09:51 pm
حادثہ لازمی ہوتاہے ۔۔اس گاڑی میں ایساکیاہے جواسے  خریدنے والاہرشخص بڑے حادثے کاشکار ہو جاتاہے؟

حادثہ لازمی ہوتاہے ۔۔اس گاڑی میں ایساکیاہے جواسے خریدنے والاہرشخص بڑے حادثے کاشکار ہو جاتاہے؟

09:51 pm

آپ نے اکثر ایسے افراد دیکھیں ہوں گے جوتوہم پرستی میں مبتلا رہتے ہیں۔ جیسے عام زبان میں، وہم، شک، گمان کہنا غلط نہ ہوگا، ایسی ہی ایک گاڑی ہے جیسے لوگ منحوس سمجھتے ہیں۔ آج ہم آپ کو اسگاڑی کے بارے میں بتائیں گے۔ جس کو خرید نے والا، کس طرح اپنی زندگی سے ہاتھ دھو بیٹھا۔ہالی ووڈ کے سابق امریکی اداکار جمیس ڈین کی اسپورٹس کار پروشے 5 ففٹی اسپائیڈر گاڑی ان کیلئے منحوس ثابت ہوئی، جس دن انہوں نے اس گاڑی کو خریدا تھا اسی ہی دن ان کے دوست نے
اسے خطرناک قرار دیا تھا۔جمیس ڈین کے دوست اپنی کتاب میں لکھتے ہیں کہ جس دن انہوں نے وہ گاڑی خریدی تھی۔ انہوں نے مجھےگاڑی میں بیٹھنے کا کہا تھا۔ مگر مجھے وہ گاڑی دیکھ کر انجانا سا خوف محسوس ہوا تھا۔ جبکہ جیمز بانڈسیریز فلم کی پہلی ہیروئن ارسلا کہتی ہیں کہ جمیس ڈین نے مجھے کہا تھا کہ آئیںاس گاڑی کی سواری کرتے ہیں جس پر میں نے اس میں بیٹھنے سے انکار کردیا تھا۔ لیکن ہوا کچھ یوں کہ جمیس ڈین کچھ دنوں بعد اسی گاڑی کے ایک حادثے میں ہلاک ہوگئے تھے۔ اور وہ گاڑی کو مرمت کیلئے گیراج میں بھیج دیا گیا۔ مگر اس گاڑی کی نحوست ختم نہ ہوئی، گاڑی کی مرمت کرنے والا کام سےاس گاڑی کے نیچے موجود تھا۔ ہوا کچھ یوں کہ اچانک گاڑی اس کی ٹانگوں پر گر پڑی اور اس شخص کی دونوںٹانگیں ضائع ہوگئیں۔اس کے بعد اس گاڑی کے مختلف حصوں کو فروخت کردیا گیا۔ جس میں گاڑی کا انجن بھی شامل تھا۔ لیکن انجن خریدنے والے شخص نے وہ انجن ایک اسپورٹس کار میں لگا کر ریس میں حصہ لیا تو وہ کار حادثے کا شکارہوگئی۔صرف یہی نہیں جس نے اس گاڑی کے ٹائر خریدے تھے وہ بھی ایک حادثے میں ہلاک ہوگیا تھا۔ اور جس نے اس گاڑی کا فریم خریدا وہ بھی اس ایک حادثے میں مارا گیا۔ ان تمام واقعات کو دیکھتے ہوئے اس گاڑی کے مختلف حصوں کو ایک میوزم رکھا گیا ہے۔ لیکن ایک بار چور نے اس گاڑی کی اسٹیرنگ چرانے کی کوشش کررہا تھا کہ کوئی چیز اس کے ہاتھ پر گری تو اس کا ہاتھ ناکارہ ہوگیا۔ اور یہی نہیں جس میوزیم میں جمیس ڈین کی گاڑی کی مختلف حصوں کو رکھا گیا تھا وہاں آگ لگ گئی۔

تازہ ترین خبریں

ایک خاتون نےمرد بن کر دو ، دوشادیاں رچالیں اور پھر۔۔ ۔وہ کام کر دکھایا کہ سننے والوں پر لرزہ طاری ہو جائے 

ایک خاتون نےمرد بن کر دو ، دوشادیاں رچالیں اور پھر۔۔ ۔وہ کام کر دکھایا کہ سننے والوں پر لرزہ طاری ہو جائے 

