01:13 pm
جنوبی ایشیا میں مذاہب

جنوبی ایشیا میں مذاہب

01:13 pm

(گزشتہ سےپیوستہ)
جدید ہندو مت کی تشکیل انیسویں صدی سے، ہندو رسومات جیسا کہ ذات پات کا نظام، اچھوت پن، بیوہ کو جلانے اور بچپن کی شادی پر برطانوی/مغربی تنقید کے ردعمل کے طور پر ہوئی۔ براہمو سماج (رام موہن رائے) اور آریہ سماج نے دو مختلف سمتوں میں قیادت سنبھالی۔ براہمو سماج نے ہندو مت کے توحید پرست کردار کو بحال کرنے کی کوشش کی، اور برطانوی روایات کی طرف سے نکتہ چینی پر معمول کے معیار سے انحراف پر سزائیں دیتے ہوئے ہندو مذہب کو ''جدید بنانے'' کی کوشش کی۔ دوسری طرف آریہ سماج نے روایات پر اصرار کیا، اور ویدوں کو مقدس اور ویدک معاشرے کی بنیاد قرار دے کر ویدک مذہب کو زندہ کرنے کی کوشش کی، وہ ویدک سماج جو یورپ سے بہت پہلے ہوائی جہازوں اور تکنیکی ترقی کی دیگر علامتوں سے واقف تھا۔ آریہ سماج کی بنیاد دیانند سرسوتی نے 1875 میں رکھی تھی۔
 
''جدیدیت'' کی تازہ ترین لہر 1920 کی دہائی میں آئی جب 1925 میں ہندو مت نے ہندو مہاسبھا اور راشٹریہ سویم سیوک سنگھ (آر ایس ایس) کی شکل میں جارحانہ قوم پرستی کے ساتھ اختلاط کر لیا۔ اور وی ڈی ساورکر نے اپنی کتاب ''ہندوتوا: کون ہے ہندو'' سے اس کی نظریاتی بنیاد رکھ دی، جو 1923 میں شائع ہوئی تھی۔ ہندوازم کی جن سیاسی شکلوں سے ہم ان دنوں بخوبی واقف ہیں، اس کا مطلب یہ نہیں ہے کہ ہندو مت واقعی سیاسی بن گیا ہے۔ مقبول فرقوں کی ایک وسیع ورائٹی اور یہاں تک کہ راما کرشنا مشن جیسے فرقے بھی تاحال موجود ہیں، اور دور کی بات نہیں، تمام ہندو ہندوتوا ہی کے علم بردار ہیں۔ برطانوی حکمرانی کے خاتمے اور ابتدائی ہندوستانی حکومت کی سیکولرازم کو فروغ دینے کی کوششوں کے بعد سے، خاص طور پر شہری علاقوں میں ہندو اب خود کو ان روایات سے دور کر رہے ہیں جنھیں وہ سماجی ترقی میں رکاوٹ سمجھتے ہیں۔ لیکن بی جے پی کا انتخاب اور دوبارہ انتخاب یہ بھی ظاہر کرتا ہے کہ سیاست زدہ قوم پرست ہندو ازم کے بہت سے پیروکار ہیں۔
​​​​​​​ہندو مت کی کثرت پرستی کے حوالے ایک بحث پیدا ہو چکی ہے۔ اگر ہم اہم روحانی شاخوں کو دیکھیں تو ہندومت میں تین اہم دیوتا ہیں: برہما، شیو اور وشنو۔ برہما جسے خالق سمجھا جاتا ہے وہ قدیم ترین دیوتا ہے۔ ویدک دور کی تخلیق کے قصوں میں برہما کا نمایاں طور پر ذکر کیا گیا ہے، وہ قدیم ترین دیوتاؤں میں سے ایک معلوم ہوتا ہے، لیکن ساتویں صدی کے بعد وہ اپنی زیادہ تر اہمیت کھو بیٹھا، اور آج صرف چند ہندو برہما کو پہچانتے اور پوجتے ہیں۔ دو دیگر دیوتا جو برہما کے ساتھ مل کر تثلیث (تری مورتی) کی تشکیل کرتے ہیں، وہ وشنو اور شیو ہیں۔ ہندو مت کی زیادہ تر جدید شاخیں اور ان کے دیوتا وشنو یا شیو کی شکلیں ہیں۔ وشنو کو اگر دنیا کا پالنے والا اور محافظ سمجھا جاتا ہے، تو شیو تکمیل اور تباہ کرنے والی قوت کی نمائندگی کرتا ہے۔
ایک چوتھی شاخ بھی ہے جس کی اہم طاقت شکتی ہے، ایک خاتون دیوی۔ وہ الوہی ماں اور خبر گیری کی نمائندگی کرتی ہے، لیکن ایک ہی وقت میں وہ غضب ناک اور تباہ کن بھی ہو سکتی ہے. دیگر دیویاں جیسا کہ دُرگا، کالی، لکشمی اور سرسوتی، یہ سب شکتی سے جڑی ہوئی ہیں۔
(فاضل کالم نگار دفاعی اور سیکیورٹی امور کے تجزیہ کار اور کراچی کونسل فار فارن ریلیشنز (KCFR) کے چیئرمین ہیں۔)

