11:58 am
محکمہ ایکسائز نے 20سال پرانی ہزاروں گاڑیوں کی رجسٹریشن منسوخ کر دی ، وجہ کیابنی؟

لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک) محکمہ ایکسائز اینڈ ٹیکسیشن پنجاب نے 20 سال پرانی 57 ہزار گاڑیوں کی رجسٹریشن منسوخ کردی ہے بتایا گیا ہے کہ ان گاڑیوں کی رجسٹریشن کی منسوخ کی وجہ گزشتہ 20 سال سے ٹوکن ٹیکس سمیت دیگر ٹیکسوں کی
ادائیگی کے حوالے سے کسی قسم کی مالی ٹرانزیکشن نہ ہونا بتائی گئی ہے جبکہ ان گاڑیوں کو محکمہ ایکسائز اینڈ ٹیکسیشن پنجاب نے 20 سال قبل رجسٹرڈ کیا تھا۔اپنے اس اقدام کے بعد محکمہ ایکسائز اینڈ ٹیکسیشن پنجاب نے واضح کیا ہے کہ اگر کوئی گاڑی مالک اپنی گاڑی کی رجسٹریشن بحال کرانا چاہتا ہے تو اسے محکمہ ایکسائز کے اے ٹی او سے رابطہ کرنے کے لئے کہا گیا ہے رجسٹریشن کی بحالی کے لئے گاڑی مالکان کو ٹوکن ٹیکس سمیت عائد جرمانے بھی ادا کرنے ہونگے اور گاڑیوں کو اپنے نام رجسٹرڈ کروانا ہوگا۔ محکمہ ایکسائز اینڈ ٹیکسیشن پنجاب نے آئندہ چند روز میں ایسی گاڑیوں کے خلاف کریک ڈائون کا بھی اعلان کیا ہے جس کے تحت محکمہ ایکسائز ان گاڑیوں کی رجسٹریشن منسوخ کرنے کے ساتھ ساتھ گاڑیوں کو تھانوں میں بھی بند کروائے گا۔

تازہ ترین خبریں

نئی حلقہ بندیاں اور ردوبدل مسترد، اے این پی کا عدالت جانے کا اعلان

بلوچستان کے حالات خراب کرنے میں بھارت ملوث ہے،غفورحیدری

امریکی   موقف میں  تبدیلی نہیں آئی،پاکستان  منصفانہ الیکشن کی حمایت   کرتے ہیں ، میتھیو ملر

استور ضمنی الیکشن  ،پی ٹی آئی کے خورشید خان نے میدان مار لیا

فل کورٹ پریکٹس اینڈ پروسیجر ایکٹ کیخلاف  سماعت  3 اکتوبر کو ہوگی

پنجاب میں آشوب چشم کا وائرس آؤٹ آف کنٹرول ، لاکھوں متاثر

عید میلاد النبی کی اصل خوشی نبی کریم ﷺ کی سنت پر عمل کرنے میں ہے، محسن نقوی

ہنگو کی نماز جمعہ کے دوران مسجد میں دھماکا، متعدد افراد زخمی

مستونگ  دھماکا ، کتنے افراد شہید اورکتنے زخمی ہو گئے؟؟؟  تمام تازہ ترین تفصیلات جانیں خبر

چھ ملکی وویمن فٹ بال ٹورنامنٹ،پاکستان نےلاؤس کو ہرا کرپانچویں پوزیشن حاصل کرلی

اے این ایف کی  کارروائیاں،2 من سے زائد منشیات برآمد

ملکی  زرمبادلہ کے  ذخائر 13 ارب 16 کروڑ  ڈالر  رہ  گئے

صدر مملکت   اور نگران وزیراعظم  کی جشن میلاد نبی ؐ پر  امت مسلمہ کو مبارکباد

ملک بھر میں جشن عید میلاد النبی مذہبی عقیدت و احترام سے منایا جا رہا ہے ،وفاقی دارلحکومت میں 31  توپوں کی سلامی