بچے بھوکے ہوتے ہی لیکن کھانا نہیں مانگتے کہیں ’ماں‘ خودکشی نہ کرلے، بچوں کی بھوک ماں کیسے برداشت کرے؟

بچے بھوکے ہوتے ہی لیکن کھانا نہیں مانگتے کہیں ’ماں‘ خودکشی نہ کرلے، بچوں کی بھوک ماں کیسے برداشت کرے؟

معمولی تلخ کلامی، پاکستان کے اہم شہر کے اسسٹنٹ کمشنر کو قتل کر دیا گیا 

معمولی تلخ کلامی، پاکستان کے اہم شہر کے اسسٹنٹ کمشنر کو قتل کر دیا گیا 

چھٹی کے روز پاکستان میں دوسرا بڑا سانحہ، کئی اموات 

چھٹی کے روز پاکستان میں دوسرا بڑا سانحہ، کئی اموات 

معروف اداکارہ نےاپنے مداحوں کوبغیر شادی ماں بننے کی خوشخبر ی سنا دی

معروف اداکارہ نےاپنے مداحوں کوبغیر شادی ماں بننے کی خوشخبر ی سنا دی

ویسٹ انڈیز ٹیم کا دورہ پاکستان، ہرلعزیز کھلاڑی انجری کے باعث ٹیم سے باہر 

ویسٹ انڈیز ٹیم کا دورہ پاکستان، ہرلعزیز کھلاڑی انجری کے باعث ٹیم سے باہر 

دشمن چاہ کر بھی کرکٹ کو پاکستان سے ختم نہ کرسکا، پی ایس ایل 7 کیلئے کتنے غیر ملکی کرکٹرز دستیاب ہیں؟ بڑے بڑے نام شامل

دشمن چاہ کر بھی کرکٹ کو پاکستان سے ختم نہ کرسکا، پی ایس ایل 7 کیلئے کتنے غیر ملکی کرکٹرز دستیاب ہیں؟ بڑے بڑے نام شامل

واٹس ایپ کے وہ سب سے خاص فیچرز جو صرف آئی فون پر استعمال کیے جاسکتے ہیں

واٹس ایپ کے وہ سب سے خاص فیچرز جو صرف آئی فون پر استعمال کیے جاسکتے ہیں

روس آئندہ برس کس ملک پر حملے کی منصوبہ بندی کر رہا ہے؟ امریکیوں کی نیندیں حرام ہو گئیں، پوری دنیا میں ہلچل مچا دی

روس آئندہ برس کس ملک پر حملے کی منصوبہ بندی کر رہا ہے؟ امریکیوں کی نیندیں حرام ہو گئیں، پوری دنیا میں ہلچل مچا دی

وہ بیٹا جس نےاپنےباپ کی 122ارب ڈالرز کی جائیداد لینے سے صاف انکار کر دیالیکن وجہ کیا بتائی؟

وہ بیٹا جس نےاپنےباپ کی 122ارب ڈالرز کی جائیداد لینے سے صاف انکار کر دیالیکن وجہ کیا بتائی؟

سانحہ سیالکوٹ: معاملہ چیف جسٹس کے پاس پہنچ گیا لیکن اس میں کیا استدعا کی گئی؟ بڑی خبر 

سانحہ سیالکوٹ: معاملہ چیف جسٹس کے پاس پہنچ گیا لیکن اس میں کیا استدعا کی گئی؟ بڑی خبر 

10 دسمبر کو پاکستانیوں کو کیا بڑی خوشخبری ملنے جا رہی ہے ؟ عوام وزیر اعظم عمران خان کے انتظار میں بیٹھ گئی 

10 دسمبر کو پاکستانیوں کو کیا بڑی خوشخبری ملنے جا رہی ہے ؟ عوام وزیر اعظم عمران خان کے انتظار میں بیٹھ گئی 

سری لنکن منیجر کو قتل کرنے کے بعد ملزم کہاں چھپے ہوئے تھے؟ 6 اہم ترین گرفتاریاں  

سری لنکن منیجر کو قتل کرنے کے بعد ملزم کہاں چھپے ہوئے تھے؟ 6 اہم ترین گرفتاریاں  

انتہائی افسوسناک خبر، طیارہ گر کر تباہ، سوار تمام افراد چل بسے 

انتہائی افسوسناک خبر، طیارہ گر کر تباہ، سوار تمام افراد چل بسے