09:48 pm
پاکستان کے لیے 3نئی کاریں۔۔۔معروف  کارسازکمپنی نے پاکستانیوں کوخوشخبری سنادی

پاکستان کے لیے 3نئی کاریں۔۔۔معروف کارسازکمپنی نے پاکستانیوں کوخوشخبری سنادی

09:48 pm

منی وین کاروان، منی پِک اَپس ایم8 اور ایم9 اور سیڈان السیون بنانے والی چنگان پاکستان مزید تین نئی کاریں ایس یو وی یونی ٹی، ایس یو وی اوشان ایکس 7 اور ڈبل کیبن پِک اَپ ہنٹر متعارف کروانے پر غور کر رہی ہے۔چنگان کی 1500 سی سی ٹربو چارج اسمال کراس اوور یونی ٹی کِیا اسپورٹیج، ٹویوٹا سی ایچ آر اور نسان جوک کی کٹیگیری میں شامل ہوتی ہے۔اوشان ایکس 7 بھی 1500 سی سی ٹربو چارج ہے لیکن اسکا موازنہ ایم جی موٹرز کی ایم جی ایچ ایس اور ہنڈائی ٹکسن
سے کیا جاسکتا ہے۔اسکے علاوہ 1900 سی سی ٹربو چارج ہنٹر کا موازنہ اِسوزو ڈی میکس اور ٹویوٹا ہائی لکس سے کر سکتے ہیں۔کمپنی نے تصدیق کی ہے کہ وہ پاکستان کی سڑکوں پر تینوں گاڑیوں کی جانچ کر رہی ہے لیکن کمپنی نے یہ بتانے سے انکار کیا ہے کہ اصل میں کون سی گاڑیاں ملک میں متعارف کرائی جائیں گی۔کمپنی ذرائع کے مطابق ”ہم ملک میں تینوں گاڑیوں متعارف کرائیں گے یا صرف ایک کار کو متعارف کروایا جائے گا۔ ابھی اس کا فیصلہ ہونا باقی ہے لیکن ہم اپنی
فہرست میں مزید کاریں لانے کے لیے کام کر رہے ہیں”۔بلاگنگ ویب سائٹ ”کار اسپرٹ پی کے ڈاٹ کام” چلانے والے ایک آٹو سیکٹر کے ماہر عثمان انصاری کا کہنا ہے کہ ہنٹر پِک اَپ، اِسوزو ڈی میکس اور ٹویوٹا ہائی لکس ریوو کے مدمقابل ہے۔آٹو سیکٹر کے ماہر کا کہنا ہے کہ ٹویوٹا ہائی لکس میں انجن بڑا ہونے کے ساتھ ”ٹارک” بھی زیادہ ہے۔ لیکن ہنٹر کار میں ٹربو چارج انجن ہونے کی وجہ سے اسکا ”ٹارک” بھی ڈی میکس کے برابر ہے۔ٹارک خصوصیت کی حامل کاریں ہموار جگہوں کے علاوہ دشوار گزار راستوں اور اونچائی پر چڑھنے کی صلاحیت زیادہ رکھتی ہیں جس میں پِک اَپ ٹرک اور ایس یو وی کے کاریں شامل ہیں۔واضح
رہے کہ چانگان پاکستان کو آٹو ڈویلپمنٹ پالیسی 2016-21 کے تحت گرین فیلڈ کا درجہ حاصل ہے۔

تازہ ترین خبریں

شمالی وزیرستان میں فورسز پر حملہ، ایک اہلکار شہید

شمالی وزیرستان میں فورسز پر حملہ، ایک اہلکار شہید

 شوباز حکومت نے فنی تعلیم اور روزگار کی فراہمی میں مجرمانہ غفلت برتی ،فردوس عاشق اعوان

شوباز حکومت نے فنی تعلیم اور روزگار کی فراہمی میں مجرمانہ غفلت برتی ،فردوس عاشق اعوان

مون سون سپیل کب تک جار ی رہے گا؟ چیئرمین این ڈی ایم اے نے بالآخر بتا دیا ،شہریوں کیلئے بڑی خبر آگئی

مون سون سپیل کب تک جار ی رہے گا؟ چیئرمین این ڈی ایم اے نے بالآخر بتا دیا ،شہریوں کیلئے بڑی خبر آگئی

چینی کی قیمت میں ایک مرتبہ پھراضافہ ،فی کلوقیمت کہاں تک پہنچ گئی

چینی کی قیمت میں ایک مرتبہ پھراضافہ ،فی کلوقیمت کہاں تک پہنچ گئی

لاک ڈاؤن، لاک ڈاؤن، لاک ڈاؤن، بلاول صاحب آپ چاہتے کیا ہیں؟ اسد عمر

لاک ڈاؤن، لاک ڈاؤن، لاک ڈاؤن، بلاول صاحب آپ چاہتے کیا ہیں؟ اسد عمر

گرمی کے موسم میں سردی کے مزے، پاکستان میں کہاں کہاں خوب موسلا دھار بارشیں ہونگی

گرمی کے موسم میں سردی کے مزے، پاکستان میں کہاں کہاں خوب موسلا دھار بارشیں ہونگی

جشن آزادی کی تیاریاں شروع ہو گئیں،گلیاں ،بازاراورسڑکیں سبزہلالی پرچموں سے سج گئیں

جشن آزادی کی تیاریاں شروع ہو گئیں،گلیاں ،بازاراورسڑکیں سبزہلالی پرچموں سے سج گئیں

وہی ہوا جس کا ڈر تھا ۔۔۔!!! ترین گروپ کے نذیرچوہان بارے بری خبرآگئی، ہسپتال منتقل

وہی ہوا جس کا ڈر تھا ۔۔۔!!! ترین گروپ کے نذیرچوہان بارے بری خبرآگئی، ہسپتال منتقل

وزیراعظم آج پھر عوام کیساتھ ٹیلیفون پر براہ راست بات چیت کرینگے

وزیراعظم آج پھر عوام کیساتھ ٹیلیفون پر براہ راست بات چیت کرینگے

سعودی عرب کا پاکستان کے عمرہ زائرین پر پابندی برقرار رکھنے کا فیصلہ

سعودی عرب کا پاکستان کے عمرہ زائرین پر پابندی برقرار رکھنے کا فیصلہ

کراچی: عمارت کی چھت پر شادی کی تقریب پر چھاپہ، دو افراد گرفتار

کراچی: عمارت کی چھت پر شادی کی تقریب پر چھاپہ، دو افراد گرفتار

’’معاون خصوصی شہبازگل کی مریم نواز کیلئے دعائیں‘‘

’’معاون خصوصی شہبازگل کی مریم نواز کیلئے دعائیں‘‘

خیبرپختونخواہ حکومت کا بڑا اقدام ،اب ہر ماہ غریبوں کو مفت راشن ملے گا

خیبرپختونخواہ حکومت کا بڑا اقدام ،اب ہر ماہ غریبوں کو مفت راشن ملے گا

 وزیراعظم عمران خان 4اگست کو لاہور کا دورہ کریں گے

وزیراعظم عمران خان 4اگست کو لاہور کا دورہ کریں گے