11:14 am
سستی گاڑیوں کو بھول جائیں، گاڑیوں کی قیمتوں میں اتنا اضافہ کہ شوقین حضرات پریشان ہو جائیں گے،غریب آدمی تو سوچے بھی مت

سستی گاڑیوں کو بھول جائیں، گاڑیوں کی قیمتوں میں اتنا اضافہ کہ شوقین حضرات پریشان ہو جائیں گے،غریب آدمی تو سوچے بھی مت

11:14 am

کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک)پاکستان میں ٹویوٹا کی کاریں بنانے والے انڈس موٹرز کی جانب سے آئندہ دونوں میں کاروں کی قیمت میں پانچ سےچھ فیصد اضافہ کیا جارہا ہے۔تفصیلات کے مطابق انڈس موٹرز کے چیف
ایگزیکٹو افسر (سی ای او) علی اصغر جمالی نےکہا کہ اس سے قبل گزشتہ سال اپریل میں ہماری گاڑیوں کی قیمت میں اضافہ ہوا تھا جب زرمبادلہ کی شرح ایک ڈالر پر 160-161 روپے تھی، اس وقت زرمبادلہ کی شرح میں کم تھی، اب بین الاقوامی خام مال کی اور فریٹ کی کرائے میں اضافے کی وجہ سے آلات بنانے والے والوں (او ای ایم ایس) پر دباؤمیں اضافہ ہوا ہے۔مارچ 2020ء سے اب تک سٹیل کی قیمت میں 215 فیصد اضافہ ہوچکا ہے، اکتوبر 2021ء میں ایلونیم اور تانبا کی فی ٹن قیمت بالترتیب تین ہزار اور 10 ہزار ڈالرز پر پہنچ چکی ہے۔علی اصغر جمالی کا کہنا تھا کہ ہم قیمتوں میں اضافے سے متعلق گفتگو کر رہے ہیں کہ یہ اضافہ ایک مرحلے یا دو مرحلوں میں کیا جائے،ہم خریدار کی آسانی پر بھی غور کر رہے ہیں جو پہلے ہی اپنی گاڑیاں بک کروا چکے ہیں اور ان کی ترسیل نومبر اور دسمبر میں کی جائے گی،حکومت کی جانب سے رواں مالی سال کے بجٹ میں کاروں پر ٹیکس کی نمایاں کمی کا اعلان کیا گیا ہے تاکہ سیل میں اضافہ کیا جائے جس کی وجہ سے او ای ایمز پر مالیاتی بوجھ کے باوجود قیمتوں میں اضافہ نہیں کرسکتے ہیں کیونکہ ہم آئندہ سال اپنی کمپنی کی پروڈیکشن میں مزید اضافے کے لیے کوشاں ہیں۔انہوں نے کہاکہ ہم نے حال ہی میں ایک تقریب میں سنگ میل کی بنیاد رکھی جس کے تحت ہم سپورٹ اور کمرشل گاڑیوں کے ساتھ اپنی پروڈیکشن وسیع کرنے جارہے ہیں، اس سے ہماری آئی ایم وی میں 22 فیصد سے زائد اضافہ ہوگا،مقامی سطح پر پرزے تیار کرنا، پلانٹ وسیع کرنا اور پہلی ایچ ای وی بنانے کی تیاری کرنا ہے،حکومت لو کاربن موبیلیٹی کے مراعات فراہم کر چکی ہے، ہمارا ماننا ہے کہ مضبوط ہائبریڈ پاکستان میں عوام کے لیے الیکٹریفیکیشن حاصل کرنے تجربہ اور پائیدار حل ہے،ہم پاکستان جلد میں اپنے صارفین کے لیے موثر فورتھ جنریشن ایچ ای وی لانے کی کوشش کر رہے ہیں۔

تازہ ترین خبریں

وزارت اعلیٰ پنجاب کیلئے دوبارہ ووٹنگ، لاہور ہائیکورٹ نے حمزہ شہباز کیلئے خطرے کی گھنٹی بجادی

