11:26 am
دنیا کی سب سے مہنگی کار میں کیا خاصیت ہے، دلچسپ رپورٹ

دنیا کی مہنگی ترین اور پر تعیش کاریں بنانے والی امریکی کمپنی رولز رائس نے 4 ارب روپے کی دنیا کی سب سے مہنگی کار تیار کی ہے۔برطانوی خبر رساں ادارےکی رپورٹ کے مطابق 20 ملین ڈالر قیمت والی بوٹ ٹیل کار کو امریکہ کے ایک دولت مند اور شاداب جوڑے نے خصوصی فرمائش پر تیار کروایا ہے۔رپورٹ کے مطابق گاڑی کے ناقابل یقین عقبی حصے میں ایک ڈنر سیٹ لگا ہوا ہے، جس میں کرسیاں لگی ہیں اور یہاں تک کہ دھوپ اور بارش سے بچانے کے ایک رولر چھتری بھی لگی ہے جس کے نیچے بیٹھ کو کھانا بھی کھایا جاسکتا ہے۔ رولس رائس کا کہنا ہے کہ اس منفرد کار کے ڈیزائن 
اور تیاری میں چار سال لگ گئے ہیں۔رپورٹ کے مطابق 20 ملین ڈالر کی قیمت والی اس گاڑی کے بدلے رولز رائس ہی کی پرچم بردار 40 فینٹم لیموزین کاریں خریدی جاسکتی ہیں جن کی انفرادی قیمت تقریباً 32 کروڑ سے زائد ہے۔یہ کار رولز رائس کی پچھلی دو سب سے مہنگی نئی کاروں سویپ ٹیل (جس کی قیمت 20 ارب روپے ہے) اور ہائیپر کا بوگاٹی (جس کی قیمت 22ارب روپے ہے) سے بھی دگنی ہے۔اس نئی کار کی زمین سے اونچائی بھی نمایاں طور پچھلی کاروں کی نسبت کافی زیادہ ہے۔ اس کار کا انجن اور دیگرسامان موجودہ فینٹم لیموزین کار کے ڈیزائن کی طرح ہیں تاہم گاڑی کے اوپر کی ہر چیزیں، ہاتھ سے تیار کردہ سب سے بڑے پینلز، ڈیش بوٹ کی گھڑی سمیت دیگر سامان کو مکمل طور پر نیا ڈیزائن کیا گیا ہے۔رپورٹ کے مطابق رولز رائس کی نئی گاڑی کا ڈیزائن بالکل نیا ہے اور یہ کمپنی کی تاریخ کی سب سے کامیاب ترین کار ہوگی۔خیال رہے کہ گزشتہ سال کورونا وائرس کی وبا جب اپنے عروج پر تھی تو رولز رائس نے اپنی پیداوار کو چند ہفتوں کے لیے بند کر دی تھی اور دنیا بھر میں ان کے ڈیلروں نے بھی کارروبار بند کر دیا تھا۔

تازہ ترین خبریں

 ن لیگ کے بجلی کے منصوبے موجودہ حکومت سے نہیں چل رہے، مہنگائی اور بجلی بلوں میں اضافہ سے عوام تنگ آ چکی ہے۔احسن اقبال

 حکومت کی جانب سے الیکٹرانک ووٹنگ مشین انتخابات میں دھاندلی کے لئے استعمال کرنے کی کوشش ہے ۔ فرحت اللہ بابر

سندھ حکومت نے تھر کے 200گائوں کےلئے 28کروڑروپے مختص کردیے

سندھ کے اندر جمہوریت کے نام پر ڈکٹیٹرشپ موجود ہے۔ سندھ میں اگلی حکومت پاکستان تحریک انصاف کی ہوگی۔فواد چوہدری

آندھی کےباعث مکان کی چھت گر گئی ۔۔5 افراد دب گئے

چشتیاں میں کنویںکی دیوار بناتے ہوئے زمین بیٹھ گئی ۔۔۔ 3 مزدور جاں بحق

لاہور میں تیز آندھی اور گرد آلود ہواؤں کے باعث 120 فیڈرز پر بجلی معطل ہو گئی۔

لاہور میں تیز آندھی اور گرد آلود ہواؤں کے باعث 120 فیڈرز پر بجلی معطل ہو گئی۔

آندھی کےباعث مکان کی چھت گر گئی ۔۔5 افراد دب گئے

آندھی کےباعث مکان کی چھت گر گئی ۔۔5 افراد دب گئے

 پی ‏ٹی آئی کی حکومت نےگالم گلوچ کی سیاست کی بنیادڈالی ہے۔وزیراطلاعات سید ناصرحسین شاہ

 پاکستان ایک پرامن، خود مختار اور مستحکم افغانستان کا خواہاں ہے۔شاہ محمود قریشی

 ہر طرح کی کرپشن کے خاتمے پر یقین رکھتے ہیں، معصوم پاکستانیوں کے اربوں لوٹنے والوں سے قانون کے مطابق نمٹیں گے۔ چیئرمین نیب

 محترمہ بینظیر بھٹو شہید نے جس نظریے کے لئے اپنی جان کا نذرانہ دیا وہ نظریہ ہمارے لئے مشعل راہ ہے۔ آصف علی ذرداری 

محلےکے لڑکوں سے ناجائز تعلقات پر 14سالہ لڑکی کو مار ڈالا گیا

 الیکشن سے پہلے عوام کو بڑے بڑے خواب دکھائے گئے مگر نہ معیشت بہتری ہوئی اور نہ ہی ایک کروڑ نوکریاں دی گئیں ۔مفتاح اسماعیل