07:41 pm
اب ملیں گی سستی گاڑیاں ،چینی کمپنی کا پاکستانیوں کیلئے زبردست اعلان

کراچی (نیوز ڈیسک )چینی کمپنی نے بالآخر پاکستان میں پلانٹ لگانے
کا اعلان کر دیا جس کے مطابق چینی کمپنی چیری آٹو موبائل نے گندھارا نسان کے ساتھ مل کر کراچی پورٹ قاسم پر گاڑیں بنانے کا پلانٹ لگا رہی ہیں۔گندھارا نسان کی جانب سے ابتدائی4 سالوں میں 1 کروڑ ڈالر سے زائد کی سرمایہ کاری کی جائے گی، چیری پاکستان ملک بھر میں 8ڈیلرز کے ابتدائی ڈیلرشپ نیٹ ورک اورسالانہ16 ہزار یونٹس کی پیداواری صلاحیت کے ساتھ کام شروع کرے گی جبکہ دوسرے مرحلے میں پیداواری صلاحیت کوسالانہ 32 ہزار یونٹس تک بڑھایا جائے گا۔ پاکستان میں مقامی طور پر تیار کی جانے والی گاڑیوں ’’پروٹیگو8 ‘‘ اور’’پروٹیگو4 ‘‘کی فروخت مالی سال 2021-22میں شروع ہونے کی توقع ہے ,امید کی جا رہی ہے پاکستان میں دیگر کمپنیوں کی ایس یو وی کے مقابلے میں چینی کمپنی کی ایس یو وی کی قیمت انتہائی کم ہو گئی ۔

تازہ ترین خبریں

پاکستان میں فی لیٹر پیٹرول کی قیمت 1ہزار روپے تک پہنچنے کا امکان

اینکر عمران ریاض کی گرفتاری کے پیچھے کون نکلا؟ ملک بھر میں تہلکہ مچا دینے والی خبر آگئی

آسمانی بجلی نے بڑی تباہی مچا دی ، متعدد ہلاکتیں اور بجلی گھر تباہ، انتہائی افسوسناک خبر آگئی

پنجاب تعلیمی بورڈ نے 11ویں جماعت کے 3 پیپرز کی نئی تاریخوں کا اعلان کردیا

بڑی خبر،تیل کی قیمتوں میں فی بیرل اچانک بڑی کمی ہو گئی

طوفانی بارشیں، پاکستان کا وہ علاقہ جو آفت زدہ قرار دیدیا گیا، ہلاکتیں اور کئی خاندان بے گھر ہو گئے

کاروبار کا آغاز ہوتے ہی ڈالر کی قدر میں پھر بڑا اضافہ ہو گیا

عید کے دنوں میں کہاں کہاں بارش کا امکان ہے؟ محکمہ موسمیات نے پیشنگوئی کردی

چئیرمین تحریک انصاف عمران خان کو عدالت سے بڑی خوشخبری مل گئی

عمرا ن ریاض پر بدترین تشدد، تازہ ترین تصویر سامنے آگئی

عمران ریاض کی گرفتاری ، تحریک انصاف آج کیا کرنیوالی ہے؟ بڑا اعلان کر دیا

صحافی عمران ریاض کے بعد سینئر پی ٹی آئی لیڈر کو گرفتار کر لیا گیا،تحریک انصاف میں کھلبلی مچ گئی

لیہ،تاجروں کا منحرف رکن کو ووٹ دینے سے انکار،لیگی کارکنوں کی دھمکیاں،ویڈیوسوشل میڈیاپروائرل

اے ٹی ایم سے رقم نکلوانے والے ہوجائیں تیار،چارجز میں اضافہ کردیاگیا،اب 18روپے کی بجائے کتنے روپے وصول کیے جائیں گے