07:18 pm
بینٹلے کا کاربن فری کمپنی بنانے کا اعلان لیکن پہلی مکمل الیکٹرک گاڑی کب متعارف کروانے جارہی ہے، پتہ چل گیا

لندن(نیوز ڈیسک) جرمن کار ساز کمپنی بینٹلے موٹرز نے 100فیصد کاربن فری
کمپنی بننے کے لیے بھاری سرمایہ کاری کا اعلان کر دیا ہے۔ ویب سائٹ ’پرو پاکستانی‘ کے مطابق کمپنی کی طرف سے اعلان کیا گیا ہے کہ 2030ءتک کمپنی کو مکمل کاربن فری بنانے کی طرف سفر میں پہلی مکمل الیکٹرک گاڑی 2025ءمیں متعارف کروائی جائے گی۔ اس مقصد کے لیے کمپنی آئندہ 10سالوں میں اڑھائی ارب پاؤنڈ خرچ کرے گی۔ایک پریس ریلیز میں کمپنی کے چیف ایگزیکٹو اور چیئرمین ایڈریان ہال مارک کی طرف سے کہا گیا ہے کہ ”ہم محض اگلے 8سال کے اندر اپنا تمام تر کاروبار روایتی فیول انجن کی حامل گاڑیوں سے کاربن فری الیکٹرک گاڑیوں پر منتقل کرنے جا رہے ہیں۔ بینٹلے کی مالک کمپنی ووکس ویگن بھی 40ارب ڈالر کی سرمایہ کاری کر رہی ہے، جس سے 2025ءتک یہ دنیا کی سب سے بڑی الیکٹرک کار ساز کمپنی بن جائے گی۔ “واضح رہے کہ اس وقت بینٹلے ’پلگ اِن ہائبرڈ‘ گاڑیاں بنا رہی ہیں اور رواں سال اپنی ہائبرڈ گاڑیوں کی تعداد 20فیصد تک لیجانے کا عزم رکھتی ہے۔

تازہ ترین خبریں

پنجاب حکومت کو بڑا جھٹکا لگ گیا، لاہور ہائیکورٹ نے اہم فیصلہ سنا دیا

بلاول بھٹو زرداری کا عمران خان کے دورہ روس کا دفاع

سپریم کورٹ نے پراسیکیوشن کو ہائی پروفائل کیسز واپس لینے سے روک دیا

آپ کی شکل اچھی ہو تو آپ کے مرد ساتھی ۔۔۔پی ٹی آئی کی خاتون رہنما زرتاج گل کا معنی خیز بیان آگیا

حکومت قائم رہے گی یا اسمبلیاں تحلیل ہوں گی؟ اگلے دو دن انتہائی اہم قرار۔۔وزیراعظم شہباز شریف کو کس کی یقین دہانی کا انتظار ہے؟

حمزہ شہباز عہدے پر برقرار رہیں گے یا نہیں؟  حکومتی اتحادیوں نے فیصلہ سنا دیا

وزیراعلیٰ بلوچستان عبدالقدوس بزنجونےتحریک عدم اعتماد پر دستخط  کرنے والے ارکان کیخلاف انتہائی اقدام اٹھانے کا اعلان کر دیا

عمران خان سے متعلق ہوشربا انکشافات، فرح گوگی اور مانیکاخاندان کے پول کھول کر رکھ دیئے

 اسلام آباد ہائیکورٹ نے عمر سرفراز چیمہ کو بڑا جھٹکا دیدیا

بطورگورنر پنجاب عہدے سے برطرفی کیخلاف درخواست، اسلام آباد ہائیکورٹ نے عمر سرفراز چیمہ کو بڑا جھٹکا دیدیا

آئندہ دو روز موسم کیسا رہے گا؟ محکمہ موسمیات نے پیشنگوئی کر دی

ہنگامہ خیز واپسی، عامر لیاقت نے سوشل میڈیا پر شدید تنقید کے بعد نئی ویڈیو جاری کر دی، حیران کن دعویٰ کر دیا

10کلو آٹے کا تھیلا کتنے سو روپے کا ملے گا؟ حکومت نے بڑی خوشخبری سنا دی

رواں سال کی پہلی پری مون سون بارشوں کا سلسلہ شروع، کن کن شہروں میں بارش ہو گی؟ محکمہ موسمیات نے پیشنگوئی کر دی