تازہ ترین خبریں

پاکستانی لٹے گئے۔۔ ایک ہی دن میں عوام کے 3کھرب روپے سے زائد ڈوب گئے، بڑے بڑےبزنس مین کنگال ،

پاکستانی لٹے گئے۔۔ ایک ہی دن میں عوام کے 3کھرب روپے سے زائد ڈوب گئے، بڑے بڑےبزنس مین کنگال ،

دسمبر میں کب کہاں اور کتنی بارش متوقع ہے؟موسمیاتی ادارے نے پیشنگوئی کر دی

دسمبر میں کب کہاں اور کتنی بارش متوقع ہے؟موسمیاتی ادارے نے پیشنگوئی کر دی

اعتزاز احسن شریف خاندان پر پھٹ پڑے،نواز شریف کو ریلیف ملنے کا بھانڈا پھوڑ دیا

اعتزاز احسن شریف خاندان پر پھٹ پڑے،نواز شریف کو ریلیف ملنے کا بھانڈا پھوڑ دیا

خراب معاشی صورتحال پر وزیر خزانہ کو عہدے سے ہٹادیاگیا، نیا وزیر ِ خزانہ تعینات

خراب معاشی صورتحال پر وزیر خزانہ کو عہدے سے ہٹادیاگیا، نیا وزیر ِ خزانہ تعینات

چھٹیاں ہی چھٹیاں ۔۔ حکومت نے ایک بار پھر تعلیمی ادارےبند کرنے کا اعلان کردیا،والدین اور بچوں کے لیے بڑی خبر

چھٹیاں ہی چھٹیاں ۔۔ حکومت نے ایک بار پھر تعلیمی ادارےبند کرنے کا اعلان کردیا،والدین اور بچوں کے لیے بڑی خبر

لوگوں کی تکلیف برداشت نہیں کر سکتے اس لیے۔۔۔ وزیراعظم عمران خان نے عوام کیلئے شاندار اعلان کردیا،عوام خوش ،اپوزیشن کی صفوں میں افسردگی

لوگوں کی تکلیف برداشت نہیں کر سکتے اس لیے۔۔۔ وزیراعظم عمران خان نے عوام کیلئے شاندار اعلان کردیا،عوام خوش ،اپوزیشن کی صفوں میں افسردگی

چیتا کلاس روم میں گھس گیا۔۔ حملے میں طالب علم زخمی۔۔ افسوسناک واقعہ کہاں پیش آیا ،دیکھیں ویڈیو

چیتا کلاس روم میں گھس گیا۔۔ حملے میں طالب علم زخمی۔۔ افسوسناک واقعہ کہاں پیش آیا ،دیکھیں ویڈیو

خطرناک ترین وائرس یہاں بھی پہنچ گیا۔۔اومی کرون کے پہلے کیس کی تصدیق ،ہر طرف خوف کے سائے

خطرناک ترین وائرس یہاں بھی پہنچ گیا۔۔اومی کرون کے پہلے کیس کی تصدیق ،ہر طرف خوف کے سائے

این اے 133 میں ن لیگ کو بڑا جھٹکا لگ گیا، متعدد رہنما پیپلز پارٹی میں شامل

این اے 133 میں ن لیگ کو بڑا جھٹکا لگ گیا، متعدد رہنما پیپلز پارٹی میں شامل

چینی کی قیمت میں 70 روپے فی کلو تک کی کمی۔۔انتہائی سستی ہو گئی

چینی کی قیمت میں 70 روپے فی کلو تک کی کمی۔۔انتہائی سستی ہو گئی

تبدیلی کا ایک اور شاخسانہ،ملک بھر میں یوٹیلیٹی اسٹورز بند۔۔عوام سے سستے راشن کی سہولت بھی چھین لی گئی

تبدیلی کا ایک اور شاخسانہ،ملک بھر میں یوٹیلیٹی اسٹورز بند۔۔عوام سے سستے راشن کی سہولت بھی چھین لی گئی

نوازشریف پاکستان واپس آئیں گے اور ملک کے چوتھی بار وزیراعظم بنیں گے، لائیو پروگرام میں بڑا دعویٰ کر دیا گیا

نوازشریف پاکستان واپس آئیں گے اور ملک کے چوتھی بار وزیراعظم بنیں گے، لائیو پروگرام میں بڑا دعویٰ کر دیا گیا

خطرناک ترین دفان نے سر اٹھا لیا ۔۔ بارشیں اور برفباری تو کچھ نہیں،آئندہ کچھ دنوں میں کیا  تباہ پھرنےوالی ہے؟محکمہ موسمیات نے خطرناک الرٹ جا

خطرناک ترین دفان نے سر اٹھا لیا ۔۔ بارشیں اور برفباری تو کچھ نہیں،آئندہ کچھ دنوں میں کیا تباہ پھرنےوالی ہے؟محکمہ موسمیات نے خطرناک الرٹ جا

نئی آفت نے پاکستان کو گھیر لیا۔۔ خبر دار گھروں سے باہر نہ نکلیں ،پاکستانیوں کیلئے الرٹ جاری کردیاگیا

نئی آفت نے پاکستان کو گھیر لیا۔۔ خبر دار گھروں سے باہر نہ نکلیں ،پاکستانیوں کیلئے الرٹ جاری کردیاگیا