10:33 am
گاڑیوں کا شوق رکھنے والوں کا انتظار ہوا ختم،بڑی خوشخبری سنا دی گئی

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) وفاقی وزیر برائے توانائی حماد اظہر نے ماس ٹرانزٹ منصوبوں کو الیکٹرک گاڑیوں سے لیس کرنے کی خوشخبری سنا دی۔ انہوں نے اپنے ٹوئٹر اکاؤنٹ پر ایک ٹویٹ کے ذریعے بتایا ہے کہ گزشتہ سال وفاقی 
حکومت کی طرف سے منظور کی جانے والی الیکٹرک وہیکل پالیسی کا ہی نتیجہ ہے کہ ہم ماس ٹرانزٹ کو الیکٹرک وہیکلز پر منتقل کرنے کی طرف بڑھ رہے ہیں۔حماد اظہر ٹویٹ میں لکھتے ہیں کہ ”بی وائی ڈی، جو دنیا کا سب سے بڑا الیکٹرک بس مینوفیکچرر ہے، نے سیفائر گروپ کے اشتراک سے پاکستان میں الیکٹرک گاڑیوں کی تیاری پر کام شروع کر دیا ہے۔“ سٹار اپ پاکستان کے مطابق وفاقی کابینہ نے گزشتہ سال 22دسمبر کو پاکستان کی پہلی الیکٹرک وہیکلز پالیسی کی منظوری دی تھی۔ اس پالیسی کے تحت پاکستان میں الیکٹرک وہیکل مینوفیکچرنگ یونٹس لگائے جائیں گے اور الیکٹرک موٹرسائیکلیں اور گاڑیاں تیار کی جائیں گی۔

تازہ ترین خبریں

وزارت اعلیٰ پنجاب کیلئے دوبارہ ووٹنگ، لاہور ہائیکورٹ نے حمزہ شہباز کیلئے خطرے کی گھنٹی بجادی

چئیرمین نیب کی تعیناتی کے حوالے سے دو ناموں کی تجویز آگئی

 نمبر گیم تبدیل ہوگئی، حمزہ شہباز کی حکومت برقرار نہیں رہ پائے گی، ماہر قانون کا دعویٰ

حمزہ شہباز سے ملاقات کے بعد لوگ نظرانداز کرنے لگے:گولڈن مین کا شکوہ

گاڑی مالکان کے لیے خوشخبری، ٹیکس میں بڑی کمی کردی گئی

اہم شخصیت کا استعفیٰ منظور، بڑی خبر آگئی

سونے کی قیمت میں بڑا اضافہ۔ صارفین پریشان

وفاقی وزیر خورشید شاہ عالمی وبا کورونا وائرس کا شکار ،حالت کیسی ہے ،تفصیلات جانیں اس خبرمیں

2 گروہوں کے درمیان فائرنگ کا تبادلہ،کتنے افرادجان سے ہاتھ دھوبیٹھے ،پنجاب کے بڑے شہر سے انتہائی افسوسناک خبرآگئی

اسرائیل نے دنیابھرکے امن پسند ممالک کے لیے خطرے کی گھنٹی بجادی ،خوفناک ہتھیار تیار

عمران خان نفرت کا سوداگر، اداروں کو مخالفین کیخلاف استعمال کیا، خواجہ آصف

پہلے ہمارے پاس تبدیلی کے لئے بڑے چکر لگتے تھے، اور ہماری شکلیں بھی اچھی لگتی تھیں

جے یو آئی (ف) کا ’زرداری بھگاؤ سندھ بچاؤ‘ تحریک شروع کرنے کا اعلان

پاکستان تحریک انصاف کا ایسااقدام جس سے حکومت کےلیے خطرے کی گھنٹی بج گئی