10:08 pm
گاڑی کے اندر ڈرائیور کی سیٹ کے اوپر یہ ہینڈل کیوں نہیں ہوتا؟ جانیں

اکثر کاروں میں چند اہم خصوصیات موجود ہوتی ہیں جن کے بارے میں بہت سے لوگ نہیں جانتے ہیں کہ وہ کس لیے ہوتی ہیں اور ان کا کیا مقصد ہوتاہے۔ کیا آپ نے کبھی اپنی گاڑی کے دروازوں کے اوپر نصب اِن ہینڈلز کا استعمال کیا ہے؟ یقینا آپ کو اس کے اصلی مقصد کے بارے میں علم نہیں ہوگا۔اگر آپ نہیں جانتے تو آئیں ہم آپ کو بتاتے ہیں۔دراصل یہ گاڑی کے دروازے کے اوپر موجود ہینڈلز اس لیے نہیں ہوتے کہ بیٹھ کر انہیں پکڑ لیا جائے تاکہ جھٹکوں سے محفوظ رہا جا سکے
بلکہ یہ ہینڈلز اس لیے ہوتے ہیں تاکہ آپ اس کو پکڑ کر گاڑی کے اندر اور باہر بیٹھ سکیں۔ڈرائیور کی سیٹ کے اوپر یہ ہینڈل کیوں موجود نہیں ہوتا؟اس کی چند مختلف وجوہات ہیں جیسے کہ گاڑیاں تیار کرنے والی چند مینوفیکچرنگ کمپنیاں ڈرائیور کی جانب اس آرام دہ فیچر کو لگانا چھوڑ دیتی ہیں۔ ایسا کرنے کا بنیادی مقصد یقیناًاخراجات کی بچت ہے۔آپ اکثر دیکھتے ہوں گےکہ یہ ہینڈل زیادہ تر سستی کاروں سے غائب ہوتے ہیں۔کچھ کار مینوفیکچرنگ کمپنیوں کا خیال ہے کہ ڈرائیورز ان ہینڈلز کا استعمال کم ہی کرتے ہیں، کیونکہ ان کے پاس اسٹیئرنگ وہیل ہے جس پر ان کا ہاتھ مضبوط رہتا ہے۔ تو اصل وجہ یہی ہے کہ کار بنانے والی کچھ کمپنیاں اس فیچر کو نصب کرنا ضروری نہیں سمجھتیں۔

تازہ ترین خبریں

پنجاب بھر کے یوٹیلٹی سٹورز سےاشیا ئے ضروریہ غائب

سائفر کیس کی سماعت ان کیمرہ ہو گی یا اوپن کورٹ سماعت ہو گی ؟ فیصلہ محفوظ کرلیا گیا

پیٹرولیم قیمتوں میں اضافے کا فی الحال کوئی امکان نہیں،اوگرا ترجمان

نگران وزیر اعلیٰ محسن نقوی کو عہدے سے ہٹانے کی اپیل سماعت کیلئے مقرر

راولپنڈی ،اسلام آباد میں ڈینگی کیسز میں اضافہ، 85 نئے کیس سامنے آگئے

آشوب چشم،  ڈرگ کنٹرول اتھارٹی  نے ایواٹسن انجکشن کی خریداری پر پابندی  لگا دی

نیلم ویلی سمیت آزادکشمیر کے بالائی علاقوں میں برفباری ، پہاڑوں نے سفید چادر اوڑھ لی

بشریٰ بی بی کے سابق شوہر خاور مانیکا لاہور ایئر پورٹ سے گرفتار

نوازشریف کی خاندانی سیاست مرچکی،عوام پر احسان کریں، لندن ہی رہیں،  بیرسٹر سیف

چیئرمین پی ٹی آئی کی عدالت پیشی سکیورٹی رسک، سپرٹینڈنٹ اٹک جیل کا جج قدرت اللہ کو خط ارسال

عمران ریاض گھر پہنچ گئے،رہائی میں تاخیر کیوں ہوئی  وکیل نے وجہ بتادی

اڈیالہ جیل راولپنڈی میں پرویز الہٰی سے فیملی کی ملاقات

نوازشریف کی آمد سے قبل مسلم لیگ ن کا نیا پلان مرتب، سات جلسے کرنے کا فیصلہ

الیکشن کمیشن :انتخابی رولز کی 18 شقوں میں  تبدیلی کی منظوری ، 5نئے  فارم جاری