08:54 pm
” ایم جی زیڈ ایکس “ کی قیمت کیا ہو گی ؟ کمپنی نے اتنی کم  قیمت رکھنے کا اعلان کر دیا کہ لوگ خریدنے کیلئے لپک پڑیں گے

” ایم جی زیڈ ایکس “ کی قیمت کیا ہو گی ؟ کمپنی نے اتنی کم قیمت رکھنے کا اعلان کر دیا کہ لوگ خریدنے کیلئے لپک پڑیں گے

08:54 pm

لاہور (ویب ڈیسک )پاکستان میں گزشتہ کچھ عرصہ کے دوران متعدد کمپنیوں کی جانب سے اپنی گاڑیاں متعارف کروائی گئی ہیں جس سے شائقین کو انتخاب کیلئے لمبی فہرست میسر آ ئی اور ساتھ ساتھ مارکیٹ میں مقابلہ بازی بھی بڑھ گئی ہے ،گاڑیاں بنانے والی تمام کمپنیاں اپنی مصنوعات میں بہتری لاتے ہوئے صارفین کو متوجہ کرنے کیلئے سرگرم ہو گئی ہیں ۔تفصیلات کے مطابق ” مورس گیراج “ (ایم جی )موٹرز کی جانب سے حال ہی میں اپنی شاہکار گاڑی ” ایم جی زیڈ ایس “

69 سالہ بھارتی اداکارہ نے اس عمرمیں ایساکام جس پرسوشل میڈیاصارفین نے شدیدتنقید کانشانہ بناڈالا
کو متعارف کروانے کا اعلان کیا گیا تھا تاہم اب اس کی قیمت کا اعلان بھی کر دیا گیاہے جو کہ دیگر ایس یو وی کے مقابلے میں نہایت کم ''41 لاکھ روپے ''رکھی گئی ہے ، انتہائی کم قیمت کے باعث ایم جی زیڈ ایس پاکستان کی سستی ترین ایس یو وی بن گئی ہے ۔گاڑی حاصل کرنے کی خواہش رکھنے والے صارفین کیلئے کمپنی کی جانب سے ضروری ہدایات بھی جاری کر دی گئیں ہیں جس کے مطابق ” پے آرڈر “ کا کمپیوٹرائزڈ ہونا لازمی ہے اور کمپنی ہاتھ سے تحریر شدہ پے آرڈر تسلیم
نہیں کرے گی ، بکنگ کے خواہشمند کیلئے شناختی کارڈ کی شرط لازمی ہے جبکہ اس کے ساتھ ساتھ پرچیز آرڈر کا لیٹر ہیڈ پر ہونا ضروری ہے ۔کمپنی کی جانب سے جاری ہدایات میں بتایا گیاہے کہ گاڑی کی خریداری کیلئے این ٹی این سرٹیفکیٹ کی کاپی ، دستاویزات پر کمپنی کی سٹیمپ اور 20 لاکھ روپے جزوی ادائیگی کے طور پر دینے ہوں گے ۔گاڑیوں کی ڈیلیوری اپریل 2021 میں شروع کی جائے گی ۔یہاں آپ کو یہ بھی بتاتے چلیں کہ ایم جی موٹرز اپنی گاڑی ایم جی زیڈ ایس الیکٹرک بھی متعارف کروانے کا ارادہ رکھتا ہے تاہم اس وقت جو پاکستان میں گاڑی فروخت کیلئے پیش کی گئی ہے وہ پٹرول ہے ۔جب سے کمپنی کی جانب سے ایم جی ایچ ایس
متعارف کروائی گئی ہے اس نے مقامی صارفین کی توجہ حاصل کر لی ہے اور بتایا گیاہے کہ اس گاڑی کے ایک ہزار یونٹس صرف فیصل آباد میں فروخت کیے گئے ہیں ۔ایم جی موٹرز کی گاڑی ” ایم جی زیڈ ایس “ کے دراصل تین ماڈلز ہیں جن میں 5 سپیڈ مینول ، 6 سپیڈ مینول اور 6 سپیڈ آٹو میٹک شامل ہیں ، بہر حال پاکستان میں ایم جی 5 سپیڈ مینول متعارف کروایا جارہاہے جس میں 1.5 سی سی وی ٹی آئی ٹیک نان ٹربو انجن نصب کیا گیاہے جو کہ 106 ہارس پاور اور 141 نیوٹن میٹر ٹارک پیدا کرنے کی صلاحیت رکھتاہے ۔گاڑی میں لمبے سفر پر جانے والے ڈرائیورز کی آسانی کیلئے اہم ترین فیچر ’ ’ کروز کنٹرول “ بھی دیا گیاہے جبکہ گاڑی
کی پینورامک سکائی رووف اس کی خوبصورتی کو چار چاند لگا دیتاہے ،گاڑی میں فوگ لائٹس ، ریئر پارکنگ سینسرز ، فرنٹ اور بیک سکرین پر وائپرز ، ٹائر پریشر مانیٹرنگ سسٹم ، دس عشایہ ایک انچ کا انفوٹینمنٹ سسٹم ، 17 انچ کے الائے ویلز دیئے گئے ہیں ۔

