11:48 am
ہنڈاسٹی کانیاماڈ ل متعارف۔۔۔قیمت کتنی رکھی گئی اورخصوصیات کیا کیاہیں؟

ہنڈاسٹی کانیاماڈ ل متعارف۔۔۔قیمت کتنی رکھی گئی اورخصوصیات کیا کیاہیں؟

11:48 am

کراچی (ویب ڈیسک )ہنڈا موٹرز نے اپنی سٹی 2021 ماڈل کی رونمائی کردی ہے، گاڑی کی خصوصیات اور قیمت سے متعلق تفصیلا ت بھی سامنے آگئی ہیں۔آٹو سیکٹر کی مشہور ویب سائٹ پاک وہیلز کی تازہ ترین رپورٹ کے مطابق  ہنڈا سٹی  کا نیا ماڈل پانچ مختلف ویرئنٹس میں دستیاب ہوگا، جس میں1200 سی سی مینوئل،  1200  سی سی  ایس سی وی ٹی، 1500 سی سی ایس سی وی ٹی، 1500 سی سی اے 
ایس مینوئل، 1500 سی سی ایسپائر ایس سی وی ٹی شامل ہیں۔اگر اس ماڈل کے انجن سے متعلق بات کی جائے تو تمام ویرئنٹس میں آئی وی ٹیک 4 سلنڈرز 16 والو انجن پیش کیا گیا ہے، پہلے 2 ویرئنٹس میں 1199 سی سی انجن 88 ہارس پاور اور 110 این ایم ٹارک استعمال کیا گیا ہے، بقیہ تینوں ویرئنٹس میں1497 سی سی ہارس پاورانجن شامل ہے جو118 ہارس پاور اور 145 این ایم ٹارک جنریٹ کرے گا۔اگر گاڑی کی باہر کی شیپ و شکل کی بات کی جائے تو اس ماڈل کے تمام ویرئنٹس ڈوئل بریل ہیلوجین ہیڈلائٹس کے ساتھ دستیاب ہوں گے، گاڑی کے پیچھے ایڈوانسڈریپ آراؤنڈ بلب لائٹس دی گئی ہیں، پہلے تین بیسک ویرئنٹس میں فوگ لائٹس آپشنل ہوں گے جبکہ بقیہ 2 ویرئنٹس میں شامل ہوں گے، 1500 سی سی مینوئل اور سی وی ٹی ویرئنٹ میں 15 انچ کے الائے رم دیئے گئے ہیں جبکہ بقیہ تینوں ویرئنٹس میں 15 انچ سٹیل وہیل دستیاب ہوں گے۔پہلے تین ویرئنٹس میں کی لیس انٹری اورٹرنک اوپنر دیا گیا ہے، تاہم بقیہ 2 ویرئنٹس میں سمارٹ کی انٹری دی گئی ہے۔گاڑی کے پہلے تینوں ویرئنٹس میں پش سٹارٹ انٹری ، آٹو ایئر کنڈیشن، ریئر اے سی وینٹس،کی سہولت نہیں دی گئی تاہم بقیہ 2 ویرئنٹس میں پش سٹارٹ اور دیگر آپشنز دیئے گئے ہیں، تما ویرئنٹس میں ڈرائیور سیٹ ایڈجسٹمنٹ، آئی وری انٹریئر کلر دیا گیا ہے۔گاڑی کے تمام ویرئنٹس میں اے بی ایس اور ای بی ڈی ڈوئل ایئر بیگ، آٹو ڈور لاک اور سپیڈ سیفٹی کے فیچرز بھی شامل ہیں، 1200سی سی مینوئل کے علاوہ تمام ویرئنٹس میں کروز کنٹرول شامل ہے۔اگر گاڑی کی قیمت کی بات کی جائے تو 1200 سی سی مینوئل 25 لاکھ99 ہزارروپے، 1200 سی سی سی وی ٹی 27 لاکھ99 ہزار میں،1500 سی سی سی وی ٹی28 لاکھ 99 ہزار، سٹی ایسپائر1500 سی سی ایم ٹی 30 لاکھ 19 ہزار جبکہ سٹی ایسپائر 1500 سی وی ٹی 31 لاکھ 74 ہزار روپے میں دستیاب ہوں گی۔

