12:26 pm
تبدیلی آنہیں رہی تبدیلی آگئی ۔۔۔!!! کورونا کی تیسری لہر، گاڑیاں رکھنے والے افراد کیلئے اہم خبر، اہم سہولت فراہم ،خبر نے شہریوں کے دل جیت لیے

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) ایکسائز آفس نے کوروناوائرس کے پیش نظر وفاقی دارالحکومت میں عوام کے لیے اہم سہولت فراہم کردی، شہری عملے کو اب گھر بلا کر بھی گاڑی رجسٹر کرا سکتے ہیں۔تفصیلات کے مطابق کورونا وائرس کی تیسری لہر کے دوران ایکسائز آفس اسلام آباد نے اہم اقدامات اٹھائے۔ ڈائریکٹر ایکسائز بلال اعظم کا کہنا ہے کہ شہریوں کو گھر جا کر سہولتیں فراہم کریں گے، آن لائن اپائنمٹمنٹ حاصل کی جاسکی ہے۔انہوں نے کہا کہ گاڑی رجسٹر یشن کے لیے بھی
آن لائن اپوائنٹمنٹ حاصل کرنی ہوگی۔ڈائریکٹر ایکسائز اسلام آباد کا مزید کہنا تھا کہ شہری عملے کو گھر بلا کر بھی گاڑی رجسٹر کرا سکتے ہیں، رجسٹریشن کارڈ صرف سہ پہر 3سے شام 7بجے تک دیے جائیں گے۔خیال رہے کہ ملک میں کوروناوائرس کی تیسری لہر بے قابو ہے۔ اسی تناظر میں مختلف شعبے وبا سے بچنے کے لیے بڑے اقدامات اٹھا رہے ہیں۔ کئی محکموں نے اپنی سرگرمیاں آن لائن شروع کردی ہیں۔

تازہ ترین خبریں

ہسپتال میں ٹک ٹاکر کی آمد ۔۔۔ مریضوں کیساتھ کیا کیا کہ انتظامیہ حرکت میں آگئی ؟؟ حیران کن خبر سامنے آگئی

ڈسکہ ضمنی الیکشن میں پی ٹی آئی کو واضح برتری حاصل

ایس او پیز کی خلاف ورزی۔۔۔ پولیس نے وزیراعظم پر جرمانہ عائد کر دیا

ملک سے غداری کا الزام ۔۔۔ تین فوجی اہلکاروں کی سزائے موت دے دی گئی

عمرہ زائرین کے متعلق سعودی حکومت کا اہم فیصلہ ۔۔۔۔ اب تک کی سب سے بڑی خبر ۔۔ جان کر آپ بھی کانوں کو ہاتھ لگا لینگے

کرکٹ شائقین کیلئے بری خبر ۔۔۔۔ پاکستان کرکٹ ٹیم نے اہم دورہ ملتوی کردیا

یا اللہ خیر ۔۔ ایک مرتبہ پھر زلزلہ ۔۔۔۔ بڑے پیمانے پرجانی نقصان کی اطلاعات

پاکستان ملٹری اکیڈمی کاکول میں 143ویں لانگ کورس کے پاسنگ آؤٹ پریڈ کی تقریب

عید کے بعد کوئی ساتھ چلے یا نہ چلے ہم نکلیں گے ۔۔۔ مولانا فضل الرحمان نے ایسا کیا کہا کہ حکومت پر دباو مزید بڑھ گیا

این اے 75 ڈسکہ الیکشن ۔۔۔۔۔ غیر ختمی نتائج ۔۔۔مسلم لیگ ن کی نوشین فتخار آگے

این اے 75 میں ترقیاتی پیکیج کا اعلان :فردوس عاشق اعوان کو شوکاز نوٹس جاری

پی ٹی آئی نے ایک دو جگہ پر جعلی ووٹ کاسٹ کیے ،(ن)لیگ کا الزام

الزامات بے بنیاد،نوشین افتخار اپنی شکست دیکھ کر گھبرا گئی ہیں،اسجد علی ملہی