09:59 pm
عوام کی سواری موٹر سائیکل کی قیمتوں کو گیئر لگ گئے ، اچانک کتنے ہزار کی تبدیلی کر دی گئی ؟ جانیں 

لاہور ( مانیٹرنگ ڈیسک )عوام کی سواری موٹر سائیکل کی قیمتوں کو گیئر لگ گئے ، اچانک کتنے ہزار کی تبدیلی کر دی گئی ؟ جانیں ۔۔ نئے سال کے موقع پر مہنگائی سے بےحال عوام کو ایک اور جھٹکا مل گیا، عوام کی سواری موٹرسائیکل کی قیمتوں میں 2 ہزار روپے تک اضافہ کردیا گیا۔

دبئی کے دروازے اسرائیلی شہریوں کے لیے پہلی مرتبہ مکمل طور پر کھل گئے، دھڑا دھڑ آنے لگے
میڈیا رپورٹس کے مطابق غریب کی سواری موٹرسائیکل کی قیمت میں 1500 سے 2000 روپے تک کا اضافہ ہوگیا ہے۔پاکستان میں مقبول عام ہنڈا سی ڈی سیونٹی کی قیمت میں 1500 روپے جبکہ نوجوانوں کے فیورٹ ہنڈا ون ٹو فایئو کی قیمت میں2000 روپے اضافہ کردیا گیا ہے۔ رپورٹس کے مطابق ہنڈا سیونٹی سی سی 1500 روپے اضافے کے بعد 79 ہزار 500 روپے کی ہوگئی ہے اور اسی طرح نوجوانوں کا " فیورٹ" ہنڈا ون ٹو فایئو 2000 روپے مزید مہنگا ہوکر 1لاکھ 31 ہزار 900 روپے کا ہوگیا ہے۔ موٹربایئکس کی قیمتوں میں اضافے پر شہری بلبلا اٹھے شہریوں نے کہا کہ بائیکس کی قیمتوں میں اضافے کا سلسلہ جاری ہے اور یوں محسوس ہوتا ہے جیسے بے لگام قیمتوں کو روکنے کے لئے حکومت نام کی کوئی چیز نہیں ہے۔ مہنگائی پر قابو پانے کے حوالے سے حکومت ناکام ہو چکی ہے۔ عوام کا کہنا ہے کہ حکومت مہنگائی کو قابو کرنے میں مکمل طور پر ناکام ہو چکی ہے۔ اشیائے خورونوش کی قیمتوں میں اضافے کے بعد ملک کی ہر چیز میں اضافہ ہو چکا ہے۔

تازہ ترین خبریں

آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کا دورہ سیالکوٹ گیریژن ، جوانوں اور افسران سے خطاب بھی کیا

دارالامان میں موجود 13سالہ لڑکی تین مہینے کی حاملہ نکل آئی

فارن فنڈنگ کیس کا معاملہ ، پی ٹی آئی کو کسی اسرائیلی نے فنڈز نہیں دئے ۔  پی ٹی آئی کے رہنما فرخ حبیب کا تہلکہ خیز انکشاف 

چارجڈ پارکنگ سے غیر قانونی پیسے کمانے کا معاملہ ۔۔ کے ایم سی نے چارجڈ پارکنگ نیلام کرنے کا فیصلہ کرلیا 

ڈائریکٹرایف آئی اے کو عہدے سے ہٹا دیا

ڈائریکٹرایف آئی اے کو عہدے سے ہٹا دیا

پولیس اہلکار نے پڑوسی خاتون سے زبردستی کر ڈالی

حیات بلوچ کو قتل کرنے والے ایف سی اہلکار کو سزائے موت

جو بائیڈن پاکستان کیساتھ کام کرنے کے خواہشمند ، عمران خان اور ان کے مابین پہلے ہی پیغامات کا تبادلہ ہو چکا ہے۔شاہ محمود قریشی

امریکہ کے نامزد وزیر دفاع کا پاکستان کیساتھ ملٹری تعلقات بڑھانے کا اعلان ۔۔ باہمی تعاون کو فروغ دیں گے۔ لائڈ آسٹن 

سندھ میںمیٹرک اور انٹر میڈیٹ کے امتحانات کی تاریخ کا اعلان

 وزیراعظم کافارن فنڈنگ کیس کی اوپن سماعت کا چلنج

 عمران خان این آراو نہ دینے کی رٹ لگا کر اپوزیشن سے این آراو کی بھیک مانگ رہے ہیں۔ شازیہ مری

 مولانا مدرسے کے بچوں کو استعمال کرکے حکومت کو بلیک میل کرتے ہیں ۔  فار ن فنڈنگ کو پبلک کرنے کے حق میں ہوں۔ عمران خان 

لکی مروت میں جیل سے رہائی پانے والے افراد پر فائرنگ ۔۔۔ 5 افراد موت کے گھاٹ اتار دئے گئے 