08:56 pm
ہونڈا پھر چھا گئی، سب سےاسمارٹ  سب سے طاقتور چھوٹی الیکٹرک کار متعارف

ٹوکیو (ویب ڈیسک)نت نئی تبدیلیوں کے ساتھ اور خوبصورت ترین
 ڈیجیٹل کار ''ہونڈا ای'' چار نشستوں والی گاڑی نے سب ہی کے دل جیت لئے ہیں۔ہر اچھی چیز مہنگی ہوتی ہے یہ بات ہونڈا پر صادق آتی ہے۔71 لاکھ روپے پاکستانی خرچ کرکے ایک چھوٹی گاڑی کیوں لی جائے ?جبکہ اتنی قیمت میں تو ایک بہترین ایس یووی یا اسٹیٹس اسمبل چار دروازوں والی سیڈان کار آجاتی ہے ۔ اس کا جواب ہے دل چھو لینے والی مکمل الیکٹرک ''ہونڈا ای'' کی ظاہری خوبصورت سے لے کر ہر اضافی خوبی ہے۔ گاڑی مکمل چارج ہونے میں صرف پانچ گھنٹے لیتی ہے ایک چارج میں 170 کلومیٹر فاصلہ طے کرنا کسی عام گاڑی کے بس کی بات نہیں ۔بیک ویو مررز کی جگہ دو چھوٹے چھ انچ کے کیمرے رنگین ڈسپلے کے ساتھ دئیے گئے ہیں۔ مکمل خاموش ، ہلکی سی سرسراہٹ کے ساتھ مانو جیسے آپ جادو کے قالین پراڑے جارہے ہوں۔ڈیش بورڈ پر سوا بارہ انچ کی دو اسکرینیں جن پر نیویگیشن میپ، ریڈیو اور آڈیو کنٹرولز، ایچ ڈی ایم آئی کیبل سے گیمز، ٹرپ کمپیوٹر کے ڈسپلے ہیں اور ضرورت پڑے تو ویڈیو گیم کا کنسول بھی بن جاتی ہیں۔مکمل آٹومیٹک کوئی گیئر لیور نہیں بس تین بٹن اور آپ کی گاڑی آپکی مرضی پرچلنے لگے گی۔ٹھنڈی گرم نشستیں، ایڈجسٹیبل اسٹیرنگ وہیل،بمپر میں چھپے انڈیکیٹرز، آگے گول ہیڈ لائٹس اور پیچھے بھی گول بریک لائٹس  ایک زبردست کمبی نیشن ہے۔

تازہ ترین خبریں

آئی ایم ایف ہمیں ڈکٹیٹ نہیں کرسکتا،بھیگ نہیں مانگوں گا، مجھے پاکستان کا مفاد دیکھنا ہے۔۔۔۔وزیرخزانہ اسحٰق ڈارنے بڑا دعویٰ کر دیا

موسم سرما کی چھٹیاںکب سے شروع ہو رہی ہیں۔۔۔؟وزیر تعلیم مراد راس نےبڑی خوشخبری سنا دی

پرویز الٰہی نے اسمبلی تحلیل کرنے کی سمری پر دستخط کر دیئے ہیں۔۔۔ترجمان وزیر اعلیٰ پنجاب کا  بیان سامنے آ گیا

وزیراعلیٰ پنجاب چوہدری پرویز الہیٰ کے صاحبزادے مونس الہیٰ نے والد کااہم پیغام عمران خان تک پہنچا دیا

ماشاءاللہ پاکستان میں ٹیلنٹ کی کوئی کمی نہیں ۔۔۔ پاکستانی ہونہارطالبعلم نے ایم بی بی ایس میں 29 گولڈ میڈل لیکر عالمی ریکارڈ قائم کر دیا

بابر کی کور ڈرائیو کوہلی سے زیادہ اچھی ہے، بھارتی صحافی نے ٹوئٹ میں بابر اعظم کو کوہلی سے اچھا  تو کہہ دیا

امریکی کانگریسی خاتون رکن نے پاکستان کی امداد بڑھانے کیلئے اہم قدم اٹھا لیا

پاکستان اور انگلینڈ کے درمیان پنڈی ٹیسٹ میں انگلش کرکٹر نے گیند چمکانے کا ایساانوکھا طریقہ،ویڈیودیکھیں

بوائے فرینڈ نے لڑکی کولرزہ خیز انداز میں قتل تو کیا ہی۔۔۔ اس کے بعدلاش کی کیا حالت کی جان کر آپ کے بھی رونگٹے کھڑے ہو جائیں گے

آئندہ 24 گھنٹوں میں موسم کیسا رہے گا؟محکمہ موسمیات نے بڑی پیشگوئی کر دی

خوشخبری۔۔۔پاکستان کے دیوالیہ ہونے کے خطرات میں کمی۔۔۔کس کی مدد سے ایسا ہوا ۔۔۔؟جانیں

امریکا نے پاکستان کو تومذہبی آزادی کی خلاف ورزی کرنیوالے ممالک کی فہرست میں شامل کرلیا

چوہدری برادران  کی راہیں سیاست میں جدا مگر جنرل باجوہ کے معاملے پر آ کر پھر سے ہاتھ ملا لیے

راولپنڈی ٹیسٹ کی وکٹ پی ڈی ایم کی حکومت سے بھی زیادہ مردہ ، بے جان اور بے وقعت ہے۔۔ اہم شخصیت کا دعویٰ