تازہ ترین خبریں

ملک میں سردی سے پہلے ہی گیس کی قلت کا خدشہ

ملک میں سردی سے پہلے ہی گیس کی قلت کا خدشہ

حیدرآباد دکن میں موجود پاکستانی کرکٹ اسکواڈ کے کھانے کا مینیو بھی سامنے آگیا

حیدرآباد دکن میں موجود پاکستانی کرکٹ اسکواڈ کے کھانے کا مینیو بھی سامنے آگیا

گرمی سے پریشان نشئی کا انوکھا اقدام،اے ٹی ایم بوتھ لاک کرکے سو گیا

گرمی سے پریشان نشئی کا انوکھا اقدام،اے ٹی ایم بوتھ لاک کرکے سو گیا

ٹیکس اصلاحات کیلئے ٹاسک فورس قائم،نگران وزیر خزانہ چیئرپرسن مقرر

ٹیکس اصلاحات کیلئے ٹاسک فورس قائم،نگران وزیر خزانہ چیئرپرسن مقرر

نئی حلقہ بندیوں سے قومی اسمبلی کی کتنی نشستیں کم ہو گئیں؟ تفصیلات سامنے آ گئیں

نئی حلقہ بندیوں سے قومی اسمبلی کی کتنی نشستیں کم ہو گئیں؟ تفصیلات سامنے آ گئیں

عدالت نے ڈی سی اسلام آبادکی غیرمشروط معافی مستردکردی

عدالت نے ڈی سی اسلام آبادکی غیرمشروط معافی مستردکردی

عیدمیلاد النبی ﷺ پر لاہور سمیت ملک بھرمیں ابر رحمت برسنے کا امکان

عیدمیلاد النبی ﷺ پر لاہور سمیت ملک بھرمیں ابر رحمت برسنے کا امکان

’سب اتنا ڈرے ہوئے کیوں ہیں‘؟ سپریم کورٹ نے فیض آباد دھرنا کیس میں عملدرآمد سے متعلق رپورٹ طلب کرلی

’سب اتنا ڈرے ہوئے کیوں ہیں‘؟ سپریم کورٹ نے فیض آباد دھرنا کیس میں عملدرآمد سے متعلق رپورٹ طلب کرلی

’ پوتا پوتی پیسے گننے میں ہیرا پھیری کرتے تھے‘ 92 سالہ پردادی نے اسکول میں داخلہ لے لیا

’ پوتا پوتی پیسے گننے میں ہیرا پھیری کرتے تھے‘ 92 سالہ پردادی نے اسکول میں داخلہ لے لیا

توشہ خانہ  کیس  آصف علی زرداری  اور یوسف رضا گیلانی کو طلب کرلیا گیا

توشہ خانہ کیس آصف علی زرداری اور یوسف رضا گیلانی کو طلب کرلیا گیا

آشوب چشم کا پھیلاؤ، ڈرگ مافیا انسانی جانوں کا دشمن بن گیا

آشوب چشم کا پھیلاؤ، ڈرگ مافیا انسانی جانوں کا دشمن بن گیا

بیورو چیف اے بی این نیوز خالد جمیل  کی ضمانت  منظور کر لی گئی

بیورو چیف اے بی این نیوز خالد جمیل کی ضمانت منظور کر لی گئی

انسانی جا نوں سے کھیلنے والے ڈرگ ما فیا کیخلا ف گھیرا تنگ کردیا گیا

انسانی جا نوں سے کھیلنے والے ڈرگ ما فیا کیخلا ف گھیرا تنگ کردیا گیا

خالصتان  تحریک،ایک اور سکھ لیڈر کی جان کو خطرہ ،کنیڈین پولیس نے خبردار کردیا

خالصتان تحریک،ایک اور سکھ لیڈر کی جان کو خطرہ ،کنیڈین پولیس نے خبردار کردیا