10:45 pm
وہ ڈرائیونگ ٹپس جن پر عمل کرکے آپ اپنی  گاڑی میں پٹرول کی کھپت کم کرسکتے ہیں

لندن(ویب ڈیسک) ایک دیسی مقولہ ہے کہ گاڑی خریدنا آسان، مگر اسے رکھنا مشکل ہوتا ہے، یعنی اس کے تیل کا خرچ اٹھانا مشکل ہوتا ہے۔ اب کار لیز سپیشل آفرز کے ماہرین نے کچھ ایسی تدابیر بتا دی ہیں جن پر عمل کرتے ہوئے آپ گاڑی کی ایندھن کی کھپت کو خاطر خواہ کم کر سکتے ہیں۔ ڈیلی سٹار کے مطابق برطانوی ماہرین کا کہنا ہے کہ گاڑی کا انجن کبھی فضول مت سٹارٹ رکھیں۔ اگر آپ کہیں سگنل پر کھڑے ہیں یا ٹریفک میں پھنسے ہیں تو گاڑی کو سٹارٹ رکھنے کی بجائے
انجن بند کر دیں اور ضرورت پر اسے سٹارٹ کر لیں۔ اگر آپ کی گاڑی میں ’سٹاپ سٹارٹ‘ کی ٹیکنالوجی ہے تو اس کا استعمال کریں۔دوسرے نمبر پر ماہرین کاکہنا ہے کہ گاڑی کی رفتارکی ایک حد مقرر کریں۔ اگرآپ دھیمی رفتار میں گاڑی چلائیں گے تو ایک طرف اس سے تیل کی بچت ہو گی اور دوسرے آپ اور سڑک پر سفر کرتے دوسرے لوگ بھی محفوظ رہیں گے۔ اس مقصد کے لیے سڑک پر جو حد رفتار مقرر کی گئی ہے اس سے چند میل کم پر گاڑی چلائیں۔تیسری تدبیر ماہرین نے یہ بتائی
کہ گاڑی کو ریس آہستگی سے دیں اور بریک آہستگی سے لگائیں۔ ماہرین نے مزید تدابیر بتاتے ہوئے کہا کہ گاڑی میں غیرضروری سامان رکھ کر اضافی بوجھ مت ڈالیں۔ کار کی سروس باقاعدگی سے کروائیں۔ ٹائروں کا پریشر باقاعدگی سے چیک کرتے رہیں۔ اگر ٹائروں میں پریشر درست لیول پر رہے تو اس سے 5فیصد تک تیل کی بچت ہو سکتی ہے۔گاڑی کے دروازوں کے شیشے بند رکھیں۔ شیشے کھلے ہوں تو ہوا کے دباؤ کی وجہ سے انجن کو اضافی طاقت صرف کرنی پڑتی ہے جس کے نتیجے میں زیادہ تیل خرچ ہوتا ہے۔گاڑی اے سی کے بغیر چلائیں اور اگر موسم زیادہ گرم ہو تو دروازوں کے شیشے کھولنے کی بجائے اے سی چلا لیں مگر اسے آہستہ رکھیں۔

تازہ ترین خبریں

بھارت کو ایک ماہ کے لیے اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کی صدارت کی ذمہ داری۔۔۔دفتر خارجہ کا ردعمل سامنے آگیا

بلاول بھٹو زرداری اور ایمل ولی خان کی ملاقات۔۔۔۔۔سیاسی صورت حال پر تبادلہ خیال

 پاکستان نے ویسٹ انڈیز کو جیت کیلئے 158 رنز کا ہدف دیدیا۔

وزیراعظم عمران خان کل عوام سے براہ راست مخاطب ہونگے 

موت تعاقب میں تھی ، پاکستان کے اہم شہر میں امتحان دینے نکلی نویں جماعت کی طالبہ کی افسوسناک موت

پاکستان کے اس شہر کے عوام سپر احتیاط کریں، ہفتے کے روز ہونے والی موسلادھار بارش صرف شروعات تھی

مسٹر زرداری آپ کیا چاہتے ہیں لاک ڈاؤن، لاک ڈاؤن، لاک ڈاؤن۔اسد عمر کا بلاول کو جواب

پاکستان ٹیم کے نام ایک اور عزاز ۔۔۔۔محمد رضوان نے ٹی ٹوئنٹی میں ورلڈ ریکارڈ بنادیا

 تحریک انصاف کے رکن اسمبلی نذیرچوہان کے پروڈکشن آرڈرز۔۔۔ ن لیگ نے بھی سپیکر اسمبلی پرویزالٰہی کی حمایت کافیصلہ کرلیا

افغانستان سے علاج کیلئے آنے والی خاتون کی ٹانگ سے ایسی چیز برآمد کہ بارڈر پر موجود سیکیورٹی اہلکار بھی ہکا بکا رہ گئے

پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں اضافہ ۔۔۔ وزارت خزانہ کی جانب سے نوٹیفیکشن جاری

 کراچی میں بھارت جیسی صورتحال ہوئی تو وزیراعظم اور ان کے وزرا ذمہ دار ہوں گے۔بلاول بھٹو 

اوگرانے اگست کیلئے ایل پی جی کی قیمت میں اضافہ کر دیا۔

بھارت میں مون سون بارشوں نے تباہی مچادی، 230 سے زائد افراد ہلاک ہوگئے 