وزارت اعلیٰ پنجاب کیلئے دوبارہ ووٹنگ، لاہور ہائیکورٹ نے حمزہ شہباز کیلئے خطرے کی گھنٹی بجادی

چئیرمین نیب کی تعیناتی کے حوالے سے دو ناموں کی تجویز آگئی

چئیرمین نیب کی تعیناتی کے حوالے سے دو ناموں کی تجویز آگئی

 نمبر گیم تبدیل ہوگئی، حمزہ شہباز کی حکومت برقرار نہیں رہ پائے گی، ماہر قانون کا دعویٰ

 نمبر گیم تبدیل ہوگئی، حمزہ شہباز کی حکومت برقرار نہیں رہ پائے گی، ماہر قانون کا دعویٰ

حمزہ شہباز سے ملاقات کے بعد لوگ نظرانداز کرنے لگے:گولڈن مین کا شکوہ

حمزہ شہباز سے ملاقات کے بعد لوگ نظرانداز کرنے لگے:گولڈن مین کا شکوہ

گاڑی مالکان کے لیے خوشخبری، ٹیکس میں بڑی کمی کردی گئی

گاڑی مالکان کے لیے خوشخبری، ٹیکس میں بڑی کمی کردی گئی

اہم شخصیت کا استعفیٰ منظور، بڑی خبر آگئی

اہم شخصیت کا استعفیٰ منظور، بڑی خبر آگئی

سونے کی قیمت میں بڑا اضافہ۔ صارفین پریشان

سونے کی قیمت میں بڑا اضافہ۔ صارفین پریشان

وفاقی وزیر خورشید شاہ عالمی وبا کورونا وائرس کا شکار ،حالت کیسی ہے ،تفصیلات جانیں اس خبرمیں

وفاقی وزیر خورشید شاہ عالمی وبا کورونا وائرس کا شکار ،حالت کیسی ہے ،تفصیلات جانیں اس خبرمیں

2 گروہوں کے درمیان فائرنگ کا تبادلہ،کتنے افرادجان سے ہاتھ دھوبیٹھے ،پنجاب کے بڑے شہر سے انتہائی افسوسناک خبرآگئی

2 گروہوں کے درمیان فائرنگ کا تبادلہ،کتنے افرادجان سے ہاتھ دھوبیٹھے ،پنجاب کے بڑے شہر سے انتہائی افسوسناک خبرآگئی

اسرائیل نے دنیابھرکے امن پسند ممالک کے لیے خطرے کی گھنٹی بجادی ،خوفناک ہتھیار تیار

اسرائیل نے دنیابھرکے امن پسند ممالک کے لیے خطرے کی گھنٹی بجادی ،خوفناک ہتھیار تیار

عمران خان نفرت کا سوداگر، اداروں کو مخالفین کیخلاف استعمال کیا، خواجہ آصف

عمران خان نفرت کا سوداگر، اداروں کو مخالفین کیخلاف استعمال کیا، خواجہ آصف

پہلے ہمارے پاس تبدیلی کے لئے بڑے چکر لگتے تھے، اور ہماری شکلیں بھی اچھی لگتی تھیں

پہلے ہمارے پاس تبدیلی کے لئے بڑے چکر لگتے تھے، اور ہماری شکلیں بھی اچھی لگتی تھیں

جے یو آئی (ف) کا ’زرداری بھگاؤ سندھ بچاؤ‘ تحریک شروع کرنے کا اعلان

جے یو آئی (ف) کا ’زرداری بھگاؤ سندھ بچاؤ‘ تحریک شروع کرنے کا اعلان

پاکستان تحریک انصاف کا ایسااقدام جس سے حکومت کےلیے خطرے کی گھنٹی بج گئی

پاکستان تحریک انصاف کا ایسااقدام جس سے حکومت کےلیے خطرے کی گھنٹی بج گئی