11:26 pm
سوزوکی سوئفٹ کے تین نئے ماڈلز متعارف، قیمت انتہائی کم ۔ فیوچرز کیا کیا ہیں، دیکھ کر آنکھیں کھلی کی کھلی رہ جائیں گی

پاک سوزوکی موٹر ز نے سوزوکی سوئفٹ کے تین نئے ماڈل متعارف کروادیے، کمپنی کا کہنا ہے کہ نئے ماڈلز کے معیار
اور قیمت میں کوئی مقابلہ نہیں، فیچرز اور ٹیکنالوجی شاندار ہے، نئی گاڑیوں میں صارف کو تمام سہولتیں ملیں گی۔ سوزوکی سوئفٹ کے نئے تین ماڈلز کی تعارفی تقریب لاہور کے مقامی ہوٹل میں ہوئی جس میں بڑی تعداد میں لوگوں نے شرکت کی۔ پاک ‏سوزوکی موٹر زکے ایگزیکٹو آفیسر مارکیٹنگ اینڈ سیلز عامر شفیع کا کہنا تھا کہ سوزوکی سوئفٹ کے نئے ماڈلز آٹو انڈسٹری میں جدت لائیں گے اورخریداروں کو بہت پسند آئیں گے ۔ انہوں نے بتایا کہ نئے ماڈلز میں 16 نئے فیچرز متعارف کروائے گئے ہیں اور قیمت 25 سے 29 لاکھ روپے رکھی گئی ہے ‏جو خریداروں کیلئے پرکشش ہوگی۔

تازہ ترین خبریں

بلاول بھٹو زرداری کا عمران خان کے دورہ روس کا دفاع

سپریم کورٹ نے پراسیکیوشن کو ہائی پروفائل کیسز واپس لینے سے روک دیا

آپ کی شکل اچھی ہو تو آپ کے مرد ساتھی ۔۔۔پی ٹی آئی کی خاتون رہنما زرتاج گل کا معنی خیز بیان آگیا

حکومت قائم رہے گی یا اسمبلیاں تحلیل ہوں گی؟ اگلے دو دن انتہائی اہم قرار۔۔وزیراعظم شہباز شریف کو کس کی یقین دہانی کا انتظار ہے؟

حمزہ شہباز عہدے پر برقرار رہیں گے یا نہیں؟  حکومتی اتحادیوں نے فیصلہ سنا دیا

وزیراعلیٰ بلوچستان عبدالقدوس بزنجونےتحریک عدم اعتماد پر دستخط  کرنے والے ارکان کیخلاف انتہائی اقدام اٹھانے کا اعلان کر دیا

عمران خان سے متعلق ہوشربا انکشافات، فرح گوگی اور مانیکاخاندان کے پول کھول کر رکھ دیئے

 اسلام آباد ہائیکورٹ نے عمر سرفراز چیمہ کو بڑا جھٹکا دیدیا

بطورگورنر پنجاب عہدے سے برطرفی کیخلاف درخواست، اسلام آباد ہائیکورٹ نے عمر سرفراز چیمہ کو بڑا جھٹکا دیدیا

آئندہ دو روز موسم کیسا رہے گا؟ محکمہ موسمیات نے پیشنگوئی کر دی

ہنگامہ خیز واپسی، عامر لیاقت نے سوشل میڈیا پر شدید تنقید کے بعد نئی ویڈیو جاری کر دی، حیران کن دعویٰ کر دیا

10کلو آٹے کا تھیلا کتنے سو روپے کا ملے گا؟ حکومت نے بڑی خوشخبری سنا دی

رواں سال کی پہلی پری مون سون بارشوں کا سلسلہ شروع، کن کن شہروں میں بارش ہو گی؟ محکمہ موسمیات نے پیشنگوئی کر دی

لندن سے راتوں رات پاکستان آمد، ن لیگی کارکنان مین میں خوشی کی لہر دوڑ گئی