09:04 pm
کونسی گاڑی کتنی مہنگی ہوجائیگی؟ منی بجٹ میں عوام کیلئے بُری خبر آگئی

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) قومی اسمبلی سے منی بجٹ بالآخر منظور ہو گیا ہے جس میں دیگر کئی اشیاءکے ساتھ ساتھ گاڑیوں پر
بھی نئے ٹیکس عائد کیے گئے ہیں۔ ویب سائٹ ’پرو پاکستانی‘ کے مطابق منی بجٹ میں لاگو کیے گئے نئے ٹیکسز کے بعد اب فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر)مکمل تیار الیکٹرک گاڑیوں کی درآمد پر ساڑھے 12فیصد جنرل سیلز ٹیکس وصول کرے گا۔ مقامی سطح پر تیار ہونے والی1800سی سی طاقت کی حامل ہائبرڈ الیکٹرک گاڑیوں پر ساڑھے 8فیصد ٹیکس لاگو کیا گیا ہے، جو کہ فنانس بل 2021ءمیں ساڑھے 12فیصد تجویز کیا گیا تھا۔تاہم 1801سی سی سے 2500سی سی مقامی تیار کردہ ہائبرڈ الیکٹرک گاڑیوں پر ٹیکس 12.75فیصد لاگو کیا گیا ہے۔ منی بجٹ میں حکومت کی طرف سے مقامی سطح پر تیار یا اسمبل ہونے والی گاڑیوں پر لاگو فیڈرل ایکسائز ڈیوٹی میں بھی ترمیم کی گئی ہے۔ 1300سی سی گاڑیوں پر 2.5فیصد، 1301سے 2000سی سی گاڑیوں پر 5فیصد اور2001سی سی سے زائد طاقت کی حامل گاڑیوں پر 10فیصد فیڈرل ایکسائز ڈیوٹی لاگو ہو گی

تازہ ترین خبریں

ٹیکس چوری روکنے کیلئے نئے اقدامات، نان فائلرز سے زیادہ وصولی کی تجاویز

عمران خان کے گھر سرچ آپریشن کی پولیس درخواست منظور

حکومت کا آڈیو لیکس کمیشن بینچ پر اعتراض،نیا بینچ تشکیل دینے کی استدعا

انتشار پھیلانے والوں کیساتھ مذاکرات نہیں ہوسکتے، وزیراعظم شہبازشریف

پی ٹی آئی نے جھوٹی پریس کانفرنس کرنے پر عبدالقادر پٹیل کو 10 ارب ہرجانے کا نوٹس بھجوادیا

مبینہ آڈیو لیکس کی تحقیقات کیلئے تشکیل کمیٹی  عدالت میں چیلنج

عمران خان   ناراض ، ڈاکٹر عارف علوی سے بات کرنا چھوڑ دیا

عالمی مالیاتی ادارے کی آئی ایم ایف پروگرام کی بحالی کیلئے انوکھی شرط سامنے آگئی

سپیکر ، ڈپٹی سپیکرگلگت بلتستان آمنے سامنے ، سپیکرکیخلاف عدم اعتماد تحریک آج پیش کی جائےگی

صدرمملکت ڈاکٹر عارف علوی اور وزیراعظم شہباز شریف آج کوئٹہ کا دورہ کریں گے

فواد چوہدری ، پرویزخٹک ، اسد عمر کو القادر ٹرسٹ کیس میں پیش ہونے کے نوٹس جاری

میری پوزیشن اس وقت کمزور ہو گی جب۔۔۔!!!عمران خان نے خود ہی بڑے راز سے پردہ اٹھا دیا

وزیراعظم کسی عدالت کے سامنے جوابدہ نہیں ہیں،عرفان قادر

نو مئی سانحہ قابل مذمت، پی ڈی ایم منافقت سے کام لے رہی ہے، پی ٹی آئی سینیٹرز