01:23 pm
وہ گاڑیاں جو اب موٹروے پر نہیں چل سکیں گی ، موٹروے پولیس نے پابندی عائد کر دی ، سفر سے پہلے خبر پڑھ لیں

وہ گاڑیاں جو اب موٹروے پر نہیں چل سکیں گی ، موٹروے پولیس نے پابندی عائد کر دی ، سفر سے پہلے خبر پڑھ لیں

01:23 pm

لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک) اپلائیڈ فار گاڑیوں کے موٹروے پر داخلے پر پابندی عائد۔ تفصیلات کے مطباق نیشنل ہائی ویز اینڈ موٹر وے پولیس نے اپلائیڈ فار گاڑیوں کے موٹر وے پر داخلے پر پابندی عائد کردی ہے۔ نیشنل ہائی ویز اینڈ موٹر وے پولیس
کی جانب سے بتایا گیا ہے کہ ایسی گاڑیاں جن کی رجسٹریشن نہیں ہوئی وہ اپلائیڈ فار رجسٹریشن کی نمبر پلیٹ لگا کر موٹر وے پر داخل نہیں ہو سکیں گی۔اس کے علاوہ غیر قانونی رجسٹریشن نمبر پلیٹ والی گاڑیوں کے موٹر ویز پر داخلے پر پہلے ہی پابندی عائد کرچکی ہے، جبکہ پولیس لائٹ لگا کر گھومنے والی غیر مجاز گاڑیوں اور ٹریفک قوانین کی دیگر خلاف ورزیوں کے خلاف بھی سخت کارروائی کا آغاز کردیا گیا ہے۔ بتایا گیا ہے کہ گزشتہ چند روز کے دوران ہزاروں ایسی گاڑیوں کا موٹروے پر داخلہ روکا گیا جن پر یا تو غیر رجسٹرڈ نمبر پلیٹس لگی تھیں یا جنہوں نے اپلائڈ فار کی پلیٹ لگا رکھی تھی۔دوسری جانب نیشنل ہائے وے اینڈ موٹروے پولیس کی جانب سے پہلی مرتبہ پاکستان کی کسی قومی شاہراہ پر دنیا کا سب سے جدید انٹیلی جنس ٹرانسپورٹ سسٹم فعال کر دیا گیا ہے۔ بتایا گیا ہے کہ ملتان تا سکھر ایم 5 موٹروے پر انٹیلی جنس ٹرانسپورٹ سسٹم فعال کرنے کے بعد اس شاہراہ پر سفر کرنے والوں کو خبردار کر دیا گیا ہے۔ انٹیلی جنس ٹرانسپورٹ سسٹم فعال ہونے سے کسی بھی گاڑی کی اوور اسپیڈنگ یا ٹریفک قوانین کی خلاف ورزی کیمرے کی آنکھ محفوظ کر لے گی۔پوری موٹروے پر ہر 10 کلومیٹر کے فاصلے سے جدید کیمرے لگائے گئے ہیں، جو خود کار نظام کے تحت ٹریفک کو مانیٹر کریں گے۔ ایم 5 موٹروے پر سفر کرنے والی کوئی بھی گاڑی اگر کسی بھی ٹریفک قانون کی خلاف ورزی کرتی ہے، تو اس گاڑی کیخلاف خود کار نظام کے تحت ٹریفک چالان کاٹ لیا جائے گا۔

تازہ ترین خبریں

وزارت اعلیٰ پنجاب کیلئے دوبارہ ووٹنگ، لاہور ہائیکورٹ نے حمزہ شہباز کیلئے خطرے کی گھنٹی بجادی

وزارت اعلیٰ پنجاب کیلئے دوبارہ ووٹنگ، لاہور ہائیکورٹ نے حمزہ شہباز کیلئے خطرے کی گھنٹی بجادی

چئیرمین نیب کی تعیناتی کے حوالے سے دو ناموں کی تجویز آگئی

چئیرمین نیب کی تعیناتی کے حوالے سے دو ناموں کی تجویز آگئی

 نمبر گیم تبدیل ہوگئی، حمزہ شہباز کی حکومت برقرار نہیں رہ پائے گی، ماہر قانون کا دعویٰ

 نمبر گیم تبدیل ہوگئی، حمزہ شہباز کی حکومت برقرار نہیں رہ پائے گی، ماہر قانون کا دعویٰ

حمزہ شہباز سے ملاقات کے بعد لوگ نظرانداز کرنے لگے:گولڈن مین کا شکوہ

حمزہ شہباز سے ملاقات کے بعد لوگ نظرانداز کرنے لگے:گولڈن مین کا شکوہ

گاڑی مالکان کے لیے خوشخبری، ٹیکس میں بڑی کمی کردی گئی

گاڑی مالکان کے لیے خوشخبری، ٹیکس میں بڑی کمی کردی گئی

اہم شخصیت کا استعفیٰ منظور، بڑی خبر آگئی

اہم شخصیت کا استعفیٰ منظور، بڑی خبر آگئی

سونے کی قیمت میں بڑا اضافہ۔ صارفین پریشان

سونے کی قیمت میں بڑا اضافہ۔ صارفین پریشان

وفاقی وزیر خورشید شاہ عالمی وبا کورونا وائرس کا شکار ،حالت کیسی ہے ،تفصیلات جانیں اس خبرمیں

وفاقی وزیر خورشید شاہ عالمی وبا کورونا وائرس کا شکار ،حالت کیسی ہے ،تفصیلات جانیں اس خبرمیں

2 گروہوں کے درمیان فائرنگ کا تبادلہ،کتنے افرادجان سے ہاتھ دھوبیٹھے ،پنجاب کے بڑے شہر سے انتہائی افسوسناک خبرآگئی

2 گروہوں کے درمیان فائرنگ کا تبادلہ،کتنے افرادجان سے ہاتھ دھوبیٹھے ،پنجاب کے بڑے شہر سے انتہائی افسوسناک خبرآگئی

اسرائیل نے دنیابھرکے امن پسند ممالک کے لیے خطرے کی گھنٹی بجادی ،خوفناک ہتھیار تیار

اسرائیل نے دنیابھرکے امن پسند ممالک کے لیے خطرے کی گھنٹی بجادی ،خوفناک ہتھیار تیار

عمران خان نفرت کا سوداگر، اداروں کو مخالفین کیخلاف استعمال کیا، خواجہ آصف

عمران خان نفرت کا سوداگر، اداروں کو مخالفین کیخلاف استعمال کیا، خواجہ آصف

پہلے ہمارے پاس تبدیلی کے لئے بڑے چکر لگتے تھے، اور ہماری شکلیں بھی اچھی لگتی تھیں

پہلے ہمارے پاس تبدیلی کے لئے بڑے چکر لگتے تھے، اور ہماری شکلیں بھی اچھی لگتی تھیں

جے یو آئی (ف) کا ’زرداری بھگاؤ سندھ بچاؤ‘ تحریک شروع کرنے کا اعلان

جے یو آئی (ف) کا ’زرداری بھگاؤ سندھ بچاؤ‘ تحریک شروع کرنے کا اعلان

پاکستان تحریک انصاف کا ایسااقدام جس سے حکومت کےلیے خطرے کی گھنٹی بج گئی

پاکستان تحریک انصاف کا ایسااقدام جس سے حکومت کےلیے خطرے کی گھنٹی بج گئی