیا گیا ، 33فیصد جواب دہندگان کا کہنا تھا کہ ملازمت کے لئے درخواست دیتے وقت ان کے ساتھ امتیازی سلوک کیا جاتا ہے ، اور 31فیصد نے کہا کہ قانون نافذ کرنے والے اداروں کے ساتھ تبادلے میں ان کے ساتھ امتیازی سلوک کیا جاتا ہے۔ یہ دیکھا جاسکتا ہے کہ مسلمانوں کے خلاف یک طرفہ ، مسخ شدہ اور تنگ نظری کی جڑیں امریکی معاشرے میں گہری ہیں۔ 20 سال سے امریکی معاشرے میں مسلم مخالف جذبات کا مطالعہ کرنے والے ایک اسکالر نے یہ نتیجہ اخذ کیا کہ انتخابات کے دوران ری پبلیکن کی جانب سے پھیلایا جانے والا اسلامو فوبیا عروج پر ہوتا ہے اور ڈیموکریٹس اسلامی ممالک کے خلاف جنگ کا آغاز کرنے کے موقع پراس خوف کی حوصلہ افزائی کرتے ہیں تاکہ ان جنگوں کے لئے بہانہ تلاش کیا جا سکے۔

تازہ ترین خبریں

وزیر اعظم کی انتہائی قریبی شخصیت اپنے عہدے سے مستعفی ہوگئی

وزیر اعظم کی انتہائی قریبی شخصیت اپنے عہدے سے مستعفی ہوگئی

حلقہ ایل اے 16باغ تین کے الیکشن میں پاکستان تحریک انصاف نے میدان مار لیا

حلقہ ایل اے 16باغ تین کے الیکشن میں پاکستان تحریک انصاف نے میدان مار لیا

عثمان ڈار نے مسلم لیگ ن کے رہنما عطا تارڑ کے نئے نام کے لیے تجاویز مانگ لیں۔

عثمان ڈار نے مسلم لیگ ن کے رہنما عطا تارڑ کے نئے نام کے لیے تجاویز مانگ لیں۔

 حکومت نے موڈرنا کورونا ویکسین عام شہریوں کو بھی لگانے کا فیصلہ کرلیا 

 حکومت نے موڈرنا کورونا ویکسین عام شہریوں کو بھی لگانے کا فیصلہ کرلیا 

اسلام آباد کے بعد گلگت بلتستان کے ضلع استور میں سیلاب نے تباہی مچادی

اسلام آباد کے بعد گلگت بلتستان کے ضلع استور میں سیلاب نے تباہی مچادی

 ’16 ممالک نے پاکستان کیساتھ کونسا معاہدہ   کرنے کی خواہش ظاہر کر دی ؟ جانیں 

’16 ممالک نے پاکستان کیساتھ کونسا معاہدہ کرنے کی خواہش ظاہر کر دی ؟ جانیں 

بیوی کا طلاق لینا شوہر کو برداشت نہ ہوا ، پاکستان کے اہم شہرمیں ایک شخص نے اپنی زندگی کا خاتمہ کر لیا

بیوی کا طلاق لینا شوہر کو برداشت نہ ہوا ، پاکستان کے اہم شہرمیں ایک شخص نے اپنی زندگی کا خاتمہ کر لیا

ہمیں آزاد کشمیر میں 16 نشستیں دینے کا کہہ کر 11 دیں گئیں 

ہمیں آزاد کشمیر میں 16 نشستیں دینے کا کہہ کر 11 دیں گئیں 

پی ٹی آئی کے پی میں غربت اور پسماندگی ختم کر نے میں مکمل ناکام ہوگئی ،صرف دعوؤں اور وعدوں پر ڈنگ ٹپاؤ پالیسی جاری ہے۔ سراج الحق 

پی ٹی آئی کے پی میں غربت اور پسماندگی ختم کر نے میں مکمل ناکام ہوگئی ،صرف دعوؤں اور وعدوں پر ڈنگ ٹپاؤ پالیسی جاری ہے۔ سراج الحق 

نیوزی لینڈ کرکٹ ٹیم کا دورہ پاکستان۔۔۔۔ سیکورٹی ماہرین کی ٹیم آئندہ ماہ دورہ کرے گی

نیوزی لینڈ کرکٹ ٹیم کا دورہ پاکستان۔۔۔۔ سیکورٹی ماہرین کی ٹیم آئندہ ماہ دورہ کرے گی

 چائنیزپیپلزلبریشن آرمی اور پاک ‏فوج مشکل وقت کے بھائی ہیں باہمی مفادات کےتحفظ کے لیے ہمارےتعلقات مسلسل مضبوط ہو ‏رہے ۔آرمی چیف

چائنیزپیپلزلبریشن آرمی اور پاک ‏فوج مشکل وقت کے بھائی ہیں باہمی مفادات کےتحفظ کے لیے ہمارےتعلقات مسلسل مضبوط ہو ‏رہے ۔آرمی چیف

مولانا عبد الخبیر آزاد اور وزیر اعظم آمنے سامنے ، عمران خان نے ایسا کیا حکم دیا تھا  

مولانا عبد الخبیر آزاد اور وزیر اعظم آمنے سامنے ، عمران خان نے ایسا کیا حکم دیا تھا  

آزاد کشمیر کے دھاندلی زدہ الیکشن اور سیالکوٹ کے متنازعہ ضمنی انتخابات نے مسلم لیگ ن کے اصولی موقف کی تائید کر دی ہے۔ احسن اقبال 

آزاد کشمیر کے دھاندلی زدہ الیکشن اور سیالکوٹ کے متنازعہ ضمنی انتخابات نے مسلم لیگ ن کے اصولی موقف کی تائید کر دی ہے۔ احسن اقبال 

آزا دکشمیر کے حلقہ ایل اے 16باغ کےالیکشن کا نتیجہ قریب

آزا دکشمیر کے حلقہ ایل اے 16باغ کےالیکشن کا نتیجہ قریب