10:00 pm
جاپانی کمپنی نے اپنی انتہائی قیمتی گاڑی برف خانے میں کس وجہ سے رکھوا دی؟ جانیے حیران کن وجہ

ٹوکیو(ویب ڈیسک )جاپانی برانڈ"لیکسس" جو کہ دنیا بھر میں مہنگی مہنگی کاریں بنانے کیلئے مشہور ہے اور انکی زیادہ تر کاریں یورپ اور امریکا میں فروخت ہوتی ہیں، اسی برانڈ نے اپنی نئی " ایل سی کنور ٹیبل" نامی کار کو آزمائش کی غرض سے برف خانے میں رکھوا دیا جہاں کا درجہ حرارت منفی18 ڈگری سینٹی گریڈ ہوتا ہے اور اس قسم کے برف خانوں میں عموماََ ڈبل ڈیکر بسوں یا پھر فوجی مشینیں آزمائش کی غرض سے رکھی جاتیں ہیں جس کیلئے برف خانے کی انتظامیہ
بھاری معاوضہ بھی طلب کرتی ہے۔اس کار کو 12 گھنٹوں کیلئے برف خانے میں رکھا گیا اور آٹوموبائل انجینئروں کی ٹیم نے کار کے ایک ایک حصے پر گہری نظر رکھی جس کے بعد آٹوموبائل انجینئروں کا کہنا ہے کہ کار کے اندرونی و بیرونی حصوں پر برف جم گئی تھی لیکن یہ کار اپنی آزمائش میں پوری اتری ہے اور انتہائی سرد موسم میں بھی ویسے کی ویسی رہی جیسا کہ اسے 12 گھنٹے پہلے اس برف خانے میں رکھا گیا تھا۔واضح رہے کہ اس کار کی قیمت پاکستانی 3 کروڑ روپے بنتی ہے۔

تازہ ترین خبریں

اسرائیلی وزیراعظم نیتن یاہو کاغزہ کا سکیورٹی کنٹرول سنبھالنے کا اعلان

سابق چیئرمین پی ٹی آئی کی نااہلی فیصلے کیخلاف اپیل واپس لینے کی درخواست خارج

حکومت پاکستان نے کووڈ سے متعلق تمام سفری پابندیاں ہٹا لیں

نواز شریف کو سزا دینے والے جج نے گھر آکر معافی مانگی: رانا ثنا اللہ

ٹیکس رولز میں ترمیم، 145  وفاقی و صوبائی اداروں سے ڈیٹا لینے کا فیصلہ

نامعلوم افراد کی فائرنگ،ن لیگی  رہنما سیدابرار شاہ بیٹے ،ساتھیوں سمت قتل

غزہ میں تباہی اور قتل عام کے باوجود امریکہ کی اسرائیل کو ہتھیاروں کی فراہمی جاری

8 پی ٹی آئی رہنماؤں کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری

دہشتگردی کے خاتمے تک جنگ جاری رکھیں گے،انوارالحق

آئندہ الیکشن کیلئےالیکشن کمیشن کو 17.4 ارب روپے جاری

خاور مانیکا کے کہنے پر کمرے میں جاتا تو عمران خان مجھے ڈانٹ کر نکال دیتے تھے، گواہ محمد لطیف

نیشنل ٹی ٹوئنٹی کپ ،نثار احمد  کا اعزاز،پانچ رنز پر 5کھلاڑی آؤٹ

پاکستانی ویمن  ٹیم کی تاریخی  کامیابی،ٹی 20 میں واضح برتری حاصل کرلی

غزہ  جنگ،فلسطینیوں کی نسل کشی جاری،2روز میں 800 سے زائدافرادشہید