تازہ ترین خبریں

عمران خان کو خیبرپختونخوا میں تیسری بار حکومت ملنے کی پیشنگوئی کر دی گئی، اپوزیشن رہنما نے خود ہی اعتراف کرلیا

عمران خان کو خیبرپختونخوا میں تیسری بار حکومت ملنے کی پیشنگوئی کر دی گئی، اپوزیشن رہنما نے خود ہی اعتراف کرلیا

کورونا کا پھیلاؤ تیز، کن کن شہروں میں این سی او سی کی پابندیوں کا اطلاق ہو گا؟ فہرست آگئی

کورونا کا پھیلاؤ تیز، کن کن شہروں میں این سی او سی کی پابندیوں کا اطلاق ہو گا؟ فہرست آگئی

ن لیگ عبوری سیٹ اپ کا حصہ بنے گی یا نہیں؟ سینئر لیگی رہنما نے واضح اعلان کر دیا

ن لیگ عبوری سیٹ اپ کا حصہ بنے گی یا نہیں؟ سینئر لیگی رہنما نے واضح اعلان کر دیا

زلفی بخاری مزید2اہم عہدو ں سے مستعفی ہو گئے

زلفی بخاری مزید2اہم عہدو ں سے مستعفی ہو گئے

سردی کی شدت میں اضافہ ، محکمہ موسمیات نے مزید بارشوں اور برفباری کی پیشنگوئی کر دی

سردی کی شدت میں اضافہ ، محکمہ موسمیات نے مزید بارشوں اور برفباری کی پیشنگوئی کر دی

ہفتے میں کتنے روز کلاسز ہوں گی؟ این سی او سی اجلاس میں تجویز پیش کر دی گئی

ہفتے میں کتنے روز کلاسز ہوں گی؟ این سی او سی اجلاس میں تجویز پیش کر دی گئی

عوام کیلئے بڑا ریلیف ۔۔بجلی کے بلوں میں بڑی کمی کا امکان، خوشخبری سنا دی گئی

عوام کیلئے بڑا ریلیف ۔۔بجلی کے بلوں میں بڑی کمی کا امکان، خوشخبری سنا دی گئی

مجھے یا میرے خاندان کو کچھ بھی ہوا تو ذمہ دار وزیراعظم عمران خان ہوں گے، وقار ذکا نے سنگین الزامات کی بوچھاڑ کر دی

مجھے یا میرے خاندان کو کچھ بھی ہوا تو ذمہ دار وزیراعظم عمران خان ہوں گے، وقار ذکا نے سنگین الزامات کی بوچھاڑ کر دی

طاقتور حلقوں نے فیصلہ کر لیا۔۔ حکومت کتنے ہفتوں کی مہمان ہے؟ حکومتی صفوں میںکھلبلی مچ گئی

طاقتور حلقوں نے فیصلہ کر لیا۔۔ حکومت کتنے ہفتوں کی مہمان ہے؟ حکومتی صفوں میںکھلبلی مچ گئی

پریتی زنٹا اور عامر خان کی خفیہ شادی ، خبر جنگل میں آگ کی طرح پھیلی ، اداکارہ نے پہلی بار خاموشی توڑ دی

پریتی زنٹا اور عامر خان کی خفیہ شادی ، خبر جنگل میں آگ کی طرح پھیلی ، اداکارہ نے پہلی بار خاموشی توڑ دی

فارن فنڈنگ کیس میں تحریک انصاف کیلئے بڑا جھٹکا، الیکشن کمیشن نےاہم فیصلہ سنا دیا ، صورتحال پریشان کن ہو گئی

فارن فنڈنگ کیس میں تحریک انصاف کیلئے بڑا جھٹکا، الیکشن کمیشن نےاہم فیصلہ سنا دیا ، صورتحال پریشان کن ہو گئی

خام تیل کی قیمتیں سات سال کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئیں، پیٹرول بھی مزید مہنگا ہونے کا امکان

خام تیل کی قیمتیں سات سال کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئیں، پیٹرول بھی مزید مہنگا ہونے کا امکان

ریلوے ٹریک پر دھماکہ، مسافر ٹرین خوفناک حادثے کا شکار ہو گئی،انجن اور بوگیاں پٹری سے اتر گئیں، زخمیوں اور ہلاکتوں سے متعلق تفصیلات آگئیں

ریلوے ٹریک پر دھماکہ، مسافر ٹرین خوفناک حادثے کا شکار ہو گئی،انجن اور بوگیاں پٹری سے اتر گئیں، زخمیوں اور ہلاکتوں سے متعلق تفصیلات آگئیں

چوہدری نثار کی ن لیگ میں واپسی سے متعلق دھماکے دار خبر۔۔ سیاسی حلقوں میں نئی بحث چھڑ گئی

چوہدری نثار کی ن لیگ میں واپسی سے متعلق دھماکے دار خبر۔۔ سیاسی حلقوں میں نئی بحث چھڑ گئی