04:45 pm
گاڑی و موٹر سائیکل مالکان کیلئے بری  خبر، اب چالان نہیں مقدمہ درج ہوگا

گاڑی و موٹر سائیکل مالکان کیلئے بری خبر، اب چالان نہیں مقدمہ درج ہوگا

04:45 pm

لاہور(ویب ڈیسک )گاڑی و موٹر سائیکل مالکان ہوجائیں ہوشیار، اب جعلی اور بوگس نمبر پلیٹ پر چالان کی بجائے مقدمہ درج ہوگا، سی ٹی او نے احکامات جاری کر دیئے۔سی ٹی او کیپٹن(ر) سید حماد عابد نے کالے شیشوں اور غیر نمونہ نمبر پلیٹس کے خلاف کریک ڈاؤن کا حکم دیتے ہوئے کہا کہ پرائیویٹ گاڑیوں پر گرین نمبر پلیٹس اور نیلی لائٹ لگانے والوں پر ایف آئی آرز درج کی جائیں اور بغیر نمبر پلیٹس موٹر سائیکلوں کو تھانوں میں بند کروا دیا جائے، غیر قانونی طور پولیس فلیشر
لائٹ لگانے والوں کے خلاف بھی کارروائی عمل میں لائی جائے۔انہوں نے کہا کہ نمبر پلیٹس پر ٹیمپرنگ، جعلی اور واضح نمبر نہ ہونے پر کوئی عذر قبول نہیں، شہری پریشانی سے بچنے کیلئے محکمہ ایکسائز کے نمونہ کے مطابق نمبر پلیٹس لگائیں، ایسی تمام گاڑیاں جن پر نمبر پلیٹس ایکسائز کے نمونے کے مطابق لگی ہیں، انہیں چالان نہیں کیا جارہا۔سی ٹی او نے کہا کہ خصوصی مہم میں ابتک 5 لاکھ 14 ہزار 707 وہیکلز کو چالان ٹکٹ جاری کئے گئے، حکومت کے جاری کردہ نمونہ کے مطابق نمبر پلیٹس نہ لگانے پر 4 لاکھ 51 ہزار گاڑیوں کیخلاف کارروائی کی گئی، بغیر نمبر اور اپلائیڈ فار 43 ہزار 522 موٹرسائیکل اور گاڑیوں کو ٹکٹ چالان جاری ہوئے، ٹوٹی پلیٹس لگانے پر 9107 اور نمبرز کو ٹیمپرڈ کرنے پر 3412 وہیکلز کیخلاف کارروائی کی گئی، واضح نمبر پلیٹس نہ لگانے پر 3223 اور ای چالان سے بچنے کیلئے نمبرز مٹانے پر 4456 وہیکلز کو چالان ٹکٹ جاری کیے گئے جبکہ کالے شیشے والی گاڑیوں کے 19657 چالان کیے گئے۔

تازہ ترین خبریں

اسرائیلی وزیراعظم نیتن یاہو کاغزہ کا سکیورٹی کنٹرول سنبھالنے کا اعلان

اسرائیلی وزیراعظم نیتن یاہو کاغزہ کا سکیورٹی کنٹرول سنبھالنے کا اعلان

سابق چیئرمین پی ٹی آئی کی نااہلی فیصلے کیخلاف اپیل واپس لینے کی درخواست خارج

سابق چیئرمین پی ٹی آئی کی نااہلی فیصلے کیخلاف اپیل واپس لینے کی درخواست خارج

حکومت پاکستان نے کووڈ سے متعلق تمام سفری پابندیاں ہٹا لیں

حکومت پاکستان نے کووڈ سے متعلق تمام سفری پابندیاں ہٹا لیں

نواز شریف کو سزا دینے والے جج نے گھر آکر معافی مانگی: رانا ثنا اللہ

نواز شریف کو سزا دینے والے جج نے گھر آکر معافی مانگی: رانا ثنا اللہ

ٹیکس رولز میں ترمیم، 145  وفاقی و صوبائی اداروں سے ڈیٹا لینے کا فیصلہ

ٹیکس رولز میں ترمیم، 145 وفاقی و صوبائی اداروں سے ڈیٹا لینے کا فیصلہ

نامعلوم افراد کی فائرنگ،ن لیگی  رہنما سیدابرار شاہ بیٹے ،ساتھیوں سمت قتل

نامعلوم افراد کی فائرنگ،ن لیگی رہنما سیدابرار شاہ بیٹے ،ساتھیوں سمت قتل

غزہ میں تباہی اور قتل عام کے باوجود امریکہ کی اسرائیل کو ہتھیاروں کی فراہمی جاری

غزہ میں تباہی اور قتل عام کے باوجود امریکہ کی اسرائیل کو ہتھیاروں کی فراہمی جاری

8 پی ٹی آئی رہنماؤں کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری

8 پی ٹی آئی رہنماؤں کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری

دہشتگردی کے خاتمے تک جنگ جاری رکھیں گے،انوارالحق

دہشتگردی کے خاتمے تک جنگ جاری رکھیں گے،انوارالحق

آئندہ الیکشن کیلئےالیکشن کمیشن کو 17.4 ارب روپے جاری

آئندہ الیکشن کیلئےالیکشن کمیشن کو 17.4 ارب روپے جاری

خاور مانیکا کے کہنے پر کمرے میں جاتا تو عمران خان مجھے ڈانٹ کر نکال دیتے تھے، گواہ محمد لطیف

خاور مانیکا کے کہنے پر کمرے میں جاتا تو عمران خان مجھے ڈانٹ کر نکال دیتے تھے، گواہ محمد لطیف

نیشنل ٹی ٹوئنٹی کپ ،نثار احمد  کا اعزاز،پانچ رنز پر 5کھلاڑی آؤٹ

نیشنل ٹی ٹوئنٹی کپ ،نثار احمد کا اعزاز،پانچ رنز پر 5کھلاڑی آؤٹ

پاکستانی ویمن  ٹیم کی تاریخی  کامیابی،ٹی 20 میں واضح برتری حاصل کرلی

پاکستانی ویمن ٹیم کی تاریخی کامیابی،ٹی 20 میں واضح برتری حاصل کرلی

غزہ  جنگ،فلسطینیوں کی نسل کشی جاری،2روز میں 800 سے زائدافرادشہید

غزہ جنگ،فلسطینیوں کی نسل کشی جاری،2روز میں 800 سے زائدافرادشہید