06:24 pm
ٹریفک کے 4 ایسے قوانین جنہیں توڑنا پاکستانی قابلِ فخر سمجھتے ہیں

ٹریفک کے 4 ایسے قوانین جنہیں توڑنا پاکستانی قابلِ فخر سمجھتے ہیں

06:24 pm

پاکستان میں ڈرائیونگ کے دوران ٹریفک کے قوانین کی پاسداری نہ کرنا ایک عام سی بات چکی ہے- یہاں تک کہ جب ہم دورانِ ڈرائیونگ ٹریفک کے قوانین توڑ رہے ہوتے ہیں تو ہمیں یہ احساس تک نہیں ہوتا کہ ہم نہ صرف بہت بڑی غلطی کر رہے ہیں بلکہ یہ غلطی ہمارے لیے جان
لیوا بھی ثابت ہوسکتی ہے- ہم یہاں ٹریفک کے 4 ایسے قوانین بتارہے ہیں جنہیں توڑتے ہوئے پاکستانی بالکل نہیں سوچتے لیکن یہ غلطی ان کی لیے بڑے نقصان کا سبب بن سکتی ہے- تیز رفتاری ڈرائیوروں کی فطری خواہش ہوتی ہے کہ جب سڑک خالی ہو یا سڑک پر زیادہ رش نہ ہو تو گاڑی کی رفتار کافی حد تک بڑھا دیتے ہیں۔ کسی بھی ڈرائیور کی یہ سب سے عام غلطی ہے۔ رفتار کی حد سے تجاوز کرنا قانون کے منافی ہے۔ یہ نہیں بھولنا چاہیے کہ کبھی بھی آپ کو بریک لگانا پڑ سکتا ہے-ٹریفک سگنل توڑنا پاکستان میں ٹریفک سگنل توڑنا ایک عام سی بات ہے۔ کوئی بھی 90 سیکنڈ کا اضافی انتظار اور اپنی زندگی کو محفوظ نہیں رکھنا چاہتا ہے۔ بلکہ پاکستانی عوام خود کو اس خطرے کا شکار بناتی ہے۔ سب سے پہلے ، چاہے آپ ڈرائیور کتنا ہی تجربہ کار ہوں ، کار، ٹرک ، یا بس کہیں سے بھی آسکتی ہے- سگنل توڑنا نہ صرف آپ کی زندگی بلکہ آپ کے آس پاس پیدل چلنے والوں اور دیگر مسافروں کی جان کو بھی خطرے میں ڈال دیتا ہے- سیٹ بیلٹ اپنی حفاظت کا خیال پاکستان میں کم ہی کیا جاتا ہے، خاص طور پر ایک کار کے اندر۔ڈرائیونگ کے دوران سیٹ بیلٹ ضرور باندھیں کیونکہ یہ آپ کے تحفظ کے لیے بہت ضروری ہے ۔ یہ بیلٹ اس لئے دیئے گئے تھے کہ حادثے کی صورت میں وہ کسی شخص کو اپنی نشست پر براجمان رکھیں۔ ڈرائیونگ کے دوران میسج یا کال پاکستان میں یہ خطرناک بات تیزی سے عام ہوتی جا رہی ہے کہ ڈرائیور خواہ وہ کار کے اندر ہو یا موٹرسائیکل پر وہ کسی بھی وقت اپنے فون نکال سکتے ہیں۔ ڈرائیور حضرات دورانِ ڈرائیونگ ہی فون سے میسج یا کال کرنا شروع کردیتے ہیں جو کہ آپ کی زندگی کو خطرہ میں ڈال سکتا ہے۔ آپ مشغول ہو جاتے ہیں اور اپنی آنکھیں سڑک سے ہٹاتے ہیں!

تازہ ترین خبریں

حکومت پاکستان نے کووڈ سے متعلق تمام سفری پابندیاں ہٹا لیں

حکومت پاکستان نے کووڈ سے متعلق تمام سفری پابندیاں ہٹا لیں

نواز شریف کو سزا دینے والے جج نے گھر آکر معافی مانگی: رانا ثنا اللہ

نواز شریف کو سزا دینے والے جج نے گھر آکر معافی مانگی: رانا ثنا اللہ

ٹیکس رولز میں ترمیم، 145  وفاقی و صوبائی اداروں سے ڈیٹا لینے کا فیصلہ

ٹیکس رولز میں ترمیم، 145 وفاقی و صوبائی اداروں سے ڈیٹا لینے کا فیصلہ

نامعلوم افراد کی فائرنگ،ن لیگی  رہنما سیدابرار شاہ بیٹے ،ساتھیوں سمت قتل

نامعلوم افراد کی فائرنگ،ن لیگی رہنما سیدابرار شاہ بیٹے ،ساتھیوں سمت قتل

غزہ میں تباہی اور قتل عام کے باوجود امریکہ کی اسرائیل کو ہتھیاروں کی فراہمی جاری

غزہ میں تباہی اور قتل عام کے باوجود امریکہ کی اسرائیل کو ہتھیاروں کی فراہمی جاری

8 پی ٹی آئی رہنماؤں کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری

8 پی ٹی آئی رہنماؤں کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری

دہشتگردی کے خاتمے تک جنگ جاری رکھیں گے،انوارالحق

دہشتگردی کے خاتمے تک جنگ جاری رکھیں گے،انوارالحق

آئندہ الیکشن کیلئےالیکشن کمیشن کو 17.4 ارب روپے جاری

آئندہ الیکشن کیلئےالیکشن کمیشن کو 17.4 ارب روپے جاری

خاور مانیکا کے کہنے پر کمرے میں جاتا تو عمران خان مجھے ڈانٹ کر نکال دیتے تھے، گواہ محمد لطیف

خاور مانیکا کے کہنے پر کمرے میں جاتا تو عمران خان مجھے ڈانٹ کر نکال دیتے تھے، گواہ محمد لطیف

نیشنل ٹی ٹوئنٹی کپ ،نثار احمد  کا اعزاز،پانچ رنز پر 5کھلاڑی آؤٹ

نیشنل ٹی ٹوئنٹی کپ ،نثار احمد کا اعزاز،پانچ رنز پر 5کھلاڑی آؤٹ

پاکستانی ویمن  ٹیم کی تاریخی  کامیابی،ٹی 20 میں واضح برتری حاصل کرلی

پاکستانی ویمن ٹیم کی تاریخی کامیابی،ٹی 20 میں واضح برتری حاصل کرلی

غزہ  جنگ،فلسطینیوں کی نسل کشی جاری،2روز میں 800 سے زائدافرادشہید

غزہ جنگ،فلسطینیوں کی نسل کشی جاری،2روز میں 800 سے زائدافرادشہید

احسن اقبال مہنگائی کے ذمہ دار، سارا کٹھا چٹھا تیار کررکھا ہے، دانیال عزیز

احسن اقبال مہنگائی کے ذمہ دار، سارا کٹھا چٹھا تیار کررکھا ہے، دانیال عزیز

پنجاب میں ڈینگی کے وار تیز، 50نئے کیسز کی تصدیق

پنجاب میں ڈینگی کے وار تیز، 50نئے کیسز کی تصدیق